عمران خان نے جاسوسی کرنے والے ملازم کو معاف کردیا

8shahbazgillspymulazim.jpg

پاکستان تحریک انصاف کےچیف آف اسٹاف ڈاکٹر شہباز گل نے سابق وزیراعظم عمران خان کے گھر سے جاسوسی کے الزام میں پکڑے جانے والے ملزم کو میڈیا کے سامنے پیش کردیا ہے، تاہم اس کی شناخت کو مخفی رکھا گیا ہے۔

میڈیا نمائندوں کے سامنے ملزم کے ہمراہ پریس کانفرنس کرتے ہوئے ڈاکٹر شہباز گل نے کہا کہ یہ23سالہ نوجوان گزشتہ 6 سالوں سے عمران خان کے بنی گالہ گھر میں نوکری کرتا تھا،اس شخص کو 50 ہزار روپے دیئے گئےاور کہا گیاکہ ایک ڈیوائس لگانی ہے،ڈیوائس لگانے کے بعد مستقل طور پر خرچ کا وعدہ بھی کیا گیا تھا۔


ڈاکٹر شہباز گل کے مطابق اس نے ان لوگوں کو جواب دیا کہ جو عمران خان کی قیام گاہ ہے وہاں مجھے جانے کی اجازت نہیں ہے، وہاں جانےو الے ملازمین دوسرے ہیں، جس کے بعد ان لوگوں نے اس سے کہا کہ کسی ایسے ملازم کو ہمارے ساتھ ملواؤ جس کی عمران خان کی قیام گاہ تک رسائی ہے۔


رہنما تحریک انصاف نے مبینہ طور پر ملزم سے برآمد ہونے والی ڈیوائس بھی میڈیا نمائندوں کو دکھائی اور بتایا کہ یہ ایک بہت حساس ڈیوائس ہے جس میں ایک طاقتورمائیک لگا ہوا ہے جو معمولی آوازکو بھی سن کر آگے پہنچا دیتا ہے، پہلے مرحلے میں آڈیو ڈیوائس لگائی گئی اس کے بعد کوئی بارودی ڈیوائس لگانے کی منصوبہ بندی بھی ہوسکتی ہے۔


شہباز گل نے کہا کہ پارٹی وکلاء کا موقف تھا کہ اس معاملے پر قانونی چارہ جوئی کی جانی چاہیے تاہم عمران خان نے کہا کہ یہ ملزم ایک غریب آدمی ہے، میں ساری زندگی غریب آدمی کے ساتھ کھڑا ہوا ہوں، اصل مجرم وہ ہیں جنہوں نے پیسے دے کر اس کو خریدا، اس کی جان بچانے کیلئے ہمیں یہ معلومات شیئر کرنی پڑرہی ہے۔

انہوں نے کہا کہ عمران خان نے مبینہ طور پرجاسوسی کرنے والے شخص کو معاف کردیا ہے، اس کو خریدنے والےلوگوں کو ہمارا پیغام ہے کہ گھروں کے تقدس کو پامال نہیں کیا جانا چاہیے۔
 
Advertisement

Bubber Shair

Chief Minister (5k+ posts)
عمران خان کے گھر جاسوسی آلات نہیں ہونے چاہیئں مگر جب ایک انسان اور اس کے چیلے سرعام ملکی سلامتی کے اداروں کے خلاف بکواس کریں آرمی چیف کو انڈیا کے ایجنڈے پر کام کرتے ہوے ننگی گالیاں دیں تو وہ ایک جاسوسی اڈہ بن جاتاہے جس کی جاسوسی کرنی اداروں کا کام ہے اور انہیں کرنی بھی نہیں چاہئے
آج پی ٹی آی ایک انڈین ٹول بن چکی ہے جو ملک کی سلامتی کیلئے خطرہ بنتی جارہی ہے ایسے غداروں کو بے نقاب کرنے کیلئے جاسوسی بھی ضروری ہوتی ہے
ویسے اس کا دوسرا پہلو بھی ہے جو بشری بی بی کی طرف جاتا ہے کیونکہ فرح گوگی بشری بی بی اور خاور مانیکا نیٹ ورک ایک کرپٹ ترین گروپ ہے جو عمران کی جاسوسی میں ملوث ہوسکتا ہے عمران کو اس طرف بھی سوچنا چاہئے کہ کہیں گھر کے اندر ہی چور تو نہیں موجود؟؟؟
 

sensible

Chief Minister (5k+ posts)
امریکی سازش کے بعد پیش خدمت ہے بنی گالہ کا جاسوس
Adventure Of Bani Gala
Spy Who Loved Me
spy+who+loved+me+01.jpg
جس سازش کا زکر مریم کیا کرتی تھی اس کے باتھ روم میں کیمرے لگے ہیں اور اس کا باپ اور چاچا ٹوایلٹ اور باتھ روم کنگھالتا پھرتا تھا کوی اس سازش سے تصویریں لی گئی ہوں تو وہ بھی دکھا نا
 

sensible

Chief Minister (5k+ posts)
عمران خان کے گھر جاسوسی آلات نہیں ہونے چاہیئں مگر جب ایک انسان اور اس کے چیلے سرعام ملکی سلامتی کے اداروں کے خلاف بکواس کریں آرمی چیف کو انڈیا کے ایجنڈے پر کام کرتے ہوے ننگی گالیاں دیں تو وہ ایک جاسوسی اڈہ بن جاتاہے جس کی جاسوسی کرنی اداروں کا کام ہے اور انہیں کرنی بھی نہیں چاہئے
آج پی ٹی آی ایک انڈین ٹول بن چکی ہے جو ملک کی سلامتی کیلئے خطرہ بنتی جارہی ہے ایسے غداروں کو بے نقاب کرنے کیلئے جاسوسی بھی ضروری ہوتی ہے
ویسے اس کا دوسرا پہلو بھی ہے جو بشری بی بی کی طرف جاتا ہے کیونکہ فرح گوگی بشری بی بی اور خاور مانیکا نیٹ ورک ایک کرپٹ ترین گروپ ہے جو عمران کی جاسوسی میں ملوث ہوسکتا ہے عمران کو اس طرف بھی سوچنا چاہئے کہ کہیں گھر کے اندر ہی چور تو نہیں موجود؟؟؟
اور عمران خان کی حکومت میں مریم نواز انڈین ٹول تھی؟ نواز شریف انڈین ٹول تھا؟ سلیکٹر کہنے والا انڈین ٹول تھا؟ جی ایچ کیو پر دھرنا. دینے کی دھمکی کس انڈین ایجنٹ نے دی تھی
آج فوج پر بھونکنا ہے تو کل بھی بھونکنا تھا اور عمران خان نے مریم نواز جیسا کوی ایک نعرہ لگوایا ہو تو بتاو یہ کیا تھا
اس وڈیو کا جواب دو اگر دے سکو
 

thinking

Prime Minister (20k+ posts)
Good decision by IK..He is a poor man.
Pakistan ke kanjar..dallo ka yaheeh wateera ha.ya tu logo ko khareed lo ya mar do..Ye dallay khandan khotay chalatay chalatay saisat mein aa gey..
 

Chacha Basharat

MPA (400+ posts)
جس سازش کا زکر مریم کیا کرتی تھی اس کے باتھ روم میں کیمرے لگے ہیں اور اس کا باپ اور چاچا ٹوایلٹ اور باتھ روم کنگھالتا پھرتا تھا کوی اس سازش سے تصویریں لی گئی ہوں تو وہ بھی دکھا نا
امریکہ سازش، جان کو خطرہ ہے پھر کہا گیا کہ کوئی خود کش حملہ آور افغانستان سے آ رہا ہے اور اب جاسوس پکڑا گیا۔ اچھا جاسوس نہ پولیس کے حوالے کیا نہ ایجنسیوں کو تاکہ تحقیقات کی جائے بس ہم نے معاف کیا،نہ نام بتایا نہ چہرہ دیکھایا ۔
قوم یوتھ کو بےوقوف بنا کر جیو
 

Siberite

Chief Minister (5k+ posts)
یار دیکھنا ، ریکارڈ کیا بتا تا ہے کتنی دفعہ واش روم میں ھوائ دھمماکے ہوئے ہیں ۔ یہ چھٹانکی مائیک لگانے والوں کے چوتیاپے پر لاکھ چتر ۔ میرا خیال ہے کوکینی کہے گا کہ نئے آئ ایس آئ کے سربراہ نے آتے ہی یہ بیہودہ کام کیا ہے ۔​
 

Eigle

MPA (400+ posts)
امریکہ سازش، جان کو خطرہ ہے پھر کہا گیا کہ کوئی خود کش حملہ آور افغانستان سے آ رہا ہے اور اب جاسوس پکڑا گیا۔ اچھا جاسوس نہ پولیس کے حوالے کیا نہ ایجنسیوں کو تاکہ تحقیقات کی جائے بس ہم نے معاف کیا،نہ نام بتایا نہ چہرہ دیکھایا ۔
قوم یوتھ کو بےوقوف بنا کر جیو
As long as wicked mafia keep trying their evil plan, It will being exposed.
 

Chacha Basharat

MPA (400+ posts)
As long as wicked mafia keep trying their evil plan, It will being exposed.
It will being exposed.
اس بندے کو اور جس نے مخبری کی دو دن کے لئے رانا ثناءاللہ کے پاس چھوڑ دیں پھر سب پتہ لگ جائے گا "جب لال اے وی لال اے" کا نعرہ لگاتے ہوئے یہ سب کچھ سچ سچ بتا دے گا
 

malik20007

Voter (50+ posts)
یار دیکھنا ، ریکارڈ کیا بتا تا ہے کتنی دفعہ واش روم میں ھوائ دھمماکے ہوئے ہیں ۔ یہ چھٹانکی مائیک لگانے والوں کے چوتیاپے پر لاکھ چتر ۔ میرا خیال ہے کوکینی کہے گا کہ نئے آئ ایس آئ کے سربراہ نے آتے ہی یہ بیہودہ کام کیا ہے ۔​

میں موبائل کو اپنے نیچے رکھ کر اسے چارج کر رہی تھی
مریم نواز کا موقف
 

Eigle

MPA (400+ posts)
Haha Nooni sach, What else you can expect from Rana. He has spoken the same truth about Sahreef family few years back, Don't want to go there that is below the belt.
 

Meme

Minister (2k+ posts)
خط ہے پر دکھائیں گے ںہیں، ویڈیو بنوالی ہے پر دکھائیں گے نہیں، مخبر پکڑا ہے پر اس کو پولیس کے حوالے نہیں کریں گے کہ پتہ چلے اس کے پیچھے کون ہے
😒
 

Eigle

MPA (400+ posts)
It will being exposed.
اس بندے کو اور جس نے مخبری کی دو دن کے لئے رانا ثناءاللہ کے پاس چھوڑ دیں پھر سب پتہ لگ جائے گا "جب لال اے وی لال اے" کا نعرہ لگاتے ہوئے یہ سب کچھ سچ سچ بتا دے گا

Haha Nooni sach, What else you can expect from Rana. He has spoken the same truth about Sahreef family few years back, Don't want to go there that is below the belt.

 

Eigle

MPA (400+ posts)
خط ہے پر دکھائیں گے ںہیں، ویڈیو بنوالی ہے پر دکھائیں گے نہیں، مخبر پکڑا ہے پر اس کو پولیس کے حوالے نہیں کریں گے کہ پتہ چلے اس کے پیچھے کون ہے
😒
RANA
 

AbbuJee

Minister (2k+ posts)
عمران خان کے گھر جاسوسی آلات نہیں ہونے چاہیئں مگر جب ایک انسان اور اس کے چیلے سرعام ملکی سلامتی کے اداروں کے خلاف بکواس کریں آرمی چیف کو انڈیا کے ایجنڈے پر کام کرتے ہوے ننگی گالیاں دیں تو وہ ایک جاسوسی اڈہ بن جاتاہے جس کی جاسوسی کرنی اداروں کا کام ہے اور انہیں کرنی بھی نہیں چاہئے
آج پی ٹی آی ایک انڈین ٹول بن چکی ہے جو ملک کی سلامتی کیلئے خطرہ بنتی جارہی ہے ایسے غداروں کو بے نقاب کرنے کیلئے جاسوسی بھی ضروری ہوتی ہے
ویسے اس کا دوسرا پہلو بھی ہے جو بشری بی بی کی طرف جاتا ہے کیونکہ فرح گوگی بشری بی بی اور خاور مانیکا نیٹ ورک ایک کرپٹ ترین گروپ ہے جو عمران کی جاسوسی میں ملوث ہوسکتا ہے عمران کو اس طرف بھی سوچنا چاہئے کہ کہیں گھر کے اندر ہی چور تو نہیں موجود؟؟؟
What about this?
 
Sponsored Link