عمران خان کو چھوڑ کر نہیں جاؤں گا، ندیم افضل چن

immii

Senator (1k+ posts)
نواز شریف کا عذاب اج بھی پاکستان میں جاری ہے مہنگی بجلی کی شکل میں مہنگی ایل این جی کی شکل میں معاشی تباہی کی شکل میں قرضوں سے فضول پروجیکٹ بنانے کی شکل میں اداروں کی تباہی کی شکل میں منی لانڈرنگ کی شکل میں کرپٹ لوگوں کو ترقی دینےکی شکل میں پولیس میں قاتلوں کو بھرتیوں کی شکل میں
 

Saboo

Prime Minister (20k+ posts)
نواز شریف کا عذاب اج بھی پاکستان میں جاری ہے مہنگی بجلی کی شکل میں مہنگی ایل این جی کی شکل میں معاشی تباہی کی شکل میں قرضوں سے فضول پروجیکٹ بنانے کی شکل میں اداروں کی تباہی کی شکل میں منی لانڈرنگ کی شکل میں کرپٹ لوگوں کو ترقی دینےکی شکل میں پولیس میں قاتلوں کو بھرتیوں کی شکل میں
…….اور نانی چار سو بیس کی شکل میں
 

ansar_raja786

Senator (1k+ posts)
نواز شریف کا عذاب اج بھی پاکستان میں جاری ہے مہنگی بجلی کی شکل میں مہنگی ایل این جی کی شکل میں معاشی تباہی کی شکل میں قرضوں سے فضول پروجیکٹ بنانے کی شکل میں اداروں کی تباہی کی شکل میں منی لانڈرنگ کی شکل میں کرپٹ لوگوں کو ترقی دینےکی شکل میں پولیس میں قاتلوں کو بھرتیوں کی شکل میں
سمجھو جاہل
عزاب صرف و صرف نیازی ہے اور اس نیازی کے ساتھ اسکے تم جیسے جاہل عذاب ہیں۔
 

CANSUK

Chief Minister (5k+ posts)
Nadeem Afzal Chan is a good man however, he made a mistake on issuing his personal opinion while working closely with PMIK, doesn’t make sense.
 

amber123

Chief Minister (5k+ posts)
Too much freedom and loose control is anarchy.
party member should follow party policy and debate differences indoor meetings., Religious affiliations dominated politico-party and national policy decisions.
 
Sponsored Link

Featured Discussion Latest Blogs اردوخبریں