عمران خان اور سٹیٹس کو ..ایک اہم سوال

values

Chief Minister (5k+ posts)
عمران خان نے شادی کی ...
سب جانتے ہیں کہ کسی پیسے کی لالچ میں نہیں ..
کسی بڑے سیاسی خاندان میں نہیںں ..کہ اسے کوئی سیاسی طاقت ملے ..
کسی نو عمر سے نہیں کہ کوئی ہوس تھی ..حالانکہ وہ کر سکتا تھا /

اس نے شادی کرنی تھی کیونکہ اسے سیاسی زندگی میں کسی ساتھی کی ضرورت تھی ..دوسرا نورے اپنی عادت سے مجبور اکیلے شخص پر کیچڑ اچھالتے رہے ہیں ...
اب ایک تیسرا پہلو بتا دوں ..عمران ایک کھرا انسان ہے .جھوٹ اور دغا بازی سے دور ہے .چیزوں کو بلیک اینڈ وائٹ میں دیکھتا ہے کہ کوئی بات ٹھیک ہے یا غلط ..نہ کوئی مصلحت دیکھتا ہے اور نہ کوئی فیصلہ خوف پر کرتا ہے .
اس نے جب یہ دیکھا کہ شادی کے بعد بیوی ..بیوی نہ رہی اور کندھے پر سوار ہو گئی ..
اور بیوی پارٹی اور خاندانی سیاست کے اصولوں پر بھاری پڑ رہی تھی تو علیحدہ ہو گیا ..

اب میڈیا کا کردار کیا ہے ...
میڈیا ھر وہ چیز بیچتا ہے جو دیکھی جاتی ہے ،جو سنی جاتی ہے .
یہ کہیں گے کہ اگر کوئی سیاستدان گھر نہیں بنا سکا تو ملک کیا بناے گا ..میرا سوال ہے کہ جنہوں نے کئی شادیان کیں اور طلاقیں بھی دیں .اب بھی تین تین بیویاں رکھے ہووے ہیں ..انہوں نے تو تین تین گھر بنا رکھے ہیں ...مگر ملک کیوں نہیں بنا سکے ..
میرا ایمان ہے کہ سچ کی جیت ہوتی ہے ...اور انشاللہ ہو گی ..
عمران سچا ہے اور یہ میڈیا اور نورے کا سٹیٹس کو ..کو صحافیوں ،،ججوں اور کرپٹ سیاست دانوں پر مشتمل ہے ...پی ٹی آئی اور عمران کہ انشاللہ کچھ نہ بگاڑ سکے گا .
میرا تحریکی ساتھیوں کو مشورہ ہے کہ جو ہوا ہے بہت اچھا ہوا ہے .اس کو بلدیاتی انتخاب سے نہ جوڑیں ،کیونکہ ایک حاضر سروس حکومت ہی جیتی ہے ..اور یہاں تو آزاد جیتے ہیں ..

میں ریہام پر کوئی بات نہیں کرنا چاھتا ..جب تک وہ کچھ نہیں بولتی .مگر ایک بات کہتا ہوں کہ ایک غلط فیصلہ تھا اور الله کا شکر ہے کہ بوجھ اتر گیا .
شامی جیسے منحوس صحافی ھر دن کسی ایک کو لے آئین گے اور بکواس کریں گے ..اس سے کچھ نہیں ہو گا ..ہاتھی چلتا ہے تو کتے بھونکتے ہیں ..
آپ ثابت قدم رہیں ...نتیجہ ل جلد سامنے ہو گا

 
Last edited by a moderator:

xecutioner

Chief Minister (5k+ posts)
نورے تو وہ لعنتی ہیں . جو کسی کو مولانا ڈیزل کے ساتھ مل کر بازاری عورت ثابت کر دیتے ہیں . لیکن پھر انہی بازاری عورتوں کی قبروں پر کھڑ ے ہو کر انہی کا مشن پورا کرنے کا تہیہ بھی کرتے ہیں .
 

Babar Khan

Senator (1k+ posts)
Islam main shaade karna jurm nahi hay. shaadi karain aur koshish karin ke nibh jaya ager problem hay tu divorce karain aur dosree shaade kar lain. Islam yahi sikhata hay. ayk say ziyada bivi bhee rakh saktay hain. Hindu mazhab main sirf ayk shadee allowed hay. Ager ap Hindu hain tu phir main kuch nahi keh sakta
 

jani1

Chief Minister (5k+ posts)
Shami aur baqi Hara.mi jo chahay karlay.....insha Allah IK ka kuch nahi bigar sakthay...
 

NonStopLeo

Minister (2k+ posts)
Islam main shaade karna jurm nahi hay. shaadi karain aur koshish karin ke nibh jaya ager problem hay tu divorce karain aur dosree shaade kar lain. Islam yahi sikhata hay. ayk say ziyada bivi bhee rakh saktay hain. Hindu mazhab main sirf ayk shadee allowed hay. Ager ap Hindu hain tu phir main kuch nahi keh sakta

Thread starter ny b yahi kaha hai k jo log aik say ziada shadi krny per IK ko bura bhala keh rahy hain, woh ghalat hain, q k aik say ziada shadi b ki ja sakti hai, aur is mamly ka hakoomat karny say koi taluq nahi hota, chahy aik shadi b na chaly, chahy 4-4 chal jayen
 

stranger

Chief Minister (5k+ posts)
نورے تو وہ لعنتی ہیں . جو کسی کو مولانا ڈیزل کے ساتھ مل کر بازاری عورت ثابت کر دیتے ہیں . لیکن پھر انہی بازاری عورتوں کی قبروں پر کھڑ ے ہو کر انہی کا مشن پورا کرنے کا تہیہ بھی کرتے ہیں .


BB ko bhi pehle bazari kaha or baad main oos ko apni shaheed bahan.... ye hai in ki oqat