عمران خان کو چھوٹ ملنی چاہیے وہ جو کرنا چاہتے ہیں کرلیں،خواجہ آصف

karamn112.jpg

وفاقی وزیر دفاع خواجہ آصف نے کہا ہے کہ ہم چاہتے ہیں عمران خان کو چھوٹ ملنی چاہیے وہ جو کرنا چاہتے ہیں کرلیں۔

انہوں نے یہ بیان میڈیا نمائندوں سے گفتگو کرتے ہوئے دیا اور کہا کہ لندن روانگی کا مقصد کوئی بڑا اجلاس نہیں ہے بلکہ خیر سگالی ملاقات کیلئے جارہے ہیں، ہم نے جب سے حلف اٹھایا ہے یہ سوچ رہے تھے کہ کب قائد میاں نواز شریف سے ملاقات ہوگی۔

انہوں نے بتایا کہ آج رات 8 سے 10 لوگ نجی دورے پر لندن روانہ ہورہے ہیں، ہمارا یہ دورہ سیاسی نہیں ہے بلکہ احترام میں اپنے قائد سے ملاقات کیلئے جارہے ہیں، ہم ملاقات میں ان سے سیاسی مشاورت کریں گے، کوئی خصوصی ایجنڈا لے کر نہیں جارہے، آنے والے دنوں کی حکمت عملی پر بھی بات چیت ہوگی۔

ملاقات غیر معمولی ہونے سے متعلق سوال کے جواب میں خواجہ آصف کا کہنا تھا کہ کوئی غیر معمولی ملاقات نہیں ہے میں پارٹی کارکن ہوں ہم کیا غیر معمولی بات کریں گے، عمران خان کو چھوٹ مل جانی چاہیے وہ کرلیں جو انہوں نے کرنا ہے۔
 
There is only 1

Chief Minister (5k+ posts)
فوجی عدالتوں میں سیاست دانوں کے مقدمات سنے جایئں

اب عوام جان گئی ہے کہ سول عدالتوں میں کیسز کا فیصلہ ہونا مشکل ہے اور اگر ہو بھی جائے تو لوٹی دولت واپس آنے کا کوئی چانس نہیں تو پھر فوجی عدالتیں کیوں نہیں ؟
 
Champion 01

Chief Minister (5k+ posts)
خواجہ، اپنے پروفیشن پر آؤ اور مریم کو بولو کہ وہ عمران کو “ چھوٹ” دے دے، وہ اپنی ہر تقریر عمران کے نام سے شروع کرتی ہے اور اس کے نام پر ختم، ایک دفع “چھوٹ” دے دے گی تو اس کی تسلی ہو جاۓ گی۔
 
Bubber Shair

Chief Minister (5k+ posts)
حکومت اب مل ہی گئی ہے تو شہباز شریف کو جارحانہ انداز میں حکومت کرنی چاہئے اور جو اس کا آئینی حق ہے اس کو لیتے ہوے ڈرنا نہیں چاہئے کیونکہ تمام ادارے اب حکومت کے نیچے ہیں۔ اور اسٹیبلشمینٹ نے ایک بار بھی نہیں کہا کہ گورنر پنجاب کو کیوں باہر اٹھا کر پھینکا ہے یا صدر کا فلاں غیر آئینی حکم کیوں نہیں مانا یا اسپیکر نے وزیراعلی کا حلف کیوں لیا ہے۔؟
چونکہ حکومت ہر کام کرنے سے پہلے عدالت کا حکم لے لیتی ہے لہذا اس کے کسی کام کو کسی بھی ادارے میں چیلنج نہیں کیا جاسکتا
اب آتے ہیں یوتھیوں کے رنڈی رونے اور لانگ مارچ کی طرف
اس سلسلے میں انہیں باہر نکلنے دیں کیونکہ جونہی یہ سڑکوں پر آئیں گے ختم ہوجائیں گے ان کی طاقت دنیا کو معلوم ہوجاے گی۔ ان کے پلے سواے چاے کے کپ میں طوفان اٹھانے کے کچھ بھی نہیں۔ یہ مخلوق صرف گالم گلوچ جانتی ہے سوشل میڈیا پر وقت ضائع کرنا اور فوٹو شاپ کرنا ان کی کمای ہے
طاہرالقادری کو بھی کسی طرح گھیر گھار کے واپس لائیں تاکہ یہ باقی کی عمر جیل میں سڑتے ہوے گزارے ، اس ابلیس مولوی نے چار سال تک پاکستان کا رخ نہیں کیا مگر اب پھر چودہ شرپسندووں کے قتل کا اشو اٹھانے آرہا ہے یہ پاکستان کا نہیں کینیڈا کا شہری ہے لہذا اسے یا تو آتے ہی گرفتار کرکے جیل میں ڈال دیا جاے اس کا پاکستانی پاسپورٹ کینسل کیا جاے یا پھر اسے ڈی پورٹ کردیا جاے
ماڈل ٹاون والی اس کی اکیڈیمی کی جگہ پاکستانی عوام کا حق ہے وہ اسے الاٹ کی گئی تھی فورا اس جگہ کو واپس لیا جاے اور خالی کروا کے اسے قومی مفاد کیلئے استعمال کیا جاے کوی ریسرچ سینٹر یا ہسپتال بنا دیا جاے
آپ کو فورا دفاعی انداز چھوڑ کر جارحانہ انداز میں ان ملک دشمن منافقوں کو پکڑنا ہوگا ان پر ایکشن لینا ہوگا کیونکہ یہ پیار کی زبان نہیں سمجھتے اور آپ تو جانے کیوں ان کے نیچے لگے ہوے ہیں۔؟
گورنر پنجاب کا معاملہ پہلے دن ہی اسے اٹھا کر باہر پھینک دینے سے حل ہوجاتا مگر اب بھی بہتر ہوگیا ہے کوی آئینی سقم بھی نہیں رہا ایسے ہی کسی دن صدر کو سپریم کورٹ میں چیلنج کرکے اس کے پھیرے لگوائیں
نوازشریف کے تجربے سے فائدہ اٹھائیں اس نے فاروق لغاری کے پر اس وقت کاٹ دئیے تھے جب اسے تمام آئینی طاقت حاصل تھی اور وہ اسمبلی توڑ سکتا تھا
 
Bubber Shair

Chief Minister (5k+ posts)
سڑک پر آتے ہی پی ٹی آی کو پہلا جھٹکا یہ لگنا ہے کہ لانگ مارچ کے شرکا کی تعداد بہت کم ہوگی اور سوشل میڈیا وارئیرز تو اورسیز ہیں وہ شامل ہی نہیں ہو سکیں گے
پھر کھانے پینے اور دیگر ضروریات کے اخراجات کہاں سے ادا کریں گے پہلے ہی فارن فنڈنگ کیس چل رہا ہے
عوام ان کی چارسالہ کارکردگی سے بہت تنگ ہے وہ نہیں نکلیں گے
 
zain10

Senator (1k+ posts)

FSUZVqVXMAA5O39
 
First Strike

Chief Minister (5k+ posts)

بھکاری امپورٹڈ پٹواری کرپٹ اور غدار وطن ہے۔ ایک ماہ میں ہی بھکاری نے معیشت تباہ کر دی، بھارت کے آگے لیٹ گیا اور کشمیریوں کے خون کا سودا کر لیا۔ بھکاری کو امریکہ بھارت اور اسرائیل کی حمایت حاصل ہے جبکہ عمران خان کے ساتھ اللہ اور پاکستانی قوم ہے
 
Husaink

Prime Minister (20k+ posts)
حکومت اب مل ہی گئی ہے تو شہباز شریف کو جارحانہ انداز میں حکومت کرنی چاہئے اور جو اس کا آئینی حق ہے اس کو لیتے ہوے ڈرنا نہیں چاہئے کیونکہ تمام ادارے اب حکومت کے نیچے ہیں۔ اور اسٹیبلشمینٹ نے ایک بار بھی نہیں کہا کہ گورنر پنجاب کو کیوں باہر اٹھا کر پھینکا ہے یا صدر کا فلاں غیر آئینی حکم کیوں نہیں مانا یا اسپیکر نے وزیراعلی کا حلف کیوں لیا ہے۔؟
چونکہ حکومت ہر کام کرنے سے پہلے عدالت کا حکم لے لیتی ہے لہذا اس کے کسی کام کو کسی بھی ادارے میں چیلنج نہیں کیا جاسکتا
اب آتے ہیں یوتھیوں کے رنڈی رونے اور لانگ مارچ کی طرف
اس سلسلے میں انہیں باہر نکلنے دیں کیونکہ جونہی یہ سڑکوں پر آئیں گے ختم ہوجائیں گے ان کی طاقت دنیا کو معلوم ہوجاے گی۔ ان کے پلے سواے چاے کے کپ میں طوفان اٹھانے کے کچھ بھی نہیں۔ یہ مخلوق صرف گالم گلوچ جانتی ہے سوشل میڈیا پر وقت ضائع کرنا اور فوٹو شاپ کرنا ان کی کمای ہے
طاہرالقادری کو بھی کسی طرح گھیر گھار کے واپس لائیں تاکہ یہ باقی کی عمر جیل میں سڑتے ہوے گزارے ، اس ابلیس مولوی نے چار سال تک پاکستان کا رخ نہیں کیا مگر اب پھر چودہ شرپسندووں کے قتل کا اشو اٹھانے آرہا ہے یہ پاکستان کا نہیں کینیڈا کا شہری ہے لہذا اسے یا تو آتے ہی گرفتار کرکے جیل میں ڈال دیا جاے اس کا پاکستانی پاسپورٹ کینسل کیا جاے یا پھر اسے ڈی پورٹ کردیا جاے
ماڈل ٹاون والی اس کی اکیڈیمی کی جگہ پاکستانی عوام کا حق ہے وہ اسے الاٹ کی گئی تھی فورا اس جگہ کو واپس لیا جاے اور خالی کروا کے اسے قومی مفاد کیلئے استعمال کیا جاے کوی ریسرچ سینٹر یا ہسپتال بنا دیا جاے
آپ کو فورا دفاعی انداز چھوڑ کر جارحانہ انداز میں ان ملک دشمن منافقوں کو پکڑنا ہوگا ان پر ایکشن لینا ہوگا کیونکہ یہ پیار کی زبان نہیں سمجھتے اور آپ تو جانے کیوں ان کے نیچے لگے ہوے ہیں۔؟
گورنر پنجاب کا معاملہ پہلے دن ہی اسے اٹھا کر باہر پھینک دینے سے حل ہوجاتا مگر اب بھی بہتر ہوگیا ہے کوی آئینی سقم بھی نہیں رہا ایسے ہی کسی دن صدر کو سپریم کورٹ میں چیلنج کرکے اس کے پھیرے لگوائیں
نوازشریف کے تجربے سے فائدہ اٹھائیں اس نے فاروق لغاری کے پر اس وقت کاٹ دئیے تھے جب اسے تمام آئینی طاقت حاصل تھی اور وہ اسمبلی توڑ سکتا تھا
وہ وقت اور تھا یہ وقت اور ہے بچہ !!!! اس وقت پاکستان والے ایون فیلڈ جیسی حرام زدگیاں اخباروں میں پڑھتے تھے اب روز آنکھوں سے دیکھتے ہیں انیسویں صدی چلی گئی ہے تم بھی اب خواب سے اٹھ جاؤ ورنہ چھتر مار مار کر اٹھا دیں گے ، کون سی دنیا میں رہ رہے ہو
???
 
Bubber Shair

Chief Minister (5k+ posts)
بڑی مہربانی، آپ پولیس مقابلے اور پولیس گردی کے گروو ہیں عوام کو حق احتجاج کی اجازت دے دی
وہی تو دے رہے ہیں اور باہر نکلنے کیلئے کہہ رہے ہیں مئی کا اینڈ آرہا ہے فورا نکلیں
 
Iconoclast

Chief Minister (5k+ posts)
You self overestimating insolent bastard.... who would waste their time on you? The fact that you're back so soon with something new after getting your ass handed to you last night and running away from your Kashmir daghosla leads me to believe you're one proud harami with no concept of shame.... you bigoted piece of shit.
 
Bubber Shair

Chief Minister (5k+ posts)
Yaar ye kya hota he? All text without reference? Who are you? Bubber Shair kis position se baat kr rhay ho?
میرا تجزیہ سب کیلئے ہے چاہیں تو یوتھئیے بھی اس سے فائدہ اٹھا سکتے ہیں، میں نے کہا تھا کہ عدم اعتماد پر سو گنڈے اور سو چھتر کھائیں گے اور حکومت سے بھی فارگ ہونگے وہی ہوا اور پونے بارہ بجے بھاگ بھاگ کر اجلاس میں پنہچے
پھر گورنر کے معاملے میں بھی وہی ہوا جو کہا تھا

Bubber Shair

Chief Minister (5k+ posts)
You self overestimating insolent bastard.... who would waste their time on you? The fact that you're back so soon with something new after getting your ass handed to you last night and running away from your Kashmir daghosla leads me to believe you're one proud harami with no concept of shame.... you bigoted piece of shit.
میں نے تو صرف حکومت کو تھوڑا سپورٹ کیا ہے تاکہ وہ یوتھیوں کو چھترمار کر رکھے اس میں ایسی کیا بات کہ تم دھواں نکال رہے ہو؟
 
Tyrion Lannister

Chief Minister (5k+ posts)
Ainee haq lol teh way CM punjab is made is a joke with constitution, why does it matter establishment ne kuch kaha hai ya nahi establishent ka L ese hi chos chos ke azab bnaya hua hai ganjo ne 80s se