عمران خان پاکستانیوں کو ارتغل غازی ڈرامہ کیوں دکھا رہے ہیں ؟

Syed Haider Imam

Chief Minister (5k+ posts)

Logo.png

شعبہ فنون لطیفہ کے لوگ بعض اوقات لافانی کام کر جاتے ہیں . ڈرامہ سیریز ارتغل غازی بھی انہی شاہکار کارناموں میں سے ایک ہے . کہا جاتا ہے کے محض ١٤ صفحات پر مشتمل ارتغل غازی کی تاریخ ترکوں کے پاس میسر تھی مگر مشنری تاریخ سے بہت کچھ مٹیریل اس ڈرامہ سیریز کے لئے اخذ کیا گیا ہے . مشہور زمانہ گیم آف تھرونز ایک فکشن سٹوری تھی جس میں بہت زیادہ سیکس اور مصنوعی افیکٹس کا سہارا لیا گیا تھا جیسے ڈریگن اور مرنے کے بعد انسانوں اور جانوروں کا زومبی بننا . اسکے مقابلے میں ارتغل غازی ایک سچی سٹوری ہے اور اسے حقیقت کے قریب ترین فلمایا گیا ہے. ارتغل غازی میں تمام کرداروں کی ریکروٹنگ اور کرداروں کی ایکٹنگ اس شعبہ کی معراج سمجھی جا رہی ہے . کہانی نویسی ، موڑ موڑ پر سپنس جیسی لاتعداد کاوشیں ہیں جو فنون لطیفہ کے اس شعبہ میں نہ کبھی دیکھی اورنہ کبھی سنی گئیں ہوں گی . جسطرح انڈین فلم" نائیک " سمیت چند دوسری فلمیں حقیقت کے قریب ترین بنائی گئی جس میں عوام کے لئے پیغام تھا ، مگر لوگوں نے صرف اسے انٹرٹینمنٹ کے طور پر لیا تھا . اسی طرح ڈرامہ سیریز ارتغل غازی اپنے اندر تمام مسلمانوں کے لئے پیغام رکھتا ہے . یہ محض ڈرامہ سیریز نہیں ہے لھذا اسلئے عمران خان نے پاکستانیوں کے اردو ڈبنگ میں ہمیں دکھانے کا اہتمام کیا ہے . یہ سیریز اب نیٹ فلکس پر بھی دکھائی جا رہی ہے . شائد احساس کمتری اور اسرائیلی امریکی غلامی کی وجہ سے عرب ممالک نے اس پر پابندی عائد کر دی ہے . اسلام پھیلنے کے بعد صدیوں سے انکے پاس لیڈرشپ کا قحط الرجال چلا ا رہا ہے

میں اس سیریز کے دو سیزن دیکھ چکا ہوں . ارتغل غازی کی تمام کاوش نظام انصاف اور اسلام کی سر بلندی کے حصول کے ارد گرد گھومتی ہے . حیرت انگیز طور پر عمران خان اور ارتغل غازی میں بہت زیادہ مماثلت ہے . یہ مماثلت عقل کے اندھوں اور منافقوں کو نظر نہیں آئے گی . یہ قرآن کا فیصلہ ہے . یہ بہرے ہیں ، گونگے ہیں اور اندھے ہیں کہ ( کسی طرح سیدھے رستے کی طرف ) لوٹ ہی نہیں سکتے

آدھا پاکستان شائد حقیقی عمران خان کا دیوانہ ہو گا مگر پورا پاکستان ڈرامہ ارتغل غازی کے تمام فرضی کرداروں کے والے ایکٹرز کے دیوانے ہیں .ارتغل کی طرح عمران خان کی زندگی میں بھی بہت زیادہ مد و جزر اتے ہیں . مصائب اور مشکلات نے عمران خان کو بھی مرد آهن بنا دیا ہے . سازشوں اور مکاریوں نے عمران خان کو دوست اور دشمن میں فرق کو سمجھایا ہے . عمران خان کے گرد دعاؤں نے حصار باندھی ہوئی ہے . عمران خان کا تعلق ان خوش نصیب "چوزن ون " میں ہوتا جنھیں وقت پر ہدایت نصیب ہوتی ہے جس سے انسان فلاح پاتا ہے . الله پاک غفور و رحیم ہے . لوگوں کے دلوں کو پھیر کر اسلام اور انسانوں کی خدمت کی توفیق پر مامور کرنے میں قادر مطلق ہے . حضرت عمر رضی الله عنہ کے دل کو پھیر کر انکی خدمات کو اللہ نے آخری نبی کے سپرد کر دیا تھا . عمران خان کو بدلنے والے صوفی بزرگ میاں بشیر تھے جنہوں نے عمران خان کو وزیراعظم بننے کی نوید مسرت دی تھی . ابن العربی بھی ارتغل غازی کو ہر مشکل وقت میں مدد کرتے . ٢١ ویں صدی کے پیر اور علماء چندے کے ایک چیک کی مار ہیں . اصل بزرگ وہ ہوتا ہے جسے انسان ، انسانیت، انصاف اور عالم اسلام کی سر بلندی کی فکر ہوتی ہے . ارتغل کو ابن العربی کے توسط سے روحانی فیض حاصل تھا اور عمران خان بھی انکے نقش قدم پر صوفیت کے طرف راغب نظر اتے ہیں. الله کرے کے انکے روحانی مرشد بھی ابن العربی ہوں

ممکن ہے عمران خان کو سیاست کی تحریک بھی ارتغل غازی کے کردار سے ملی ہو کیونکے عمران خان اس تاریخی کردار کا آئینہ معلوم پڑتے ہیں . عمران خان نے اپنے آپکو ارتغل غازی کے کردار میں مکمل طور پر ڈھالا ہے اور مکمل کامیاب بھی رہے ہیں. وقت نے ثابت کیا کے ارتغل تمام معاملات میں ہمیشہ سچے ثابت ہوے تھے . عمران خان بھی طالبان اور نواز زرداری سمیت تمام معاملات میں سچے ثابت ہوے . ارتغل کے پاس صرف ٣ جانثار ساتھی تھے . حق چار یار . دنیا میں بڑی سے بڑی تبدیلی کی لئے صرف چار جا نثاروں کی ہی ضرروت ہوتی ہے . کہنے کو عمران خان کے پاس پوری پارٹی ہے مگر حقیققت میں شائد عمران خان کے ساتھ بھی چند جانثار ساتھی ہیں جو عمران خان کے نظریہ کے ساتھ جڑے ہیں . ٨٠٠ سو سال پہلے بھی ترک اور ترک قبیلے صلیبیوں اور منگولوں کا ساتھ دیتے اور ارتغل غازی کے خلاف سازش کر کے اسے مروانے اور ختم کروانے پر تلے رہتے . ہر وقت اسکی اہلیت اور نیت پر شک کرتے . پاکستانی ٨٠٠ سال بعد آج اسی مقام پرکھڑے ہیں . محترمہ فاطمہ جناح وہ عظیم خاتون تھیں جنہوں نے اپنے بھائی کا ساتھ دے کر اس ملک کی بنیاد رکھی تھی مگر افسوس اس ملک میں فاطمہ جناح کو ایوب خان جیسے امر کے مقابلے میں عوام نے ووٹ نہ دیا اور مادر ملت کو شکشت سے دو چار ہونا پڑا تھا . شروع میں لوگ عمران خان کو دولت تو دینے پر راضی تھے مگر ووٹ نہیں . ارتغل غازی کی طرح عمران خان اپنے مقاصد کے حصول کے لئے ڈٹے رہے . سازشیوں اور غداروں کی قسمت میں صدا سے ذلالت لکھی ہے . الله پاک کی مشیت ہے ، جب تک الله پاک ظالموں کا ظلم پوری دنیا کو دکھا نہیں دیتے تب تک ظالم کو موت میسر نہیں ہوتی

ارتغل کے سگے چچا سمیت بیشمار ترک غدار نکلے ،یہی معملات عمران خان کے ساتھ دیکھنے کو ملتے ہیں . ارتغل کا شجرہ نسب اوغوز خان سے ملتا ہے اور عمران خان کا قبیلہ بھی خان ( نیازی ) ہے . عمران خان کی پہلی شادی نواز شریف کی سازش کا شکار ہو گئی . بعد میں عمران خان برطانوی ایجنٹ حسینہ کے زلفوں کے اسیر ہوے ، اسی نے عمران خان کو زہر دے کر مار دینا چاہا . ہر بندہ موقع کی تلاش میں نظر اتا ہے . نویان نے ارتغل کوگرفتار کر کے انکے ہاتھ کے وسط میں کیل ٹھونک دی تھی ، عمران خان بھی اسٹیج سے گر کر کمر تڑوا بیٹھے تھے . عمران خان کے بہنوئی سمیت متعد خاندان کے افراد عمران خان کے لئے وبال جان بن گئے ہیں . کرکٹ کے دنوں میں صرف جاوید میانداد ، رمیض راجہ ، انضمام اور شائد چند دوسرے محب وطن کھلاڑی تھے مگر پھر بھی عمران خان غداروں کے ساتھ کھیل کر فتح یاب ہوتے رہے . غداروں کے درمیان رہ کر کھیلنا عمران خان کرکٹ کے ایام میں ہی سیکھ گئے تھے . ارتغل نے اپنا سیاسی آغاز ایک چھوٹے سے کائی قبیلہ سے شروع کیا مگر انتہاء خلافت عثمانیہ پر ختم ہوئی . عمران خان نے بھی سکریچ سے پارٹی اٹھائی اور وزیراعظم پاکستان بن گئے. دشمن جلتے رھیں گے مگر ماشااللہ ، خان کی کامیابیوں کا سفر ابھی ہنوز جاری ہے

اگر اس وقت بھی مشنریوں نے اس علاقے میں جمہوریت مسلط کی ہوتی تو شائد ارتغل غازی بھی عمران کی طرح بے بس رہتا . امید ہے طالبان جلد ہی اس ملک میں فیک جمہوریت کو پاکستانی مافیا سمیت بیچ چوک میں پھانسی پر لٹکائیں گے . جرم پڑھا جائے گا ، صفائی کا موقع دیا جائے گا اور فیصلہ اس وقت صادر کر دیا جائے گا . لازم ہے کے ہم دیکھیں گے . جنرل حمید گل مرحوم کے بیانات کی روشنی میں بیرونی ملکوں کے ایجنٹ جنرلوں کے ہوتے ہوے یہ نظام کبھی ٹھیک نہیں ہو سکتا . الله کے نبی کو اس خطے سے ٹھنڈ ی ہوا اتی تھی . طالبان نے ایک اور سپر پاور کو ہرا دیا ہے . پاکستان کے اندر لوگوں دنوں میں طالبان کی قیادت پر بیت کر سکتے ہیں . پاکستان اور افغانستان ایک ملک ہو سکتے ہیں اور عمران خان کی کردار کلیدی ہو گا . حالات تیزی سے اسی طرف پیش رفت کر رہے ہیں

ارتغل غازی کے دور میں بھی انصاف نا پید تھا ، اسرائیلی ، صلیبیوں اور منگولوں کی سازشیں اور حملے تھے . مسلمان مکمل طور پر بٹے ہوے تھے . منافع بخش کاروبار ، ویلیو ایڈڈ پروڈکٹ کی عدم موجودگی اور ہنر مند کاریگروں کی جگہ انتہائی محنت مشقت والے پروڈکٹ اور روائتی جانوروں کی تجارت تھی . قبیلوں کے سردار نا اہل اور سازشی تھے . پنجاب ، سندھ، بلوچستان اور خیبر پختونخوا قبیلوں کی طرح اس وقت بھی تمام قبیلے بٹے ہوے تھے . لوگوں پر ظلم کیا جاتا اور مراعات یافتہ خان ، سردار اور چودھری طبقہ فائدہ اٹھاتا تھا . محلوں میں ہر دوسرا آدمی کسی کا مخبر تھا اور محلوں میں صلیبوں کی رسائی تاجروں کے روپ میں تھی . ایک قبیلہ دوسرے قبیلہ کا دشمن تھا . محض چند ترک بہادر تھے مگر زیادہ تر ترک ایک سے بڑھ کر ایک جاہل ، غدار ،منگولوں اور صلیبیوں کا الا کار اور سہولتی تھا . ترک راویات کے مطابق پہلے انصاف کے تقاضوں کو پہلے پورا کیا جاتا تھا اور پھر گردن زنی کی جاتی تھی . بدقسمتی سے پاکستان میں جمہوریت ہے جہاں انصاف اس دارلفانی سے کب کا کوچ کر چکا ہے . منصف کی کرسیوں پر نیم پاگل میڈیا اٹینشن سیکر بیھٹے ہیں . فوجی فاؤنڈیشن والے انصاف کی راہ میں سب سے بڑی رکاوٹ ہیں

ارتغل ڈرامہ سیریز میں کائی قبیلہ کے لوگ تمام کچھ جانتے ھوے بھی ارتغل کا ساتھ نہیں دیتے . ہر مرتبہ ارتغل کے بھائی گلدارو کو سیاست کی پڑی رہتی ہے اور وہ لڑائی جھگڑے کی جگہ امن کا خاہاں ہوتا ہے . ارتغل کا ویژن بڑا ہوتا ہے اور شروع سے ہی اسے ولایت مل جاتی ہے . ارتغل کے مطابق اسرائیلی ، صیہونی اور منگول ترکوں کو تباہ و برباد کر دیں گے تاکے وہ قبلہ اول پر حکمرانی کر سکیں . گلدارو بہادر ضرور تھا مگر چھوٹی اور سطحی سوچ کا انسان تھا . جیسے ہمارے پنجاب کے معروف دانشوروں کی فوج ظفر موج ہے جنھیں عمران خان ایک آنکھ بھی نہیں بھاتا . خارجہ محاذ پر عمران خان کی کامیابیاں ناقابل یقین ہیں . عمران خان نے حکومت میں اتے ہی پرائی جنگ سے کنارہ کشی اختیار کی . نواز شریف کے معاملات پر بادشاہوں کا پریشر برداشت کیا اور سعودی شہزادے کی ڈرائیونگ بھی کی . ایران کے ساتھ تعلقات کو نئے سرے سے شروع کیا . عرب اور ایران جھگڑوں کی کڑواہٹ ختم کرنے کی کوشش کی . امریکہ اور طالبان میں مفاہمت کے لئے کردار ادا کیا . حقیقت یہ کے عمران خان نے اتے ہی انڈیا کے وزیراعظم کو انڈیا میں مقید کر دیا جو سال میں درجنوں غیر ملکی دورے کر کے پاکستان کو بدنام کرتا تھا . پہلے پاکستان دنیا بھر میں اکیلا تھا ، اب انڈیا اکیلا ہے . عمران خان نے کارٹون کے مسلہ پر نیدر لینڈ کی حکومت کو سرنگوں ہونے پر مجبور کیا تھا . عمران خان نے امریکہ میں اسلامو فوبیا اور اسلام کے خلاف اقوام متحدہ میں کھل کر لڑائی لڑی . عمران خان کی حکومت نے خارجہ کے محاذ پر بیشمار کامیابیاں سمیٹی ہیں چونکے اس میں عدالت اور دوسرے کسی ادارہ کا عمل دخل نہیں تھا . یہ صرف بہادر جنگجو ہی کر سکتا ہے جسکی سوچ اور لائحہ عمل بلکل صاف اور شفاف ہو

اس دور کے ممتاز ادیبوں کو بتا دو
تاریخ میں شاہوں کے ثناء خواں نہ رہیں گے

پنجاب کے صحافیوں کا میڈیا پر مکمل قبضہ ہے . پنجاب کے میڈیا مافیا کو عالمی اخبارات کی پشت پناہی حاصل ہے . پنجاب کے دانشوروں کے یہ کامیابیاں کبھی یاد ہی نہیں رہتی اور وہ " مائنس ون " کرتے کرتے خود صحافت سے مائنس ہوتے جا رہے ہیں . سوشل میڈیا پر انکی تھکی ہوئی ٨٠ دہائی کی زنگ آلود ذہانت کا مذاق اڑایا جاتا ہے مگر آفریں ہیں انکی بے غیرتی پر جو کبھی بھی وہ بدمزہ ہوے ہوں . انکی نسلیں اپنے آپکو پنجابی دانشوروں سے جوڑنے میں شرمندگی محسوس کریں گی. پنجاب کا صحافی عمران خان کو ناکام تو گردانے گا مگر کبھی اس بات کا ذکر نہیں کرے گے کے عمران خان کو حکومت میں اتے ہی دیوالیہ معیشت اور دیمک زدہ انتظامیہ ملی تھی . ہر شاخ پر الو بیٹھا تھا . انڈیا نے پاکستان پر جارحیت کا مصمم ارادہ کر لیا ہے . رہی سہی قصر کرونا نے پوری کر دی . پاکستانی نظام میں ہر محکمہ میں مافیا کا سامنا ہے . پارٹی کی اکثریت سازشی اور غدار عناصر پر مشتمل ہے . میڈیا پر پنجاب والوں کا غلبہ ہے جو پہلے دن سے عمران خان کے خلاف پروپوگنڈا کر رہے ہیں . فیک نیوز کا بول بالا ہے . پہلے دن سے حکومت کی رخصتی کی نوید سنائی جا رہی ہے مگر عمران خان کے لئے یہ سب گند پر بیٹھی مکھی کی بھنبھناہٹ سے زیادہ کچھ نہیں ہے . عمران خان ایک مظبوط اعصاب کا ملک ہے جسے خدا پر بھر پور بھروسہ ہے اور عمران خان کو خدائی تائید حاصل ہے کیونکے عمران خان ہر مشکل سے بفضل خدا نکل اتے ہیں

حیران کن طور پر اتنی صدیاں گزرنے کے بعد بھی انسانیت ارتغل کے دور میں کھڑی ہے . شائد یہ دور کبھی گیا ہی نہیں . آج بھی دنیا بھر میں سازشوں کا مرکز وہی خطہ ہے . اسرا ئیلیوں نے امریکی معیشیت اور میڈیا پر مکمل کنٹرول کر کے امریکہ کی قیادت کو اپنے زیر نگیں بنا کر ایک کے بعد دوسرا اسلامی ملک تباہ و برباد کر دیا . مسلمانوں کے سر پر جوں بھی نہ رینگی . عالمی میڈیا کے توسط سے انہیں یہ ذھن نشین کروا دیا گیا ہے ہر مسلمان دہشت گرد ہے . آج بھی مذہب کو استعمال کر کے انسانیت کا قتل کیا جا رہا ہے . گندگلو کی طرح ہمارے سطحی سوچ کے لیڈر امن اور سکون چاہتے ہیں مگر اسرائیلیوں نے ایران ، پاکستان اور ترکی کو تباہ و برباد کرنے کے منصوبے تیار ہو چکے ہیں .مصر ، پاکستان سمیت تمام عرب ریاستوں میں امریکی ایجنٹ بیٹھے ہیں جو ان ملکوں کے نظام چلا رہے ہیں . پاکستان معیشیت اور انتظامیہ زمیں بوس ہو چکی ہے مگر پنجاب سے غدار دانشوروں اور سیاستداؤں کی فوج اسی طرح عمران خان کے پیچھے پڑی ہے جسطرح تمام قبیلے والے ارتغل کے مخالفت میں تھے . ارتغل کی ہر چال پر کائی قبیلہ اور اتحادی قبیلہ مخالفت کرتا مگر ارتغل وہی کرتا جو بزرگوں کی خواہش اور عالم اسلام کے حق میں تھی

ارتغل محض تاریخی ڈرامہ سیریز نہیں ہے . عمران خان آپکو اور دنیا کو یہ ڈرامہ کو اسلئے دکھا رہے ہیں کیونکے اس میں وہ تمام لوازمات ہیں جو پاکستانی قوم ، پاکستان اور ملت اسلامیہ کو لاحق ہیں . آج بھی انسانیت اسرائیلی اور صیہونی سازشوں کا شکار ہے . طاقتور قوموں میں انصاف ختم ہو رہا ہے . طاقتور قوموں کے پاس لوگوں کو دینے کے لئے کچھ نہیں مگر جنگ کے لئے ٹریلین ڈالر بیک جنبش میسر ہوتے ہیں طاقتور قوموں میں خاندانی نظام ختم ہو چکا ہے . سرمایہ دارانہ نظام میں امیر اور غریب کے فرق میں ہوش ربا اضافہ ہو گیا ہے . کالے اور گورے کی جنگ شروع ہو چکی ہے . امریکہ میں ہر گورے کے پاس اسلحہ ہے . آج دنیا کا ہر ملک قرضوں کے انبار میں غرق ہو چکی ہے . سینٹرل بینکس میں سیاسی لیڈروں کی مداخلت کی وجہ نظام مکمل تباہی اور بربادی کی جانب گامزن ہے . تیسری عالمی جنگ ناگزیز ہو چکی ہے . الله پاک ہمیں پاکستانیوں کی جہالت ، سازشیوں ، مکاروں اور غداروں کے شر سے بچائے . امین

Last edited:

Dr Adam

Prime Minister (20k+ posts)

Eyvallah!

......میں اس سیریز کے دو سیزن دیکھ چکا ہوں

I'm thru with all 5 and season 1 of Kurulus Osman, now waiting for the 2nd season.... perhaps coming in November 20.
Very absorbing and one of the finest I have come across.
 
Last edited:

Awan S

Chief Minister (5k+ posts)
حیدر امام صاحب افسوس ہے اب بھی آپ خان صاحب کے سحر سے نہیں نکل پائے ہیں - ارتغرل خالصتا ایک فکشن ہے - تاریخ میں ارتغرل کے بارے میں چند سطریں ہیں جنہیں بڑھا کر ہزاروں قسطوں پر پھیلا دیا گیا ہے - ڈرامے میں نظر آنے والا تھرل سسپنس کامیابیوں کے جھنڈے ، رومانوی ماحول ، کلچر سب مصنف کے ذھن کی اختراج ہے - ڈرامے کو خوبصورت بنانے کے لئے بہترین کہانی ، خوش شکل اور بہترین اداکار اور سیٹ پر بے حساب پیسہ خرچ ہوا - باقی جہاں تک خان صاحب کی کرکٹ کی کہانی ہے تو اس میں شک نہیں خان صاحب لا جواب کرکٹر تھے مگر وہ اکیلے ایسے کرکٹر نہیں تھے رکی پونٹنگ نے تین ورلڈ کپ جتائے - سٹیو واہ کا بطور کپتان اور ال راؤنڈر بے مثال کردار ہے بلکے تین ورلڈ کپ کی بنیاد اور آسٹریلیا کو گہرے گڑے سے اس نے نکالا محض دو تین کروڑ کی آبادی والے ملک سے کھلاڑی لے کر - وسیم اکرم جیسا بولر آج تک پیدا نہیں ہوا - ویو رچرڈ کی ٹائمنگ کا کوئی ثانی نہیں - کلائیو لائیڈ نے دو ورلڈ کپ جتائے - دھونی نے دو ورلڈ کپ جتائے اور شاندار کیریئر کا مالک تھا - سچن ٹنڈولکر اور ویرات کوہلی اپنے اپنے دور میں اپنی مثال آپ ہیں - ان سب کو وزیر اعظم بنانے کا خیال کسی کو اسلئے نہیں آیا کہ کھلاڑی اور ایتھلیٹ ہونا اور بات ہے اور ملک چلانا اور بات - خان صاحب کی ہسپتال بنانے والی خدمات بھی شاندار ہے مگر خان صاحب سے بڑھ کر عبدالستار ایدھی صاحب کی خدمات ہیں انہیں تو وزیر اعظم بنانے کے بارے میں کسی نے سوچا بھی نہ ہوگا - سیاست ایک پیچیدہ کھیل ہے جس میں کمال حاصل کرنے میں زمانہ لگتا ہے کرکٹ میں اگر لوگ اربوں کماتے ہیں تو سیاست میں بھی تیسری دنیا کے ممالک میں سیاست دان خوب کمیشن کماتے ہیں مگر اپنی مہارت سے بڑے بڑے منصوبے مکمل کرتے ہیں اور گوورنس بھی بہتر کرتے ہیں - پاکستان میں تو ایک عجیب ٹرینڈ ہے کہ جو بھی قابل ہے اور سمارٹ ہے وہ اپنے لئے بھی خوب پیسے بناتا ہے - بڑے بڑے قابل بیرو کریٹ ہیں جو کمیشن بھی کماتے ہیں اور بے مثال منصوبے بھی مکمل کرتے ہیں - بزدار جیسے جو اپنے علاقے میں بجلیبھی نہ لگوا سکے وہ وزیر اعلی بن کر بھی مکمل ناکام ہیں - خان صاحب چھ چھ آئی جی بدل چکے کئی بیرو کریٹ بہت سے وزیر مشیر بدل چکے مگر نتیجہ صفر نہیں منفی میں ہے - اپنے لئے خان صاحب وقت مانگتے ہیں مگر کسی آدمی کو چھ مہینے سے زیادہ وقت نہیں دیتے سوائے بزدار کے جس کا سب کو یقین ہے یہ دس سال میں بھی کچھ نہیں کر سکتا - کیا ہر کسی کو تبدیل کرنے کا نام تبدیلی ہے ؟
Syed Haider Imam
Dr Adam
 
taban

Chief Minister (5k+ posts)
عمران خان پاکستانیوں کو ارتغل غازی ڈرامہ کیوں دکھا رہے ہیں ؟

Logo.png

شعبہ فنون لطیفہ کے لوگ بعض اوقات لافانی کام کر جاتے ہیں . ڈرامہ سیریز ارتغل غازی بھی انہی شاہکار کارناموں میں سے ایک ہے . کہا جاتا ہے کے محض ١٤ صفحات پر مشتمل ارتغل غازی کی تاریخ ترکوں کے پاس میسر تھی مگر مشنری تاریخ سے بہت کچھ مٹیریل اس ڈرامہ سیریز کے لئے اخذ کیا گیا ہے . مشہور زمانہ گیم آف تھرونز ایک فکشن سٹوری تھی جس میں بہت زیادہ سیکس اور مصنوعی افیکٹس کا سہارا لیا گیا تھا جیسے ڈریگن اور مرنے کے بعد انسانوں اور جانوروں کا زومبی بننا . اسکے مقابلے میں ارتغل غازی ایک سچی سٹوری ہے اور اسے حقیقت کے قریب ترین فلمایا گیا ہے. ارتغل غازی میں تمام کرداروں کی ریکروٹنگ اور کرداروں کی ایکٹنگ اس شعبہ کی معراج سمجھی جا رہی ہے . کہانی نویسی ، موڑ موڑ پر سپنس جیسی لاتعداد کاوشیں ہیں جو فنون لطیفہ کے اس شعبہ میں نہ کبھی دیکھی اورنہ کبھی سنی گئیں ہوں گی . جسطرح انڈین فلم" نائیک " سمیت چند دوسری فلمیں حقیقت کے قریب ترین بنائی گئی جس میں عوام کے لئے پیغام تھا ، مگر لوگوں نے صرف اسے انٹرٹینمنٹ کے طور پر لیا تھا . اسی طرح ڈرامہ سیریز ارتغل غازی اپنے اندر تمام مسلمانوں کے لئے پیغام رکھتا ہے . یہ محض ڈرامہ سیریز نہیں ہے لھذا اسلئے عمران خان نے پاکستانیوں کے اردو ڈبنگ میں ہمیں دکھانے کا اہتمام کیا ہے . یہ سیریز اب نیٹ فلکس پر بھی دکھائی جا رہی ہے . شائد احساس کمتری اور اسرائیلی امریکی غلامی کی وجہ سے عرب ممالک نے اس پر پابندی عائد کر دی ہے . اسلام پھیلنے کے بعد صدیوں سے انکے پاس لیڈرشپ کا قحط الرجال چلا ا رہا ہے

میں اس سیریز کے دو سیزن دیکھ چکا ہوں . ارتغل غازی کی تمام کاوش نظام انصاف اور اسلام کی سر بلندی کے حصول کے ارد گرد گھومتی ہے . حیرت انگیز طور پر عمران خان اور ارتغل غازی میں بہت زیادہ مماثلت ہے . یہ مماثلت عقل کے اندھوں اور منافقوں کو نظر نہیں آئے گی . یہ قرآن کا فیصلہ ہے . یہ بہرے ہیں ، گونگے ہیں اور اندھے ہیں کہ ( کسی طرح سیدھے رستے کی طرف ) لوٹ ہی نہیں سکتے

آدھا پاکستان شائد حقیقی عمران خان کا دیوانہ ہو گا مگر پورا پاکستان ڈرامہ ارتغل غازی کے تمام فرضی کرداروں کے والے ایکٹرز کے دیوانے ہیں .ارتغل کی طرح عمران خان کی زندگی میں بھی بہت زیادہ مد و جزر اتے ہیں . مصائب اور مشکلات نے عمران خان کو بھی مرد آهن بنا دیا ہے . سازشوں اور مکاریوں نے عمران خان کو دوست اور دشمن میں فرق کو سمجھایا ہے . عمران خان کے گرد دعاؤں نے حصار باندھی ہوئی ہے . عمران خان کا تعلق ان خوش نصیب "چوزن ون " میں ہوتا جنھیں وقت پر ہدایت نصیب ہوتی ہے جس سے انسان فلاح پاتا ہے . الله پاک غفور و رحیم ہے . لوگوں کے دلوں کو پھیر کر اسلام اور انسانوں کی خدمت کی توفیق پر مامور کرنے میں قادر مطلق ہے . حضرت عمر رضی الله عنہ کے دل کو پھیر کر انکی خدمات کو اللہ نے آخری نبی کے سپرد کر دیا تھا . عمران خان کو بدلنے والے صوفی بزرگ میاں بشیر تھے جنہوں نے عمران خان کو وزیراعظم بننے کی نوید مسرت دی تھی . ابن العربی بھی ارتغل غازی کو ہر مشکل وقت میں مدد کرتے . ٢١ ویں صدی کے پیر اور علماء چندے کے ایک چیک کی مار ہیں . اصل بزرگ وہ ہوتا ہے جسے انسان ، انسانیت، انصاف اور عالم اسلام کی سر بلندی کی فکر ہوتی ہے . ارتغل کو ابن العربی کے توسط سے روحانی فیض حاصل تھا اور عمران خان بھی انکے نقش قدم پر صوفیت کے طرف راغب نظر اتے ہیں. الله کرے کے انکے روحانی مرشد بھی ابن العربی ہوں

ممکن ہے عمران خان کو سیاست کی تحریک بھی ارتغل غازی کے کردار سے ملی ہو کیونکے عمران خان اس تاریخی کردار کا آئینہ معلوم پڑتے ہیں . عمران خان نے اپنے آپکو ارتغل غازی کے کردار میں مکمل طور پر ڈھالا ہے اور مکمل کامیاب بھی رہے ہیں. وقت نے ثابت کیا کے ارتغل تمام معاملات میں ہمیشہ سچے ثابت ہوے تھے . عمران خان بھی طالبان اور نواز زرداری سمیت تمام معاملات میں سچے ثابت ہوے . ارتغل کے پاس صرف ٣ جانثار ساتھی تھے . حق چار یار . دنیا میں بڑی سے بڑی تبدیلی کی لئے صرف چار جا نثاروں کی ہی ضرروت ہوتی ہے . کہنے کو عمران خان کے پاس پوری پارٹی ہے مگر حقیققت میں شائد عمران خان کے ساتھ بھی چند جانثار ساتھی ہیں جو عمران خان کے نظریہ کے ساتھ جڑے ہیں . ٨٠٠ سو سال پہلے بھی ترک اور ترک قبیلے صلیبیوں اور منگولوں کا ساتھ دیتے اور ارتغل غازی کے خلاف سازش کر کے اسے مروانے اور ختم کروانے پر تلے رہتے . ہر وقت اسکی اہلیت اور نیت پر شک کرتے . پاکستانی ٨٠٠ سال بعد آج اسی مقام پرکھڑے ہیں . محترمہ فاطمہ جناح وہ عظیم خاتون تھیں جنہوں نے اپنے بھائی کا ساتھ دے کر اس ملک کی بنیاد رکھی تھی مگر افسوس اس ملک میں فاطمہ جناح کو ایوب خان جیسے امر کے مقابلے میں عوام نے ووٹ نہ دیا اور مادر ملت کو شکشت سے دو چار ہونا پڑا تھا . شروع میں لوگ عمران خان کو دولت تو دینے پر راضی تھے مگر ووٹ نہیں . ارتغل غازی کی طرح عمران خان اپنے مقاصد کے حصول کے لئے ڈٹے رہے . سازشیوں اور غداروں کی قسمت میں صدا سے ذلالت لکھی ہے . الله پاک کی مشیت ہے ، جب تک الله پاک ظالموں کا ظلم پوری دنیا کو دکھا نہیں دیتے تب تک ظالم کو موت میسر نہیں ہوتی .

ارتغل کے سگے چچا سمیت بیشمار ترک غدار نکلے ،یہی معملات عمران خان کے ساتھ دیکھنے کو ملتے ہیں . ارتغل کا شجرہ نسب اوغوز خان سے ملتا ہے اور عمران خان کا قبیلہ بھی خان ( نیازی ) ہے . عمران خان کی پہلی شادی نواز شریف کی سازش کا شکار ہو گئی . بعد میں عمران خان برطانوی ایجنٹ حسینہ کے زلفوں کے اسیر ہوے ، اسی نے عمران خان کو زہر دے کر مار دینا چاہا . ہر بندہ موقع کی تلاش میں نظر اتا ہے . نویان نے ارتغل کوگرفتار کر کے انکے ہاتھ کے وسط میں کیل ٹھونک دی تھی ، عمران خان بھی اسٹیج سے گر کر کمر تڑوا بیٹھے تھے . عمران خان کے بہنوئی سمیت متعد خاندان کے افراد عمران خان کے لئے وبال جان بن گئے ہیں . کرکٹ کے دنوں میں صرف جاوید میانداد ، رمیض راجہ اور شائد چند دوسرے محب وطن کھلاڑی تھے مگر پھر بھی عمران خان غداروں کے ساتھ کھیل کر فتح یاب ہوتے رہے . غداروں کے درمیان رہ کر کھیلنا عمران خان کرکٹ کے ایام میں ہی سیکھ گئے تھے . ارتغل نے اپنا سیاسی آغاز ایک چھوٹے سے کائی قبیلہ سے شروع کیا مگر انتہاء خلافت عثمانیہ پر ختم ہوئی . عمران خان نے بھی سکریچ سے پارٹی اٹھائی اور وزیراعظم پاکستان بن گئے. دشمن جلتے رھیں گے مگر ماشااللہ ، خان کی کامیابیوں کا سفر ابھی ہنوز جاری ہے .

اگر اس وقت بھی مشنریوں نے اس علاقے میں جمہوریت مسلط کی ہوتی تو شائد ارتغل غازی بھی عمران کی طرح بے بس رہتا . امید ہے طالبان جلد ہی اس ملک میں فیک جمہوریت کو پاکستانی مافیا سمیت بیچ چوک میں پھانسی پر لٹکائیں گے . جرم پڑھا جائے گا ، صفائی کا موقع دیا جائے گا اور فیصلہ اس وقت صادر کر دیا جائے گا . لازم ہے کے ہم دیکھیں گے . جنرل حمید گل مرحوم کے بیانات کی روشنی میں بیرونی ملکوں کے ایجنٹ جنرلوں کے ہوتے ہوے یہ نظام کبھی ٹھیک نہیں ہو سکتا . الله کے نبی کو اس خطے سے ٹھندھی ہوا اتی تھی . طالبان نے ایک اور سپر پاور کو ہرا دیا ہے . پاکستان کے اندر لوگوں دنوں میں طالبان کی قیادت پر بیت کر سکتے ہیں . پاکستان اور افغانستان ایک ملک ہو سکتے ہیں اور عمران خان کی کردار کلیدی ہو گا . حالات تیزی سے اسی طرف پیش رفت کر رہے ہیں

ارتغل غازی کے دور میں بھی انصاف نا پید تھا ، اسرائیلی ، صلیبیوں اور منگولوں کی سازشیں اور حملے تھے . مسلمان مکمل طور پر بٹے ہوے تھے . منافع بخش کاروبار ، ویلیو ایڈڈ پروڈکٹ کی عدم موجودگی اور ہنر مند کاریگروں کی جگہ انتہائی محنت مشقت والے پروڈکٹ اور روائتی جانوروں کی تجارت تھی . قبیلوں کے سردار نا اہل اور سازشی تھے . پنجاب ، سندھ، بلوچستان اور خیبر پختونخوا قبیلوں کی طرح اس وقت بھی تمام قبیلے بٹے ہوے تھے . لوگوں پر ظلم کیا جاتا اور مراعات یافتہ خان ، سردار اور چودھری طبقہ فائدہ اٹھاتا تھا . محلوں میں ہر دوسرا آدمی کسی کا مخبر تھا اور محلوں میں صلیبوں کی رسائی تاجروں کے روپ میں تھی . ایک قبیلہ دوسرے قبیلہ کا دشمن تھا . محض چند ترک بہادر تھے مگر زیادہ تر ترک ایک سے بڑھ کر ایک جاہل ، غدار ،منگولوں اور صلیبیوں کا الا کار اور سہولتی تھا . ترک راویات کے مطابق پہلے انصاف کے تقاضوں کو پہلے پورا کیا جاتا تھا اور پھر گردن زنی کی جاتی تھی . بدقسمتی سے پاکستان میں جمہوریت ہے جہاں انصاف اس دارلفانی سے کب کا کوچ کر چکا ہے . منصف کی کرسیوں پر نیم پاگل میڈیا اٹینشن سیکر بیھٹے ہیں . فوجی فاؤنڈیشن والے انصاف کی راہ میں سب سے بڑی رکاوٹ ہیں

ارتغل ڈرامہ سیریز میں کائی قبیلہ کے لوگ تمام کچھ جانتے ھوے بھی ارتغل کا ساتھ نہیں دیتے . ہر مرتبہ ارتغل کے بھائی گندگلو کو سیاست کی پڑی رہتی ہے اور وہ لڑائی جھگڑے کی جگہ امن کا خاہاں ہوتا ہے . ارتغل کا ویژن بڑا ہوتا ہے اور شروع سے ہی اسے ولایت مل جاتی ہے . ارتغل کے مطابق اسرائیلی ، صیہونی اور منگول ترکوں کو تباہ و برباد کر دیں گے تاکے وہ قبلہ اول پر حکمرانی کر سکیں . گندگلو بہادر ضرور تھا مگر چھوٹی اور سطحی سوچ کا انسان تھا . جیسے ہمارے پنجاب کے معروف دانشوروں کی فوج ظفر موج ہے جنھیں عمران خان ایک آنکھ بھی نہیں بھاتا . خارجہ محاذ پر عمران خان کی کامیابیاں ناقابل یقین ہیں . عمران خان نے حکومت میں اتے ہی پرائی جنگ سے کنارہ کشی اختیار کی . نواز شریف کے معاملات پر بادشاہوں کا پریشر برداشت کیا اور سعودی شہزادے کی ڈرائیونگ بھی کی . ایران کے ساتھ تعلقات کو نئے سرے سے شروع کیا . عرب اور ایران جھگڑوں کی کڑواہٹ ختم کرنے کی کوشش کی . امریکہ اور طالبان میں مفاہمت کے لئے کردار ادا کیا . حقیقت یہ کے عمران خان نے اتے ہی انڈیا کے وزیراعظم کو انڈیا میں مقید کر دیا جو سال میں درجنوں غیر ملکی دورے کر کے پاکستان کو بدنام کرتا تھا . پہلے پاکستان دنیا بھر میں اکیلا تھا ، اب انڈیا اکیلا ہے . عمران خان نے کارٹون کے مسلہ پر نیدر لینڈ کی حکومت کو سرنگوں ہونے پر مجبور کیا تھا . عمران خان نے امریکہ میں اسلامو فوبیا اور اسلام کے خلاف اقوام متحدہ میں کھل کر لڑائی لڑی . عمران خان کی حکومت نے خارجہ کے محاذ پر بیشمار کامیابیاں سمیٹی ہیں چونکے اس میں عدالت اور دوسرے کسی ادارہ کا عمل دخل نہیں تھا . یہ صرف بہادر جنگجو ہی کر سکتا ہے جسکی سوچ اور لائحہ عمل بلکل صاف اور شفاف ہو

اس دور کے ممتاز ادیبوں کو بتا دو
تاریخ میں شاہوں کے ثناء خواں نہ رہیں گے

پنجاب کے صحافیوں کا میڈیا پر مکمل قبضہ ہے . پنجاب کے میڈیا مافیا کو عالمی اخبارات کی پشت پناہی حاصل ہے . پنجاب کے دانشوروں کے یہ کامیابیاں کبھی یاد ہی نہیں رہتی اور وہ " مائنس ون " کرتے کرتے خود صحافت سے مائنس ہوتے جا رہے ہیں . سوشل میڈیا پر انکی تھکی ہوئی ٨٠ دہائی کی زنگ آلود ذہانت کا مذاق اڑایا جاتا ہے مگر آفریں ہیں انکی بے غیرتی پر جو کبھی بھی وہ بدمزہ ہوے ہوں . انکی نسلیں اپنے آپکو پنجابی دانشوروں سے جوڑنے میں شرمندگی محسوس کریں گی. پنجاب کا صحافی عمران خان کو ناکام تو گردانے گا مگر کبھی اس بات کا ذکر نہیں کرے گے کے عمران خان کو حکومت میں اتے ہی دیوالیہ معیشت اور دیمک زدہ انتظامیہ ملی تھی . ہر شاخ پر الو بیٹھا تھا . انڈیا نے پاکستان پر جارحیت کا مصمم ارادہ کر لیا ہے . رہی سہی قصر کرونا نے پوری کر دی . پاکستانی نظام میں ہر محکمہ میں مافیا کا سامنا ہے . پارٹی کی اکثریت سازشی اور غدار عناصر پر مشتمل ہے . میڈیا پر پنجاب والوں کا غلبہ ہے جو پہلے دن سے عمران خان کے خلاف پروپوگنڈا کر رہے ہیں . فیک نیوز کا بول بالا ہے . پہلے دن سے حکومت کی رخصتی کی نوید سنائی جا رہی ہے مگر عمران خان کے لئے یہ سب گند پر بیٹھی مکھی کی بھنبھناہٹ سے زیادہ کچھ نہیں ہے . عمران خان ایک مظبوط اعصاب کا ملک ہے جسے خدا پر بھر پور بھروسہ ہے اور عمران خان کو خدائی تائید حاصل ہے کیونکے عمران خان ہر مشکل سے بفضل خدا نکل اتے ہیں

حیران کن طور پر اتنی صدیاں گزرنے کے بعد بھی انسانیت ارتغل کے دور میں کھڑی ہے . شائد یہ دور کبھی گیا ہی نہیں . آج بھی دنیا بھر میں سازشوں کا مرکز وہی خطہ ہے . اسرا ئیلیوں نے امریکی معیشیت اور میڈیا پر مکمل کنٹرول کر کے امریکہ کی قیادت کو اپنے زیر نگیں بنا کر ایک کے بعد دوسرا اسلامی ملک تباہ و برباد کر دیا . مسلمانوں کے سر پر جوں بھی نہ رینگی . عالمی میڈیا کے توسط سے انہیں یہ ذھن نشین کروا دیا گیا ہے ہر مسلمان دہشت گرد ہے . آج بھی مذہب کو استعمال کر کے انسانیت کا قتل کیا جا رہا ہے . گندگلو کی طرح ہمارے سطحی سوچ کے لیڈر امن اور سکون چاہتے ہیں مگر اسرائیلیوں نے ایران ، پاکستان اور ترکی کو تباہ و برباد کرنے کے منصوبے تیار ہو چکے ہیں .مصر ، پاکستان سمیت تمام عرب ریاستوں میں امریکی ایجنٹ بیٹھے ہیں جو ان ملکوں کے نظام چلا رہے ہیں . پاکستان معیشیت اور انتظامیہ زمیں بوس ہو چکی ہے مگر پنجاب سے غدار دانشوروں اور سیاستداؤں کی فوج اسی طرح عمران خان کے پیچھے پڑی ہے جسطرح تمام قبیلے والے ارتغل کے مخالفت میں تھے . ارتغل کی ہر چال پر کائی قبیلہ اور اتحادی قبیلہ مخالفت کرتا مگر ارتغل وہی کرتا جو بزرگوں کی خواہش اور عالم اسلام کے حق میں تھی

ارتغل محض تاریخی ڈرامہ سیریز نہیں ہے . عمران خان آپکو اور دنیا کو یہ ڈرامہ کو اسلئے دکھا رہے ہیں کیونکے اس میں وہ تمام لوازمات ہیں جو پاکستانی قوم ، پاکستان اور ملت اسلامیہ کو لاحق ہیں . آج بھی انسانیت اسرائیلی اور صیہونی سازشوں کا شکار ہے . طاقتور قوموں میں انصاف ختم ہو رہا ہے . طاقتور قوموں کے پاس لوگوں کو دینے کے لئے کچھ نہیں مگر جنگ کے لئے ٹریلین ڈالر بیک جنبش میسر ہوتے ہیں طاقتور قوموں میں خاندانی نظام ختم ہو چکا ہے . سرمایہ دارانہ نظام میں امیر اور غریب کے فرق میں ہوش ربا اضافہ ہو گیا ہے . کالے اور گورے کی جنگ شروع ہو چکی ہے . امریکہ میں ہر گورے کے پاس اسلحہ ہے . آج دنیا کا ہر ملک قرضوں کے انبار میں غرق ہو چکی ہے . سینٹرل بینکس میں سیاسی لیڈروں کی مداخلت کی وجہ نظام مکمل تباہی اور بربادی کی جانب گامزن ہے . تیسری عالمی جنگ ناگزیز ہو چکی ہے . الله پاک ہمیں پاکستانیوں کی جہالت ، سازشیوں ، مکاروں اور غداروں کے شر سے بچائے . امین

عمران خان نے ڈرامہ اس لئے لوگوں کو دیکھنے کا کہا کہ لوگوں کو غداریوں کی سیاست کی کی سوج بوجھ پیدا ہو جائے اور پتہ چل جائے کہ غلام گردشوں میں کیا ہوتا رہا ہے اور کیا ہوتا ہے کیسے گنجے اور زردآری اپنی مادر وطن کو بیچتے ہیں مگر جس طرح کا آپ نے مضمون باندھا ہے اور جس طرح عمران خان کو ارطغرل غازی سے ملایا ہے یہ آپ کا ہی کمال ہے مگر ایک بات آپ بتانا بھول گئے کہ ارطغرل تو غداروں کے گاٹے اتار دیتا تھا اسکی کتاب میں غداری ناقابل معافی جرم تھی مگر اپنے خان صاحب تو غداروں کو پورے پروٹوکول کے ساتھ لندن بھجوا دیتے ہیں اور کسی بھی غدار پہ ہاتھ ڈالتے ہوئے سو بار سوچتے ہیں ارطغرل تو ہر سازش کو ناکام بنا دیتا تھا مگر اپنے خان صاحب ہر معاملہ عدالت پہ ڈال کے ہاتھ جھاڑ کے کھڑے ہو جاتے ہیں بہر حال باتیں بہت سی ہیں اور وقت کم ہے قصہ مختصر کہ خان صاحب نے بہت مایوس کیا ہے
 
Syed Haider Imam

Chief Minister (5k+ posts)

Eyvallah!

......میں اس سیریز کے دو سیزن دیکھ چکا ہوں

I'm thru with all 5 and season 1 of Kurulus Osman, now waiting for the 2nd season.... perhaps coming in November 20.
Very absorbing and one of the finest I have come across.

اے واللہ ، ڈاکٹر صاحب ....اسکا مطلب ہے عمران خان نے اگلے پورے ایک سال ٹالک شوز دیکھنے سے مبرا کر دیا ہے ؟
شائد پانچ ماہ گزر گئے ہیں ، الله کرے ارتغل دیکھتے دیکھتے سال اور گزر جائے
 
Syed Haider Imam

Chief Minister (5k+ posts)
عمران خان نے ڈرامہ اس لئے لوگوں کو دیکھنے کا کہا کہ لوگوں کو غداریوں کی سیاست کی کی سوج بوجھ پیدا ہو جائے اور پتہ چل جائے کہ غلام گردشوں میں کیا ہوتا رہا ہے اور کیا ہوتا ہے کیسے گنجے اور زردآری اپنی مادر وطن کو بیچتے ہیں مگر جس طرح کا آپ نے مضمون باندھا ہے اور جس طرح عمران خان کو ارطغرل غازی سے ملایا ہے یہ آپ کا ہی کمال ہے مگر ایک بات آپ بتانا بھول گئے کہ ارطغرل تو غداروں کے گاٹے اتار دیتا تھا اسکی کتاب میں غداری ناقابل معافی جرم تھی مگر اپنے خان صاحب تو غداروں کو پورے پروٹوکول کے ساتھ لندن بھجوا دیتے ہیں اور کسی بھی غدار پہ ہاتھ ڈالتے ہوئے سو بار سوچتے ہیں ارطغرل تو ہر سازش کو ناکام بنا دیتا تھا مگر اپنے خان صاحب ہر معاملہ عدالت پہ ڈال کے ہاتھ جھاڑ کے کھڑے ہو جاتے ہیں بہر حال باتیں بہت سی ہیں اور وقت کم ہے قصہ مختصر کہ خان صاحب نے بہت مایوس کیا ہے

اپ ایک بات بھول رہے ہیں جسکا میں نے تحریر میں ذکر کیا ہے
میں نے ایک پورا پیرا گراف اس پر مختص کیا ہے
بھائی جان ، ہم ٢١ ویں صدی میں رہ رہے ہیں اور پاکستان میں جمہوریت ہے
پہلے لکڑ حزم پتھر حزم ہوتا تھا ، اب قاضی ، سیاستدان سمیت تمام لوگ پیشیاں بھگت رہے ہیں
چند ایک کو سزائیں بھی ہوئی ہیں اور عمران خان کو ابھی پیر جمانے کا موقع ہی کہاں ملا ہے ؟
اس بات کا تذکرہ بھی میں نے کیا ہے ، بادشاہوں نے نواز شریف کو چھوڑنے کی گزراش کی تھی
عمران خان نے سعودی شہزادے یہ ضرور پوچھا ہو گا

کیا تم نے اپنے شہزادے الٹے لٹکا کر لوٹی دولت نہیں نکلوائی تھی ؟

""

اگر اس وقت بھی مشنریوں نے اس علاقے میں جمہوریت مسلط کی ہوتی تو شائد ارتغل غازی بھی عمران کی طرح بے بس رہتا . امید ہے طالبان جلد ہی اس ملک میں فیک جمہوریت کو پاکستانی مافیا سمیت بیچ چوک میں پھانسی پر لٹکائیں گے . جرم پڑھا جائے گا ، صفائی کا موقع دیا جائے گا اور فیصلہ اس وقت صادر کر دیا جائے گا . لازم ہے کے ہم دیکھیں گے . جنرل حمید گل مرحوم کے بیانات کی روشنی میں بیرونی ملکوں کے ایجنٹ جنرلوں کے ہوتے ہوے یہ نظام کبھی ٹھیک نہیں ہو سکتا . الله کے نبی کو اس خطے سے ٹھندھی ہوا اتی تھی . طالبان نے ایک اور سپر پاور کو ہرا دیا ہے . پاکستان کے اندر لوگوں دنوں میں طالبان کی بیت کر سکتے ہیں . پاکستان اور افغانستان ایک ملک ہو سکتے ہیں اور عمران خان کی کردار کلیدی ہو گا . حالات تیزی سے اسی طرف پیش رفت کر رہے ہیں .

Awan S

Chief Minister (5k+ posts)

اے واللہ ، ڈاکٹر صاحب ....اسکا مطلب ہے عمران خان نے اگلے پورے ایک سال ٹالک شوز دیکھنے سے مبرا کر دیا ہے ؟
شائد پانچ ماہ گزر گئے ہیں ، الله کرے ارتغل دیکھتے دیکھتے سال اور گزر جائے
ٹالک شوز میں اب آپ کا دل نہیں لگے گا وہاں ایک سے بڑھ کر ایک آدمی خان صاحب کی محیشت اور گوورنس کی خرابیوں کو باریکی سے بتا رہا ہوتا ہے - آپ صرف صابر شاکر کو سنیں اور پھر بھی آفاقہ نہ ہو تو صدیق جان کا بھی اس میں اضافہ کر لیں - خبردار لگا تار اینکر عمران خان کو نہ سنیں وہ کبھی کبھی دوسری سائیڈ کی بات بھی کر دیتا ہے -
 
Syed Haider Imam

Chief Minister (5k+ posts)
حیدر امام صاحب افسوس ہے اب بھی آپ خان صاحب کے سحر سے نہیں نکل پائے ہیں - ارتغرل خالصتا ایک فکشن ہے - تاریخ میں ارتغرل کے بارے میں چند سطریں ہیں جنہیں بڑھا کر ہزاروں قسطوں پر پھیلا دیا گیا ہے - ڈرامے میں نظر آنے والا تھرل سسپنس کامیابیوں کے جھنڈے ، رومانوی ماحول ، کلچر سب مصنف کے ذھن کی اختراج ہے - ڈرامے کو خوبصورت بنانے کے لئے بہترین کہانی ، خوش شکل اور بہترین اداکار اور سیٹ پر بے حساب پیسہ خرچ ہوا - باقی جہاں تک خان صاحب کی کرکٹ کی کہانی ہے تو اس میں شک نہیں خان صاحب لا جواب کرکٹر تھے مگر وہ اکیلے ایسے کرکٹر نہیں تھے رکی پونٹنگ نے تین ورلڈ کپ جتائے - سٹیو واہ کا بطور کپتان اور ال راؤنڈر بے مثال کردار ہے بلکے تین ورلڈ کپ کی بنیاد اور آسٹریلیا کو گہرے گڑے سے اس نے نکالا محض دو تین کروڑ کی آبادی والے ملک سے کھلاڑی لے کر - وسیم اکرم جیسا بولر آج تک پیدا نہیں ہوا - ویو رچرڈ کی ٹائمنگ کا کوئی ثانی نہیں - کلائیو لائیڈ نے دو ورلڈ کپ جتائے - دھونی نے دو ورلڈ کپ جتائے اور شاندار کیریئر کا مالک تھا - سچن ٹنڈولکر اور ویرات کوہلی اپنے اپنے دور میں اپنی مثال آپ ہیں - ان سب کو وزیر اعظم بنانے کا خیال کسی کو اسلئے نہیں آیا کہ کھلاڑی اور ایتھلیٹ ہونا اور بات ہے اور ملک چلانا اور بات - خان صاحب کی ہسپتال بنانے والی خدمات بھی شاندار ہے مگر خان صاحب سے بڑھ کر عبدالستار ایدھی صاحب کی خدمات ہیں انہیں تو وزیر اعظم بنانے کے بارے میں کسی نے سوچا بھی نہ ہوگا - سیاست ایک پیچیدہ کھیل ہے جس میں کمال حاصل کرنے میں زمانہ لگتا ہے کرکٹ میں اگر لوگ اربوں کماتے ہیں تو سیاست میں بھی تیسری دنیا کے ممالک میں سیاست دان خوب کمیشن کماتے ہیں مگر اپنی مہارت سے بڑے بڑے منصوبے مکمل کرتے ہیں اور گوورنس بھی بہتر کرتے ہیں - پاکستان میں تو ایک عجیب ٹرینڈ ہے کہ جو بھی قابل ہے اور سمارٹ ہے وہ اپنے لئے بھی خوب پیسے بناتا ہے - بڑے بڑے قابل بیرو کریٹ ہیں جو کمیشن بھی کماتے ہیں اور بے مثال منصوبے بھی مکمل کرتے ہیں - بزدار جیسے جو اپنے علاقے میں بجلیبھی نہ لگوا سکے وہ وزیر اعلی بن کر بھی مکمل ناکام ہیں - خان صاحب چھ چھ آئی جی بدل چکے کئی بیرو کریٹ بہت سے وزیر مشیر بدل چکے مگر نتیجہ صفر نہیں منفی میں ہے - اپنے لئے خان صاحب وقت مانگتے ہیں مگر کسی آدمی کو چھ مہینے سے زیادہ وقت نہیں دیتے سوائے بزدار کے جس کا سب کو یقین ہے یہ دس سال میں بھی کچھ نہیں کر سکتا - کیا ہر کسی کو تبدیل کرنے کا نام تبدیلی ہے ؟
Syed Haider Imam
Dr Adam

اعوان صاحب ، کیا نواز شریف کی قومی ڈکیتوں اور ایک مرتبہ نئی ڈیل کے بعد چپ سے
کیا اپ انکے سحر سے نکلے ہیں ؟
گیم آف تھرونز میں ایسا کیا تھا کے اسے سالوں گھسیٹا گیا تھا ؟

آپکو پتا ہے آپلوگوں کے ڈی این اے میں جہالت ہے ؟
مجھے یاد ہے کے عمران خان نے انڈیا کے ایک شو میں کپیل دیو کو سیاست میں انے کا مشورہ دیا تھا
کپیل دیو نےدونوں کانوں کو ہاتھ لگایا تھا
مختلف کھیلوں سے لوگوں نے دولت اور ٹرافی عمران خان سے زیادہ ضرور جیتیں ہوں گے مگر ایک پٹواری یہ نہیں سمجھ سکتا کے عمران خان کے پاس ایک ویژن اور نظریہ تھا
ملک اور پاکستانیوں کی خدمت ، انصاف کا حصول اور عالم اسلام کی سربلندی
یہ جذبہ ہر ایک میں نہیں ہوتا میرے بھائی
یہ ہر کھیل کے ماہر کے پاس نہیں تھا ، انکی سوچ ذاتی تھی
عمران خان کو اقتدار ملنے کے بعد جن مشکلات کا سامنا ہے ، شائد وہ کوئی بھی سامنا نہ کر سکتا
اس بات کی وضاحت بھی میں نے کی ہےاور بتایا ہے کے کسطرح پنجاب کے صحافی مکاری ، جھوٹ ، بہتان گھڑ کر سازشیں کر رہے ہیں
اپ میری تحریر کو درجنوں مرتبہ بھی پڑھ لیں ، مگر آپکو سمجھ نہیں آئے گی
اس بات کا ذکر بھی میں بلاگ میں کر چکا ہوں
 
Last edited:

Syed Haider Imam

Chief Minister (5k+ posts)
ٹالک شوز میں اب آپ کا دل نہیں لگے گا وہاں ایک سے بڑھ کر ایک آدمی خان صاحب کی محیشت اور گوورنس کی خرابیوں کو باریکی سے بتا رہا ہوتا ہے - آپ صرف صابر شاکر کو سنیں اور پھر بھی آفاقہ نہ ہو تو صدیق جان کا بھی اس میں اضافہ کر لیں - خبردار لگا تار اینکر عمران خان کو نہ سنیں وہ کبھی کبھی دوسری سائیڈ کی بات بھی کر دیتا ہے -

میں یو ٹیوب والوں کی مستقل سنتا ہوں
عمران ریاض خان ، طارق متین ، صدیق جان ، ایڈووکیٹ عبدالغفار اور عیسیٰ نقوی صاحب کو ہر حال میں سننے کی کوشش کرتا ہوں مگر ہر قسم کے ٹالک شوز سے مکل پرہیز ہے
یہ نوجوان یو ٹیوب والے اپنا حق ادا کر رہے ہیں
میں ایڈووکیٹ عبدالغفار صاحب کی جانفشانی اور مستقل مزاجی پر دل سے فدا ہوں
یہ صاحب ہر کورٹ کی پروسیڈنگ کو کوور کرتے ہیں. بندہ بور ہو جاتا ہے مگر یہ بندہ ڈٹا رہتا ہے
پاکستان کے تمام نوجوان یو ٹیوب والے ہمارا فخر ہیں اور میڈیا کو ان لوگوں نے بڑی تگڑی ٹکر دی ہے
عمران ریاض خان اور عیسیٰ نقوی انٹرنیشنل ایونٹس کو بھی کوور کرتے ہیں جو قابل تعریف بات ہے
یو ٹیوب پر مجھے عمران ریاض خان صاحب کی کوئی بات بے تکی نہیں لگی
عمران ریاض خان اپنا مکمل ہوم ورک کر کے ویڈیو کرتے ہیں اور انکی ٹیم بھی بہت اچھی ہے
 
Awan S

Chief Minister (5k+ posts)

اعوان صاحب ، کیا نواز شریف کی قومی ڈکیتوں اور ایک مرتبہ نئی ڈیل کے بعد چپ سے
کیا اپ انکے سحر سے نکلے ہیں ؟
گیم آف تھرونز میں ایسا کیا تھا کے اسے سالوں گھسیٹا گیا تھا ؟

آپکو پتا ہے آپلوگوں کے ڈی این انے میں جہالت ہے ؟
مجھے یاد ہے کے عمران خان نے انڈیا کے ایک شو میں کپیل دیو کو سیاست میں انے کا مشورہ دیا تھا
کپیل دیو نے کانوں کا ہاتھ لگایا تھا
مختلف کھیلوں سے لوگوں نے دولت اور ٹرافی عمران خان سے زیادہ ضرور جیتیں ہوں گے مگر ایک پٹواری یہ نہیں سمجھ سکتا کے عمران خان کے پاس ایک ویژن اور نظریہ تھا
ملک اور پاکستانیوں کی خدمت ، انصاف کا حصول اور عالم اسلام کی سربلندی
یہ جذبہ ہر ایک میں نہیں ہوتا میرے بھائی
یہ ہر کھیل کے ماہر کے پاس نہیں تھا ، انکی سوچ ذاتی تھی
عمران خان کو اقتدار ملنے کے بعد جن مشکلات کا سامنا ہے ، شائد وہ کوئی بھی سامنا نہ کر سکتا
اس بات کی وضاحت بھی میں نے کی ہےاور بتایا ہے کے کسطرح پنجاب کے صحافی مکاری ، جھوٹ ، بہتان گھڑ کر سازشیں کر رہے ہیں
اپ میری تحریر کو درجنوں مرتبہ بھی پڑھ لیں ، مگر آپکو سمجھ نہیں آئے گی
اس بات کا ذکر بھی میں بلاگ میں کر چکا ہوں

حیدر امام صاحب میں جونیجو دور سے ہر حکومت کو دیکھ رہا ہوں - بے نظیر کی پہلی دوسری نواز کی پہلی پھر دوسری مشرف کے ابتدائی اچھے پھر انتہائی برے حالات - زرداری کے دور کی مہنگائی ، بے روزگاری ، اٹھارہ گھنٹے کی لوڈ شیڈنگ روز روز کے بم دھماکے دیکھے - پھر پچھلی حکومت میں دیکھا کہ وہ فوج جو اپنے سامنے دھماکے دیکھ رہی تھی نواز نے راحیل شریف کو چوتھے نمبر سے اٹھا کر آرمی چیف بنایا اور ملک اور کراچی میں امن قائم کرایا - گیارہ ہزار میگا واٹ کے بجلی کے منصوبے لگائے - اس وقت جب اٹھارہ گھنٹے کی لوڈ شیڈنگ اور روز دھماکے تھے ایکسپورٹ تو بڑھ نہیں سکتی تھی پھر بھی میں ان کی نہ اھلی سمجھتا ہوں مگر اب ایکسپورٹ تیس فیصد روپے کی قدر گھٹا کر بھی منفی میں ہے کیوں ؟ پچھلے دور میں پچاس ہسپتال اور پندرہ یونیورسٹیاں بنیں بڑے بڑے موٹروے اور دیگر منصبوں کی طویل فہرست ہے اب دو سالوں میں پچھلے پانچ سال سے زیادہ کا قرض لیا جا چکا مگر کچھ کہیں نہیں لگا - مجھے یہ سمجھا دیں یہ سارا روپیہ کہاں جا رہا ہے ؟ یہ پچھلی حکومت کی صحت کی کارکردگی بھی دیکھ لیں پنجاب اور کے پی کے میں :

https://dunyanews.tv/en/Pakistan/45...z-Khattak-Hospitals-Health-Khyber-Pakhtun-Kha

https://dnd.com.pk/progress-of-punj...ears-against-the-health-manifesto-2013/142824
آپ مجھے خان صاحب کی کار کردگی دکھا دیں میں ان کے سحر میں گرفتار ہو جاؤں گا -
 
Dr Adam

Prime Minister (20k+ posts)
حیدر امام صاحب افسوس ہے اب بھی آپ خان صاحب کے سحر سے نہیں نکل پائے ہیں

اعوان صاحب ، کیا نواز شریف کی قومی ڈکیتوں اور ایک مرتبہ نئی ڈیل کے بعد چپ سے
کیا اپ انکے سحر سے نکلے ہیں ؟

!اعوان صاحب کیا ہو گیا ؟؟؟ خان صاحب سے اتنی بیگانگی اور اتنی نفرت

:چلیں پھر نظم پڑھیں دل تھوڑا بہل جائے گا

وحشت میں ہر اک نقشہ الٹا نظر آتا ہے
مجنوں نظر آتی ہے لیلیٰ نظر آتا ہے

اے مرغ سحر ککڑوں کوں بول کہیں جلدی
تو بھی شب فرقت میں گونگا نظر آتا ہے

داڑھی کو تری واعظ سب دیکھ کے کہتے ہیں
وہ قصر تقدس کا چھجا نظر آتا ہے

باز آئے محبت سے اے عشق خدا حافظ
نفرت میں جسے دیکھو اندھا نظر آتا ہے

کچھ تجھ کو خبر بھی ہے دیکھ آئینے میں صورت
او ترچھی نظر والے بھینگا نظر آتا ہے

سورج کے چکر میں رہتے تھے جو سرگرداں
ان لوگوں کو اب خالی چرخا نظر آتا ہے

Awan S

Chief Minister (5k+ posts)

اعوان صاحب ، کیا نواز شریف کی قومی ڈکیتوں اور ایک مرتبہ نئی ڈیل کے بعد چپ سے
کیا اپ انکے سحر سے نکلے ہیں ؟
گیم آف تھرونز میں ایسا کیا تھا کے اسے سالوں گھسیٹا گیا تھا ؟

آپکو پتا ہے آپلوگوں کے ڈی این اے میں جہالت ہے ؟
مجھے یاد ہے کے عمران خان نے انڈیا کے ایک شو میں کپیل دیو کو سیاست میں انے کا مشورہ دیا تھا
کپیل دیو نےدونوں کانوں کو ہاتھ لگایا تھا
مختلف کھیلوں سے لوگوں نے دولت اور ٹرافی عمران خان سے زیادہ ضرور جیتیں ہوں گے مگر ایک پٹواری یہ نہیں سمجھ سکتا کے عمران خان کے پاس ایک ویژن اور نظریہ تھا
ملک اور پاکستانیوں کی خدمت ، انصاف کا حصول اور عالم اسلام کی سربلندی
یہ جذبہ ہر ایک میں نہیں ہوتا میرے بھائی
یہ ہر کھیل کے ماہر کے پاس نہیں تھا ، انکی سوچ ذاتی تھی
عمران خان کو اقتدار ملنے کے بعد جن مشکلات کا سامنا ہے ، شائد وہ کوئی بھی سامنا نہ کر سکتا
اس بات کی وضاحت بھی میں نے کی ہےاور بتایا ہے کے کسطرح پنجاب کے صحافی مکاری ، جھوٹ ، بہتان گھڑ کر سازشیں کر رہے ہیں
اپ میری تحریر کو درجنوں مرتبہ بھی پڑھ لیں ، مگر آپکو سمجھ نہیں آئے گی
اس بات کا ذکر بھی میں بلاگ میں کر چکا ہوں
بھائی میرے یہی تو بات ہے خان صاحب چیزوں کو عملی طور پر سمجھتے نہیں ہیں - ہر چیز کو بہت سادہ بنا کر پیش کرتے ہیں کیونکے وہ مسائل کی پیچیدگیوں میں کبھی پڑے ہی نہیں - ویژن یہ نہیں ہوتا کہ مغربی ملکوں کی نیکی ایمانداری وغیرہ سے متاثر ہو کر آدمی ان کی مثالیں دینا شروع کر دے ایسا ویژن ہر پاکستانی میں ہے جو باہر رہتا ہے - اگر ویژن ہوتا تو بزدار کو سی ایم نہ لگاتے ، اسد عمر کو دنیا کا بہترین مہیشت دان نہ سمجھتے اور پھر زرداری کا وزیر خزانہ نہ لگاتے - ویژن ہوتا تو ہر ادارے میں فوجی بٹھانے کی جگہ دنیا سے بہترین لوگ لا کر اداروں میں بٹھاتے - ویژن ہوتا تو للو پنجو مشیر نہ لگاتے بلکے ایکسپرٹ بٹھاتے - خان صاحب کو کسی چیز کی نا سمجھ ہے نا وہ مردم شناس ہیں ورنہ ہر چھ مہینے بھد اپنی ٹیم نہ بدلتے - رونالڈ ریگن ایک ایکٹر تھا جب صدر بنا تو اسے احساس تھا وہ کچھ نہیں جانتا اور قابلیت اس میں نہیں مگر اس میں ایک قابلیت تھی کہ وہ مردم شناس تھا اس نے چن چن کر بہترین دماغ اپنے مشیر لگائے اور امریکہ کے بہترین صدروں میں اس کا شمار کیا جاتا ہے - خان صاحب نے بھی مشیروں کے نام پر بیس گدھے بیٹھا رکھے ہیں -
 
Syed Haider Imam

Chief Minister (5k+ posts)
Imran is grooming his supporters to come out on the streets in case the army decides to pull his leg.

کافی غور اور غوض کے بعد میں نے نتیجہ آخر کیا ہے کے
آرمی بطور ادارہ ، آئی ایس آئی بمقابلہ آرمی قیادت کی سوچ میں بہت فرق ہے
آپکو یاد ہو گا کے آرمی افسروں نے کیسے پاتال سے ثبوت نکال کر کیسے والیوم پر والیوم بنائے بنائے تھے جس پر شریف خاندان یہ کہنے پر مجبور ہوا تھا کے یہ جناتی کام ہے
اگر آرمی بطور ادارہ عمران خان مخالف ہوتا تو اسکے افسران کبھی بھی جان ہتھیلی پر رکھ کر یہ کارنامہ سر انجام نہ دیتے

اور پھر خلائی مخلوق کا لفظ جس صحافی نے نواز شریف کے مونہ میں ڈالا تھا
وہ صرف ایک ہتھکڑی کی مار نکلا تھا
آج وہ صحافی لگتا ہے کے زندہ ہی نہیں ہے

شائد یہی وجہ ہے کے میں نے کبھی بھی آرمی کا لفظ استعمال نہیں کرتا
ہمیشہ ہدف تنقید جنرلوں کو بناتا ہوں
میرا دل گواہی دیتا ہے کے آرمی بطور ادارہ اور آئی ایس آئی کی ترجیحات مختلف ہیں

شائد یہی وجہ ہے کے آرمی جنرلوں چیفس کو ریٹائرمنٹ کے بعد یہ دھرتی پناہ نہیں دیتی
اندازہ کریں کے یہ لوگ کیا کیا راز شراب کے نشے میں اگلتے ہوں گے
 
Awan S

Chief Minister (5k+ posts)

!اعوان صاحب کیا ہو گیا ؟؟؟ خان صاحب سے اتنی بیگانگی اور اتنی نفرت

:چلیں پھر نظم پڑھیں دل تھوڑا بہل جائے گا

وحشت میں ہر اک نقشہ الٹا نظر آتا ہے
مجنوں نظر آتی ہے لیلیٰ نظر آتا ہے

اے مرغ سحر ککڑوں کوں بول کہیں جلدی
تو بھی شب فرقت میں گونگا نظر آتا ہے

داڑھی کو تری واعظ سب دیکھ کے کہتے ہیں
وہ قصر تقدس کا چھجا نظر آتا ہے

باز آئے محبت سے اے عشق خدا حافظ
نفرت میں جسے دیکھو اندھا نظر آتا ہے

کچھ تجھ کو خبر بھی ہے دیکھ آئینے میں صورت
او ترچھی نظر والے بھینگا نظر آتا ہے

سورج کے چکر میں رہتے تھے جو سرگرداں
ان لوگوں کو اب خالی چرخا نظر آتا ہے

ڈاکٹر صاحب خان صاحب سے نفرت نہیں مایوسی ہے - خان صاحب کی با حیثیت کرکٹر بہت خدمات ہیں جن کی وجہ سے میں ہمیشہ ان کا ذکر ادب سے کرتا ہوں - شوکت خانم بنا کر بھی انہوں نے اپنی قدر میں اضافہ کیا جو ان سے کوئی نہیں چھین سکتا - اگر سیاست کی بات کریں تو خان صاحب کی ناکامیوں کی فہرست طویل ہے - خان صاحب صاحب طویل جدوجہد کے بھد کے پی کے میں حکومت بنانے میں کامیاب ہوئے اور سب سے زیادہ انہوں نے صحت اور تعلیم کا شور مچایا - یہ دو لنک دیکھ لیں ان کی اور پنجاب حکومت کی کارکردگی کا موازنہ :

https://dunyanews.tv/en/Pakistan/45...z-Khattak-Hospitals-Health-Khyber-Pakhtun-Kha

https://dnd.com.pk/progress-of-punj...ears-against-the-health-manifesto-2013/142824

فلحال اتنا ہی باقی بات بھد میں کرتے ہیں - میں جو بات کروں گا دلیل اور ثبوت سے کروں گا - میں داستانوں پر یقین نہیں رکھتا عملی طور پر کس نے کیا کیا اس کی تفصیل میں جاؤں گا اور صرف کارکردگی پر بات کروں گا
 
Syed Haider Imam

Chief Minister (5k+ posts)
بھائی میرے یہی تو بات ہے خان صاحب چیزوں کو عملی طور پر سمجھتے نہیں ہیں - ہر چیز کو بہت سادہ بنا کر پیش کرتے ہیں کیونکے وہ مسائل کی پیچیدگیوں میں کبھی پڑے ہی نہیں - ویژن یہ نہیں ہوتا کہ مغربی ملکوں کی نیکی ایمانداری وغیرہ سے متاثر ہو کر آدمی ان کی مثالیں دینا شروع کر دے ایسا ویژن ہر پاکستانی میں ہے جو باہر رہتا ہے - اگر ویژن ہوتا تو بزدار کو سی ایم نہ لگاتے ، اسد عمر کو دنیا کا بہترین مہیشت دان نہ سمجھتے اور پھر زرداری کا وزیر خزانہ نہ لگاتے - ویژن ہوتا تو ہر ادارے میں فوجی بٹھانے کی جگہ دنیا سے بہترین لوگ لا کر اداروں میں بٹھاتے - ویژن ہوتا تو للو پنجو مشیر نہ لگاتے بلکے ایکسپرٹ بٹھاتے - خان صاحب کو کسی چیز کی نا سمجھ ہے نا وہ مردم شناس ہیں ورنہ ہر چھ مہینے بھد اپنی ٹیم نہ بدلتے - رونالڈ ریگن ایک ایکٹر تھا جب صدر بنا تو اسے احساس تھا وہ کچھ نہیں جانتا اور قابلیت اس میں نہیں مگر اس میں ایک قابلیت تھی کہ وہ مردم شناس تھا اس نے چن چن کر بہترین دماغ اپنے مشیر لگائے اور امریکہ کے بہترین صدروں میں اس کا شمار کیا جاتا ہے - خان صاحب نے بھی مشیروں کے نام پر بیس گدھے بیٹھا رکھے ہیں -

اگر ڈرامہ ارتغل غور سے دیکھا ہو تو آپکو پتا چلے کے قبائل کی رہبری کن کے پاس تھی اور ارتغل کو شروع میں کیا مشکلات پیش آئی تھیں . ارتغل نے ایک راز اپنی بیوی کو بتایا ، وہ راز اسکی بیوی نے اپنی ساس کو بتایا
ارتغل اس وجہ سے مرتا مرتا بچا تھا . پہلے دو سیزن میں تو صرف سازشیں ہی سازشیں دیکھی ہیں . ارتغل ایک کیس سے نکلتا تو دوسرے میں پھنس جاتا
اسے تو اپنا قبیلہ بنانے کا ابھی تک موقع ہی نہیں ملا

میں نے پہلے کمینٹ میں لکھا ہے کے یہ پٹواریوں کی بس کی بات نہیں ہے . عمران خان کے ارد گرد ہر بندے کو چیف منسٹری چاہئے تھی . دوسری بات یہ ہے میرے بھائی

پنجاب میں نارتھ اور ساؤتھ پنجاب والوں کو چیف منسٹری دی گئی ہے . سائیں بزدار نے ٣٥ فیصد بجٹ اپنے علاقوں کے لئے مختص کیا ہے . پہلے بھی بجٹ رکھا جاتا تھا مگر وہ بجٹ گھوم پھر کر لاہور واپس ا جاتا تھا . پاکستان جیسے ملکوں میں کسی بھی صوبہ کی چیف منسٹری کوئی چیف منسٹر نہیں چلاتا بلکے حکومتی مشینری چلاتی ہے . چیف سیکرٹری چلاتا ہے جیسے شہباز شریف کے دور میں چلتا تھا .

عمران خان جب ان علاقوں سے ووٹ لینے جائیں گے تو وہ کہیں گے
میں نے آپلوگوں کا بندہ تخت لاہور پر بیٹھایا ہے
آپکے بندہ نے آپکے علاقوں پر بجٹ کا ٣٥ فیصد لگایا ہے
کیا وہاں کے لوگ عمران خان کو ووٹ نہیں دیں گے؟
یہ سیاست ہے میرے بھائی

سیاست یہ نہیں ہوتی کے بوریا بسٹر سمیت کر اپنی جان بچا کر لندن بیٹھ جاؤ اور پھر اپنے وقت کا انتظار کرو
واپس ا کر پھر سیاسی ریوڑ خرید لو
کیا اپ نے اپنی قیادت پر ایسا کوئی تھریڈ بنایا ہے ؟

آپکی اطلاح کے لئے عرض ہے صرف سائیں بزدار کی چائے پر ٣٥ لیگی سیاستدان زبان ہلا ہلا کر اکھٹے ہوے
اندازہ کریں جس دن سائیں بزدار انے دیگ چڑھائی تو کیا ہو گا ؟
 
taban

Chief Minister (5k+ posts)

اپ ایک بات بھول رہے ہیں جسکا میں نے تحریر میں ذکر کیا ہے
میں نے ایک پورا پیرا گراف اس پر مختص کیا ہے
بھائی جان ، ہم ٢١ ویں صدی میں رہ رہے ہیں اور پاکستان میں جمہوریت ہے
پہلے لکڑ حزم پتھر حزم ہوتا تھا ، اب قاضی ، سیاستدان سمیت تمام لوگ پیشیاں بھگت رہے ہیں
چند ایک کو سزائیں بھی ہوئی ہیں اور عمران خان کو ابھی پیر جمانے کا موقع ہی کہاں ملا ہے ؟
اس بات کا تذکرہ بھی میں نے کیا ہے ، بادشاہوں نے نواز شریف کو چھوڑنے کی گزراش کی تھی
عمران خان نے سعودی شہزادے یہ ضرور پوچھا ہو گا

کیا تم نے اپنے شہزادے الٹے لٹکا کر لوٹی دولت نہیں نکلوائی تھی ؟

""

اگر اس وقت بھی مشنریوں نے اس علاقے میں جمہوریت مسلط کی ہوتی تو شائد ارتغل غازی بھی عمران کی طرح بے بس رہتا . امید ہے طالبان جلد ہی اس ملک میں فیک جمہوریت کو پاکستانی مافیا سمیت بیچ چوک میں پھانسی پر لٹکائیں گے . جرم پڑھا جائے گا ، صفائی کا موقع دیا جائے گا اور فیصلہ اس وقت صادر کر دیا جائے گا . لازم ہے کے ہم دیکھیں گے . جنرل حمید گل مرحوم کے بیانات کی روشنی میں بیرونی ملکوں کے ایجنٹ جنرلوں کے ہوتے ہوے یہ نظام کبھی ٹھیک نہیں ہو سکتا . الله کے نبی کو اس خطے سے ٹھندھی ہوا اتی تھی . طالبان نے ایک اور سپر پاور کو ہرا دیا ہے . پاکستان کے اندر لوگوں دنوں میں طالبان کی بیت کر سکتے ہیں . پاکستان اور افغانستان ایک ملک ہو سکتے ہیں اور عمران خان کی کردار کلیدی ہو گا . حالات تیزی سے اسی طرف پیش رفت کر رہے ہیں .

جو بھی آپ کہیں مگر مندرجہ بالا تحریر میں آپ نے ایک جہانِ حیرت سمو دیا ہے جو باتیں آپ نے لکھی ہیں ان سے شائد عمران خود بھی سوچتا ہو کہ یہ کس عمران کا ذکر ہے بہرحال گنجے کے اور زرداری کے متوالے بھی اس قسم کی قبیح کی حرکتیں متواتر کرتے ہیں آپ کے لئے بھی راوی چین ہی لکھے گا