سوال سادہ مگر بنیادی ہے کہ وزیراعظم عمران خان نے اپنے ایک سالہ دور حکومت میں کیا کھویا ، کیا پایا ہے۔ میرا خیال ہے کہ سب سے پہلے یہ دیکھنا چاہیے کہ عمران خان نے اپنے اموشنل بینک اکائونٹ میں کتنا کچھ ضائع کیا ہے۔ کیونکہ اگر اس نکتہ پر بات کی جائے کہ انہوں نے ایک سال میں کیا حاصل کیا توتین چار سطروں میں بات ختم ہوجائے گی۔ اپنا اثاثہ لٹانے کی داستان البتہ طویل بھی ہے اور بہت سوں کے لئے دل دکھانے والی بھی۔
عمران خان کی سب سے بڑی ناکامی یہ ہے کہ انہوں نے اپنے آپ سے حسن ظن رکھنے والوں کوقلیل مدت میں شدید مایوسی سے دوچار کر دیا ہے۔ اتنے کم عرصے میں کسی بڑے، مقبول سیاستدان سے وابستہ امیدیں یوں تحلیل ہوتے کم ہی دیکھی گئیں۔ نوبت یہ آ گئی کہ عمران خان کے زبردست حامی جنہیں ڈائی ہارڈ فین کہاجاتا ہے، وہ بھی سکتے کے عالم میں ہیں۔ ان کا ذہن لیڈر کی ناکامی کو تسلیم نہیں کر پا رہا ، دل کپتان سے امیدیں وابستہ رکھے ہے ، مگر آنکھوں میں ٹوٹے سپنوں کی کرچیاں پیوست ہیں۔خان کے غلط فیصلوں کا وہ دفاع نہیں کر پا رہے اور ہر گزرتے دن کے ساتھ اپنے حلقہ احباب میں انہیں ندامت کا سامنا کرنا پڑرہا۔ ع

Daily 92 Roznama ePaper - عمران خان۔ ایک سال میں کیا کھویا؟
سوال سادہ مگر بنیادی ہے کہ وزیراعظم عمران خان نے اپنے ایک سالہ دور حکومت میں کیا کھویا ، کیا پایا ہے۔ میرا خیال ہے کہ سب سے پہلے یہ دیکھنا چاہیے کہ عمران خان نے اپنے اموشنل بینک اکائونٹ میں کتنا کچھ ضائع کیا ہے۔ کیونکہ اگر اس نکتہ پر بات کی جائے کہ انہوں نے ایک سال میں کیا حاصل کیا توتین چار...
www.roznama92news.com