عمران حکومت میں تمام معاشی اشاریے تومثبت تھے،ہٹایاکیوں گیا ؟صارفین کےتبصرے

3khanmaashimusbathatayagia.jpg

تحریک انصاف کی حکومت کے دوران ایک طرف تو موجودہ حکومت شور مچاتی تھی کہ معیشت تباہ حالی کی طرف جا رہی ہے تو دوسری طرف اس دور کے تمام معاشی اشاریے مثبت دکھائی دیتے ہیں۔ برآمدات، زرمبادلہ، کرنٹ اکاؤنٹ خسارہ، ٹیکس سمیت ہر میدان میں اعداوشمار بہتر تھے۔

انہی اعداوشمار کا ماضی سے موازنہ کرتے ہوئے سوشل میڈیا پر سوال اٹھایا جا رہا ہے کہ جب سب بہتر چل رہا تھا تو پھر حکومت کو ہٹانے کی ضرورت کیوں پیش آئی؟ صحافی اسد کھرل نے کہا کہ جب تمام معاشی اشاریے مثبت تھے تو حکومت کیوں ختم کی گئی؟

https://twitter.com/x/status/1525117439545155584
معروف مصنف طلعت رحیم نے بھی یہی کہا کہ ایسی کیا مجبوری تھی کہ تحریک انصاف کو سب بہتر ہونے کے باوجود بھی گھر بھیج دیا گیا۔

https://twitter.com/x/status/1525069036920381440
ان کے علاوہ محمد اکرام نامی صارف نے کہا کہ یہ سارا عمل دو مقاصد کے حصول کیلئے کیا گیا ہے چند دنوں میں دیکھ لیں گے نمبر ایک اسراٸیل کو تسلیم کرنا اور دوسرا احمدی بل میں تبدیلی۔ یہ کام عمران خان نے نہیں کرنے تھے یہ کام کرپٹ سیاتدانوں کا ٹولہ کرے گا اس کام کے بدلے سارے کرپٹ مافیا کے کیسز ختم کیٸے جاٸیں گے۔

https://twitter.com/x/status/1525091808568651776
شیرازی نامی صارف نے کہا کہ کیونکہ عمران خان نے امریکا کے سامنے جھکنے سے انکار کر دیا تھا۔

https://twitter.com/x/status/1525137759198797830
صغیر نے کہا کہ امریکی کتے نے کاٹا تھا اس لیے ایک پاؤ گوشت حاصل کرنے کیلئے گائے ذبح کر دی گئی ہے۔

https://twitter.com/x/status/1525088950586589191
مولائی نامی صارف نے کہا کہ تایا جی کی ضد اور انا کی بھینٹ چڑھ گیا ایک ہنستا بستا گھر۔

https://twitter.com/x/status/1525120004479455234
 

sensible

Chief Minister (5k+ posts)
جنہوں نے لگایا تھا انہوں نے ہٹا دیا۔ سمپل
انہوں نے پہلے بھی اس عوام کا راستہ روک کر سیٹیں کھائ تھیں پی ٹی آئ کی اور اب بھی وہ ہی عوام ان کی ٹنڈ پر ناچ رہی ہے ۔لیکن اب چونکہ موجودہ چور اپنے کیسز ختم کرانے کے لیے تمام جمہوری اقدار خود روند چکے ہیں پارلیمنٹ کی بالا دستی ختم ہو چکی ۔ہارس ٹریڈنگ کی بھرپور وکالت کر چکے چور اب ان کی حکومت انہی اصولوں پر ختم ہوئ تو پھر سے خلائ مخلوق کا رنڈی رونا شروع ہو گا جسے پہلے بھی کوئ اہمیت نہیں ملی تھی اب تو اس پر جوتے الگ سے پڑیں گے۔پھر رونا نہیں صرف بھاگ جانا
 

Meme

Minister (2k+ posts)
اوہ بھائی یہ بات عمران خان کی ہو رہی ہے تو ایویں ہی دھکے سے نواز شریف کی طرف لے جا رہا ہے بات کو ?
ہاں تاباں عمران کی ہی بات ہو رہی ہے۔ دس سال کے لئے لائے تھے اسے۔ چار سال بعد ہی ہاتھ کھینچ لیا۔ یہ بات عمران خان کو سمجھ نہیں آ رہی۔

https://twitter.com/x/status/1518600719045120000
 

taban

Chief Minister (5k+ posts)
ہاں تاباں عمران کی ہی بات ہو رہی ہے۔ دس سال کے لئے لائے تھے اسے۔ چار سال بعد ہی ہاتھ کھینچ لیا۔ یہ بات عمران خان کو سمجھ نہیں آ رہی۔

https://twitter.com/x/status/1518600719045120000
ویسے اگر عمران خان کو سمجھ نہیں آرہی تو گنجوں کو تو سمجھ آ جانی چاہئیے مگر وہ بھی سراب کے پیچھے ہی بھاگ رہے ہیں

تیرے تو یہی ڈھنگ ہیں اپنا بنا کے چھوڑ دے
 

Melanthus

Chief Minister (5k+ posts)
جنہوں نے لگایا تھا انہوں نے ہٹا دیا۔ سمپل
PTI got more votes than any other party.Ary you saying the army forced people to vote for PTI?.Nangi League was created by Gen Zia and Gen Jilani that is is why it thinks PTI came into power with the help of the army.Millions of people are coming out in support of PTI so is the army telling them to support PTI?.
 

Meme

Minister (2k+ posts)
ویسے اگر عمران خان کو سمجھ نہیں آرہی تو گنجوں کو تو سمجھ آ جانی چاہئیے مگر وہ بھی سراب کے پیچھے ہی بھاگ رہے ہیں

تیرے تو یہی ڈھنگ ہیں اپنا بنا کے چھوڑ دے
ہاں تاباں، افسوس پر ایسے ہی دو بڑی پارٹیاں اور امپائر ملکر ملک کو فٹبال بنا کر کھیلتے رہیں گے۔
 

taban

Chief Minister (5k+ posts)
ہاں تاباں، افسوس پر ایسے ہی دو بڑی پارٹیاں اور امپائر ملکر ملک کو فٹبال بنا کر کھیلتے رہیں گے۔
بالکل ایسے ہی ہے یہ پیسے اور اقتدار کی جنگ ہےجس میں نقصان ملک کا ہی ہے
 

nasir77

Chief Minister (5k+ posts)
YEH ASHARIA KE NAHIN ASHARAY PER NA CHALNAY KE WAJAH SAY HATAYA GAYA HAI !!!
 
Last edited:

miafridi

Prime Minister (20k+ posts)
Noon leak is known to ruin economy not to build it.

On the contrary PTI not only took bold/unpopular decisions but all economic indicators Like Revenue collection, exports, remittances, job creation, GDP etc went into positive as well.

امپورٹڈ_حکومت_نامنظور