عمران خان نے سب سے زیادہ اپنا نقصان کیا ہے - رؤف کلاسرا

BrotherKantu

Chief Minister (5k+ posts)
یہ وہ لوگ ہیں جن کی تمام سوچ ایک لفافہ بدل دیتا ہے.
ان لوگوں کی لیگیسی کیا ہو سکتی ہے جن کا اپنا کوئی ایمان اور دین بھی نہیں ہے.

ان لوگوں کی نظر لفافوں سے آگے جا ہی نہیں سکتی.

عمران خان اس لئے حکومت کر رہا ہے کیونکہ دنیا بدل گئی ہے اور اس وقت کوئی عمران خان جیسا بھی ہوتا تو اس ملک کا پی ایم ہوتا.
کوئی بھی

یہ لوگ بے ایمانی کی وجہ سے اصل حقائق کو نہیں دیکھ سکتے.

ذلت ہی ان کا مقدر ہے.
جو لوگ حالات کو سمجھ رہے ہیں ایمان داری سے آنے والے وقت کی تیاری کر رہے ہیں

آپ سب بھی آنے والے وقت کی تیاری کریں کوئی چھوٹا موٹا ہی سہی کام شروع کریں تاکہ جب حالات بدلیں تو آپ اس کے لئے تیار ہوں.

گاڑی چل پڑی تو شاد آپ اس پر سوار نا ہو سکیں.


.

 

peaceandjustice

Senator (1k+ posts)
یہ سڑیل میڈیا جب تک پاکستان کی جڑوں میں موجود ھے پاکستان کو تباہی سے کوئی نہیں بچا سکتا ھے بے شرم صحافیوں کو احساس ہی نہیں ھے کہ ھم کیا بولیں اور کیا نہ بولیں بس عمران خان نے یہ نہیں کیا اور عمران خان نے وہ نہیں کیا
اس فسادی صحافیوں سے جس دن ملک اور عوام کی جان چھوٹ جائے گی ملک ترقی کا سفر شروع ہو جائے گا
 

younus

Senator (1k+ posts)
inshallah his intention are good. success is in the hands of Allah. God forbid, even if he does not succeed he will still be remembered as an honest man.

regarding you, i have no doubt that people will remember you as Blockera, a person who thinks he has the right to criticise everyone but no one in the world can ever criticise him. pathetic man with full of lies
 

peaceandjustice

Senator (1k+ posts)
نقصان صرف کلاسرا اور آن کے حرام خور صحافیوں کے ٹولے کا اور حرام خور سیسیلین مافیاز اور ان کے سہولت کاروں کو یوگا آگر عمران خان پانچ سال پورے کر گیا پہلے دن سے یہ مافیا عمران خان کے خلاف سازشوں میں لگے ہوئے ہیں
 
Sponsored Link

Latest Blogs Featured Discussion اردوخبریں