عمران خان ان سب کو ایکسپوز کرکے اور اپنی ڈائری اٹھا کر گھر چلا گیا۔

jani1

Chief Minister (5k+ posts)


https://twitter.com/x/status/1516291462731911170
غداروں کی بیرونی آقاوں سے مل کر رچائی گئی سازش پر ارشد شریف کی ایک خوبصورت تحقیقاتی رپورٹ۔۔
واقعی یہ بندہ تمغے کا لائق تھا۔۔اپنے کام کو ایمانداری سے کرنے پر اللہ اسے جزا دے آمین۔


 
Last edited by a moderator:

jani1

Chief Minister (5k+ posts)
بہت شکریہ ارشد شریف، ایسی ریسرچ کے ساتھ پروگرام بنانے کے لیے۔

عوام سوال کررہی ہے کہ وہ چلاتا رہا کہ سازش ہورہی ہے، اور کوئی ادارہ مدد کو نہیں آیا، سیکیوریٹی ادارے کھڑے منہ دیکھتے رہے، عدلیہ راتوں کو عدالتیں لگاتی رہیں، ۔۔اور عمران خان۔۔​

عمران خان ان سب کو ایکسپوز کرکے اور اپنی ڈائری اٹھا کر گھر چلا گیا۔?۔​

watch @ 4:35

https://twitter.com/x/status/1516127571506864128
پھر یہ کمبخت کہتے ہیں کہ عوام ہماری عزت کرے، ۔۔لعنت ہو ان بے غیرتوں پر۔۔
 

sumisrar

Senator (1k+ posts)
عدلیہ تو پہلے سے بدنام ھے اور رھے گی

پاکستان کی تاریخ میں آج تک اس عدلیہ نے کوئی ایک فیصلہ

حلالیوں والا نہیں کیا - ہمیشہ کسی نہ کسی کی باندی بن کر کیا

جج نہیں یہ طوائفیں ہیں

فوج کا ٹریک ریکارڈ اتنا اچھا نہیں لیکن کیوں کے جوان قربانی دیتے ہیں

عوام عزت کرتی ھے - کرپٹ عدلیہ اور کرپٹ سیاستدانوں سے بہت
بہتر ہے - کافی ایسے کام کیے جس سے عزت کمائی

لیکن باجوہ نے ساری عزت کا جلوس نکال دیا
اگر کوئی کہتا ہے کے ابھی بھی عزت کرو توفوج بھی اپنا احتساب کرے

کچھ مہینے پہلے جو فوجی غدار ڈکلئیر کر کے سزا پاے باجوہ ان سے الگ کس
طرح ہے ؟

جوں جوں ٹائم گزر رہا ہے یہ زیادہ ایکسپوز ہو رہا ہے

ہر گزرتے دن کے ساتھ یہ فوج کے لئے نقصان اور شرمندگی بنتا جا رہا ھے