عمران خان قانون سے بالاتر نہیں،انہیں لانڈھی جیل میں رکھاجائے گا: احسن اقبال

imran-khan-ahsan-iqbal-jail-hmd-khan.jpg

وفاقی وزیر منصوبہ بندی احسن اقبال کا کہنا ہے کہ عمران خان قانون سے بالاتر شخصیت نہیں، انہیں گرفتار کیا گیا تو ان کو لانڈھی جیل میں رکھا جائے گا۔ نجی چینل پر میزبان حامد میر نے پوچھا کہ اگر عمران خان کو گرفتار کیا تو کہاں رکھیں گے؟ احسن اقبال جھٹ سے بولے لانڈھی جیل کراچی میں۔

جیو نیوز کے پروگرام 'کیپیٹل ٹاک' میں گفتگو کرتے ہوئے احسن اقبال کا کہنا تھا کہ نوازشریف اور شہبازشریف نے پیشیاں بھگتی ہیں، عمران خان کہتے ہیں کہ وہ جواب دہ نہیں ہیں، عمران خان پنجاب حکومت ریموٹ کنٹرول سے چلا رہے ہیں، وہ پنجاب کے انتظامی ڈھانچے کو سیاست میں جھونکنا چاہتے ہیں۔

احسن اقبال کا کہنا تھا کہ شہباز گل کے بیان جیسا جارحانہ بیان نہیں سنا، پی ٹی آئی کے لوگ لندن کی سڑکوں میں افواج کےخلاف نعرے لگاتے رہے، پی ٹی آئی مظلوم بننے کے بجائے اپنی غلطیوں پر غور کرے، عمران خان قانون سے بالاتر نہیں ہیں۔

https://twitter.com/x/status/1559968777496068096
وفاق اور صوبائی حکومت کے آمنے سامنے آنے پر انہوں نے کہا کہ اگرکوئی صوبہ وفاق کے خلاف آئین کے خلاف یا قوانین کے خلاف بغاوت کردے تو آپ آئین کے تحت اس صوبے کی حکومت ختم کرسکتے ہیں اور گورنر راج لگا سکتے ہیں۔

وفاقی وزیر نے یہ بھی کہا چوہدری پرویز الٰہی اگر شاہ سے زیادہ شاہ کے وفادار بنے اور ایسے اقدامات کیے جو آئین کے متصادم ہوں گے تو وہ اپنی حکومت کو خطرے میں ڈالیں گے۔
 
sensible

Chief Minister (5k+ posts)
خدا کی قسم نون لیگ اور پی ڈی ایم کا ہو بندہ قانون سے بالا تر ہے ۔اور شہباز گل پر کیس ہی قانون سے بالا تری کا ہے ۔حکومت اور فورسز کے اعلی افسران اس حق کا کیس لڑ رہے ہیں کہ ان کو آین اور قانون کو فولو نہیں کرنا۔اس کی زندہ مثال اے آر وائی کی بندش ہے ۔عدالت جو مرضی کہے اس کی پرواہ نہیں پورے ملک کو یہ سبق پڑھایا جا رہا ہے اس وقت ملک میں کوی قانون نہیں جس پر فیصلوں سے ملک چلے لاقانونیت قانون ہے میں نے سنا ہے شہباز گل سے بہت بڑھ کر بیان
اس نقلی ارسطو نے یہ نہیں سنا؟
 
sensible

Chief Minister (5k+ posts)
Yeah Cheez, rakhay ya na rakhay, aglon nay baharhal draya howa hay, aik PTI walay hayn, oye Chawwalo Bayan hi day do k jailon mayn dalayn gay
وہ وقت عمران خان قانون اور آیین کی پاسداری کر رہے تھے ورنہ سزا یافتہ نواز اور مریم نواز کو جیلوں سے نکلنے ہی نہ دیا جاتا جب باجوہ نے فرمایش کی تھی تو اسی وقت آ کر عوام کو بتا کر حکومت چھوڑ دینی چاہیے تھی
 
Kavalier

Chief Minister (5k+ posts)
وہ وقت عمران خان قانون اور آیین کی پاسداری کر رہے تھے ورنہ سزا یافتہ نواز اور مریم نواز کو جیلوں سے نکلنے ہی نہ دیا جاتا جب باجوہ نے فرمایش کی تھی تو اسی وقت آ کر عوام کو بتا کر حکومت چھوڑ دینی چاہیے تھی
uss waqt Bajwa aur Faiz Hamid sab say zayda democratic generals thay
 
sensible

Chief Minister (5k+ posts)
uss waqt Bajwa aur Faiz Hamid sab say zayda democratic generals thay
بنے ہوئے تھے ۔پہلے مریم نواز نے بھی باجوہ کی تعیناتی پر خوشی کا اظہار کیا پھر ا کی سلیوٹ مارتے تصویریں بنایں اور جاری کر دیں ۔لیکن بعد میں دونوں باپ بیٹی بہت روئے اور پھر یہ جوہری جنرل اپنی اوقات پر آ گئے باجوہ نے لمس میں جا کر سٹوڈنٹس کو شکایت لگائ عمران بات نہیں مانتا۔
 
abidbutt

Senator (1k+ posts)
Qanoon apna kaam karay toh Corrupt PDM beggars ki saari party Jail main hogi.
Sir g don't be so innocent, which law you are talking about, its Noon Leak they will change the law to make it specifically fit to hang opponents and get free escape for their own selves and thus show they did it according to law.
 
Visionartist

Chief Minister (5k+ posts)
imran-khan-ahsan-iqbal-jail-hmd-khan.jpg

وفاقی وزیر منصوبہ بندی احسن اقبال کا کہنا ہے کہ عمران خان قانون سے بالاتر شخصیت نہیں، انہیں گرفتار کیا گیا تو ان کو لانڈھی جیل میں رکھا جائے گا۔ نجی چینل پر میزبان حامد میر نے پوچھا کہ اگر عمران خان کو گرفتار کیا تو کہاں رکھیں گے؟ احسن اقبال جھٹ سے بولے لانڈھی جیل کراچی میں۔

جیو نیوز کے پروگرام 'کیپیٹل ٹاک' میں گفتگو کرتے ہوئے احسن اقبال کا کہنا تھا کہ نوازشریف اور شہبازشریف نے پیشیاں بھگتی ہیں، عمران خان کہتے ہیں کہ وہ جواب دہ نہیں ہیں، عمران خان پنجاب حکومت ریموٹ کنٹرول سے چلا رہے ہیں، وہ پنجاب کے انتظامی ڈھانچے کو سیاست میں جھونکنا چاہتے ہیں۔

احسن اقبال کا کہنا تھا کہ شہباز گل کے بیان جیسا جارحانہ بیان نہیں سنا، پی ٹی آئی کے لوگ لندن کی سڑکوں میں افواج کےخلاف نعرے لگاتے رہے، پی ٹی آئی مظلوم بننے کے بجائے اپنی غلطیوں پر غور کرے، عمران خان قانون سے بالاتر نہیں ہیں۔

https://twitter.com/x/status/1559968777496068096
وفاق اور صوبائی حکومت کے آمنے سامنے آنے پر انہوں نے کہا کہ اگرکوئی صوبہ وفاق کے خلاف آئین کے خلاف یا قوانین کے خلاف بغاوت کردے تو آپ آئین کے تحت اس صوبے کی حکومت ختم کرسکتے ہیں اور گورنر راج لگا سکتے ہیں۔

وفاقی وزیر نے یہ بھی کہا چوہدری پرویز الٰہی اگر شاہ سے زیادہ شاہ کے وفادار بنے اور ایسے اقدامات کیے جو آئین کے متصادم ہوں گے تو وہ اپنی حکومت کو خطرے میں ڈالیں گے۔

ALLAH KI MARZI- APKO LANDHI PASAND HEY- ADIYALA KIYON NAHIYN?