Kashif Rafiq
Prime Minister (20k+ posts)
- Featured Thumbs
- https://i.imgur.com/5hysk8w.jpg
اپوزیشن کے پاس صرف اور صرف خریدنے کی حرام لٹائی ہے۔۔۔ اور بکنے والے بھی تیار ہیں۔ اس میں بھی حکمت ہے کیونکہ گند خود بخود واضع ہوتا جارہا ہے۔۔یوسف رضا گیلانی کے جیتنے سے ایک بات طے ہوگئی کہ اپوزیشن کے پاس اکثریت ہے جس سے وہ عمران نیازی کو وزیر اعظم کے عہدے سے ہٹا سکتے ہیں اپوزیشن عمران نیازی کو سیاسی شہید بنانا نہیں چاہتی بلکہ مہنگائی اور بےروزگاری اور نیازی کی نالائقیوں سے خود ہی ذلیل ہو کے اترے