عمران خان کی حکومت بنیادی طور پر کچھ مفروضوں کے وجہ سے بنائی گئی تھی

Zaviya

Citizen
عمران خان کرپٹ نہیں ہے اور جب اوپر بیٹھا ہوا بندہ کرپٹ نہیں ہوگا تو ملک میں کرپشن نہیں ہوگی
یہ حقیقت روز روشن کی طرح عیاں ہے کہ عمران خان کے آنے کے بعد بھی ملک کہ کسی بھی ادارے میں کرپشن ختم نہیں ہوسکی۔ مجھے اس بات کا کوئی ثبوت دینے کی ضرورت نہیں آپ سب لوگ جانتے تھے کہ کل بھی تمام سرکاری محکموں میں کام پیسے دے کر ہوتا تھا اور آج بھی ویسا ہی ہے۔ ہاں شائد اب رشوت کا ریٹ تھوڑا بڑھ گیا ہوگا۔
  • اس ملک میں روزانہ 10 ارب روپے کی کرپشن ہو رہی ہے اور کرپشن کا یہ پیسہ لانڈر کرکے بیرون ملک بھجوایا جاتا ہے
یہ بات بھی بالکل ایک مفروضہ ثابت ہوئی اور اس وقت کے وزیر خزانہ جناب اسدعمر قومی اسمبلی کے اندر بتا تا تھا کہ یہ بالکل ایک بے بیناد مفروضہ ہے اور کسی طرح یہ ممکن نہیں کہ روزانہ ملک میں 10 رب لانڈر کرکے بیرون ملک بھجوا دیا جائے اس رفتار سے تو ملک میں اب ایک بھی پیسہ نہیں بچنا چاہئے تھا۔
عمران خان کے آنے کے بعد چوری کا تمام پیسہ جو بیرون ملک پڑا ہوا ہے وہ واپس آجائےگا اور پاکستان کو مزید کسی قرضے کی کبھی ضرورت نہیں پڑے گی۔
  • یہ بات بھی بالکل ایک سہانہ خواب ہی ثابت ہوئی۔ عمران خان کے حکومت میں آنے کے بعد بیرون ملک چوری کا پیسہ تو دور کی بات ہے بیرون ملک سے آنیوالا زرمبادلہ بھی تقریبا 20 فیصد کم ہوگیا۔
کہ عمران خان آنے بعد ملک کے تما م اداروں کو سیاست سے پاک اورٹھیک کردینگے اور یہ ملک تیزی سے ترقی کرنا شروع کردے گا۔
یہ مفروضہ بھی بری طرح ناکام رہا اور کسی ایک ادارے میں رتی برابر بہتری نہیں ہوسکی۔ پولیس کا حال تو آپ کے سامنے ہی ہے مگر سٹیل مل اور پی آئی اے بھی ابھی تک خسارے میں چل رہے ہیں۔ پی آئی اے بہتری تو دور کی بات اس میں تاریخی خسارہ ہو رہا ہے۔ بڑی مشکلوں سے ریلوے کا نظام قدرے بہتر ہوا تھا مگر شیخ رشید صاحب کے بابرکت قدموں کی وجہ سے اس میں بھی خسارہ اور حادثات جاری ہیں۔
 
monkk

Senator (1k+ posts)
``
مران خان کی حکومت بنیادی طور پر کچھ مفروضوں کے وجہ سے بنائی گئی تھی یہ مفروضے تھے`

You my friend are suffering from talk-show-syndrome... reality is after 5 decades we have a prime minister who is not stealing the money. Money is being spent where it belongs.
That will show as more developed society. This is no fucking i-am-making-overhead-bridge-in-my-khoota-boot show.. calm the fuck down..
 
Last edited:

shujauddin

Minister (2k+ posts)
Imran Khan does not have the ability to head a government. Cricket team of 11 people is not the same as government ruling 200 million.
 
atensari

(50k+ posts) بابائے فورم
!کس کی حکومت بنوائی جائے جو ان مفروضوں پر پورا اتر سکے​
 
Saboo

Prime Minister (20k+ posts)

یہ بیانیہ کہ عمران خان کی حکومت چند مفروضوں کی بنیاد پر بنائی گیی تھی
بذات خود ایک مفروضہ ہے ..تمھارے سارے دلائل بلکل بھونڈے اور بےوزن ہیں
 
stargazer

Chief Minister (5k+ posts)
  • یہ بات بھی بالکل ایک سہانہ خواب ہی ثابت ہوئی۔ عمران خان کے حکومت میں آنے کے بعد بیرون ملک چوری کا پیسہ تو دور کی بات ہے بیرون ملک سے آنیوالا زرمبادلہ بھی تقریبا 20 فیصد کم ہوگیا۔

Sirf aik jhoot copy kiya hai ta k aap per baat vazay ho jai. If you insist on what you WANT to be the truth, well us ka hal to kisi kiya aap kay paas bhi naheen hai.
Pakistan bhi chand khayalt per bana tha, aap chaahain to un ko mafroozay bhi keh sakay hain per akal naheen tay maujaan he maujaan!!
 
stargazer

Chief Minister (5k+ posts)
``
مران خان کی حکومت بنیادی طور پر کچھ مفروضوں کے وجہ سے بنائی گئی تھی یہ مفروضے تھے`

You my friend are suffering from talk-show-syndrome... reality is after 5 decades we have a prime minister who is not stealing the money. Money is being spent where it belongs.
That will show as more developed society. This is no fucking i-am-making-overhead-bridge-in-my-khoota-boot show.. calm the fuck down..

Talk-Show-Syndrome!! too funny!
 
bhaibarood

Chief Minister (5k+ posts)
عمران خان کرپٹ نہیں ہے اور جب اوپر بیٹھا ہوا بندہ کرپٹ نہیں ہوگا تو ملک میں کرپشن نہیں ہوگی
یہ حقیقت روز روشن کی طرح عیاں ہے کہ عمران خان کے آنے کے بعد بھی ملک کہ کسی بھی ادارے میں کرپشن ختم نہیں ہوسکی۔ مجھے اس بات کا کوئی ثبوت دینے کی ضرورت نہیں آپ سب لوگ جانتے تھے کہ کل بھی تمام سرکاری محکموں میں کام پیسے دے کر ہوتا تھا اور آج بھی ویسا ہی ہے۔ ہاں شائد اب رشوت کا ریٹ تھوڑا بڑھ گیا ہوگا۔

  • اس ملک میں روزانہ 10 ارب روپے کی کرپشن ہو رہی ہے اور کرپشن کا یہ پیسہ لانڈر کرکے بیرون ملک بھجوایا جاتا ہے
یہ بات بھی بالکل ایک مفروضہ ثابت ہوئی اور اس وقت کے وزیر خزانہ جناب اسدعمر قومی اسمبلی کے اندر بتا تا تھا کہ یہ بالکل ایک بے بیناد مفروضہ ہے اور کسی طرح یہ ممکن نہیں کہ روزانہ ملک میں 10 رب لانڈر کرکے بیرون ملک بھجوا دیا جائے اس رفتار سے تو ملک میں اب ایک بھی پیسہ نہیں بچنا چاہئے تھا۔
عمران خان کے آنے کے بعد چوری کا تمام پیسہ جو بیرون ملک پڑا ہوا ہے وہ واپس آجائےگا اور پاکستان کو مزید کسی قرضے کی کبھی ضرورت نہیں پڑے گی۔

  • یہ بات بھی بالکل ایک سہانہ خواب ہی ثابت ہوئی۔ عمران خان کے حکومت میں آنے کے بعد بیرون ملک چوری کا پیسہ تو دور کی بات ہے بیرون ملک سے آنیوالا زرمبادلہ بھی تقریبا 20 فیصد کم ہوگیا۔
کہ عمران خان آنے بعد ملک کے تما م اداروں کو سیاست سے پاک اورٹھیک کردینگے اور یہ ملک تیزی سے ترقی کرنا شروع کردے گا۔
یہ مفروضہ بھی بری طرح ناکام رہا اور کسی ایک ادارے میں رتی برابر بہتری نہیں ہوسکی۔ پولیس کا حال تو آپ کے سامنے ہی ہے مگر سٹیل مل اور پی آئی اے بھی ابھی تک خسارے میں چل رہے ہیں۔ پی آئی اے بہتری تو دور کی بات اس میں تاریخی خسارہ ہو رہا ہے۔ بڑی مشکلوں سے ریلوے کا نظام قدرے بہتر ہوا تھا مگر شیخ رشید صاحب کے بابرکت قدموں کی وجہ سے اس میں بھی خسارہ اور حادثات جاری ہیں۔
Nice video in long time , keep it up!
 
Galaxy

Chief Minister (5k+ posts)
Go do some thing to get your lawyers gang and corrupt judges under control. They are the biggest hurdle why IK is so stuck. The looters took all the money and left these corrupt judges for the nation.IK has no magic stick.
 
Notpersonal

Minister (2k+ posts)
عمران خان کرپٹ نہیں ہے اور جب اوپر بیٹھا ہوا بندہ کرپٹ نہیں ہوگا تو ملک میں کرپشن نہیں ہوگی
یہ حقیقت روز روشن کی طرح عیاں ہے کہ عمران خان کے آنے کے بعد بھی ملک کہ کسی بھی ادارے میں کرپشن ختم نہیں ہوسکی۔ مجھے اس بات کا کوئی ثبوت دینے کی ضرورت نہیں آپ سب لوگ جانتے تھے کہ کل بھی تمام سرکاری محکموں میں کام پیسے دے کر ہوتا تھا اور آج بھی ویسا ہی ہے۔ ہاں شائد اب رشوت کا ریٹ تھوڑا بڑھ گیا ہوگا۔

  • اس ملک میں روزانہ 10 ارب روپے کی کرپشن ہو رہی ہے اور کرپشن کا یہ پیسہ لانڈر کرکے بیرون ملک بھجوایا جاتا ہے
یہ بات بھی بالکل ایک مفروضہ ثابت ہوئی اور اس وقت کے وزیر خزانہ جناب اسدعمر قومی اسمبلی کے اندر بتا تا تھا کہ یہ بالکل ایک بے بیناد مفروضہ ہے اور کسی طرح یہ ممکن نہیں کہ روزانہ ملک میں 10 رب لانڈر کرکے بیرون ملک بھجوا دیا جائے اس رفتار سے تو ملک میں اب ایک بھی پیسہ نہیں بچنا چاہئے تھا۔
عمران خان کے آنے کے بعد چوری کا تمام پیسہ جو بیرون ملک پڑا ہوا ہے وہ واپس آجائےگا اور پاکستان کو مزید کسی قرضے کی کبھی ضرورت نہیں پڑے گی۔

  • یہ بات بھی بالکل ایک سہانہ خواب ہی ثابت ہوئی۔ عمران خان کے حکومت میں آنے کے بعد بیرون ملک چوری کا پیسہ تو دور کی بات ہے بیرون ملک سے آنیوالا زرمبادلہ بھی تقریبا 20 فیصد کم ہوگیا۔
کہ عمران خان آنے بعد ملک کے تما م اداروں کو سیاست سے پاک اورٹھیک کردینگے اور یہ ملک تیزی سے ترقی کرنا شروع کردے گا۔
یہ مفروضہ بھی بری طرح ناکام رہا اور کسی ایک ادارے میں رتی برابر بہتری نہیں ہوسکی۔ پولیس کا حال تو آپ کے سامنے ہی ہے مگر سٹیل مل اور پی آئی اے بھی ابھی تک خسارے میں چل رہے ہیں۔ پی آئی اے بہتری تو دور کی بات اس میں تاریخی خسارہ ہو رہا ہے۔ بڑی مشکلوں سے ریلوے کا نظام قدرے بہتر ہوا تھا مگر شیخ رشید صاحب کے بابرکت قدموں کی وجہ سے اس میں بھی خسارہ اور حادثات جاری ہیں۔
Any source , key imrsn khan kay anne kay baad baronne mulk se anne walla zare mubadala 20% kam ho gaya ?