عمران حکومت کی ٹیکس اصلاحات ، پہلی بار ایف بی آر کو ریکارڈ ٹیکس وصول

naveed

Chief Minister (5k+ posts)
tax-fbr.jpg


فیڈرل بورڈ آف ریونیو (ایف بی آر) کے لارج ٹیکس پیئر آفس (ایل ٹی او) نے سب سے زیادہ ٹیکس جمع کرنے والے آفس کا اعزاز حاصل کرلیا۔

فیڈرل بورڈ آف ریونیو (ایف بی آر) کے مطابق 11 ماہ میں کراچی سے 1595 ارب روپے ٹیکس وصول کیا گیا ، گذشتہ سال کےمقابلے میں اس سال 42 فیصد زیادہ ٹیکس وصولی کی گئی ہے۔

ایف بی آر کے مطابق وفاقی حکومت کی جانب سے ٹیکس وصولی کا ہدف 1449 ارب روپے مقرر کیا گیا تھا لیکن ایل ٹی او کراچی کی جانب سے وفاقی حکومت کے ہدف کو پیچھے چھوڑتے ہوئے 11 ماہ میں کراچی سے 1595 ارب روپے ٹیکس وصول کر لیا گیا ہے۔

اس کے علاوہ ملک کی تاریخ میں پہلی بار فیڈرل بورڈ آف ریونیو (ایف بی آر) کی ٹیکس وصولی 6000 ارب روپے تک پہنچ گئی ہے۔

ایف بی آر نے مالی سال 201-22ء کے دوران 6125 ارب ٹیکس وصول کیا، ایف بی آر کو گذشتہ سال کی نسبت 29.1 فیصد زائد ٹیکس وصولیاں ہوئیں۔

Source
 
Last edited by a moderator:

samisam

Chief Minister (5k+ posts)
باجوے کی قبض کشا گولی بابر افتخار کہاں ہے کمنٹس کے لئے
موجودہ چوروں ڈاکوؤں فراڈیوں منی لانڈروں مودی کے پالتو کتوں کی حکومت کا ترجمان بہت عرصے سے باجوے کی رجیم چینج ناجائز حکومت کی پراگریس بتانے اور ڈالر کا سستا ہونے اور اکانومی مستحکم ہونے کا نہیں بتانے آیا
کیا بات ہے طبیعت تو ٹھیک ہے