عمران خان کا شو ختم - پیر پنجر سرکار

RajaRawal111

Prime Minister (20k+ posts)
The French Connection is of the people who have labelled Dr as qadyani. these the same people whole loyalty is not with Pakistan but rather with western neighbor - I hope you understand now who came from France
No I must admit, I am missing something here. I did not understand.
 

karachiwala

Prime Minister (20k+ posts)

راجہ جی آپ کو اچھی طرح اندازہ ہے کہ یہ فقیر اس ملک کی بہت سی باتوں کا امین ہے جو انشاء الله اس کے ساتھ قبر میں ہی جائے گا . اس لیے زیادہ بات نہیں کروں گا کیونکہ بات بہت آگے نکل جائے گی . میں اگر صرف دبے الفاظ میں بھی منہ کھولوں گا تو اس فورم پر کچھ بے حیا، گمراہ غنڈے اپنے ماں باپ کی تربیت اور اپنے رنگ لیڈروں کی تعلیم کے زیر اثر ایک دم غلیظ گالیوں پر اور دوسروں کے ایمان پر اپنے گھٹیا فتوے جاری کرنے پر اتر آئیں گے
جنرل مرحوم کی ذات سے اور ان کے ملکی امور کی انجام دہی سے متعلق گھٹیا تہمتوں اور جھوٹ پر مبنی تمام پراپوگنڈا جو آپ ساری عمر سنتے آئے ہیں میں اس کو شد و مد سے رد کرتا ہوں . یہ جان لیجیے کہ یہ تہمت بازی ایک مخصوص ہمسایہ ملک کے ایماء پر شروع ہوئی جب وہاں پر فرانس سے ایک صاحب بڑے فاتحانہ انداز میں وارد ہوئے . بنیادی سفارتی ادب و آداب سے عاری ان صاحب نے اپنی مہم کی کامیابی کے زعم میں پاکستان کو بھی اپنی چراہ گاہ سمجھ لیا اور اپنی آئیڈیولوجی کو پاکستان میں گھسیڑنے کے لیے بڑی ڈھٹائی سے جنرل صاحب کو ایک پیغام بھیجا کہ ہمارے ماننے والوں کو اپنے ملک میں ہمارے نظام کے مطابق مادر پدر آزادی دی جائے تاکہ وہ ان صاحب کا پیغام بلا روک ٹوک پاکستان کے کونے کونے میں پہنچا سکیں، پابندیوں کی صورت میں نتائج کا ذمہ دار پاکستان خود ہو گا . جنرل صاحب اور ان کے وردی میں ملبوس ساتھیوں کو یہ بہت ناگوار گزری لیکن وہ خاموش رہے اور اس پیغام کا جواب دفتر خارجہ کے ذریعے تنبیہ کے ساتھ بھجوا دیا . جب ٧٩ میں بھٹو کو پھانسی دی گئی اس کے کچھ عرصہ بعد ہی آبپارہ نے صدر صاحب کو رپورٹ کیا کہ نام نہاد اور خود ساختہ اسلامی ہمسایہ ملک نے زیر زمین ایک نیٹ ورک کے ذریعے بے انتہا فنڈنگ شروع کر دی ہے اور دھڑا دھڑ اپنا لٹریچر پاکستان میں اسمگل کرنا شروع کر دیا ہے . اس نیٹ ورک نے پاکستان کو ڈسٹیبلائز کرنے کے لیے پاکستان کے طول و عرض میں بم دھماکے شروع کرا کے پاکستانی املاک کو بے تحاشا نقصان اور لوگوں کو قتل کرنا شروع کر دیا . پاکستان کے تمام ادارے جب اس معاملے سے نبٹنے کے لیے دن رات ایک کیے ہوئے تھے اور اس کے ساتھ ہی اسلام آباد سے ٢٠ میل کے فاصلے پر ایک قیمتی لیب میں جاری کام اور اسکے لوگوں کی حفاظت میں بھی دن رات مگن تھے تو پاکستان کی بدقسمتی کہ عین اسوقت روسی افغانستان میں آن دھمکے . یہاں پاکستان کا امتحان شروع ہو گیا . اس وقت ملک کے لیے سب سے بڑی سیکیوریٹی تھریٹ اوپر بیان کیے گئے اس ہمسایہ ملک کا کردار بن گیا تھا . اس ملک نے پی پی پی کو دبا کر فنڈ کیا اور ان کی آشیر باد سے مرتضی اور شاہنواز بھٹو نے الذولفقار تنظیم کی بنیاد رکھی اور ٨١ کے اوائل میں دمشق سے پی آئی اے کا طیارہ اغواء کر لیا . پاکستان کے لیے یہ بہت کڑا وقت تھا . روسی سارے افغانستان پر قابض ہو چکے تھے، مصطفیٰ کھر اور پی پی پی کے کئی دوسرے لوفر ہندوستان میں بیٹھ کر ٹینکوں پر پاکستان آنے کی سازشیں کر رہے تھے، اس خود ساختہ اسلامی ہمسائے نے الذولفقار کی مدد سے ہمارے ملک میں خانہ جنگی کا ماحول برپا کر رکھا تھا، اسکے انڈر گراونڈ نیٹ ورک اور الذولفقار تنظیم کے مل کر دہشت گردانہ کاروائیاں کرنے سے روز بم دھماکوں میں کئی کئی پاکستانی مارے جا رہے تھے، سرکاری اور غیر سرکاری املاک کو آرگنائیذڈ طریقے سے تباہ کروایا جا رہا تھا اور نہ جائے ماندن نہ پائے رفتن.... اسلام آباد کے اطراف کے قیمتی ترین کام کو جو تیزی سے اپنے آخری مراحل میں تھا کو بچانے کا مسلہ الگ سے حکومت کو درپیش تھا

اس تمام غنڈہ گردی کے باوجود جس طرح اس مرد مجاہد نے اپنے ساتھیوں کے ساتھ تمام دنیا کا تنہا مقابلہ کیا اس کی مثال میرے سامنے تو کوئی نہیں آپ کے پاس ہے تو بتا دیں؟؟؟ راجہ جی! یہ جو ایکسٹریمزم کا غلط بیانیہ بنا کر مرحوم جنرل صاحب کی ذات سے جوڑ دیا گیا ہے کم از کم آپ جیسے پڑھے لکھے محب وطن پاکستانی مسلمان کو تو اس کا شکار نہیں ہونا چاہئیے . سب کچھ چونکہ میری آنکھوں کے سامنے سامنے ہوا اس لیے میں جب یہ سب پراپوگنڈہ سنتا ہوں تو میرا دل خون کے آنسو روتا ہے کہ اس ملک کے غدار سیاستدانوں نے اپنا الو سیدھا کرنے کے لیے کیسے میرے ملک کے بچوں کو جنہوں نے کل اس ملک کی باگ ڈور سنبھالنی ہے ہر چیز منفی اور غلط طریقے سے بتائی ہے . افسوس صد افسوس
.راجہ جی! اب اس گنہگار کو اپنے جذبات پر کنٹرول کرنا مشکل ہو رہا ہے . آنسو ہیں کہ بہے چلے جاتے ہیں لہذا یہیں ختم کروں گا
.پلیز اب مزید کوئی سوال نہ کیجیے گا. خوش رہیں اور آباد رہیں
فی امان الله

P/S
میری یہ چند گزارشات پڑھ کر آپ کو میری بھارت اور اس نام نہاد برادر اسلامی ملک سے نفرت کی وجہ سمجھ آ گئی ہو گی. مجھے کسی کے مذھب سے کوئی سروکار نہیں . سب نے اپنی اپنی قبر میں جانا ہے اور بقلم خود اپنے دنیا میں کیے کا حساب اس رب العلیمین کو دینا ہے
I am quite aware of this history. have had the pleasure of meeting some very dedicated army officers whose information you just corroborated - jazak Allau khair
 

Kavalier

Chief Minister (5k+ posts)
Dr Sahib May love Gen. Zia because of his personal association. but I think the real tear in our national fabric took place when he introduced the nonparty elections systems. He said

پارٹی سسٹم میں تو اگر پارٹی کھمبے کو کھڑا کرے تو لوگ کھمبے کو ووٹ دے جاتے ہیں


What he did not know that this was the beauty of politics, where the manifesto rules, not the person. But his nonparty election introduced the Lotas in the politics and we will not be free from these Lotaism in next 20 years atleast.

May be you and other forum members disagree with me because of political and sectarian reasons, but the truth remains that the best thing happened to Sub-continent in last 200 years was Bhutto and the worst thing that happened to Pakistan was Zia ul Haq who was a stooge of his western masters (as most of our generals have been imperial slaves).
Has anyone ever thought that why before a big regional war and operation, Army takes over in Pakistan? West wanted to stranlge USSR in Afghanistan and a general topples the government in Pakistan just at the right time, similarly another stooge keeps two important countries busy exactly as long as Afghan war continues.
Similarly, when it is decided again that the remains in Afghanistan are to be cleaned up, along with the same Iraqi general I mentioned above, Musharaf topples the government in Pakistan and the same cycle goes again.
 

ranaji

President (40k+ posts)

راجہ جی! اگر آپ میری بات پر یقین کریں تو میں سچی بات عرض کیے دیتا ہوں، آپ مانیں یا نا مانیں وہ آپ کا ظرف ہے . محترم صدر جنرل محمد ضیاء الحق شہید کے ساتھ میرا سرکاری فرائض کی انجام دھی میں بہت قریبی تعلق رہا ہے . میں اپنے دل پر ہاتھ رکھ کر بتا رہا ہوں کہ محترم جنرل صاحب ہر پرہیز گار اور صاحب بصیرت مسلمان کی ہمیشہ دل سے عزت کرتے تھے . کسی انسان کو ماپنے کے لیے مرحوم کا جو کرائٹیریا تھا مذہبی رجحان اس میں سر فہرست تھا . دین کے معاملے میں وہ اپنی ذات میں ازخود ایک انجمن تھے . میں نے بقلم خود پیر پنجر صاحب کو کبھی مرحوم کے پاس آتے یا ملتے نہ دیکھا . راھنمائی کے لیے مرحوم صدر ہمیشہ امام کعبہ اور امام مسجد نبوی صلعم کی جانب دیکھا کرتے تھے . یہ تو پیپلز پارٹی کے لوگوں نے اپنی سیاست کی خاطر ان کی ذات پر کیچڑ اچھال اچھال کر ان کو رسواء کرنے میں کسر نہ چھوڑی لیکن سچ اور صرف سچ یہی ہے کہ وہ ایک بہت نیک اور صاحب بصیرت اور صاحب ایمان مسلمان لیڈر تھے . الله انہیں کروٹ کروٹ جنت کے اعلی رتبے پر فائز کرے . آمین، ثمہ آمین
آخر میں دوبارہ عرض کروں گا کہ سرکاری معاملات کی انجام دھی میں میرا اس وقت کی اسٹیبلشمنٹ کے پالیسی سازوں سے روزانہ کی بنیاد پر ملنا ہوتا تھا اور میں نے کسی جگہ پیر پنجر صاحب کو کبھی نہیں دیکھا
ڈاکٹر صاحب اگر جنرل ضیاء نواز شریف بٹ جیسے گھٹیا نیچ ذلیل حرام خور لعنتی بیغرت غلیظ ناپاک منافق بدذات اور مودی کو اپنی ما کا خصم بنا کر پاکستانی فوج کے خلاف بھونکنے والے لعنتی نسل کو ٹبر سمیت سیاست میں لانے کی ذلالت نا کرتا تو اس طرح مرنے کے بعد بھی پچاس پرسنٹ گالیاں وہ اس غلیظ گھٹیا نیچ بیغرت ٹبر کو اس قوم پر مسلط کرنے کی وجہ سے کھاتا ہے اورکھاتا رہے گا اگر اس می ہزار اچھائیاں بھی تھیں تو اس ایک برائی نے اسکی تمام اچھائیوں پر پانی پھیر دیا
 

Citizen X

President (40k+ posts)
صرف فرانس سے اے کسی بندے کی سمجھ نہیں ای کہ یہ کون تھا
1979 mein duniya ke is khittay mein sar per tire numa pagri band ker France se koun namudaar howa tha. Jis ke aatay hi iqtidar per kabza ker liya, kyun ke awaam ke saath us ne bohat jhootay waday kiye huway the aur power mein aatey hi us se mou phair liya aur ek fascist deeni hukamat qaim kerli.

Originally from Uttar Pardesh India a fact very few people know or want to repeat in public.
 

Dr Adam

Prime Minister (20k+ posts)
Doctor sb..zia say mutalliq aap ki is aqeedat nay mera dil tor diya hai..

ایسا نہ کہیں . پلیز ایسا نہ سوچیں . اس تمام عرصے میں میری آنکھوں نے جو کچھ دیکھا اور کانوں نے جو کچھ سنا میں نے بغیر لگی لپٹی کے بیان کر دیا . مجھے ہر اس شخص سے عقیدت ہے جو پاکستان کا بھلا سوچتا ہے . مجھے آپ سے بھی عقیدت اس لیے ہے کہ آپ کا دل بھی ارض وطن کے لیے تڑپتا ہے

آپ کو ایک مثال دیتا ہوں..... آپ ایک سچے مسلمان ہیں، آپ نے ایک نیا گھر خریدا اور آپ وہاں شفٹ ہو گئے . کچھ عرصہ گزرنے کے بعد آپ پر آشکارا ہوا کہ آپکے بائیں جانب ہمسائے کا پہلے روز سے ہی آپ کے لیے بڑا جارحانہ رویہ ہے اور وہ آپ کو اس گھر میں دیکھنا نہیں چاہتا . اسی اثنا میں آپ نے نوٹ کیا کہ آپ کے دائیں جانب کا ہمسایہ اوپر اوپر سے تو آپ کا دوست بنا ہوا ہے لیکن دل میں وہ بھی آپ کے متعلق کینہ رکھتا ہے . ایک روز آپ دفتر سے گھر آتے ہیں تو آپ بذات خود اپنی آنکھوں سے دیکھتے ہیں کہ وہ دوست نما ہمسایہ آپ کے گھر کو آگ لگا کر بھاگ رہا ہے، یہ منظر سامنے والے پڑوسی نے بھی اپنی آنکھوں سے دیکھا اور آپ کے بائیں جانب کے دشمن پڑوسی نے بھی اپنی آنکھوں سے دیکھا . بات عدالت تک پہنچ گئی لیکن اس اثنا میں آپ کے دشمن ہمسائے نے آپ کے ملزم ہمسائے کو بچانے کے لیے اس کے ساتھ مل کر ایک منظم مہم کے ساتھ سارے علاقے میں بیانیہ کھڑا کر دیا کہ پیٹریاٹ صاحب ایک بہت ہی غلط آدمی ہیں اور جو کچھ بھی ہوا ہے وہ ان کی اپنی غلط کاریوں اور حرکتوں کی وجہ سے ہوا ہے . انہوں نے گھر میں بہت سا آتشیں مادہ اور خودکار ہتھیار ذخیرہ کر رکھے تھے اور یہ اپنے اس گھر سے ہیروئن بیچنے کا کاروبار چلا رہے تھے . ہیروئن کے سپلائرز سے پیسوں کے لین دین پر ان کا جھگڑا ہوا اور انہوں نے ان کے گھر کو آگ لگا دی . آپ کے خلاف یہ بیانیہ ان دونوں ہمسائیوں نے اس شد و مد سے کھڑا کیا کہ دور نزدیک کا ہر بندہ اسے ہی سچ سمجھنے لگا . عدالت میں بھی ان دونوں ہمسائیوں نے اپنے غلط بیانئیے کی بنیاد پر کئی لوگ آپ کے خلاف گواہی کے لیے پیش کر دیے . اس سے پہلے کہ جج فیصلہ کرتا اس نے آپ کو موقع دیا اگر آپ کو اپنی صفائی میں کوئی گواہ پیش کرنا ہے تو کریں . اس موقع پر آپ کے سامنے والا ہمسایہ جو آپ کو پنجگانہ نماز میں مسجد میں ہر روز ملتا تھا اور آپ کی دین سے محبت، آپ کی شرافت اور آپ کے نیک کاموں کی وجہ سے آپ سے عقیدت رکھتا تھا نے کھڑے ہو کر جج صاحب کو کہا کہ جج صاحب میں الله کو حاضر ناظر جان کر گواہی دیتا ہوں کہ میں پیٹریاٹ صاحب کو بہت اچھی طرح جانتا ہوں، یہ ایک نہایت شریف النفس اور بہت نیک انسان ہیں اور جو کچھ ان کے بارے میں کہا جا رہا ہے وہ بالکل غلط ہے، منشیات اور آتشیں مادہ اور اسلحہ جیسے تمام برے کام جو ان کی ذات سے جوڑے جا رہے ہیں ان کا سرے سے کوئی وجود ہی نہیں ہے . میری اس گواہی میں اگر انیس بیس کا بھی فرق ہو تو میں ان کی جگہ سزا بھگتنے کے لیے تیار ہوں روز محشر الله کو جواب دہ ہوں

بیانئیے اور سنی سنائی باتیں ایک طرف، آپ ایمانداری سے بتائیں کہ اس سامنے والے ہمسائے، جو تمام واقعات کا عینی شاہد تھا، جس کا آپ سے کوئی رشتہ نہیں، کوئی لینا دینا نہیں، کی راست گوئی پر آپ کے دل میں اس کے لیے عقیدت پیدا ہو گی یا نہیں؟؟؟

اسی طرح ایک عینی شاہد ہونے کے ناطے یہ گنہگار ایمانداری سے سمجھتا ہے کہ جنرل صاحب نے جس فراست سے اس وقت ملک کو دونوں بیرونی ہمسائیوں کی ریشہ دوانیوں، اندرونی دھشتگردوں اور روسی افواج کے نرغے اور دباؤ سے نکالا اور وہ "خاص پروگرام" ١٩٨٣ میں ہی خوش اسلوبی سے پایہ تکمیل کو پہنچایا یہ اسی مرد مجاہد کا کام تھا . اسی لیے ایک پاکستانی ہونے کے ناطے میں ڈنکے کی چوٹ پر ان کا عقیدت مند اور احسان مند ہوں

آخر میں، اس کڑے وقت میں نام نہاد برادر اسلامی ہمسائے کے مقابلے میں اسوقت کی متحدہ امارت اور سعودی حکومتوں کی سیاسی، اخلاقی اور مالی امداد کا ذکر نہ کرنا ان دونوں ملکوں کی لیڈرشپ سے بہت زیادتی ہو گی
 

Syed Haider Imam

Chief Minister (5k+ posts)
پیر صاحب ذرا ہتھ ہولا رکھو
!توڈا لفافہ پہنچ جا سی
.کرونا نی وجہ نال ذرا دیری ہو گئی
تساں نی خواہش تے
نویاں نوٹاں نی چھپائی جاری اے
حوصلہ رکھو چھیتی مل ویسن

ڈاکٹر صاحب ، میں نے یہ کلپ دیکھا ہے
مجھے تو کوئی قابل اعتراض بات نہیں لگی
مندر کا مسلہ روک دیا گیا ہے، پیر صاحب کو مندر کی تعمیر پر شدید اعتراض تھا
آخر میں پیر صاحب فرماتے ہیں
کرپشن کے خلاف عمران خان آخری دیوار ہے ، اسے بچا کر رکھو
نواز زرداری گینگ کے دن ختم ہو گئے ہیں
یہ فرسودہ نظام اپنے منطقی انجام کی طرف جا رہا ہے جو بلکل ٹھیک ہے
کسی نے ویڈیو کا ٹائٹل غلط لگا کر سستی شوھرت حاصل کرنے کی کوشش کی ہے
اس کلپ میں غلط کیا ہے ؟
 

Dr Adam

Prime Minister (20k+ posts)

ڈاکٹر صاحب ، میں نے یہ کلپ دیکھا ہے
مجھے تو کوئی قابل اعتراض بات نہیں لگی
مندر کا مسلہ روک دیا گیا ہے، پیر صاحب کو مندر کی تعمیر پر شدید اعتراض تھا
آخر میں پیر صاحب فرماتے ہیں
کرپشن کے خلاف عمران خان آخری دیوار ہے ، اسے بچا کر رکھو
نواز زرداری گینگ کے دن ختم ہو گئے ہیں
یہ فرسودہ نظام اپنے منطقی انجام کی طرف جا رہا ہے جو بلکل ٹھیک ہے
کسی نے ویڈیو کا ٹائٹل غلط لگا کر سستی شوھرت حاصل کرنے کی کوشش کی ہے
اس کلپ میں غلط کیا ہے ؟
Shah Jee nothing wrong.... since Pir Sahib is from Pothwar, just wanted to give a lighthearted laughter in his mother tongue.
 

shujauddin

Minister (2k+ posts)
May be you and other forum members disagree with me because of political and sectarian reasons, but the truth remains that the best thing happened to Sub-continent in last 200 years was Bhutto and the worst thing that happened to Pakistan was Zia ul Haq who was a stooge of his western masters (as most of our generals have been imperial slaves).
Has anyone ever thought that why before a big regional war and operation, Army takes over in Pakistan? West wanted to stranlge USSR in Afghanistan and a general topples the government in Pakistan just at the right time, similarly another stooge keeps two important countries busy exactly as long as Afghan war continues.
Similarly, when it is decided again that the remains in Afghanistan are to be cleaned up, along with the same Iraqi general I mentioned above, Musharaf topples the government in Pakistan and the same cycle goes again.
Bhutto was a visionary leader. Some of his unparalleled achievements for Pakistan were :

  1. He gave Pakistan its First Constitution mutually agreed by all provinces
  2. Brought Labor reforms in Pakistan for the first time
  3. First elected Prime Minister of Pakistan
  4. For the first time in history of Pakistan, Passports were issued to ordinary Pakistanis like u and me. Prior only the elites were allowed to have passports
  5. Steel Mill of Pakistan
  6. Pakistan's nuclear Program
  7. Relations with China
  8. Strong ties with the Arab world.
These were too strong of achievements therefore he was hung by Pakistan Army.
 

Eyeaan

Chief Minister (5k+ posts)
what is the Hindu population in islamabad that PTI is building mandir in islamabad ? even if 10k Hindus lives in islamabad ? i am not against mandir but may be islamabad is wrong choice.
148 as per recent census.
There are already 10+ Mandirs in the Isb/Rwp area.
Very right. If government wants to spend tax money on mandirs, then it may build a Hindu mandir/educational complex in the Thar area where there is a large population of Hindus. Yet better to spend tens of millions on some permanent solution (like canal) for water supply in the thar region. A Mandir showpiece in Islamabad is total waste of money and a gimmick
 

Kavalier

Chief Minister (5k+ posts)
148 as per recent census.
There are already 10+ Mandirs in the Isb/Rwp area.
Very right. If government wants to spend tax money on mandirs, then it may build a Hindu mandir/educational complex in the Thar area where there is a large population of Hindus. Yet better to spend tens of millions on some permanent solution (like canal) for water supply in the thar region. A Mandir showpiece in Islamabad is total waste of money and a gimmick
Sometimes optics are very important in local and international politics and one has to do certain things which may not seem very logical but are important in many other perspectives.
 

نادان

Prime Minister (20k+ posts)
Where is that PTI supporter who had initiated a thread few days ago in favor of PTI based on the 'predictions' of Peer Pinjar?

یہ صاحب ہر دفعہ مختلف بات کرتے ہیں ..کبھی عمران کو نجات دہندہ کے طور پر پیش کرتے ہیں تو اگلی وڈیو میں اس کی حکومت ختم کر دیتے ہیں ..کبھی کہتے ہیں کہ عمران کی حکومت صرف دو سال کی ہے اور اس کے بعد عورت کی حکمرانی ہو گی ..اگلی وڈیو میں عمران پھر پانچ سال پورے کرتا ..دنیا میں جھنڈے گاڑتا اور اسلام کا بول بالا کرتا نظر آتا ہے .
بس تفریح کے لئے کبھی کبھار ان کو دیکھ لیتی ہوں ..جب سیاست کی تلخیاں بڑھ جاتی ہیں