عمران خان کو الطاف اور نواز زرداری بننے سے بچائیں

Raaz

(50k+ posts) بابائے فورم
syed haider imam sahib, let me refute your claim of resemblance of ZB to Hassan , Hussain

Zulfi bukhari is not only a british citizen, he was born and raised in Britain. This is a major major difference from Hassan Hussain. His father was a minister in a caretaker government for 60 days and all offshore companies existed before that. If someone is born, raised, did business in Britain how come he be answerable like Hassan, who were born and raised in model town.
r u secretary of Zulfi Bukhari ????
my foot Zulfi Bukhari ...
 
Ahmed Jawad

MPA (400+ posts)
you are going way above your pay grade. Pakistan ko parhay likhay logon nay nahi, is shiddat pasandi nay tabah kiya hay jo har baat par jahil aur jhoot k fatway daiti hay
 
rtabasum2

Chief Minister (5k+ posts)
او میرے ناراض یار حضرت امام صاحب
پڑھا تو میں نے بھی نہی کسی فارغ وقت پڑھوں گا
لیکن تیری ہیڈنگ ٹھیک ہے

اب لوگوں کو کیا پتہ کہ حضرت عمر ایمان داری کیا ہوتی ہے
ہمارے لوگ حضرت عمر سے کم بات ہی نہی کرتے

لیکن پہلے تو یہ بتاؤ کہ تمہارے میں یہ تبدیلی کیسے آ گی ؟؟؟
He got impressed from reading your posts
 
Ahmed Jawad

MPA (400+ posts)
I would like that you guys contradict me on substance and do not question my intelligence or personality. I agree with the heading but I think Klasra and Arsched are sensationalizing the topic way more than the reality
 
Ahmed Jawad

MPA (400+ posts)
One of the major problems with Pakistanis is that they think every one who lives or works outside Pakistan has an evil design or flaw when thinking about Pakistan. The fact is that overseas pakistanis are a major asset and they do not like living abroad. They hope that one day the country will be better so that they return
 
Ahmed Jawad

MPA (400+ posts)
I am sure about one thing, ZB was born in Britain, I heard it from his mouth in Kamran how. His twitter account says that he never did business of one rupee in Pakistan. About his father's ministry, I think Mujeeb Shame said what I wrote. I need to dig deeper to see whether that was true
 
Yasir1983

MPA (400+ posts)
Thread starter Dumb.@ss don't know Who you are but I am 100% sure you are an Utter failure in your life even your family and friends have put you on Ignore list who the heck even tolerate a moron like you!and this other doushe.bag Raaz aka MISSTRI If I wanted to kill myself, I could just climb up to your ego and jump down to your IQ level.
 
Syed Haider Imam

Chief Minister (5k+ posts)
syed haider imam sahib, let me refute your claim of resemblance of ZB to Hassan , Hussain

Zulfi bukhari is not only a british citizen, he was born and raised in Britain. This is a major major difference from Hassan Hussain. His father was a minister in a caretaker government for 60 days and all offshore companies existed before that. If someone is born, raised, did business in Britain how come he be answerable like Hassan, who were born and raised in model town.

Back to square one...............Honestly speaking................Really?
 
Raaz

(50k+ posts) بابائے فورم
Back to square one...............Honestly speaking................Really?
گیم وہ ہے جو کبھی نواز شریف کی تھی ، جب اس نے پہلی مرتبہ حکومت کی تھی
اس وقت اس نے کہا تھا کہ موٹر وے بناؤ گا

اب بھی جو خان صاحب کا اگلا پلان ہے ایک لاکھ یا ایک کروڑ گھر بنانے کا
اسی ضمن میں یہ علیم خان اور زلفی بخاری وغیرہ خان کے آس پاس منڈلا رہے ہیں اور اسکو نقصان پہنچا رہے ہیں
اور مزید بھی بہت سارے مگر مچھ ہوں گے جو مونچھوں کو تاؤ دے رہے ہیں
ملک ریاض بھی اسی چکر میں ہو گا
 
Yasir1983

MPA (400+ posts)
یہ دلیل ہے؟
بھئی اس نے جو بات کی ہے اسکو دلیل سے غلط ثابت کرو
Daleel aur is jessay MISSTRI,LANDAY KE DANIsHWARON, AQAL KE ANDHON, Bawkas logon se umeed nà rakhain daleel ki yeh sirf logon ki Tazleel kertay Hain yahan.....mujhay jab bhi chance milay ga mai tu Inn ki Ma Behn karon ga yahan.
 
Aijazahmed

Minister (2k+ posts)
Please make your leader an ideal for you but do not make him your IDOL.
That was the mistake we did with Altaf Hussain.
 
Raaz

(50k+ posts) بابائے فورم
Daleel aur is jessay MISSTRI,LANDAY KE DANIsHWARON, AQAL KE ANDHON, Bawkas logon se umeed nà rakhain daleel ki yeh sirf logon ki Tazleel kertay Hain yahan.....mujhay jab bhi chance milay ga mai tu Inn ki Ma Behn karon ga yahan.
:D:D:D:Dشاباش اے
تو یار ابھی ماں بہن کر لے اور کون سے موقع کی تلاش میں ہے ؟؟؟
 
Asif Rana

MPA (400+ posts)

جاہل شخص اردو کے ٣ پیراگراف نہیں پڑھ سکتا ، یہ پٹواریوں کے لئے نہیں لکھی جو صرف دیکھ کر کمینٹ کریں
جاہل آدمی ، پچھلے تھریڈ میں ٦ صفحوں پر ٧٤ کمنٹس لکھے گئے ، وہ بھی تو لوگوں نے پڑھے ہوں گے
کیا جواب ٹویٹ کرتا ؟
یہ صرف ان لوگوں کے لئے ہے ، جو اردو کے ٤ پیراگراف پڑھ کر سمجھ سکتے ہیں اور پھر جواب لکھنے کے قابل ہیں
ہر وقت جہالت کا ثبوت دینا ضروری نہیں ہوتا ، خصوصی طور پر اتنے بڑے سوشل میڈیا سائٹ پر

ماشا اللہ بہت خوب لکھا آپ نے تحریر کی ایک خوبی یہ بھی کہ پڑھنے والے کی دلچسپی آخر تک برقرار رہی اور یہی خوبی ہے ایک خوبصورت لکھاری کی مگر معاف کیجئیے گا تحریر کا سارا حسن اس وقت گہنا جاتا ہے جب آپ جواب الجواب باقاعدہ طعنہ زنی اور تحقیر پر آمادہ ہو جاتے ہیں مثلا" ،"جاہل شخص اردو کے ٣ پیراگراف نہیں پڑھ سکتا " مزید"یہ صرف ان لوگوں کے لئے ہے ، جو اردو کے ٤ پیراگراف پڑھ کر سمجھ سکتے ہیں" اسی اکتفا نہیں ایک معزز ممبر کے لئے یہ بھی لکھ ڈالا
اب سمجھ میں ای کے لوگ مجھے کیوں "عقل قل" لکھ رہیں ہیں کیونکے اپ جیسے پی ایچ ڈی جاہل "جھوٹے اس فورم پر موجود ہیں
آپکی تحریر اور انداز فکر سے پتا چلے گا کے لٹریچر پڑھتے ہیں کے نوراں کے گندے گانے سنتے ہیں "
ایسے تحقیر آمیز جملے لکھنے کیا ضروری ہیں تسلیم کیا کہ لکھنے والےنے"عقل کل" کی بجائے عقل قل لکھ دیا مگر غلطی کا عنصر بہر حال موجود رہتا ہے اب دورکیوں جائیے خود آپ اپنی تحریر پر ایک نظر دوبا رہ دوڑا لیجئے مضمون میں ایک جگہ آپ تحریر فرماتے ہیں
"، مگر نگار خانے میں طوطی کی آواز کس نے سنی ہے ؟" جبکہ یہ جملہ دراصل یوں ہو نا چاہئیے تھا "نقارخانے میں طوطی کی آواز کس نے سنی ہے ؟" میرا حسن ظن تو یہی ہے یہ غلطی آپ سے سہوا" سرزد ہوئی ہو گی وگرنہ آپ جیسے اردو ادب ،انشا پرداز،الفاظ کے اعلی انتخاب کا ذوق رکھنےوالے سے اس غلطی کا تصور توبہ،توبہ
 
Mojo-jojo

Minister (2k+ posts)
First explain, were you not Nawaz Zardari supporter ?
Don't play mind game with me. I know the manipulator.
Rauf Klasra and Arshad Shrif have media platform. This is their livelihood. They will keep their criticism . This is what i suggested.

We need them, they don't need us. We have benefited from their journalism for the last five years.

This is the problem. Everyone is in great haste . No body has the ability to read simple urdu

نواز شریف نے جنرل خریدے ، پانچ وقت کے نمازی جج ، صحافی ، افسر ، سیاستدان ، عام آدمی سب خرید لئے مگر پاکستان کے چند صحافیوں کو وہ خرید نہ سکا . یہ لوگ ٥ سالوں سے متواتر " حکومت وقت " کے خلاف پروگرام کرتے رہیں ہیں اور جب حکومت وقت چلی گئی اور میدان ایک جیسا ہو گیا تو انہوں نے تحریک انصاف پر تنقید کیا . ہم لوگ تنقید کے عادی نہیں ہیں لھذا برداشت نہ کر سکے . ابھی تو پارٹی شروع ہوئی ہے . جسطرح لوگ الطاف حسین اور نواز شریف کے خلاف بات نہیں سنتے تھے اور تحریک انصاف کے سپپورٹرز انھیں" کھوتا " کہ کر مذاق اڑاتے تھے ، اب وقت ا گیا ہے کے تحریک انصاف کے سپپورٹرز کے ساتھ بھی وہی ہو گا کیونکے ان میں بھی برداشت کا مادہ نہیں ہے . میں نے پچھلی بلاگ میں کسی کو بھی دلیل سے جواب دیتا نہیں دیکھا ، جس سے پاکستان میں تعلیمی فقدان اور ذہنی پسماندگی کا پتا چلتا ہے . کمنٹس اتنے زیادہ تھے کے میں نے جواب دینے کی بجائے ایک نیا بلاگ لکھنا مناسب سمجھا

آپ نہ جانے کیوں رؤف کلاسرا اور اس جیسے دوسرے صحافیوں کو صحافت اور دیانتدارانہ رپورٹنگ کے چیمپئین ثابت کرنے پر تلے ہوئے ہیں - میں نے رؤف کلاسرا اور ارشد شریف دونوں کے پروگرام اس موضوع پر دیکھے ہیں دونوں پروگرام کی ٹون ور جس طرح اس چھوٹی سی بات کو اچھالا گیا ہے اس سے صاف لگتا ہے کہ ایک جانے بوجھے طریقے سے عمران خان اور پی ٹی آئی کو نشانہ بنایا گیا ہے
دونوں کا واقعات کو توڑ مروڑ کر پیش کرنا اور بغیر کسی ثبوت کے الزام لگانا کوئی دیانتدارانہ صحافت نہیں - زلفی بخاری کے والد کو بھی اس قضیے میں گھسیٹ لیا گیا ہے بلکہ ارشد شریف کے پروگرام میں تو زلفی بخاری کے چچا جو انگلینڈ میں رہتے ہیں ان کے اپنے ایک اور بھائی سے جائیداد کے تنازع میں مدد نہ کرنے کا الزام بھی زلفی بخاری اور اس کے والد پر لگادیا گیا ہے
میرا خیال ہے کہ رؤف کلاسرہ اور اس قبیل کے اور بہت سے لوگ موقع پرست ہیں اور شہرت اور توجہ حاصل کرنے کیلئے اس طرح کی حرکتیں کرتے ہیں رؤف کلاسرہ جو سیاستدانوں کی اور بیوروکریسی کی کرپشن کی داستانیں لیکر آتا کون جانتا ہے اس میں کتنا سچ اور کتنا جھوٹ ہوتا ہے

زلفی بخاری نے اپنی صفائی میں جو کچھ کہا اس کے بارے میں کیا خیال ہے آپ کا؟
 
Mojo-jojo

Minister (2k+ posts)

ماشا اللہ بہت خوب لکھا آپ نے تحریر کی ایک خوبی یہ بھی کہ پڑھنے والے کی دلچسپی آخر تک برقرار رہی اور یہی خوبی ہے ایک خوبصورت لکھاری کی مگر معاف کیجئیے گا تحریر کا سارا حسن اس وقت گہنا جاتا ہے جب آپ جواب الجواب باقاعدہ طعنہ زنی اور تحقیر پر آمادہ ہو جاتے ہیں مثلا" ،"جاہل شخص اردو کے ٣ پیراگراف نہیں پڑھ سکتا " مزید"یہ صرف ان لوگوں کے لئے ہے ، جو اردو کے ٤ پیراگراف پڑھ کر سمجھ سکتے ہیں" اسی اکتفا نہیں ایک معزز ممبر کے لئے یہ بھی لکھ ڈالا
اب سمجھ میں ای کے لوگ مجھے کیوں "عقل قل" لکھ رہیں ہیں کیونکے اپ جیسے پی ایچ ڈی جاہل "جھوٹے اس فورم پر موجود ہیں
آپکی تحریر اور انداز فکر سے پتا چلے گا کے لٹریچر پڑھتے ہیں کے نوراں کے گندے گانے سنتے ہیں "
ایسے تحقیر آمیز جملے لکھنے کیا ضروری ہیں تسلیم کیا کہ لکھنے والےنے"عقل کل" کی بجائے عقل قل لکھ دیا مگر غلطی کا عنصر بہر حال موجود رہتا ہے اب دورکیوں جائیے خود آپ اپنی تحریر پر ایک نظر دوبا رہ دوڑا لیجئے مضمون میں ایک جگہ آپ تحریر فرماتے ہیں
"، مگر نگار خانے میں طوطی کی آواز کس نے سنی ہے ؟" جبکہ یہ جملہ دراصل یوں ہو نا چاہئیے تھا "نقارخانے میں طوطی کی آواز کس نے سنی ہے ؟" میرا حسن ظن تو یہی ہے یہ غلطی آپ سے سہوا" سرزد ہوئی ہو گی وگرنہ آپ جیسے اردو ادب ،انشا پرداز،الفاظ کے اعلی انتخاب کا ذوق رکھنےوالے سے اس غلطی کا تصور توبہ،توبہ

یہی تو المیہ ہے اس وقت ہمارے معاشرہ کا اور اس کا مظاہرہ ہم روزانہ اپنے الیکٹرانک اور سوشل میڈیا پر دیکھ رہے ہیں
ہر شخص طعنہ زنی ، گالم گلوچ اور دوسرے کی تحقیر کو اپنا اخلاقی فرض سمجھتا ہے

investigative journalism
کا وہ حشر ہم نے کیا ہے کہ الامان و الحفیظ - کسی کی پگڑی نہیں جو ان صحافیوں نے نہیں اچھالی ہو
اللہ تعالیُ ان کے شر سے اس قوم کو محفوظ رکھے