عمران نیازی تباہ کن اننگز جاری الو ایک سو اسی روپے کلو

Shah Shatranj

Chief Minister (5k+ posts)

پنجاب کانیا آلو بھی 40 کے بجائے 180 روپے کلوہوگیا​

https://www.samaa.tv/urdu/economy/2020/11/2102256/
عمران نیازی کی تباہ کن مہنگائی اننگز جاری ہے . عمران نیازی نے آلو کا سکور چالیس سے بڑھا کر ایک سو اسی کر دیا ہے . اس کے ساتھ ساتھ انڈے بھی ڈبل سنچری سے بیس رنز کی دوری پر ہیں . اگر اسی طرح عمران نیازی اشیا خورد نوش کا سکور بڑھاتا رہا تو عوام صرف روٹی تک محدود ہو کر رہ جاۓ گی .
جب سے عمران نیازی اس ملک کا حکمران بنا ہے عوام پر مہنگائی اور بربادی کے بمب گر رہے ہیں . عمران نیازی کے دور حکومت میں اس وقت ڈیڑھ کروڑ لوگ بیروزگار ہو چکے ہیں . ایک طرف بیروزگاری کا طوفان ہے تو دوسری طرف مہنگائی کا سونامی ہے جس میں غریب عوام غرق ہو چکی ہے . اس بات میں کوئی شک نہیں ہے عمران نیازی کی حکومت ملکی تاریخ کی نا اہل ترین حکومت ہے . ایک طرف عمران نیازی نے قرضوں کے ریکارڈ توڑ دئیے ہیں تو دسوری طرف ملکی معیشت کا جنازہ نکال دیا ہے . اس بندے کے اندر کوئی شرم حیا کا مادہ موجود نہیں ڈھٹائی سے رائی جیسی کامیابی کا پہاڑ بناتا ہے جب کہ پہاڑ جیسی ناکامیوں اور تباہ کاریوں کا ذکر نہیں کرتا
EnCy5kSXcAAqqek
 
The Sane

کیا بلو چھمیا کو آلو پسند ہیں، غدارِ بھٹو؟
 
jakfh

Senator (1k+ posts)

to gaand mai apni baingan daal dai aalu zaror daalna hai kutti kai bachay
 
Shahzad Ali AK-27

MPA (400+ posts)
یہ جاہل قوم ٤٠ سال میں ٤ نسلیں گنوا بیٹھی اور نہیں بولی
آلو چینی ٹماٹر آٹے پر روتے ہیں
باتیں بڑی بڑی اور اوقات ٹماٹر
اس قوم کو جوتے مار لو کوئی مسلہ نی
پر آلو ان کو دے دو ہا ہا
 
tracker22

MPA (400+ posts)
آئندہ آنے والی نسل کو ایک اچھا مُستقبل دینے کے ، لۓ اب قوم کو قُربانی تو دینی ہی پڑے گی ، سستے آلو اور ساگ کھا نے کے لۓ مُلک کو برباد کرنے والے چوروں کو واپس لے آؤ یا صبر کر لو ۔
 
boss

Senator (1k+ posts)

پنجاب کانیا آلو بھی 40 کے بجائے 180 روپے کلوہوگیا​

https://www.samaa.tv/urdu/economy/2020/11/2102256/
عمران نیازی کی تباہ کن مہنگائی اننگز جاری ہے . عمران نیازی نے آلو کا سکور چالیس سے بڑھا کر ایک سو اسی کر دیا ہے . اس کے ساتھ ساتھ انڈے بھی ڈبل سنچری سے بیس رنز کی دوری پر ہیں . اگر اسی طرح عمران نیازی اشیا خورد نوش کا سکور بڑھاتا رہا تو عوام صرف روٹی تک محدود ہو کر رہ جاۓ گی .
جب سے عمران نیازی اس ملک کا حکمران بنا ہے عوام پر مہنگائی اور بربادی کے بمب گر رہے ہیں . عمران نیازی کے دور حکومت میں اس وقت ڈیڑھ کروڑ لوگ بیروزگار ہو چکے ہیں . ایک طرف بیروزگاری کا طوفان ہے تو دوسری طرف مہنگائی کا سونامی ہے جس میں غریب عوام غرق ہو چکی ہے . اس بات میں کوئی شک نہیں ہے عمران نیازی کی حکومت ملکی تاریخ کی نا اہل ترین حکومت ہے . ایک طرف عمران نیازی نے قرضوں کے ریکارڈ توڑ دئیے ہیں تو دسوری طرف ملکی معیشت کا جنازہ نکال دیا ہے . اس بندے کے اندر کوئی شرم حیا کا مادہ موجود نہیں ڈھٹائی سے رائی جیسی کامیابی کا پہاڑ بناتا ہے جب کہ پہاڑ جیسی ناکامیوں اور تباہ کاریوں کا ذکر نہیں کرتا
EnCy5kSXcAAqqek

بلو کھسری کے جیالے

عمران خان سے جان چھڑوانی ہے تو سمپل سلوشن ہے
صوبائی اور قومی اسمبلی سے استعفی دو
اور
حکومت کو گھر بھیج دو
اگر استعفی نہیں دینے تو
پھر ۲۰۲۳ تک صبر کرو
مگر
ذہن میں رہے کہ ۲۰۲۳ کے الیکشن میں عمران خان نے پھر جیت جانا ہے

?