عمران خان کا خواجہ آصف کا نام سن کر خون کھولتا ہے لیکن۔۔۔ - رؤف کلاسرا

k.a.kiani

Minister (2k+ posts)
یار کیریکٹر ہے یہ بندہ ۔ یا تو یہ واقع ہی کویی توپ ہے یا اسکو غلط ہی صحیح لیکن اسے کامل زعم ہے کہ یہ توپ ہے۔ اس بندے کے پاس ہر سکینڈل کے ثبوت ہوتے ہیں اور ہر چیز کی اسے خبر ہوتی ہے۔ لیکن مجھے لگتا یوں ہے کہ یہ چوہدری کی بیٹی کا رشتہ مانگنے والا وہ میراثی ہے جس نے جوتے کھانے کے بعد کہا تھا "چوہدری صاب فیر تواڈے آلوں ناں ای سمجھیے" ۔
اب یہ ہر حربہ استعما ل کر رہا ہے کہ کسی طریقے سے اپنے آپکو اہم ثابت کر سکے ۔ لیکن ان جیسوں کہ مسِئلہ یہ ہے اپوزیشن انکو سننا نہیں چاہتی اور پی ٹی آیئی کا سپورٹر اسکی بات کو ایک فیصد بھی ماننے والا نہیں۔ بس پھر رہ کیا جاتا ہے کتوں کی طرح بھونکنے کے علافو