اگر عمران خان کا آرمی چیف انڈیا کی آرمی سے لگانا تھا تو یہ بہت بڑی زیادتی ہے۔ اور اگر انڈیا سے نہیں تو اگر پاکستان کے کورکمانڈروں سے ہی لگانا ہے تو پھر تو بہت تشویش کی بات ہے کہ ہمارے کور کمانڈروں میں بھئ لفٹیننٹ جنرل جاوید اقبال اور بریگیڈئر رضوان جیسے غدار بھی ابھی تک موجود ہیں ُاور وہ سارے کور کمانڈرز بھی ہیں حیرت ہے
جن کو پھانسی ہونی چاہیے تھی مگر ان کو کور کمانڈر بنا کر باجوے نے ملک دشمنی کی ہوئی ہے
باجوے کو پتہ ہے کہ اگر عمران خان کی مرضی کا کور کمانڈر لگا دیا تو وہ غداری کرکے اس ملک کو توڑ دے گا۔ تو باجوہ تو بہت نا اہل ہے کہ عمران خان جس پاکستان کےٗ دشمن فوج کے دشمن جئسے کور کمانڈر کو آرمی چیف لگا کر ملک ُدشمنی فوج دشمنی کرنا چاہتا ہے۔ تو باجوے تمیں چاہئیے کہ اس طرح اپنے پالتو اینکرز کو فیڈ کرکے تمہارا لکھا ہوا سکرپٹ بھونکنے کی بجائے ایکشن لے لر ہر اس کور کمانڈر کو برطرف کرو کورٹ مارشل کرو اور پھانسی لگا دو جو بھی تمہارا مخالف ہے تو ظاہر ہے وہ ملک دشمن ہے اور فوج دشمن ہے اور تم نہیں چاہتے کہ عمران خان ایسے غدار کو چیف لگائے پھر رو عمران خان کے ساتھ ساتھ ہر اس جرنیل کو پھانسی لگا دو جس کو عمران خان چیف بنا کر ملک دشمنی فوج دشمنی کرنا چاہتا ہے ٹاک شو میں اپنے پالتو کتوں کو بھونکنے کے لئے چھوڑ کر کوئی عملی قدم کرو کیونکہ آج تک نواز شریف نے پانچ چھ آرمی چیف لگائے باقی وزیر اعظموں نے بھی لگائے صرف اعتراض عمران خان کھیل لگانے پر ہے کہُ و ہ کسی غدار کو آرمی چیف لگا دے گا
اس لئے جس جس کو باجوہ سمجھتا ہے کہ وہ آرمی چیف لگ گیا تو ملک سے فوج سے غداری کرے گا ایسے غدار سارے جرنیلوں کور کمانڈروں کو اور عمران خان کو پھانسی دیدو کیونکہ عمران خان جس کو بھی لگائے گا وہ چیف غدار ہوگا یا پھر انڈیا یا اسرائل کا جرنیل ہوگا اس لئے جلدی سے ایسے سارے جرنیلوں کو پھانسی دیدو