عمران خان کوقانونی مشورےدیےجارہےہیں جس سےشہبازشریف کوفائدہ ہورہا۔شاہد مسعود

Haha

Minister (2k+ posts)
اگر یہ پاگل ڈاکٹر ان مشوروں کے خلاف بھونک رہا ہے تو لازمی وہ مشورے اچھے ہی ہونگے اس ڈنگر ڈاکٹر کا دماغ خراب ہو نے کے بعد اب خطرہ ہے کہ یہ پاگل کا بچہ کہیں کسی دن خودکشی نہ کر لے
 

concern_paki

Chief Minister (5k+ posts)
He announced few months back he may quit media but now I feel it was one of the extreme days of his shock periods
 

Haha

Minister (2k+ posts)
کیا باقی ممبرز اس کنجر ڈاکٹر کو سنتے بھئ ہیں یا میرے طرح بغیر سنے اس پاگل کے بچے کے پروگرام کا کیپشن اور کمنٹ پڑھ کر ہی اس پر لعنت بھیج کر آگے بڑھ جاتے ہیں
 

Resident Evil

Senator (1k+ posts)
ایک انتہائی تھرڈ کلاس خود ساختہ صحافی ۔ ۔ ۔

قصور' زینب ریپ کیس میں بونگیاں چھوڑنے، اورجھوٹا ثابت ہونے پر
بابا رحمتے کی طرف سے شدید ذلیل کرنے پر
ڈاکٹر قیامت کو
صحافت ہمیشہ کے لئے چھوڑ دینی چاہئیے تھی ۔ ۔ ۔
 

KhanSuppporter

Minister (2k+ posts)
کیا باقی ممبرز اس کنجر ڈاکٹر کو سنتے بھئ ہیں یا میرے طرح بغیر سنے اس پاگل کے بچے کے پروگرام کا کیپشن اور کمنٹ پڑھ کر ہی اس پر لعنت بھیج کر آگے بڑھ جاتے ہیں
Yeah, just to check his mental health.
 

Sohail Shuja

Chief Minister (5k+ posts)
ابے توہین عدالت کبھی کسی فیصلے کو چیلنج کرنے پر نہیں لگتی، اور وہ بھی اگر کوئی فیصلہ کسی اعلیٰ عدالت میں قانونی طور پر چیلنج کیا جائے۔ اگر کیس ٹھیک نہ ہوا یا اسمیں کوئی قانونی خامی ہوئی تو رجسٹرار کیس داخل عدالت نہیں کرے گا اور واپس کردے گا۔

اسکو توہین عدالت کا مطلب بھی شائد معلوم نہیں اور وہ ہوتی ہے یا تو عدالت کی حکم عدولی کی جائے یا عدالت کے کام میں کوئی رخنہ ڈالا جائے، یا پھر عوامی طور پر اس کے خلاف کوئی بات کی جائے جو قانونی طور پر پکڑ میں آتی ہو۔

کیس کو چیلنج کرنے کی وجہ سے کب سے توہین عدالت لگنی شروع ہوگئی؟

میرا تو خیال ہے جو اسے قانونی مشورے دے رہا ہے، وہ اسکی باقی رہی سہی عزّت بھی خاک میں ملوائے گا۔
 

Ratan

Chief Minister (5k+ posts)
Shahed Masod has proved himself beyond any doubt as "Dr Mental".
Ever since he returned from jail he became berserk.
Started to cook Dabordose "Fake News".
This Psycho would throw anything, literally anything that comes in his mind by flaring his nostrils without thinking the credibility or authenticity of his co-called analysis or news.

In short he is an irrelevant asshole.