عمران خان کی حکومت کا نہ ویژن نظر آرہا ہے نہ گورننس- سہیل وڑائچ

samkhan

Chief Minister (5k+ posts)
106297614_2685939231507965_3168625342912325525_o.jpg
 

RajaRawal111

Prime Minister (20k+ posts)
اور نہ شکیل، اور نہ اس کا کوئی وکیل۔۔۔
اور نہ نواز۔۔۔جس کی نہیں آتی اب کوئی آواز۔۔۔
اور نہ لفافہ۔۔۔جس میں ہوتا تھا مال اچھا خاصہ۔۔
جانی نہ کر ایسی شاعری
الله نی قسمیں غلاب، میر، آزاد وغیرہ انصافیوں کی طرح ما پین پن دیں گے یہ سن کر
بڑی گندی گندی گالیاں دیں گے یہ سارے تجھے --- کہے دیتا ہوں
 

Moula Jutt

Minister (2k+ posts)
اندازہ کرو ۔۔روٹی تے امبھ رکھ ۔۔کے کھانے والہ دانشور۔اور طوائیفوں پر کالم لکھنے والا رج کے روٹی اور شورے سے کشتی کرنے والا صحافی نما ڈنگر گورنس اور ویژن پر تبسرہ فرما رہا ھے۔
ان کو پتہ نہیں کون غلط فہمی میں مبتلا کرتا ھے کہ تم بھی ایک دانشور ھو۔ حالانکہ۔ خوراک کے ساتھ ریپ کرنے پر ان کو شرمندہ کرنا چاھئے۔
ویسے سچ کہا ہے کسی نے گوجرانوالہ میں کسی کو معتبر سمجھنے کیلئے اس کی خوراک دیکھی جاتی ھے دماغ کا اس سے کوئی لینا دینا نہیں ھوتا۔