عمران خان ڈرامے اور ٹویٹ کرکے چوری نہیں چھپا سکتے- مریم اورنگزیب

khwahish

Councller (250+ posts)
جی تائی جی صحیح فرمایا اپ نے، دراصل اپ لوگوں نے چوری نہیں بلکہ ڈاکے ڈالے ہیں جسکے اثرات عوام کو شدت سے محسوس ہورہے ہیںاور مزید کچھ سالوں تک محسوس ہوتے رہیں گے، عمران کب تک آپکی چوریاں اور ڈاکے چھپا سکتا ہے ابھی تو کل ہی آپکے مالک کی مل سے مال "چینی " برآمد ہوئی ہے اور مزید توقع کیجارہی ہے وہ کیسے چھپا سکتا ہےبھلا