عمران خان کا منشور اور طرز زندگی یوٹرن ہے،ہارون رشید

jani1

Chief Minister (5k+ posts)
Now he's getting personal.​
اس کا سیدھا جواب۔۔۔
اگر اس کا منشور یو ٹرن ہے تو کیا ہوا۔۔

وہ اللّٰہ بھی تو اپنے بندے کا یوٹرن پسند فرماتا ہے۔۔ جب وہ غلط سے صحیح رستے پر آتا ہے۔اور توبہ کرتا ہے۔۔۔یو ٹرن کا مطلب ، غلط سے صیح کی طرف پلٹنا۔۔۔
جبکہ ابلیس وہ بد بخت ہے جس نے اپنے گناہ سے یو ٹرن نہیں لیا۔۔اور ہمیشہ کے لیئے مرود و نامراد ٹہرا۔۔

امید ہے رمضان اچھا گزر رہا ہوگا، دعاوں کا طلبگار۔۔​
 
Last edited:

Dr Adam

Prime Minister (20k+ posts)


امید ہے رمضان اچھا گزر رہا ہوگا، دعاوں کا طلبگار۔۔​

جی جانی جی بہترین . تھینک یو فار آسکنگ
امید ہے آپ بھی رمضان اس کی روح کے مطابق گزار رہے ہوں گے
جس روز آپ سے وعدہ کیا تھا اسی دن سے آپ روزانہ میری دعاؤں میں شامل ہوتے ہیں اور انشاءاللہ آخری سانس تک رہیں گے . آپ بھی یاد رکھیے گا
رب راکھا​
 

Haha

Minister (2k+ posts)
بڈھا گھر پر ہے ؟
نہیں گھر والے اس حرامی بڈھے کا پاگلوں کی طرح بھونکنا برداشت نہیں کرتے اس واسطے یہ بڈھا اپنا سارا وقت ٹی وی پر اور۔ بھونک بھونک کر گزار دیتا ہے اور باقی وقت سازشیں سوچتا ہے کہ عمران کو کیسے ڈی فیم کر سکے
مگر اللہ اس کو ہمیشہ زلیل ہی کرتا ہے اور عمران کو ہر معاملے میں اللہ۔ نے اس کے بھونکنے کے باوجود بچایا ہوا ہے اور اس کے بھونکنے سے کوئی فرق نہیں پڑ رہا جسے اللہ رکھے
 

chandaa

Prime Minister (20k+ posts)
Daily Imran Khan ka naam baich kar paisey kamaney walaa keena parwar budda. I am happy that Khan never contacted this moron after becoming PM. These lafafas have independence of saying anything in front of cameras.
 

Sohail Shuja

Chief Minister (5k+ posts)
لگتا ہے چاچے کو اس کے چاچے پروفیسر احمد رفیق اختر نے کچھ سمجھا بھیجا ہے، کہ ٹی ایل پی کے خلاف بات نہ کرنا، ورنہ نہ صرف تیرا اور میرا کاروبار بند ہوگا، بلکہ کوئی قادری جیسا اٹھ کر کہیں ہمارا ہی کام تمام نہ کردے۔

یو ٹرن تو یہاں چاچا جی خود لیتے ہوئے محسوس ہورہے ہیں۔

چاچے کی کیا فلاسفی ہے؟ عمران خان پہلے اپنے ارد گرد بلیک میل کرنے والوں کا محاصرہ کرے، اب یہ کہتے ہیں کہ جہانگیر ترین سے صلح کرلے۔ پہلے یہ کہتے تھے کہ مذہبی جنون کو ختم کرنا ہے، اب سعد رضوی کو لیڈر بنوا رہے ہیں۔

چاچا جی، عمران خان خیر میری نظر میں بھی کوئی پیرِ کامل تو نہیں، لیکن کم از کم اسوقت وہ سپورٹ کا مستحق ہے۔ اسے بھی معلوم ہے کہ حکومت چلی جائے گی۔ لیکن وہ پھر بھی اصول کی جنگ لڑ رہا ہے۔ اور یہ بات مشہور ہے کہ شیر کی ایک دن کی زندگی، گیدڑ کی سو سالہ زندگی سے بہتر ہے۔
 

Shazi ji

Chief Minister (5k+ posts)

اس کا سیدھا جواب۔۔۔
اگر اس کا منشور یو ٹرن ہے تو کیا ہوا۔۔

وہ اللّٰہ بھی تو اپنے بندے کا یوٹرن پسند فرماتا ہے۔۔ جب وہ غلط سے صحیح رستے پر آتا ہے۔اور توبہ کرتا ہے۔۔۔یو ٹرن کا مطلب ، غلط سے صیح کی طرف پلٹنا۔۔۔
جبکہ ابلیس وہ بد بخت ہے جس نے اپنے گناہ سے یو ٹرن نہیں لیا۔۔اور ہمیشہ کے لیئے مرود و نامراد ٹہرا۔۔

امید ہے رمضان اچھا گزر رہا ہوگا، دعاوں کا طلبگار۔۔​

Chacha laal bhujakkar chooche saad ko leader banane ki muhim pe hai.

لگتا ہے چاچے کو اس کے چاچے پروفیسر احمد رفیق اختر نے کچھ سمجھا بھیجا ہے، کہ ٹی ایل پی کے خلاف بات نہ کرنا، ورنہ نہ صرف تیرا اور میرا کاروبار بند ہوگا، بلکہ کوئی قادری جیسا اٹھ کر کہیں ہمارا ہی کام تمام نہ کردے۔

یو ٹرن تو یہاں چاچا جی خود لیتے ہوئے محسوس ہورہے ہیں۔

چاچے کی کیا فلاسفی ہے؟ عمران خان پہلے اپنے ارد گرد بلیک میل کرنے والوں کا محاصرہ کرے، اب یہ کہتے ہیں کہ جہانگیر ترین سے صلح کرلے۔ پہلے یہ کہتے تھے کہ مذہبی جنون کو ختم کرنا ہے، اب سعد رضوی کو لیڈر بنوا رہے ہیں۔

چاچا جی، عمران خان خیر میری نظر میں بھی کوئی پیرِ کامل تو نہیں، لیکن کم از کم اسوقت وہ سپورٹ کا مستحق ہے۔ اسے بھی معلوم ہے کہ حکومت چلی جائے گی۔ لیکن وہ پھر بھی اصول کی جنگ لڑ رہا ہے۔ اور یہ بات مشہور ہے کہ شیر کی ایک دن کی زندگی، گیدڑ کی سو سالہ زندگی سے بہتر ہے۔

https://twitter.com/x/status/1384160541527007237
 

hammy_lucky

MPA (400+ posts)
لگتا ہے چاچے کو اس کے چاچے پروفیسر احمد رفیق اختر نے کچھ سمجھا بھیجا ہے، کہ ٹی ایل پی کے خلاف بات نہ کرنا، ورنہ نہ صرف تیرا اور میرا کاروبار بند ہوگا، بلکہ کوئی قادری جیسا اٹھ کر کہیں ہمارا ہی کام تمام نہ کردے۔

یو ٹرن تو یہاں چاچا جی خود لیتے ہوئے محسوس ہورہے ہیں۔

چاچے کی کیا فلاسفی ہے؟ عمران خان پہلے اپنے ارد گرد بلیک میل کرنے والوں کا محاصرہ کرے، اب یہ کہتے ہیں کہ جہانگیر ترین سے صلح کرلے۔ پہلے یہ کہتے تھے کہ مذہبی جنون کو ختم کرنا ہے، اب سعد رضوی کو لیڈر بنوا رہے ہیں۔

چاچا جی، عمران خان خیر میری نظر میں بھی کوئی پیرِ کامل تو نہیں، لیکن کم از کم اسوقت وہ سپورٹ کا مستحق ہے۔ اسے بھی معلوم ہے کہ حکومت چلی جائے گی۔ لیکن وہ پھر بھی اصول کی جنگ لڑ رہا ہے۔ اور یہ بات مشہور ہے کہ شیر کی ایک دن کی زندگی، گیدڑ کی سو سالہ زندگی سے بہتر ہے۔

Salam,
I am sure you know chacha kis ke zabaan boltay hain ;)
 

Mughal1

Chief Minister (5k+ posts)
qowm ko apni ghalat rawish se toba kerni chahiye warna khudaa ka qanoon atal hai. islam ko mazhab kehna khudaa ke deen ki sakht tareen towheen hai. For better understanding of deen of islam from the quran see HERE, HERE and HERE.
 

Shazi ji

Chief Minister (5k+ posts)
جناب، یہ ویڈیو ۲۰۱۷ کی ہے؟ جب نواز شریف صاحب نے الیکشن بل میں ترمیم کر کے غیر مسلم اقلیتوں کے لیئے تمام وزارتوں میں جگہہ بنائی تھی؟

چلیں اب حالیہ مدعے کی اصل بات پر آتے ہیں۔


Thanks for sharing ??
 

Sohail Shuja

Chief Minister (5k+ posts)
Lanti baba with out brain but he carry hate for imran khan
Oh no, he does not hate IK. He is just in here for personal gains. Right now he is afraid that if he sides with IK, then TLP will kill him

But babay ko sochna chahiye k zindagi abb reh hi kitni gayee hay isski. Kisi achay kaam main kyun nhi laga leta? saari umar iss ney aisy hi badmashi ki hay
 

jani1

Chief Minister (5k+ posts)

جی جانی جی بہترین . تھینک یو فار آسکنگ
امید ہے آپ بھی رمضان اس کی روح کے مطابق گزار رہے ہوں گے
جس روز آپ سے وعدہ کیا تھا اسی دن سے آپ روزانہ میری دعاؤں میں شامل ہوتے ہیں اور انشاءاللہ آخری سانس تک رہیں گے . آپ بھی یاد رکھیے گا
رب راکھا​
جزاک اللّٰہ۔۔۔ بڑے بھائی۔۔۔
اللّٰہ آپکو اورآپکے اہل کو صحت و ایمان کی دولت عطا فرمائے، اور اس جہان میں جنت الفردوس۔
آمین۔۔