عمران خان اور شیخ رشید کو کونسی جیل میں ڈالا جائے گا، منظور وسان کی پیشگوئی

13manzoorwassankhansheikjaill.jpg

سیاسی پیش گوئی اور خوابوں کے حوالے سے مشہور پیپلزپارٹی کے رہنما منظور وسان نے عمران خان اور شیخ رشید کے حوالے سے اہم پیش گوئی کردی ہے۔

تفصیلات کے مطابق وزیراعلی سندھ کے مشیر زراعت منظور وسان نے اپنی تازہ ترین سیاسی پیشگوئی میں دعویٰ کیا ہے کہ میں نے پہلے کہا تھا کہ عمران خان اور شیخ رشید کو اڈیالہ اور خیرپورجیل میں ڈالا جائے گا تاہم اب میں کہتا ہوں کہ یہ دونوں مچھ جیل جائیں گے۔

انہوں نے کہا شیخ رشید ایک غریب آدمی ہے اسے کون مارنا چاہے گا، موجودہ حکومت کسی کو بھی مارنے کا ارادہ بھی نہیں رکھتی، عام انتخابات فروری 2023 کے پہلے ہفتے میں ہوتے دکھائی دے رہے ہیں۔

منظور وسان نے کہا کہ دھرنے بس دھرنے ہوتے ہیں ان سے حکومتیں نہیں جاتیں،عمران خان کو عوام نے غلط پالیسیوں کی وجہ سے رد کیا ہے، موجودہ حکومت غریب عوام کو ریلیف دینے کیلئے آٹے اور گھی کی قیمتوں میں کمی لائی ہے۔

واضح رہے کہ مسجد نبویﷺ میں ن لیگی رہنماؤں کے خلاف نعرے بازی کے حوالے سے پنجاب کے مختلف شہروں میں عمران خان اور ان کے ساتھیوں کے خلاف مقدمات درج کرلیے گئے ہیں، سعودی عرب سے واپس آنے والے شیخ رشید کے بھتیجے کو بھی اسلام آباد ایئرپورٹ سے گرفتار کرکے فیصل آباد منتقل کردیا گیا ہے۔
 

samisam

Chief Minister (5k+ posts)
اس گشتی کے بچے کھسرا پارٹی کے کتے کی پیش گوئی اس گشتی کے بچے کے پچھواڑے میں گھسنے والی ہے۔ کھسرے بلاول کے ساتھ
 
Last edited:

Will_Bite

Prime Minister (20k+ posts)
13manzoorwassankhansheikjaill.jpg

سیاسی پیش گوئی اور خوابوں کے حوالے سے مشہور پیپلزپارٹی کے رہنما منظور وسان نے عمران خان اور شیخ رشید کے حوالے سے اہم پیش گوئی کردی ہے۔

تفصیلات کے مطابق وزیراعلی سندھ کے مشیر زراعت منظور وسان نے اپنی تازہ ترین سیاسی پیشگوئی میں دعویٰ کیا ہے کہ میں نے پہلے کہا تھا کہ عمران خان اور شیخ رشید کو اڈیالہ اور خیرپورجیل میں ڈالا جائے گا تاہم اب میں کہتا ہوں کہ یہ دونوں مچھ جیل جائیں گے۔

انہوں نے کہا شیخ رشید ایک غریب آدمی ہے اسے کون مارنا چاہے گا، موجودہ حکومت کسی کو بھی مارنے کا ارادہ بھی نہیں رکھتی، عام انتخابات فروری 2023 کے پہلے ہفتے میں ہوتے دکھائی دے رہے ہیں۔

منظور وسان نے کہا کہ دھرنے بس دھرنے ہوتے ہیں ان سے حکومتیں نہیں جاتیں،عمران خان کو عوام نے غلط پالیسیوں کی وجہ سے رد کیا ہے، موجودہ حکومت غریب عوام کو ریلیف دینے کیلئے آٹے اور گھی کی قیمتوں میں کمی لائی ہے۔

واضح رہے کہ مسجد نبویﷺ میں ن لیگی رہنماؤں کے خلاف نعرے بازی کے حوالے سے پنجاب کے مختلف شہروں میں عمران خان اور ان کے ساتھیوں کے خلاف مقدمات درج کرلیے گئے ہیں، سعودی عرب سے واپس آنے والے شیخ رشید کے بھتیجے کو بھی اسلام آباد ایئرپورٹ سے گرفتار کرکے فیصل آباد منتقل کردیا گیا ہے۔
What is his prediction about bilawals gender?
 

samisam

Chief Minister (5k+ posts)
حرام کے نطفے وڑ سان
تیری پیش گوئی کیا کہتی ہے بلاول کھسرا مرد سے شادی کرے گا یا عورت سے اگر اس کھسرے نے عورت سے شادی کی تو اس عورت کے حقوق زوجبیت کون ادا کرے گا اور اگر اولاد ہوئی تو اولاد کی ولدیت میں کس کا نام لکھا جائے گا ڈیوڈ کا یا گل خان کا یا لوگوں کو دھوکہ دینے کے لئے بلاول کھسرے ہیجڑے اور نامرد کا
اب یہ
وڑ
سان اس کے بارے میں کچھ بھونکے گا
وڑ
سان آجا بھونک
 
Last edited: