بابا جی کو عمران خان لفٹ نہیں کرواتاNow he's getting personal.
Now he's getting personal.
امید ہے رمضان اچھا گزر رہا ہوگا، دعاوں کا طلبگار۔۔
اس کا سیدھا جواب۔۔۔
اگر اس کا منشور یو ٹرن ہے تو کیا ہوا۔۔
وہ اللّٰہ بھی تو اپنے بندے کا یوٹرن پسند فرماتا ہے۔۔ جب وہ غلط سے صحیح رستے پر آتا ہے۔اور توبہ کرتا ہے۔۔۔یو ٹرن کا مطلب ، غلط سے صیح کی طرف پلٹنا۔۔۔
جبکہ ابلیس وہ بد بخت ہے جس نے اپنے گناہ سے یو ٹرن نہیں لیا۔۔اور ہمیشہ کے لیئے مرود و نامراد ٹہرا۔۔
امید ہے رمضان اچھا گزر رہا ہوگا، دعاوں کا طلبگار۔۔
Chacha laal bhujakkar chooche saad ko leader banane ki muhim pe hai.
https://twitter.com/x/status/1384160541527007237لگتا ہے چاچے کو اس کے چاچے پروفیسر احمد رفیق اختر نے کچھ سمجھا بھیجا ہے، کہ ٹی ایل پی کے خلاف بات نہ کرنا، ورنہ نہ صرف تیرا اور میرا کاروبار بند ہوگا، بلکہ کوئی قادری جیسا اٹھ کر کہیں ہمارا ہی کام تمام نہ کردے۔
یو ٹرن تو یہاں چاچا جی خود لیتے ہوئے محسوس ہورہے ہیں۔
چاچے کی کیا فلاسفی ہے؟ عمران خان پہلے اپنے ارد گرد بلیک میل کرنے والوں کا محاصرہ کرے، اب یہ کہتے ہیں کہ جہانگیر ترین سے صلح کرلے۔ پہلے یہ کہتے تھے کہ مذہبی جنون کو ختم کرنا ہے، اب سعد رضوی کو لیڈر بنوا رہے ہیں۔
چاچا جی، عمران خان خیر میری نظر میں بھی کوئی پیرِ کامل تو نہیں، لیکن کم از کم اسوقت وہ سپورٹ کا مستحق ہے۔ اسے بھی معلوم ہے کہ حکومت چلی جائے گی۔ لیکن وہ پھر بھی اصول کی جنگ لڑ رہا ہے۔ اور یہ بات مشہور ہے کہ شیر کی ایک دن کی زندگی، گیدڑ کی سو سالہ زندگی سے بہتر ہے۔
Salam,لگتا ہے چاچے کو اس کے چاچے پروفیسر احمد رفیق اختر نے کچھ سمجھا بھیجا ہے، کہ ٹی ایل پی کے خلاف بات نہ کرنا، ورنہ نہ صرف تیرا اور میرا کاروبار بند ہوگا، بلکہ کوئی قادری جیسا اٹھ کر کہیں ہمارا ہی کام تمام نہ کردے۔
یو ٹرن تو یہاں چاچا جی خود لیتے ہوئے محسوس ہورہے ہیں۔
چاچے کی کیا فلاسفی ہے؟ عمران خان پہلے اپنے ارد گرد بلیک میل کرنے والوں کا محاصرہ کرے، اب یہ کہتے ہیں کہ جہانگیر ترین سے صلح کرلے۔ پہلے یہ کہتے تھے کہ مذہبی جنون کو ختم کرنا ہے، اب سعد رضوی کو لیڈر بنوا رہے ہیں۔
چاچا جی، عمران خان خیر میری نظر میں بھی کوئی پیرِ کامل تو نہیں، لیکن کم از کم اسوقت وہ سپورٹ کا مستحق ہے۔ اسے بھی معلوم ہے کہ حکومت چلی جائے گی۔ لیکن وہ پھر بھی اصول کی جنگ لڑ رہا ہے۔ اور یہ بات مشہور ہے کہ شیر کی ایک دن کی زندگی، گیدڑ کی سو سالہ زندگی سے بہتر ہے۔
Thanks for sharing ??جناب، یہ ویڈیو ۲۰۱۷ کی ہے؟ جب نواز شریف صاحب نے الیکشن بل میں ترمیم کر کے غیر مسلم اقلیتوں کے لیئے تمام وزارتوں میں جگہہ بنائی تھی؟
چلیں اب حالیہ مدعے کی اصل بات پر آتے ہیں۔
Oh no, he does not hate IK. He is just in here for personal gains. Right now he is afraid that if he sides with IK, then TLP will kill himLanti baba with out brain but he carry hate for imran khan
جزاک اللّٰہ۔۔۔ بڑے بھائی۔۔۔
جی جانی جی بہترین . تھینک یو فار آسکنگ
امید ہے آپ بھی رمضان اس کی روح کے مطابق گزار رہے ہوں گے
جس روز آپ سے وعدہ کیا تھا اسی دن سے آپ روزانہ میری دعاؤں میں شامل ہوتے ہیں اور انشاءاللہ آخری سانس تک رہیں گے . آپ بھی یاد رکھیے گا
رب راکھا