عمران خان رشوت نہیں لیتےلیکن تحفہ لے لیتے ہیں چاہے دو کروڑ کا ہو:ہارون رشید

hello

Chief Minister (5k+ posts)
اس بابے نے ساری عمر الزام تراشیاں کر کے وقت گزارہ ہے خود ایک ٹکے کا آدمی نہیں اس کی کچھ ملاقاتیں ہیں عمران خان سے جن کا تزکرہ کرکے یہ لوگوں کو بے وقوف بناتا رہتا ہے کہ میں عمران خان کے بہت قریب رہا ہوں
اور انہیں باتوں کو تور مرور کے بیچاتا رہتا ہے
اس کی خدمات ہمیشہ رینٹ پے دستیاب رہتی ہیں
آج کل یہ سابقہ مئیر لاہور میاں عامر کی چمچا گیری میں لگا رہتا ہے
اسی طرح یہ کبھی قاضی حسین احمد کو لیڈر بنانے نکلا تھا کڑوڑوں ان کے خرچ کروا کے اشتہار چھپواتا رہا ۔۔۔۔۔۔ظالمو قاضی آ رہا ہے ۔۔۔۔۔۔۔۔اور جماعت اسلامی کو زمین بوس کر دیا اور جب الیکشن ہوا تو جماعت بڑی طرح پٹ گئی
یہ کبھی مساوات بھٹو کا اخبار چلاتا تھا لیکن اس نے وہ بھی آخبار ہی ڈبو دیا
پھر یہ جماعت اسلامی کا آخبار انقلاب چلانے لگا لیکن اس نے وہ بھی ڈبو دیا
یہ شخص کبھی کامیاب نہیں ہو سکا
لیکن اس سے ٹکے ٹکے کی باتیں سن لو
صرف اپنی عمر رسیدہ ہونے کا فائدہ اٹھتا ہے جس طرح عورت اپنی عورت ہو نے کا فائدہ اٹھاتیں ہیں ذرا سی کسی نے مزاج کے خلاف بات کی اور فورا پر گئیں تمہیں عورتوں سے بات کرنے کی تمیز نہیں اسی طرح یہ بھی ہے کی ذرا سی مزاج بزگوار کے خلاف بات ہوئی نہیں تو بو لنا شروع کر دیا بڑوں کا ادب ضروری ہے
 
Last edited:

Dr Adam

Prime Minister (20k+ posts)

عمران خان رشوت نہیں لیتےلیکن تحفہ لے لیتے ہیں چاہے دو کروڑ کا ہو:ہارون رشید​

سستے قسم کا ٹھرا پی پی کر ان بھائی صاحب کا بھی دماغ سٹھیا گیا ہے
عمران کو رشوت اور تحفے کا فرق اچھی طرح سے معلوم ہے . اس نے ایک کٹ آف پوائنٹ رکھا ہوا ہے اس سے پوائنٹ سے اوپر کا ہر تحفہ سیدھا شوکت خانم اسپتال کے فنڈ میں چلا جاتا ہے
ہارون رشید کو نیشنل ٹی وی پر بیٹھ کر ایک حد سے زیادہ ایماندار بندے پر ایسے گھٹیا الزامات لگانے پر شرم آنی چاہیے
 
Aristo

Minister (2k+ posts)

sharam aour humaray media ko kamal kartay hain Dr sahib ap b?
 
Nice2MU

President (40k+ posts)

عمران خان رشوت نہیں لیتےلیکن تحفہ لے لیتے ہیں چاہے دو کروڑ کا ہو:ہارون رشید​

سستے قسم کا ٹھرا پی پی کر ان بھائی صاحب کا بھی دماغ سٹھیا گیا ہے
عمران کو رشوت اور تحفے کا فرق اچھی طرح سے معلوم ہے . اس نے ایک کٹ آف پوائنٹ رکھا ہوا ہے اس سے پوائنٹ سے اوپر کا ہر تحفہ سیدھا شوکت خانم اسپتال کے فنڈ میں چلا جاتا ہے
ہارون رشید کو نیشنل ٹی وی پر بیٹھ کر ایک حد سے زیادہ ایماندار بندے پر ایسے گھٹیا الزامات لگانے پر شرم آنی چاہیے

وہ اس گاڑی کا ذکر کر رہا ہوگا جو جہانگیر ترین یا سواتی نے عمران کو استعمال کے لیے دی تھی۔۔۔

یا بہت ہی دور کا سوچے تو عمران کی بنی گالہ والی اپنی زمین جو انہوں نے پہلے جمائمہ کے نام کی تھی کیونکہ عمران نے اس سے پیسے قرض لی تھی اور جو بعد میں جمائمہ نے عمران کو واپس تحفہ کیا تھا۔
 
Last edited:

Kam

Minister (2k+ posts)
Ghatya insan..............GHQ must stop meeting such low level bastards..............
 
Modest

Chief Minister (5k+ posts)
Kiyani ki bewa ek pagal budha hai.
That famous phone call to the police officer showed how pathetic, rude, arrogant & nasty this selfish baba is.
 
Jazbaati

Minister (2k+ posts)
What the old fart failed to mention is that unlike Noora's family and the Bhutto's, IK accepts all gifts and donates them to Pakistan's treasury since he views the gifts as gifts to Pakistan.
 
ranaji

President (40k+ posts)
اب یہ ۔۔۔زادہ کسی بد بودار کتی کی نسل کا بابا بہت ہی حرامی اور ناپاک غلیظ خون کی وجہ سے ا بہتان اور ان ڈائریکٹ الزام تراشیُاور عمران خان کو تحفے کی صورت میں رشوت لینے کا بھونک کر اپنے ساڑے کا اظہار کر کے بھونک رہا ہے اگر بابا کسی واقعئی حلالی ماں باپ کی حلالی اولاد ہے اور کسی بد بودار گشتی کا بچہ نہیں تو اب یہ اپنے ٹالک شو میں بتائیے کہ عمران نے وزیر اعظم بننے کے بعد کس سے دو کروڑ کا تحفہ لیا اور وہ کیا تحفہ ہے دو کروڑ کا ہے اور اگر وزیر اعظمُ کیحیثیت سے اتنا قیمتی دو کروڑ تحفہ ہو اور اسے کیسے رشوت نہ مانا جائیے یہ سیدھا سیدھا عمران خان کو چارج شیٹ کر رہا ہے کہ عمران خان تحفوں کی آ ڑ میں دو دو کروڑ کی رشوت لیتا ہے ویسے اگر یہ بات سچ تو سمجھ لو عمران کو خاتمہ ہی اس بات سے ہو جائے گا اس کی صرف اور صرف ایمانداری کی وجہ سے مجھ جیسے اور لاکھوں اسکے حمایتی ہیں ورنہ عمران خان کوئی میری پھوپھی کا پتر نہیں اور اگر بابے نے نہ بتایا تو اس سے ظاہر۔ ہوگا یہ جھوٹ بھونک رہا تھا اور اس صورت میں۔ اگر پی ٹی آئی میں کوئی عمران سے مخلص بندہ ہے تو وہ اس بابے کو عدالت لے کر جائے اور اس کا بھونکنا ہمیشہ کے واسطے بند کرائیے اور کیانی کے اس چمونے کو کوئی سبق سکھائے لیکن اس نے پی ٹی آئی اور عمران خان کو چارج شیٹ کر دیا ہے دونوں میں کوئی ایک ہی سچا ہوگا اب دیکھتے ہیں پی ٹی آئی اس بابے کو اپنا الزام۔ ثابت کرنے کے واسطے کب کہتی ہے یا اگر بہتان ہے تو اس بابے کا بھونکنا کب بند کراتی ہے پی ٹی آئی کو یہُ سمجھ لینا ہوگا اگر یہ سچ کہ رہا تھا تو پھر پی ٹی آئی۔ کا خاتمہ ہی ہوجائے گا عمران خان کا جو ایمیج ہے وہ اس کے اس ثبوت کے بعد ختم ہو جائے گا
 
Last edited: