عمران خان نے اپنی 22 سالہ ساکھ کو ان 2 سالوں میں خراب کرلیا ہے-رؤف کلاسرا

hello

Chief Minister (5k+ posts)
یہ گلا سرا نام نہاد صحافی انتہائی باتونی شخص ہے ۔۔۔۔۔۔۔جس سے ہر کوئی بیزار نظر آتا ہے پتانہیں اس کے بچے بیوی اس کے ساتھ کیسے رہتے ہیں سمجھ نہیں آتی یہ اپنی کس صلاحیت کی بنا پر اپنے آپ کو عقل کل سمجھتا ہے ۔۔۔۔۔۔۔۔بغض عمران خان میں اس پر کئی مرتبہ ہیجانی کیفیت طاری ہو جاتی ہے جسے یہ حق گوئی سے تعبیر کرتا ہے جب کہ یہ چولیں ہوتی ہیں جو صرف مارتا ہی نہیں ہے بلکہ اس کی علمی قابلیت بھی ظا ہر کرتی ہیں جیسے بارش میں میک اپ کے پیچھے چھپی بد صورت عورت سامنے آجاتی ہے یہ دوسروں کو ذکوٹا جن کہتا ہے حقیقت میں یہ خود ذکوٹی منحوس چڑیل ہے یہ پاکستانی عوام کو گجنی کہتا ہے لیکن یہ خود یوسف رضا پی پی کی پیداوار ہے چوہدریوں کا ایک چیلہ ہے
 
Last edited:

remykhan

Chief Minister (5k+ posts)
These arsholes are not gonna give up their agenda, wonder who is still supplying them liffafas?
 

Nightcrawl

Chief Minister (5k+ posts)
No action on anything is damaging ik he's just passing time didn't even bring single penny of looted money no police reforms no local government no nothing
 

Moula Jutt

Minister (2k+ posts)
عمران خان کی ساکھ کو تو کچھ نہیں ھوا۔ البتہ ان دو سالوں میں سارے۔ ارسطو ۔ طرم خان۔ لمبی لمبی چھوڑنے والے خود ساختہ دانشورروں ۔صحافیوں کی پینٹیں اتر گئی ھیں ۔ اور ان کی اوقات اب ماشااللہ یو ٹیوب پر آگئی ۔ جس پر کوئی موچی۔نائی تیلی بھی اپنا ویڈیو بنا کر ڈال کر لوگوں کے ترلے کر رھا ھوتا ھے کہ اللہ کے واسطے میرا چینیل سبسکرائیب کریں اور گھنٹی کے بٹن کو دبا دیں تاکہ میری روزی روٹی لگی رھے۔
ڈرو رب کی ذات سے
اگر ابھی بھی یقین نہیں ھے
عزت ذلت صرف وہی دیتا ھے۔
 

jani1

Chief Minister (5k+ posts)
میں سمجھا یہ پینڈُو ساگ کی بات کررہا ہے۔۔
مگر یہاں ساکھ کی بات ہورہی ہے۔۔
جیسے اس کی ساکھ تو ساتویں آسمان کو چھو رہی ہو۔۔
اوئے ، پہلے اُردو کے تلفظ تو صحیح سے ادا کرنا سیکھ،
پھر یہ سارے ارسطوانہ ڈرامے کرنا۔
 

Nadir Bashir

Minister (2k+ posts)
His excellency Klasra what happened to gas infrastructure surcharge duty?

You are not talking since then? No news about courts on this issue? His excellency Klasra, please shut up and do some job for your family.

These kind of general discussion and without research and evidence talk shows shall be banned in Pakistan.