عمران خان نے دو دن کی چھٹی کیوں لی؟

BrotherKantu

Chief Minister (5k+ posts)
عمران خان سے دوسری ٹیم کو عزت دینے کے لئے ہلکی بال کی مگر اگلے نے ایسی ہٹ لگائی کہ گند خان کے متھے پر لگی.

خان اب غصے میں ہے.
دو دن اب سوچے گا کہ کیا کیا جاۓ.

دو دن غصہ ٹھنڈا کرے گا اور پھر ایک پلان کے ساتھ اے گا.

شریف آدمی کا غصہ بہت برا ہوتا ہے.
خان کو سٹ لگ گئی ہے.
خان کو غصہ آ گیا ہے.

.دو دن بعد خان ایک تقریر کرے گا.


.
 
Last edited:

Kavalier

Chief Minister (5k+ posts)
If important governance decisions would be made on "roohani" guidance, then IK would have nothing to show as performance and end is nearing.... Sad but seems true... :(
 

GreenMaple

Prime Minister (20k+ posts)
May be Khan's platelets are also going down after this disgusting verdict by the sold-out judges.
 

intekhab

Chief Minister (5k+ posts)
عمران خان سے دوسری ٹیم کو عزت دینے کے لئے ہلکی بال کی مگر اگلے نے ایسی ہٹ لگائی کہ گند خان کے متھے پر لگی.

خان اب غصے میں ہے.
دو دن اب سوچے گا کہ کیا کیا جاۓ.

دو دن غصہ ٹھنڈا کرے گا اور پھر ایک پلان کے ساتھ اے گا.

شریف آدمی کا غصہ بہت برا ہوتا ہے.
خان کو سٹ لگ گئی ہے.
خان کو غصہ آ گیا ہے.

.دو دن بعد خان ایک تقریر کرے گا.


.
Well ...as far I know khan he will divorce peerni and will start lookin for new rishta.....he is pathetic.....no NRO .....now will again lick his own words.
 

nasir77

Chief Minister (5k+ posts)
Stop defending these corrupt Judges.. They are for sale..... Lanat ho is Rasheed Gunj per aur Murda Lash Shujat aur Pendo Pervaiz aur MQM kay Gadaron per ….
 

peaceandjustice

Chief Minister (5k+ posts)
آج کی عدالت کا فیصلہ شریف خاندان کے حق میں آنا پاکستانی قوم کے لئے بہت خوشی کے دن کے طور پر منانے کا ھے آج عدالت نے شریف برادران کے حق میں فیصلہ کر کے پاکستان کی 22 کڑور عوام کے منہ پر کالک مل دی ھے اگر آج کی عدالتوں کا فیصلہ شریف خاندان کے حق میں نہ آتا تو 22 کڑور عوام کو کیسے علم ہوتا کہ پاکستان کی عدلیہ کا چہرہ اور عوام کو کیسے پتہ چلتا کہ سیسیلین مافیاز کے سہولت کار اداروں میں موجود ہیں جو کہ عوام کے ٹیکسوں سے تنخواہیں و مراعات وصول کر رہے ہیں اور خدمت اپنے کرپٹ آقاؤں گوڈ فادرز کی کر رھے ھیں
اداروں کو اب آنکھیں کھولنی ہونگی اور کالی بھیڑوں کو سسٹم سے نکالنا ھوگا ورنہ ملک مزید تباہی کی طرف گامزن ہو جائے گا اور کالی بھیڑوں کو سسٹم سے نکالنے سے ملک آگے جائے گا
عمران خان کی ٹیم میں اور آگے پیچھے میاں نواز شریف کے پالے ہوئے سانپ موجود ہیں اور اتحادی جماعتوں کا تعلق بھی نواز شریف اور زادادی کے سانپوں جیسی ھے
لہذا قوم مایوس نہ ہوں بلکہ آج کا دن سیسیلین مافیاز کے خلاف ایک نئی جہدوجہد کے دن کا آغاز ھے اور اب یہ 22 کروڑ عوام اپنے ملک کی عدلیہ کی لگائی ہوئی کالک کو ضرور صاف کرے گی ۔ انشاء اللہ
 
Last edited:

concern_paki

Chief Minister (5k+ posts)
why they give the relief to nawaj lohar,,this is indigestible, obviously Imran Khan is not happy with the decision but whoever decides it must be die in a puddle of water...chor daku