عمران صاحب گھبرانا شروع کر دیں، یہ عوام کا آپ کیلئے پیغام ہے: مریم اورنگزیب

Bilal Raza

Prime Minister (20k+ posts)

521269_59820789.jpg

لاہور: (دنیا نیوز) مریم اورنگزیب نے کہا ہے کہ عمران صاحب گھبرانا شروع کر دیں، یہ عوام کا آپ کیلئے پیغام ہے، ایک سال میں معیشت کو کم از کم 26 ارب ڈالر کا نقصان ہو چکا ہے۔

ترجمان مسلم لیگ نون مریم اورنگزیب کا کہنا تھا جھوٹ اور نالائقی ثابت ہونی نہیں، ہوچکی ہے، عمران خان صاحب، آپ آئی ایم ایف جا نہیں رہے، جاچکے، ایک سال میں تاریخی 11 ہزار ارب قرض لیا گیا، آلو، پیاز، ٹماٹر، دالیں، روٹی، مہنگی ہونی نہیں، ہوچکی ہے، ایک کروڑ نوکریوں کا اعلان کیا، 25 لاکھ نوکریاں چھین چکے ہیں۔

مریم اورنگزیب نے مزید کہا گیس 200 اور بجلی 100 فیصد مہنگی ہو چکی، گیس، بجلی اور دوائیوں کے بِلوں میں ڈاکہ ڈالا جاچکا، ہسپتالوں میں مفت علاج اور دوائیاں بند ہوگئیں، ترقی کی شرح 5.8 فیصد سے کم ہو کر 2.5 فیصد ہو چکی، ٹیکس وصولیوں میں ریکارڈ 162 ارب کا خسارہ ہو چکا ہے، پشاور میں ایک ارب درخت لگنے تھے مگر نہیں لگے۔

patwari_slayer

Senator (1k+ posts)

GHABRA LO BC isne 2 isteefay lene thay PLS IMMI BHAI GHABRA LO NA THORA SA TO GHABRA LO
 
Dr Adam

Prime Minister (20k+ posts)

عمران صاحب گھبرانا شروع کر دیں، یہ آپ کیلئے پیغام ہے: مریم اورنگزیب

کیوں جی ؟؟؟ وجہ ؟؟؟
انڈے مارکیٹ میں زیادہ آ گئے ہیں ؟؟؟
ڈڈوی کڑک ہو گئی اے؟؟؟
دسو تے سئی اپنا مسلہ کی اے ؟؟؟
فیر توانوں الاج دسئیے

The lady has become a lying machine.
People are afraid of daddo charger
GHABRA LO BC isne 2 isteefay lene thay PLS IMMI BHAI GHABRA LO NA THORA SA TO GHABRA LO
 
Munawarkhan

Chief Minister (5k+ posts)
Somehow media never calls them out that they are lying blatantly. I mean what does she mean that this is the message from public.
e.g.
When was it supposed to plant a billion trees in Peshawar?

How did she calculate the 26Billion USD figure from? Is it on purpose to mislead public.