عمران خان انا پرست ہیں اور ان کا اوپر والا 'چیمبر' خالی ہے: شہباز شریف

A-Thinker

Minister (2k+ posts)
61142198_10156182184601766_6263286383247360000_n.jpg


لندن: مسلم لیگ (ن) کے صدر اور قائد حزب اختلاف شہباز شریف نے وزیراعظم عمران خان پر تنقید کرتے ہوئے کہا ہے کہ وہ انا پرست ہیں اور ان کا اوپر والا 'چیمبر' خالی ہے۔

شہباز شریف کا لندن میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے کہنا تھا کہ انہوں نے عمران خان جیسا جھوٹ بولنے والا وزیراعظم نہیں دیکھا، انہی کے دھرنے کی وجہ سے چینی صدر کا دورہ پاکستان ملتوی ہوا جس کی وجہ سے پاکستان کو نقصان ہوا۔

شہباز شریف کا کہنا تھا کہ بدقسمتی سے عمران خان انا پرست ہیں اور ان کا اوپر والا 'چیمبر' خالی ہے۔

شہباز شرف نے لیگی رہنما ملک احمد خان کے چیئرمین نیب سے مستعفی ہونے کے مطالبے سے متعلق کہا کہ یہ اُن کی ذاتی رائے ہوسکتی ہے پارٹی پالیسی نہیں۔


Source


 
Last edited:

Raja Farooq

Senator (1k+ posts)
Iss ghaleez orr baddboodaar ko bndaa ramzan myy kia gaaly dyy 35 saal hukumatt krr k iss mulk k kia haal krr dyya hyy orr inn ko afsoos sharam by nyyy inshaAllah meraa rab dunya orr akhratt my tum logon ko ibrattt ky misaal banayyy ga wait for Allah decision
 

The Oasis

MPA (400+ posts)
Sharifoon main bilkul ana nahi hay, foran ondhay muu lait jatay hain aur tail bhi khud hi daitay hain takay zahmat ka daini pare, aur mehmaan nawaz to aise hain hay Sheikhoon kay lieay jaan o maal hi nahi maa aur beti bhi qurban ka daitay hain
 

sensible

Chief Minister (5k+ posts)
Thank you SS
اپنے وقت میں خود پر بنے کیسز پر عدالتوں سے مفرور ہونے پر؟ کیونکہ ابھی تک ان پر عمران حکومت میں نیا ایک بھی کیس رجسٹر نہیں ہوا اور اپنے کرتوتوں سے ڈر کر سارا خاندان لندن جا کر چھپ گیاکچھ جانے کو رو بھی رہا ہے اور ترلے بھی کر رہا ہے .اور اس کے باوجود عمران کو کوس کر تمھیں بیوقوف بنانے پر ؟