عمران خان کی آئی ایس آئی کو دھمکی کے بعد نیوٹرلز کا ردعمل کیا ہوگا؟

Husaink

Prime Minister (20k+ posts)

کوکینی کی پنگا لینے کی عادت نہیں گئ۔

پنگا لے کر دیوار پھلانگ کے بھاگ جائے گا اور شہباز گالی نیچے دبے رھنے کی وجہ سے پھڑیا جائے گا ۔
حالانکہ اسکو گنجے اور زرداری سے سیکھنا چاہئے کہ پنگا لے کر بھاگنا کیسے ہے چاہے پیچھے سے کوئی بیٹی بھگا کر لے جائے
 
Saladin A

Minister (2k+ posts)
Bajwa sahib Pakistan sirf panni say nahi dooba ha balkay androoni aur bayrooni gadaroun ki sazishoun say sharam say doob giya ha.

It was the direct result of those evil men who conspired with our foreign and internal enemies to topple PM Imran Khan's most successfully and efficiently run government and installed the most notorious embezzlers, money launderers, fake account holders and looters of trillions of rupees from state coffers. Never in the history of the world have convicts, choors, dakoos, thugs crooks, fraudsters and international notorious looters been installed to rule a country.
 
thinking

Prime Minister (20k+ posts)
I don't know Bajwa Sahib Pakistan ko har lehaz se dubo kar apni itni bari ghalti ko emend kar sakay ge ke nahi?Har guzarnay wala din Pakistan ko mazeed daldal mein phnsata ja raha ha..
 
tahirmajid

Chief Minister (5k+ posts)
Jo log kahtey hain Khan ko aisa nahi bolna chahiey, ye nahi kahna chahiey wo nahi kahna chahiey, un sub ko mera ye jawab hay keh, itney hi lachaar ho to mar kion nahi jaatey, jo bol sakta hay us ko to bolney do, jo kah sakta hay us ko to kahney do. aik an-jaana darr or khouf hum logo ki haddio tukk mein utter chuka hay, hum be-hiss hotey jaa rahey hain or isi ko ghulaami kahtey hain
 
cokee

Minister (2k+ posts)
Inhoo ney apna drama lagaya hua hai mehangai soch sey b ziada hoo gai hai abb b Joo inn haram khoron ko support karta hai tuff hai us pey
 
arifkarim

Prime Minister (20k+ posts)
what is there to decode. x and y could anybody out of 7 billion people. this is what exactly x and y are used for. to represent virtually anything.
X and Y are code words for recently posted anti PTI brigadiers and generals in the ISI top post by traitor Bajwa
 
Siberite

Chief Minister (5k+ posts)
حالانکہ اسکو گنجے اور زرداری سے سیکھنا چاہئے کہ پنگا لے کر بھاگنا کیسے ہے چاہے پیچھے سے کوئی بیٹی بھگا کر لے جائے

نواز سے بھاگنا کیا سیکھے گا ۔ اے کے نیازی نے توخاندانی روایت بنا رکھی ھے ۔ اب عمران نیازی کو خاندان سے باھر جھانکنے کی ضرورت نہیں ھے ۔ بیٹی مسٹر اسمتھ کے حوالے ، بیوی رسل برانڈ کے حوالے ۔
 
Husaink

Prime Minister (20k+ posts)
نواز سے بھاگنا کیا سیکھے گا ۔ اے کے نیازی نے توخاندانی روایت بنا رکھی ھے ۔ اب عمران نیازی کو خاندان سے باھر جھانکنے کی ضرورت نہیں ھے ۔ بیٹی مسٹر اسمتھ کے حوالے ، بیوی رسل برانڈ کے حوالے ۔
ٹھیک کہا نواز سے بھاگنا کوئی نہیں سیکھ سکتا سالا تین تین دفعہ کا تجربہ کار بھگوڑا ہے جہاں تک رہی بیٹیوں کی بات ظاہر ہے جنہوں نے پناہ دینی ہے اور اوپر سے وہ عرب ہوں آگے کی کہانیوں کا سبھی کو پتہ ہے
 
اور تیرے پٹواری وزیر اعظم کی حکومت لندن والے مفرور کے حوالہ
 
Siberite

Chief Minister (5k+ posts)
ٹھیک کہا نواز سے بھاگنا کوئی نہیں سیکھ سکتا سالا تین تین دفعہ کا تجربہ کار بھگوڑا ہے جہاں تک رہی بیٹیوں کی بات ظاہر ہے جنہوں نے پناہ دینی ہے اور اوپر سے وہ عرب ہوں آگے کی کہانیوں کا سبھی کو پتہ ہے

تجھے تاریخ کی کتابیں دونوں آنکھیں کھول کے پڑھنی چاھیے ۔ پاکستان میں تو "جو بھاگا وہ نیازی" ضرب المثل بن چکا ہے ۔

جب گھر میں پہلے سے محنت سے بنی مثال موجود ہو تو پھر کیا ضرورت ھے باھر دیکھنے کی اور بالخصوص جب بیٹی بھی سمندر پار یہودیوں کے گھر میں پل رھی ہو ۔ سونے پہ سہاگے والی بات ھے ۔
 
arifkarim

Prime Minister (20k+ posts)
تجھے تاریخ کی کتابیں دونوں آنکھیں کھول کے پڑھنی چاھیے ۔ پاکستان میں تو "جو بھاگا وہ نیازی" ضرب المثل بن چکا ہے ۔

جب گھر میں پہلے سے محنت سے بنی مثال موجود ہو تو پھر کیا ضرورت ھے باھر دیکھنے کی اور بالخصوص جب بیٹی بھی سمندر پار یہودیوں کے گھر میں پل رھی ہو ۔ سونے پہ سہاگے والی بات ھے ۔
عمران خان کی بیٹی اسکی پہلی بیگم کیساتھ ہی پل رہی ہے۔ اس کا سیاست سے کیا لینا دینا؟