عمران خان کو حکومت سے ہٹانے کے بعد میڈیا کے ساتھ بہت برا ہو گا - حامد میر

BrotherKantu

Chief Minister (5k+ posts)
حرامزادے کی ایک خواہش تو پوری ہو جائے گی کہ اس حرامی کے ساتھ ساتھ میڈیا اور میڈیا والوں کا برا حال ہوگا جو بھی کرپٹ ہے لیکن یہ خواہش اس حرامیکی پوری نہیں ہوگی کہ عمران کی حکومت ختم ہوگی


ایم کیو ایم کی طرح میڈیا اور وکیلوں کی صفائی شروع ہو چکی ہے.
جس طرح ر کرنل کی خبر اس وقت تک باہر نہیں ایئ تھی جب تک لاہور ہائی کورٹ نے اس کی ضمانت منظورنہیں کی تھی اسی طرح میڈیا کے کس کس کی گردن میں پھندہ ڈل گیا ہے خبر بہت دیر بعد باہر اے گی.

ذرا دماغ استمال کریں کتنی محنت سے ٹوٹے پھوٹے ملک کو چلانے کو کوشش ہو رہی ہے اور ان کراۓ کے بدماشوں کی وجہ سے ساری محنت ضیا ہو جاۓ کون برداشت کر سکتا ہے. اور وہ بھی خان جو اس پاکستان میں سب سے ڈھیٹ مغز والاہٹ درھم اور اپنے ٹارگٹ کے لئے پاگل ثابت ہو چکا ہے.




.
 

Awan S

Chief Minister (5k+ posts)
صحافی شوشے چھوڑتے رہتے ہیں خان حکومت کہیں نہیں جا رہی
 

BrotherKantu

Chief Minister (5k+ posts)
مبشر لقمان کے ناقابل ضمانت وارنٹ گرفتاری جاری



ایک ایک کر کے ان سب کو سیدھا کیا جاۓ گا.

لگتا ہے کچھ ججوں کو ان کے کرتوت دیکھا دیے گئے ہیں.

جس دن سے ر کرنل جاسوس کو وکیلوں کے درمیان سے نکال کر الٹا لٹکایا گیا ہے سارے جج اور وکیل اپنا انجام دیکھ رہے ہیں.


اب قوم کو دن رات تبدیلی نظر اے گی.



.