عمران خان کی گرفتاری کا سوچنے والے اپنی فکر کریں، پرویز الہیٰ

7pervezelahiwarnfirkhanarrest.jpg

مسلم لیگ ق کے رہنما اور اسپیکر پنجاب اسمبلی چوہدری پرویز الہیٰ نے حکومت پر طنز کے نشتر برسادیئے، انہوں نے کہا کہ عمران خان کو گرفتار کرنے کا خواب دیکھنے والے اپنی حکومت کی فکر کریں۔

اسپیکر پنجاب اسمبلی چوہدری پرویز الہیٰ نے بیان میں کہا کہ خواب دیکھنے پر کوئی پابندی نہیں، لیکن حکومت آج یا کل گر ہی جائے گی اسلیے اپنی فکر کریں۔

چوہدری پرویز الہیٰ نے مزید کہا کہ حقیقی آزادی لانگ مارچ کی بھر پور تیاریاں جاری ہیں،حکمران عمران خان سے خوفزدہ ہیں اور ہر غیر قانونی کام کررہے ہیں جس سے لانگ مارچ کو روکا جا سکے۔


انہوں نے کہا کہ میں انہیں بتا دوں کہ رہنماؤں اور کارکنوں پر جھوٹے مقدمات درج کروانے سے تیاریوں میں کوئی فرق نہیں پڑے گا،عوام کی ایک ہی دہائی ہے کہ اگر حکومت سنبھال نہیں سکتے تھے تو آئے کیوں، عوام کے ساتھ ساتھ آئی ایم ایف کو بھی عارضی حکومت پر اعتبار نہیں۔

اسپیکر پنجاب اسمبلی چوہدری پرویز الہیٰ نے کہا کہ حکومت کی جانب سے مہنگائی بم کی دوسری قسط جون میں آئے گی،عمران خان نے روس کے ساتھ 30 فیصد سستے تیل کا معاہدہ کیا تھا۔

چوہدری پرویزالہیٰ کا کہنا تھا کہ اگرروس کے ساتھ ہونے والے سابق حکومت کے معاہدے پر عمل کیا جاتا تو آج ڈالر آسمان سے باتیں نہ کر رہا ہوتا،مہنگائی کی وجہ سے ملکی معیشت تباہی کے دہانے پر ہے۔
 

samisam

Chief Minister (5k+ posts)
چوہدری صاحب پنجاب میں اس گشتی کی بچے نطفہ حرام امرتسری رام گلی کے چکلے والے کی حرامی ناجائز اولاد حمزہ ککڑی چور فراڈئے منی لانڈر مقصود چپراسی کی غیر قانونی غیر آئینی حکومت میں سپریم کورٹ میں چیلنج کریں کیونکہ لوہار کورٹ تو انکے چکلے کی حیثیت اختیار کر چکا ہے
 

thinking

Prime Minister (20k+ posts)
Ch.Sahib.Agar do banday ap ki baat nahi man rehay tu Ch.Shujat as Party head aik letter likh dein tu hakomat kal hi khtam ho sakti ha.Ap openly batay k aisa kiyo nahi ho raha?
Warna yaheeh samjha jaya ga ke ap log actually Military establishment k banday ho...
 

thinking

Prime Minister (20k+ posts)
Agar Ch.Brathran Panjab ki Gov le letay hain tu IK Gen.Election k lia aur wait kar sakta ha.ta ke ye choor aur zaleel ho logo m.Agar nahi le saktay tu khul kar samnay ayain..
 

Modest

Chief Minister (5k+ posts)
Why their two MNAs part of this imported government? PMLQ is playing double game like the dirty establishment.
 

Aliimran1

Chief Minister (5k+ posts)

Bajwa Bharwa Nadeem khusra Shamshad Kaliya CJs Bund ayal Athar Min Soor aur kutoray judges —- Jab tak hein Ghuddar paida hotay rehain gay​