عمران خان کورپورٹس ملی ہیں کہ وہ بلدتیاتی الیکشن ہارجائیں گے،عارف حمید بھٹی

Awan S

Chief Minister (5k+ posts)
کنٹونمنٹ بورڈ میں نون لیگ کی حمایت کم سمجھی جاتی ہے کیونکے وہاں زیادہ تر فوجی آباد ہوتے ہیں لیکن پنجاب میں وہاں سے اگر نون لیگ پہلے اور تحریک انصاف تیسرے نمبر پر اگر آ سکتی ہے تو اس میں کوئی شک نہیں ہے پنجاب کے بلدیاتی الیکشن تحریک انصاف با آسانی ہر جائے گی - تحریک انصاف تین سال سے اسی لئے الیکشن ٹال رہی ہے اور آگے بھی کوئی بہانہ کر دے گی - اگر عدالت نے مجبور کر دیا اور الیکشن ہو گئے تو پنجاب سے حکومت کا وہ حال ہوگا کہ دنیا دیکھے گی - آج تک ہر بلدیاتی الیکشن صوبے میں موجود پارٹی جیتی ہے کیونکے وہی بلدیاتی اداروں کو فنڈز دیتے ہیں مگر اس بار مہنگائی کی وجہ سے لوگ بہت غصے میں ہیں -
ranaji
Desprado
pti 56
MrLad01
BeingPakistani
 
MrLad01

Minister (2k+ posts)

Time will reveal :)
 
AbbuJee

Chief Minister (5k+ posts)
People will bring PMLN and then will be crying on this same forum how corrupt noon is.

It has happened before and it will happened again.

People want to get everything without any effort.

save this post for future.

as history lesson:

Bhutto day naaray wajjan gey

Manji Thallay Jutti Benazeer Kutti

same people different naaray