عمران خان صاحب، ناجائز ذرائع سے جیتا گیا الیکشن بھی کرپشن ہے۔

EngrHaseebShahid

Minister (2k+ posts)
Advertisements se agay jahan aur bhi hai...meri poori family jis mai relatives bhi shamil hain around 80 plus ppl decided to never vote for PMLN again.
khas tor pr jb tuk khandani siyasat in PMLN n PPP mai khatam ni hogi..aur ye srf meri family nahi...boht se log jo meray office..neighbours etc mai hain sbka yehi khayal k PMLN ghaddar party ko kbi vote ni dena IA

PMLN ghaddar 1990 mai bhi thi..bt tb social media na honay ki wjah se ye log ziada expose ni huay..bt ab tou full nangay ho gaye hain..which is good for pakistan
 
mskhan

Minister (2k+ posts)
عمران خان صاحب، ناجائز ذرائع سے جیتا گیا الیکشن بھی کرپشن ہے۔

Imran-Khan-address-jalsa.jpg

آپ کی تحریک کا نام تحریک انصاف ہے، آپ کے مطابق آپ نے یہ جماعت اس لیے بنائی تھی تاکہ لوگوں کے ساتھ انصاف ہو، مگر آپ نےخود انصاف کے اصولوں کو اپنے ہاتھوں سے پامال کیا ہے۔

نمبر ا: شوکت خانم ہسپتال کی زمین اور 1989 میں 50 کروڑ کی خطیر رقم، آپ کو نواز شریف نے دی تھی۔ ہسپتال کے افتتاح پر نواز شریف کے نام کی تختی بھی لگائی گئی تھی، مگر آپ نے وہ تختی بھی اتار دی اور ہسپتال کا سارا کریڈٹ خود لےلیا۔ کیا یہ ناانصافی نہیں؟ افسوس اس بات کا ہے کہ آپ کے الیکشن اشتہارات شوکت خانم ہسپتال کا نام اور تصویر استعمال کر رہے ہیں حالاں کہ یہ ہسپتال آپ نے اپنی جیب سے نہیں بنایا؟

نمبر 2: آپ 5 سال نواز شریف کے پیچھے پڑے رہے، آپ کو پوری دنیا میں صرف نواز شریف اور اس کے خاندان کی کرپشن نظر آئی، مگر زرداری کے اوپر زبانی جمع خرچ سے اوپر کوئی کارروائی نہیں کی، بلکہ سینیٹ الیکشن کے دوران زرداری کے ساتھ کھلم کھلا اتحاد بھی کیا۔

نمبر 3: الیکشن جیتنے کے لیے آپ نے انصاف کے تمام اصول بالائے طاق رکھتے ہوئے بابر اعوان جیسے چوروں اور لوٹوں کو ساتھ ملایا۔ کیا چوروں کے ساتھ مل کر حج پر جانا ثواب کا کام ہے؟

نمبر 4: صوبہ پنجاب میں آپ نے فوج کی مرضی کا شخص حسن عسکری رضوی نگران وزیر اعلیٰ کے طور پر لگوایا، جس نے نواز شریف کی آمد کے موقع پر حیرت انگیزطور پر موبائل فون سمیت انٹرنیٹ سروس بند کی، سڑکوں شاہراہوں پر رکاوٹیں لگائیں، نون لیگی کارکنان کو گرفتار کرکے ان کے قائد کے استقبال کے لیے جانے والی ریلی کو روکا۔ آپ کو یقیناً حسن عسکری کے اس اقدام پر خوشی ہوگی، لیکن اگر آپ انصاف پسند ہوتے تو حسن عسکری کے اس رویے کی مذمت کرتے(کیوں کہ ایک نگران حکومت اس طرح کے جانبدارانہ کام نہیں کرسکتی)۔ آپ نے مذمت نہیں کی کیوں کہ یہ 'دھاندلی' آپ ہی کی جماعت کو کامیاب کروانے کے لیے کی جارہی ہے؟

نمبر 5: نواز شریف کی آمد سے کچھ دن قبل ہی پاکستان میں سیاسی عناصر کے اوپر خود کش اور بم حملوں کے ذریعے قتل و خونریزی کا بازار گرم کیا گیا۔ اے این پی کی قیادت کے مطابق ہارون بلور پر حملہ طالبان نے نہیں بلکہ 'اپنوں' نے کروایا جو ہارون کی متوقع جیت سے خوفزدہ تھے۔ جس دن نواز کی آمد تھی، اس روز پہلے اکرم درانی اور پھر رئیسانی پر حملہ کر کے 130 سے زیادہ انسانوں کے خون سے ہولی کھیلی گئی۔ کیا اس خونی کھیل کا مقصد نواز شریف کے کارکنوں کو ڈرانا دھمکانا نہیں تھا؟ پھر اتنے سالوں کی دہشت گردی کے باوجود آپ کی تحریک انصاف پر کوئی حملہ کیوں نہیں ہوتا؟ ان حملوں کے نتیجے میں عوامی نیشنل پارٹی اور پیپلز پارٹی کی الیکشن مہم کو خاص طور پر نشانہ بنایا گیا ہے۔ کیا اس طرح کے اوچھے ہتھکنڈوں سے آپ کی ناجائز طریقے سے جیت کی راہ ہموار نہیں کی جارہی؟

نمبر 6: میڈیا ہاؤسز اور میڈیا پرسنز کی اکثریت علی الاعلان تحریک انصاف کا بیانیہ اور نون لیگ کی مذمت اور کردار کشی پر مبنی نشریات پیش کر رہی ہے۔ پاکستان کی مسلح افواج، عدلیہ اور مرکزی ذرائع ابلاغ بالواسطہ اور براہ راست تحریک انصاف کی حمایت جاری رکھے ہوئے ہیں (جبکہ یہ تمام ادارے تحریک انصاف کے پیسوں سے نہیں بلکہ پوری پاکستانی قوم کے پیسوں سے چلتے ہیں)۔ کیا یہ دھاندلی نہیں؟

نمبر 7: جو لوگ تحریک انصاف کو جتوانے کے لیے جاری دھاندلی اور الیکشن کرپشن کا جواز سابقہ ادوار کی دھاندلی کی مثالیں دے کر کر رہے ہیں ان کے لیے عرض ہے کہ اپنے گناہ کا جواز دوسروں کے غلط کاموں میں تلاش کرنا چھوڑ دو۔

Nawaz Shareef ne apney zameen de thi, you dumb fuck, get some sense in your head, the Ganjas are finished, PTI will In Sha Allah form the government, and it will be the end of a very long dark period and the beginning of a new chapter in Pakistan.
 
mskhan

Minister (2k+ posts)
I think the blind moron is the one who has taken a U turn over a bone from establishment and who is now prostrating to the dead over the instructions from a black magic witch who's a master of voodoo magic (Reham Khan told that.)
And cock sucker like you, who is doesn’t even know that the Ganjas were borne and brought up by the establishment, you shouldn’t be talking about the established, even the dead Bhutto couldn’t make it on the big stage without the establishment. Your asses are getting chewed because IK is the only guy who did everything on his own. If IK had the help of the establishment, the Ganjas wouldn’t have formed the government in 2013. You guys should be grateful to the establishment for that.
 
PappuChikna

Chief Minister (5k+ posts)
These elections have already become highly controversial.
The whole state including media is backing up one party.
 
gorgias

Chief Minister (5k+ posts)
ہمارے تھریڈ ستارٹر مزے کے آدمی ہیں۔ خود ہی کچھ سوچ لیتے ہیں اور پھر اسے سچ جان کر دوسروں کو یقین دِلانے کی کوشش کرتے رہتے ہیں۔

شوکت خانم ہسپتال میں ابھی تک نواز شریف کی تصویر موجود تھی۔ اگر نیب کے فیصلے کے بعد اسے ہٹا دیا گیا ہو تو کچھ کہا نہیں جا سکتا۔

شوکت خانم کے لیے زمین نواز شریف نے نہیں بلکہ حکومت پنجاب نے دی ہے۔ پتا نہیں کیوں کچھ کم فہم اسے نواز شریف کی عطا سمجھتے ہیں۔ حالانکہ نواز شریف کو اپنی جیب سے خود اپنے لیے ایک وقت کا کھانا نہیں منگواتا۔

جب بھی نواز شریف کو کچھ مسئلہ پیش آتا ہے سرحد پر مسئلہ کھڑا ہو جاتا ہے، یہ سوال پوری قوم پوچھ رہی ہے کہ ایسا کیوں ہے۔ فاضل تھریڈ سٹارٹر ہم سے پوچھ رہی ہے۔ بھئی نواز شریف کا ویسے بھی بیڑا غرق ہے ایسے میں دہشت گردی کا فائدہ کسی اور کو نہیں صرف نواز شریف کو ہے۔

ہارون بلور بے چارہ ایک عام سا لیڈر تھا اس کی کوئی سیاسی ساکھ تھی ہی نہیں۔ہاں شہادت کے بعد اس کی عزت و تکریم میں اضافہ ہوا۔ اب پتا نہیں تھریڈ سٹارٹر کے دل میں کیوں یہ خیال آیا کہ وہ ایک بڑا لیڈر تھا اور جیت کر وزیر اعظم بنتا۔ بھئی اگر وہ زندہ رہتا تو مشکل ہے کہ وہ اپنے حلقے مٰں جیتنے والے سے آدھے ووٹ بھی لیتا۔

چونکہ نگراں وزیر اعلیٰ پنجاب کے نام کے ساتھ عسکری آتا ہے اس لیے تھریڈ سٹارٹر کو گمان ہوا کہ یہ ضرور فوج کا انتخاب ہے۔ بھئی اگر یہ انتخاب غلط ہے تو اس میں شہباز شریف بھی برابر کا حصہ دار ہے کہ اس کا انتخاب اعجاز چودھری اور شہباز شریف دونوں کی رضا مند ی سے ہوا ہے۔ سمجھ آئی؟؟؟ ہیں جی!!!۔
 
Educationist

Chief Minister (5k+ posts)
کہیں ایسا نہ ہو جیت کے بھی ہار جائے۔

یہ جو اتنے خوبصورت الفاظ بنائے ہیں، اتنے سہانے سہانے اصول، ان اصولوں کے اوپر عمران خان صاحب کی تحریک انصاف کو رکھ کر پرکھا جائے گا نا بھائی صاحب۔ کرپشن کے خلاف جہاد، نیا پاکستان، سب کچھ کر کے دکھانا پڑتا ہے۔ صرف جلسے اور دھرنے کر کے کسی جادوئی چراغ کے زور سے کام تھوڑی ہوتے ہیں۔ فی الحال تو پشاور میں کارکردگی اچھی نہیں ہے۔ آگے کا اللہ جانے۔
ان حرامزادوں کا اپنا حرامی باپ 10 سال کے لیئے اندر کیا ہوا، ہر نونی لیگی کتا بوکھلاہٹ کا شکار ہو گیا ہے- لعنت ہے ان حرامزادوں پر
 
Educationist

Chief Minister (5k+ posts)
جھوٹ بولنے پر نوکری ملتی ہے تو مجھے بھی تحریک انصاف کا ترجمان لگا دو۔ ایسے ایسے مصالحے لگاؤں گا تحریک انصاف والے خود کو چکن تکہ سمجھ کے کھا جائیں گے۔
دنیا کی سب سے پرہیز گار نوتھیوں کی بدچلن بہن عرف مریم صفدر جس کی سنٹرل لندن تو کیا پاکستان میں کوئی پراپرٹی نہیں جو خود اپنے والد کے ایک چھوٹے سے قلعہ نما محل میں رہتی ہے

Dhmc8XDXkAAmRan.jpg:large

جن حرامزادوں کو عمران خان جھوٹا نظر آتا ہے، ان کتے کے بچوں کو اپنے بدچلن بہن عرف مریم صفدر کیوں نظر نہیں آتی
 
sensible

Chief Minister (5k+ posts)
نواز شریف اس الیکشن کرپشن میں بھی پاکستان میں نمبر وں رہا ہے چیخنے والے پٹواری
 
ziaokara

MPA (400+ posts)
AJ MUJHAI YAQIN HOGAYA K PTI KI HUKUMAT A RAHE HAI WAOOO...AB TO PATWARI APNI REPORTS ME PTI KI GOVERNMENT MANI SHRU KR D HAI...MUBARAK INSAFIANS
 
SaRashid

Minister (2k+ posts)
AJ MUJHAI YAQIN HOGAYA K PTI KI HUKUMAT A RAHE HAI WAOOO...AB TO PATWARI APNI REPORTS ME PTI KI GOVERNMENT MANI SHRU KR D HAI...MUBARAK INSAFIANS
ہندوستان میں مودی آسکتا ہے، امریکہ میں ٹرمپ، تو پاکستان میں بھی نیچ نسل کے چوڑے چماروں کی حکومت آسکتی ہے۔ پنکی شیطان کا ووڈو جادو اور وردی والے ابو کے ظالمان اور مال حرام سب مل کر حکومت کیوں نہیں دلاسکتے؟
 
SaRashid

Minister (2k+ posts)
ہمارے تھریڈ ستارٹر مزے کے آدمی ہیں۔ خود ہی کچھ سوچ لیتے ہیں اور پھر اسے سچ جان کر دوسروں کو یقین دِلانے کی کوشش کرتے رہتے ہیں۔

شوکت خانم ہسپتال میں ابھی تک نواز شریف کی تصویر موجود تھی۔ اگر نیب کے فیصلے کے بعد اسے ہٹا دیا گیا ہو تو کچھ کہا نہیں جا سکتا۔
شاہ زیب خان زادہ کو دیے گئے انٹرویو میں عمران نیازی کا بیان آپ کے بیان سے مختلف تھا۔ عمران کہتا تھا کہ نواز شریف کے نام کی تختی اس لیے ہٹائی کہ اس وقت جب افتتاح ہوا ہسپتال کی عمارت قائم نہیں ہوئی تھی اور جب عمارت قائم ہوئی تو تختی ہٹا دی۔ اس کو کہتے ہیں احسان فراموش اور نمک حرام جو آپ کا لیڈر ہے۔

شوکت خانم کے لیے زمین نواز شریف نے نہیں بلکہ حکومت پنجاب نے دی ہے۔ پتا نہیں کیوں کچھ کم فہم اسے نواز شریف کی عطا سمجھتے ہیں۔ حالانکہ نواز
شریف کو اپنی جیب سے خود اپنے لیے ایک وقت کا کھانا نہیں منگواتا۔

حکومت پنجاب کو کیا پڑی تھی کہ اس کو زمین دیتی۔ وہ کسی اور کو زمین دے سکتے تھے، پچاس کروڑ بھی کسی اچھے خاندان کے نمک حلال کو دے سکتے تھے۔ عمران نمک حرام کو دے کر غلطی کی نا۔
جب بھی نواز شریف کو کچھ مسئلہ پیش آتا ہے سرحد پر مسئلہ کھڑا ہو جاتا ہے، یہ سوال پوری قوم پوچھ رہی ہے کہ ایسا کیوں ہے۔ فاضل تھریڈ سٹارٹر ہم سے پوچھ رہی ہے۔ بھئی نواز شریف کا ویسے بھی بیڑا غرق ہے ایسے میں دہشت گردی کا فائدہ کسی اور کو نہیں صرف نواز شریف کو ہے۔
سرحد پر مسئلوں سے اگر پتلون گیلی ہوتی ہے تو نواز شریف کا کہنا ماننا تھا نا۔ دوستی کرنی چاہیے تھی ہندوستان سے۔ جب لڑنے کی ہمت نہیں، پتلون اترجاتی ہے تو پھر جھوٹ موٹ کے ڈرامے بند کرو۔ مسئلہ کشمیر کے نام پر حرام خوری بند کرو۔
ہارون بلور بے چارہ ایک عام سا لیڈر تھا اس کی کوئی سیاسی ساکھ تھی ہی نہیں۔ہاں شہادت کے بعد اس کی عزت و تکریم میں اضافہ ہوا۔ اب پتا نہیں تھریڈ سٹارٹر کے دل میں کیوں یہ خیال آیا کہ وہ ایک بڑا لیڈر تھا اور جیت کر وزیر اعظم بنتا۔ بھئی اگر وہ زندہ رہتا تو مشکل ہے کہ وہ اپنے حلقے مٰں جیتنے والے سے آدھے ووٹ بھی لیتا۔
ہارون بلور کو اس لیے مارا کیوں کہ اس حلقے پر پہلے تحریک انصاف غالباً شکست کھا چکی تھی، جہاں تک مجھے یاد پڑتا ہے۔ اس کے علاوہ آپ لوگوں کے ظالمان آپ کے لیڈر پر اور دوسرے چیلوں پر حملے کیوں نہیں کرتے۔ صرف ان لوگوں کو کیوں نشانہ بناتے ہیں جو آپ کی گدھا گاڑی میں سوار نہیں ہوئے۔ ہارون بلور، اور عمران نیازی کا فرعون اکرم درانی۔ رئیسانی کو اس لیے مارا کہ وہ نیازی قبیلے اور تحریک انصاف کا نہیں تھا، اور اس کو مار کر نواز شریف کے کارکنوں کو 13 جولائی والے دن جان کی دھمکی دینی تھی۔

چونکہ نگراں وزیر اعلیٰ پنجاب کے نام کے ساتھ عسکری آتا ہے اس لیے تھریڈ سٹارٹر کو گمان ہوا کہ یہ ضرور فوج کا انتخاب ہے۔ بھئی اگر یہ انتخاب غلط ہے تو اس میں شہباز شریف بھی برابر کا حصہ دار ہے کہ اس کا انتخاب اعجاز چودھری اور شہباز شریف دونوں کی رضا مند ی سے ہوا ہے۔ سمجھ آئی؟؟؟ ہیں جی!!!۔
تم جھوٹ اتنے بولتے ہو کہ تم کو کوے کاٹتے ہوں گے۔ پنجاب کا نگران وزیراعلیٰ تم لوگوں کا نامزد کردہ تھا۔ مسلم لیگ فوجی چڈی کو منہ تک نہ لگائے۔ جب تحریک انصاف 2 بار حسب معمول مکر گئی تو الیکشن کمیشن نے تحریک انصاف کے نامزد کردہ اس نمونے کو وزیراعلیٰ لگادیا۔
 
ziaokara

MPA (400+ posts)
ہندوستان میں مودی آسکتا ہے، امریکہ میں ٹرمپ، تو پاکستان میں بھی نیچ نسل کے چوڑے چماروں کی حکومت آسکتی ہے۔ پنکی شیطان کا ووڈو جادو اور وردی والے ابو کے ظالمان اور مال حرام سب مل کر حکومت کیوں نہیں دلاسکتے؟
PehlAY patwari phir choudhray aur mirasi wali kahani kiyon sunatay thay...ap taslim kerain k woh siasi/jazbat biyan thay...aisay yeh biyan k mere london to kia pakistan me b koi property nahi yeh mere assets kahan sy nikal k ly ayee hain....koi insan ka tukham ho to yeh mariyum ka interview he kafi hai vote ka faisla kernay k liye
 
Hira Maroof

Politcal Worker (100+ posts)
الطاف کتے نے نازیہ حسن سے جو ناجائز تعلق بنا رکھا تھا وہ بھی اخلاقی کرپشن تھا۔
اس کے بارے میں سب خاموش کیوں ہیں؟
الطاف جیسا کمینہ انسان جس نے نازیہ کو ریپ بھی کیا اور پر یگننٹ بھی کیا اس کے
بارے میں آواز اٹھاتے سب کی سانسیں رکتی ہیں؟؟؟
مراہوا سانڈ ہے الطاف۔​
 
Uns Sheikh

Politcal Worker (100+ posts)
عمران کو لفظ ناجائز بڑا کوئی پسند ہے۔
اسی لئے سیتا وائٹ سے لے کے ریکھا تک پسند تھی اسی ڈوری سے بندھی چلی
:LOL::LOL::LOL::LOL::LOL::LOL::ROFLMAO::ROFLMAO::ROFLMAO::ROFLMAO::ROFLMAO:آتی تھیں عمران کا فیورٹ ورڈ سن کے۔​