عمران خان مائنس ہوا تو سارا نظام ختم ہو جائے گا ۔ جنرل (ر) غلام مصطفیٰ

sensible

Chief Minister (5k+ posts)
عمران خان کو مائنس کرنا اتنا ہی آسان ہوتا تو عمران خان کو حکومت میں آنے ہی نہ دیا جاتا .
عمران خان کو مائنس کر کے ٹی ٹی ماسٹرز اور فیک اکاونٹس بنانے کے ماہرین کی ضرورت پاکستان کو کہیں نہیں محسوس ہو رہی
 

vicahmed99

Chief Minister (5k+ posts)
Ab khatam ho hi jayee tau acha hey let Boot comes and burn these judges and mafia heads phir hi ja kar kuch theek hoga otherwise no hope left