عمران خان سمیت دیگر رہنماؤں کی بھی ویڈیوز موجود ہیں,حامدمیر

hamdii111.jpg

سینئر اینکر پرسن اور صحافی حامد میر نے بتایا ہے کہ پی ٹی آئی چیئرمین عمران خان سمیت سینئر سیاسی رہنماؤں کی ایسی ویڈیوز موجود ہیں جو ٹی وی پر نشر نہیں کی جا سکتیں۔


جیو نیوز کے پروگرام "آج شاہ زیب خانزادہ کے ساتھ" میں بات کرتے ہوئے حامد میر نے کہا کہ کچھ ویڈیوز ایسی ہیں جو دوسرے لوگوں نے بھی دیکھی ہیں اور اگر وہ آن لائن لیک ہو گئیں تو ان کلپس میں فلمائے گئے سین دیکھ کر لوگ توبہ کریں گے کہ یہ ہیں ہمارے سیاست دان اور یہ معافیاں مانگتے پھریں گے۔

انہوں نے یہ تبصرہ عمران خان کی مبینہ آڈیو لیک ہونے کے بعد کیا جس آڈیو میں سابق وزیراعظم عمران خان نے اپنے اس وقت کے پرنسپل سیکرٹری اعظم خان سے مبینہ امریکی سازش اور واشنگٹن میں پاکستانی سفارتخانے سے بھیجے گئے سائفر کے بارے میں بات کی تھی۔

انہوں نے کہا کہ عمران خان سمیت باقی سیاسی جماعتوں کے لوگوں کی بھی ویڈیوز موجود ہیں اس لیے انہیں عمران خان کی آڈیو یا کسی اور کی آڈیو پر خوش نہیں ہونا چاہیے بلکہ توبہ کرنی چاہیے اور یہی کہنا چاہیے کہ کسی کی آڈیو یا ویڈیو سامنے نہیں آنی چاہیے۔

https://twitter.com/x/status/1575208491395883008
میزبان نے سوال کیا کہ کیا عمران خان دوعمودی بیانیے لیکر چل سکتے ہیں؟ جس کے جواب میں حامد میر نے کہا کہ جب ان کی حکومت تھی تو ہم یہ بات کرتے تھے تب ہم پر غداری کے الزامات لگ جاتے تھے تب ہم بھی یہی کہتے تھے کہ آزادی اظہار رائے پر پابندی نہیں ہونی چاہیے۔


حامد میر نے کہا کہ اس وقت ان کے ایک اشارے پر ہمارے پروگرام بند ہو جاتے تھے اور اب یہ کہتے ہیں اچھا مجھے تو پتہ ہی نہیں تھا۔ میرا مشورہ ہے کہ جن میڈیا ہاؤسز اور صحافیوں پر انہیں شک ہے کہ وہ ان کے خلاف سازش میں ملوث ہیں ان کے خلاف عدالت میں چلے جائیں۔
 

3rd_Umpire

Chief Minister (5k+ posts)
ایسی کوئی وڈیو موجود ہوتیں،،تو کیا امرتسری بھڑوے، لفافے، اور ٹوکرے کیا ابتک اپلوڈ نہ کر چکے ہوتے
اُلٹا حرامزادے الیکشن کرانے سے تھر تھر کانپ رہے ہیں
یہ وہی حرامزادہ حامد میر ہے،،جس نے گلالئی کے میسیجز کی بھی جھوٹی گواہی دی تھی
 
Last edited:

ajaved

MPA (400+ posts)
pechlay 10 saal say sunay may aa raha hay k ek video hay wo a gaee tu pata ni kia hoga... abhi tak tu ni aye... ye sab inka apni audio leaks ka pressure divert karnay k lea tactics hain
 

samkhan

Chief Minister (5k+ posts)
حامد میر ایک کھرا اور سچا انسان ہے اور سب سے بڑھ کر یہ کہ حامد میر پاکستان سے محبت رکھنے والا شخص ہے. اسکی بات جھٹلائی نہیں جاسکتی
 

thinking

Prime Minister (20k+ posts)
Pmln ke pass Judges.. Generals ki videos..Audios hain aur Generals ke pass sab leaders..Judges ki videos.. audios hain... Baqi bacha Mulk. Awam..
Duno ko zindah rakhna zarori ha ta ke Judges.Generals. Politicians ka dhanda chalta rehay...
 

thinking

Prime Minister (20k+ posts)
Ab agar kal waqay hi hacker ne Audio.video release kar di as he said he will release on Friday tu phir awam dama dam mast qalandar k lia ready rehay..