عمران خان کو مکروہ پلاننگ کا ماسٹرمائنڈ کہنے پر فواد کا مریم کو جواب

aurangb111.jpg

تحریک انصاف کے رہنما فواد چوہدری نے مریم نواز کے مسجد نبویﷺ کی توہین سے متعلق سعودی حکومت کے فیصلے سے متعلق بیان پر کرارا جواب دیدیاہے۔

تفصیلات کے مطابق مسلم لیگ ن کی نائب صدر مریم نواز شریف نے ٹویٹرپر سعودی حکومت کی جانب سے توہین مسجد نبویﷺ کےکیس میں 6پاکستانیوں کوسزا سنائے جانے کی خبرپر ردعمل دیا اور کہا کہ اس سزا کا اصل مستحق عمران ہے۔

انہوں نے مزید کہا کہ عمران خان اس مکروہ پلاننگ کا ماسٹر مائینڈ ہے۔ خیر سزا سے تو اب وہ نہیں بچ سکتے۔ انشاءاللّہ۔

https://twitter.com/x/status/1555195187521110018
پی ٹی آئی کےسینئر رہنما فوادچوہدری نے مریم نواز شریف کے اس بیان پر جواب دیتے ہوئے کہا کہ آپ لوگوں نے جو کمپین بیرون ملک مقیم پاکستانیوں کے خلاف شروع کر دی ہے کسی کوآپ کےخلاف کچھ کرنے کی ضرورت نہیں ہے۔

فواد چوہدری نے مزید کہا کہ آپ اتنے عقلمند لوگ ہیں جہاں جہاں آپ نکلیں گے لوگ آپ سے ناراضگی کا اظہار کریں گے۔

https://twitter.com/x/status/1555201462128594945
اپنی دوسری ٹویٹ میں فواد چوہدری نے مریم نواز پر طنز کرتے ہوئے کہا کہ "کینڈی کرش" چمپئین تحریک انصاف کیخلاف کارروائی کی فکر چھوڑیں کیونکہ اس میں کچھ نہیں رکھا۔

فواد چوہدری نے رہنما ن لیگ کو جواب دیتے ہوئے کہا کہ جلد آپ اور آپ کے خاوند گرامی سے سگریٹ انڈسٹری کو دی جانیوالی مراعات کی انکوائری کا آغاز ہونا ہے اس کی فکر کریں باقی عمران خان کو کرپٹ ثابت کرنا اتنا ہی مشکل ہے جتنا نواز شریف کو ایماندار ثابت کرنا۔

https://twitter.com/x/status/1555196231298826241
 

Terminator;

Minister (2k+ posts)
سنا ہے، صفدر چوکیدار آج بھی اُسی گیراج میں اگر بتیاں جلا کر
تعویذ گنڈے کر کے بے اولاد جوڑوں سے پیسے
بٹور رھا ہے،، اور اُسی سےگزر بسر کر رہا ہے
وڈے ڈلّے نے صفدر چوکیدار کی دیوانگی کو دیکھتے ہوئے،،اُس تاریخی گیراج کو
پٹواری حرامزادوں کا گنج پوری اثاثہ قرار دیا ۔ ۔

???

DaLGyxBW0AA4rIZ.jpg
 
Last edited:

Dr Adam

Prime Minister (20k+ posts)

اس پاکستانی سنی لیون کو اسکے اصل دھندے کے لیے امرتسر کے اس بازار بھیجو جہاں اسکے باپ دادا ہار بیچا کرتے تھے
ہر وقت اپنی اوقات سے باہر ہوئی رہتی ہے
 

Janjua_888

Citizen
Agar PMLN main Rana Sanaullah ky level ke intehai pleet aur badboodar aurat dekhni hy to wo ye garage wali baji hy...Rana Sanaullah ka female version ?
 

taban

Chief Minister (5k+ posts)

اس پاکستانی سنی لیون کو اسکے اصل دھندے کے لیے امرتسر کے اس بازار بھیجو جہاں اسکے باپ دادا ہار بیچا کرتے تھے
ہر وقت اپنی اوقات سے باہر ہوئی رہتی ہے
ڈانکٹر ساب بڑی گہری نظر ہے آپکی سنی لیونوں پر چاہے پاکستانی ہو یا ہندوستانی ہم تو آپ کے فین ہو گئے?
 

Visionartist

Chief Minister (5k+ posts)
chawwal versus chawwal- maza nahıy a reha - koyi muqabla thorha hey yeh

chawwal versus firdous ashiq ho to maza kuch aor hey
 

noonilove

Citizen
aurangb111.jpg

تحریک انصاف کے رہنما فواد چوہدری نے مریم نواز کے مسجد نبویﷺ کی توہین سے متعلق سعودی حکومت کے فیصلے سے متعلق بیان پر کرارا جواب دیدیاہے۔

تفصیلات کے مطابق مسلم لیگ ن کی نائب صدر مریم نواز شریف نے ٹویٹرپر سعودی حکومت کی جانب سے توہین مسجد نبویﷺ کےکیس میں 6پاکستانیوں کوسزا سنائے جانے کی خبرپر ردعمل دیا اور کہا کہ اس سزا کا اصل مستحق عمران ہے۔

انہوں نے مزید کہا کہ عمران خان اس مکروہ پلاننگ کا ماسٹر مائینڈ ہے۔ خیر سزا سے تو اب وہ نہیں بچ سکتے۔ انشاءاللّہ۔

https://twitter.com/x/status/1555195187521110018
پی ٹی آئی کےسینئر رہنما فوادچوہدری نے مریم نواز شریف کے اس بیان پر جواب دیتے ہوئے کہا کہ آپ لوگوں نے جو کمپین بیرون ملک مقیم پاکستانیوں کے خلاف شروع کر دی ہے کسی کوآپ کےخلاف کچھ کرنے کی ضرورت نہیں ہے۔

فواد چوہدری نے مزید کہا کہ آپ اتنے عقلمند لوگ ہیں جہاں جہاں آپ نکلیں گے لوگ آپ سے ناراضگی کا اظہار کریں گے۔

https://twitter.com/x/status/1555201462128594945
اپنی دوسری ٹویٹ میں فواد چوہدری نے مریم نواز پر طنز کرتے ہوئے کہا کہ "کینڈی کرش" چمپئین تحریک انصاف کیخلاف کارروائی کی فکر چھوڑیں کیونکہ اس میں کچھ نہیں رکھا۔

فواد چوہدری نے رہنما ن لیگ کو جواب دیتے ہوئے کہا کہ جلد آپ اور آپ کے خاوند گرامی سے سگریٹ انڈسٹری کو دی جانیوالی مراعات کی انکوائری کا آغاز ہونا ہے اس کی فکر کریں باقی عمران خان کو کرپٹ ثابت کرنا اتنا ہی مشکل ہے جتنا نواز شریف کو ایماندار ثابت کرنا۔

https://twitter.com/x/status/1555196231298826241
nani key moon main mera wo