عمران نیازی خود کو بے وقوف بنا سکتے ہیں قوم کو بے وقوف نہیں بنا سکتے،شہباز

17shehbazshahivskhanimran.jpg

عمران نیازی خود کو بے وقوف بنا رہے ہیں، قوم کو بے وقوف نہیں بنا سکتے۔وزیراعظم شہباز شریف کی عمران خان پر تنقید

وزیراعظم میاں محمد شہبازشریف نے سماجی رابطوں کی ویب سائٹ ٹویٹر پر اپنے ٹویٹ میں لکھا کہ پاکستان تحریک انصاف کے سوشل میڈیا ٹرولز نے پاک فوج کے خلاف نفرت بھرے ٹرینڈز چلائے، تمام پاکستانیوں اور شہداء کے خاندانوں نے یہ سب دیکھا، کیا وہ یہ سب بھول جائیں گے۔

عمران نیازی خود کو بے وقوف بنا رہے ہیں، قوم کو بے وقوف نہیں بنا سکتے۔پچھلے چار مہینوں میں پوری قوم نے دیکھ لیا ہے کہ کس طرح کے القابات عمران نیازی نے پاک فوج کی قیادت کے خلاف استعمال کیے ہیں۔

دریں اثنا ایک پریس کانفرنس کرتے ہوئے وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات مریم اورنگزیب نے کہا کہ نجی ٹی وی چینل پر عمران خان کے چیف آف اسٹاف نے ان کا لکھا ہوا اسکرپٹ پڑھا، کوئی پاکستانی سوچ نہیں سکتا کہ شہدا کے خلاف ایسی کوئی مہم چلائی جائے، ایسی گھنائونی مہم چلانے والے پکڑے گئے اور اعتراف بھی کر لیا کہ عمران خان اور پارٹی کے کہنے پر مہم چلائی۔

عمران خان ہر روز نفرت کے بیج بورہے ہیں، جسے اب کاٹ رہے ہیں، تمام احکامات بنی گالا سے آتے ہیں اور تمام ثبوت عوام کے سامنے پیش کرینگے۔

انہوں نے کہا کہ عمران خان پاکستان میں آگ لگانے کی کوشش کر رہے ہیں، کوئی ان کا آلۂ کار نہ بنے، عمران خان کے چیف آف سٹاف شہباز گل نے تحریر شدہ بیان اے آر وائے نیوز پر پڑھا اور سکرپٹ عمران خان کا ہے، شہداء اور ان کی فیملیز کے خلاف تحریک انصاف نے مہم چلائی، ہیں، بشریٰ بی بی نے ہی ارسلان کو شہداء کیخلاف مہم کا کہا ہوگا، احکامات بنی گالہ سے ملے۔

عمران خان کو آئینی طریقے سے نکالا، کہتے ہو سازش ہوئی، اس لئے نکالا گیا کیونکہ وہ نااہل تھے، تحریک انصاف کو سب سے زیادہ نقصان عمران خان نے پہنچایا، چار سال ملک کو لوٹا، معیشت تباہ کردی، کرپشن گھر کی خواتین سے کرائی، توشہ خانہ سے تحائف لکر ڈیکلیئر نہیں کیا۔

چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان پر تنقید کرتے ہوئے کہا کہ آپ نے خود تحریک انصاف کو فارن ایڈڈ پارٹی ڈیکلئیر کروایا، ملک کو بھی خراب کیا اور اب اداروں کی ساکھ کو بھی خراب کرنے کی کوشش کر رہے ہیں، اداروں کے خلاف کسی قسم کی حرکت برداشت نہیں کرینگے، ملک دشمنی کی اجازت نہیں ، تماشہ نہیں چلے گا۔

وفاقی وزیر نے قائد مسلم لیگ نے کے حوالے سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ میاں محمد نوازشریف نے صرف اتنا کہا تھا کہ ادارے آئینی حدود میں رہیں، آج بھی ہمارا یہی موقف ہے۔ عمران خان بغاوت اور سیاسی مداخلت پر اکسا رہے ہیں، عمران خان نے کہا سب سے بڑی سیاسی جماعت کو فوج سے لڑوانے کا پلان ہے، تحریک انصاف توڑنے کی بات کی جارہی ہے۔

عمران خان خود کو نواز شریف سے کیسے ملا سکتا ہے؟، نواز شریف کے سینے میں بہت سے راز ہیں اور اور پاکستان کی خاطر خاموش رہے، آئین پر سمجھوتہ نہیں کیا، اقتدار قربان کیا، اس ملک کو جتنی ترقی نوازشریف نے دی وہ آپ سوچ بھی نہیں سکتے، ملکی بقاء ، سالمیت اور دفاع کیلئے جتنے کام کئے پاکستان کا ذرہ ذرہ گواہی دیتا ہے۔ عمران خان ادارے کو کہتے ہو مداخلت کرے، پارٹی بچائے، آپ فارن فنڈنگ میں 8 سال بعد پکڑے گئے، اس کا حساب آپ نے ابھی دینا ہے۔
 
arifkarim

Prime Minister (20k+ posts)
Premium Member
17shehbazshahivskhanimran.jpg

پاکستان تحریک انصاف کے سوشل میڈیا ٹرولز نے پاک فوج کے خلاف نفرت بھرے ٹرینڈز چلائے، تمام پاکستانیوں اور شہداء کے خاندانوں نے یہ سب دیکھا، کیا وہ یہ سب بھول جائیں گے۔ عمران نیازی خود کو بے وقوف بنا رہے ہیں، قوم کو بے وقوف نہیں بنا سکتے۔

تفصیلات کے مطابق وزیراعظم میاں محمد شہبازشریف نے سماجی رابطوں کی ویب سائٹ ٹویٹر پر اپنے ٹویٹ میں لکھا کہ پاکستان تحریک انصاف کے سوشل میڈیا ٹرولز نے پاک فوج کے خلاف نفرت بھرے ٹرینڈز چلائے، تمام پاکستانیوں اور شہداء کے خاندانوں نے یہ سب دیکھا، کیا وہ یہ سب بھول جائیں گے۔

عمران نیازی خود کو بے وقوف بنا رہے ہیں، قوم کو بے وقوف نہیں بنا سکتے۔پچھلے چار مہینوں میں پوری قوم نے دیکھ لیا ہے کہ کس طرح کے القابات عمران نیازی نے پاک فوج کی قیادت کے خلاف استعمال کیے ہیں۔

دریں اثنا ایک پریس کانفرنس کرتے ہوئے وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات مریم اورنگزیب نے کہا کہ نجی ٹی وی چینل پر عمران خان کے چیف آف اسٹاف نے ان کا لکھا ہوا اسکرپٹ پڑھا، کوئی پاکستانی سوچ نہیں سکتا کہ شہدا کے خلاف ایسی کوئی مہم چلائی جائے، ایسی گھنائونی مہم چلانے والے پکڑے گئے اور اعتراف بھی کر لیا کہ عمران خان اور پارٹی کے کہنے پر مہم چلائی۔

عمران خان ہر روز نفرت کے بیج بورہے ہیں، جسے اب کاٹ رہے ہیں، تمام احکامات بنی گالا سے آتے ہیں اور تمام ثبوت عوام کے سامنے پیش کرینگے۔

انہوں نے کہا کہ عمران خان پاکستان میں آگ لگانے کی کوشش کر رہے ہیں، کوئی ان کا آلۂ کار نہ بنے، عمران خان کے چیف آف سٹاف شہباز گل نے تحریر شدہ بیان اے آر وائے نیوز پر پڑھا اور سکرپٹ عمران خان کا ہے، شہداء اور ان کی فیملیز کے خلاف تحریک انصاف نے مہم چلائی، ہیں، بشریٰ بی بی نے ہی ارسلان کو شہداء کیخلاف مہم کا کہا ہوگا، احکامات بنی گالہ سے ملے۔

عمران خان کو آئینی طریقے سے نکالا، کہتے ہو سازش ہوئی، اس لئے نکالا گیا کیونکہ وہ نااہل تھے، تحریک انصاف کو سب سے زیادہ نقصان عمران خان نے پہنچایا، چار سال ملک کو لوٹا، معیشت تباہ کردی، کرپشن گھر کی خواتین سے کرائی، توشہ خانہ سے تحائف لکر ڈیکلیئر نہیں کیا۔

چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان پر تنقید کرتے ہوئے کہا کہ آپ نے خود تحریک انصاف کو فارن ایڈڈ پارٹی ڈیکلئیر کروایا، ملک کو بھی خراب کیا اور اب اداروں کی ساکھ کو بھی خراب کرنے کی کوشش کر رہے ہیں، اداروں کے خلاف کسی قسم کی حرکت برداشت نہیں کرینگے، ملک دشمنی کی اجازت نہیں ، تماشہ نہیں چلے گا۔

وفاقی وزیر نے قائد مسلم لیگ نے کے حوالے سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ میاں محمد نوازشریف نے صرف اتنا کہا تھا کہ ادارے آئینی حدود میں رہیں، آج بھی ہمارا یہی موقف ہے۔ عمران خان بغاوت اور سیاسی مداخلت پر اکسا رہے ہیں، عمران خان نے کہا سب سے بڑی سیاسی جماعت کو فوج سے لڑوانے کا پلان ہے، تحریک انصاف توڑنے کی بات کی جارہی ہے۔

عمران خان خود کو نواز شریف سے کیسے ملا سکتا ہے؟، نواز شریف کے سینے میں بہت سے راز ہیں اور اور پاکستان کی خاطر خاموش رہے، آئین پر سمجھوتہ نہیں کیا، اقتدار قربان کیا، اس ملک کو جتنی ترقی نوازشریف نے دی وہ آپ سوچ بھی نہیں سکتے، ملکی بقاء ، سالمیت اور دفاع کیلئے جتنے کام کئے پاکستان کا ذرہ ذرہ گواہی دیتا ہے۔ عمران خان ادارے کو کہتے ہو مداخلت کرے، پارٹی بچائے، آپ فارن فنڈنگ میں 8 سال بعد پکڑے گئے، اس کا حساب آپ نے ابھی دینا ہے۔
حرامدے بوٹ چاٹ وزیر اعظم
 
Last edited:

sensible

Chief Minister (5k+ posts)
یہ کام شہبازا ڈرامہ ہی کر سکتا ہے لمبے بوٹ اور کیمرہ آن کر کے
 
atensari

President (40k+ posts)
اداروں کے خلاف بکواس میں نون کا جو حصہ ہے
نصف صدی کا قصہ ہے دو چار برس کی بات نہیں

Last edited:

stranger

Chief Minister (5k+ posts)
ab samajh aati hai noon leage itna jhoot kion bolti hai... bhai issay pala posa jo gernailon ne hai... ab wo sab khasiatain jo gernailon main hain wo oon ki rohani aulad noon main to aani hi hain...

khabardar kisi ne noon or fauj ko gali di... ye dono qabal-e-ehtram hain.. qaum ye jaan le
 
Arshak

Minister (2k+ posts)
This money launderer was hailed as an efficient administrator by the haramkhor media.He has been exposed as a con artist.He should concentrate on reducing inflation which is close to 40%.The value of the rupee is lowest in history,exports are declining and no foreign invest is coming.The corrupt bhikari is shoot licker.
 
Zulu67

MPA (400+ posts)
17shehbazshahivskhanimran.jpg

عمران نیازی خود کو بے وقوف بنا رہے ہیں، قوم کو بے وقوف نہیں بنا سکتے۔وزیراعظم شہباز شریف کی عمران خان پر تنقید

وزیراعظم میاں محمد شہبازشریف نے سماجی رابطوں کی ویب سائٹ ٹویٹر پر اپنے ٹویٹ میں لکھا کہ پاکستان تحریک انصاف کے سوشل میڈیا ٹرولز نے پاک فوج کے خلاف نفرت بھرے ٹرینڈز چلائے، تمام پاکستانیوں اور شہداء کے خاندانوں نے یہ سب دیکھا، کیا وہ یہ سب بھول جائیں گے۔

عمران نیازی خود کو بے وقوف بنا رہے ہیں، قوم کو بے وقوف نہیں بنا سکتے۔پچھلے چار مہینوں میں پوری قوم نے دیکھ لیا ہے کہ کس طرح کے القابات عمران نیازی نے پاک فوج کی قیادت کے خلاف استعمال کیے ہیں۔

دریں اثنا ایک پریس کانفرنس کرتے ہوئے وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات مریم اورنگزیب نے کہا کہ نجی ٹی وی چینل پر عمران خان کے چیف آف اسٹاف نے ان کا لکھا ہوا اسکرپٹ پڑھا، کوئی پاکستانی سوچ نہیں سکتا کہ شہدا کے خلاف ایسی کوئی مہم چلائی جائے، ایسی گھنائونی مہم چلانے والے پکڑے گئے اور اعتراف بھی کر لیا کہ عمران خان اور پارٹی کے کہنے پر مہم چلائی۔

عمران خان ہر روز نفرت کے بیج بورہے ہیں، جسے اب کاٹ رہے ہیں، تمام احکامات بنی گالا سے آتے ہیں اور تمام ثبوت عوام کے سامنے پیش کرینگے۔

انہوں نے کہا کہ عمران خان پاکستان میں آگ لگانے کی کوشش کر رہے ہیں، کوئی ان کا آلۂ کار نہ بنے، عمران خان کے چیف آف سٹاف شہباز گل نے تحریر شدہ بیان اے آر وائے نیوز پر پڑھا اور سکرپٹ عمران خان کا ہے، شہداء اور ان کی فیملیز کے خلاف تحریک انصاف نے مہم چلائی، ہیں، بشریٰ بی بی نے ہی ارسلان کو شہداء کیخلاف مہم کا کہا ہوگا، احکامات بنی گالہ سے ملے۔

عمران خان کو آئینی طریقے سے نکالا، کہتے ہو سازش ہوئی، اس لئے نکالا گیا کیونکہ وہ نااہل تھے، تحریک انصاف کو سب سے زیادہ نقصان عمران خان نے پہنچایا، چار سال ملک کو لوٹا، معیشت تباہ کردی، کرپشن گھر کی خواتین سے کرائی، توشہ خانہ سے تحائف لکر ڈیکلیئر نہیں کیا۔

چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان پر تنقید کرتے ہوئے کہا کہ آپ نے خود تحریک انصاف کو فارن ایڈڈ پارٹی ڈیکلئیر کروایا، ملک کو بھی خراب کیا اور اب اداروں کی ساکھ کو بھی خراب کرنے کی کوشش کر رہے ہیں، اداروں کے خلاف کسی قسم کی حرکت برداشت نہیں کرینگے، ملک دشمنی کی اجازت نہیں ، تماشہ نہیں چلے گا۔

وفاقی وزیر نے قائد مسلم لیگ نے کے حوالے سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ میاں محمد نوازشریف نے صرف اتنا کہا تھا کہ ادارے آئینی حدود میں رہیں، آج بھی ہمارا یہی موقف ہے۔ عمران خان بغاوت اور سیاسی مداخلت پر اکسا رہے ہیں، عمران خان نے کہا سب سے بڑی سیاسی جماعت کو فوج سے لڑوانے کا پلان ہے، تحریک انصاف توڑنے کی بات کی جارہی ہے۔

عمران خان خود کو نواز شریف سے کیسے ملا سکتا ہے؟، نواز شریف کے سینے میں بہت سے راز ہیں اور اور پاکستان کی خاطر خاموش رہے، آئین پر سمجھوتہ نہیں کیا، اقتدار قربان کیا، اس ملک کو جتنی ترقی نوازشریف نے دی وہ آپ سوچ بھی نہیں سکتے، ملکی بقاء ، سالمیت اور دفاع کیلئے جتنے کام کئے پاکستان کا ذرہ ذرہ گواہی دیتا ہے۔ عمران خان ادارے کو کہتے ہو مداخلت کرے، پارٹی بچائے، آپ فارن فنڈنگ میں 8 سال بعد پکڑے گئے، اس کا حساب آپ نے ابھی دینا ہے۔
Crime Minister of Heera Mundee chup gandowah.
 
Visionartist

Minister (2k+ posts)
IMRAN KABHI SANJEEDA THA- SARHEY TEEN SAAL NRO NAHIYN DOON GA KEH KER NAWAZ SHARIEF KO BHGA DIYA- MUSALSAL JHOOT BOLA IS ADAMIY NEYN - CHITTER MARO IS SEY PEHLEY KI YEH ZULFI BUKHARIY KI TARAH BHAG JAYE
 
NCP123

sahee kehta hey...Quom ku tu ye khud sahee Bewqoof bunta hey......aur ye aur Fauj........sub dramaa.....
 
miafridi

G q k Qoum ko bewaqoof bananay ka copyright toh corrupt mixed achar PDM k paas hai. 😜
 
satifhasan

Senator (1k+ posts)
You Fool , this is not 1990
everyone has the information and everyone know what you said
agar nahii pata tu youtube chala k dekh lo
 
Sponsored Link