عمران جانا تو مدینہ چاہتے ہیں، راستہ کوفے کا پکڑ لیا، حسن نثار

naveed

Chief Minister (5k+ posts)

کراچی(جنگ نیوز)سینئر تجزیہ کار حسن نثار نے کہا ہے کہ عمران خان جانا تو مدینہ چاہ رہے ہیں لیکن راستہ کوفہ کا پکڑ لیا ہے،ان کو شاید پتہ بھی نہیں کہ ریاست مدینہ کا مطلب کیا ہے، ریاست مدینۃ النبی کا بنیادی پتھر انسان سازی ہے، پاکستان کو ریاست مدینہ بنانے کیلئے شہریوں کی کردار سازی کی ضرورت ہے،ملک کو یہاں تک پہنچانے میں اشرافیہ کا حصہ سب سے زیادہ ہے، البتہ اسکو نچوڑنے میں عام شہریوں نے بھی حصہ ڈالا مگرمچھوں نے بڑے بڑے ٹکڑے اتارے،

670512_3583578_Hassan-Nisar_akhbar.jpg

مردار خور گِدھوں نے ذرا چھوٹی بوٹیاں اور کوؤں نے مزید چھوٹی بوٹیاں نوچی ہیں،ملک اگر اٹھ گیا تو اس میں بھی اشرافیہ کا کمال نہیں ہوگا عام شہری کا حصہ ہوگا۔ وہ جیو نیوز کے پروگرام ”میرے مطابق“ میں میزبان شجعیہ نیازی سے گفتگو کررہے تھے۔مودی کے بیان ”جو ستر سال میں نہیں ہوسکا وہ میں نے ستر دنوں میں کردیا“پر تبصرہ کرتے ہوئے حسن نثار نے کہا کہ تاریخ میں بے شمار لوگ ایسے ہیں جنہوں نے وہ کام لمحوں میں کردیئے جو صدیوں نہیں ہوسکے تھے، کشمیریوں کے ساتھ جو ظلم و ستم ہورہا

ہے وہ وقت دور نہیں جب قدرت کے انتقام کا انجام دنیا دیکھے گی، بھارت کے بہت سے ٹکڑے پائپ لائن میں ہیں،مقبوضہ کشمیر سے خالصتان تک اور ناگالینڈ، آسام، اروناچل پردیش اور بہار سمیت کئی علاقوں میں آزادی کیلئے لاوا پھوٹ پڑا ہے۔

Nice2MU

President (40k+ posts)
انسان سازی کیا ایک سال میں ہوگئی تھی؟

اب پٹواریوں ہی کو دیکھ لے انہیں کوئی 100 سالوں میں بھی انسان نہیں بنا سکتا ہے۔ایک سال تو کچھ نہیں۔۔۔ انہیں زہریلہ سپرے کرکے امریکی سونڈیو کیطرح تلف کرنا پڑیگا۔
 
Last edited:

scholar

Chief Minister (5k+ posts)
کوفے میں ہوئے ظلم کو ساتھ لے کر چلو گے تو مدینہ پہنچنے میں آسانی ہو گی ہمارے نبی صلی اللہ علیہ وسلم نے تو حضرت علی اور فاطمہ کے بچوں حسن اور حسین سے پیار کرنے کا کہا تھا ۔۔۔

یہ کیسے جاہل صخافی ہے جو نواز سانپ شریف کے کرپٹ بچوں سے صرف ایک لفافے کے لیے پیار کرتے ہیں ۔۔ لعنت
 
BrotherKantu

Chief Minister (5k+ posts)
وہ سارے لوگ جو حکومت میں آنے سے پہلے خان کے قصیدے پڑھتے تھے حکومت میں آنے کے بعد خان سے کچھ نا ملنے پر اب بک بک کرتے ہیں خان کو سمجھ ہے ایسے لوگوں کی

ایسے لوگوں کو سمجھ نہیں ہے میرٹ کیا ہوتا ہے.

.
 
tansarbh

Senator (1k+ posts)
Kaash hum main patience k saath saath thori aqal bhi hoti. Riasat e Madeena bananay k liyay raasta bhi to hamwaar karna hai. Wo raasta jis main 3 saal ki corruption or Marfia kai holnaak, baray baray garhay paray huay hain. Pehlai un ko to fill karain, uss kai baad us par amal hoga.
Masla yeh hai k IK ka asal matlab Ghareeb ho uthaanay say hai and insaaf ka bol baala karna hai, uss nain sirf aor sirf Ghareeb kai liyay kaam karna hai, aor yeh log, asal main Wo sab kuchh chahtay hain jo Riasat e Madeena main hota raha. Which is not possible.
 
Saboo

Prime Minister (20k+ posts)
حسن نثار کہنا تو کچھ اور چاہتے ہیں
کیہ کچھ اور گئے . ویسے بھی پاکستان
سے مدینہ جانا ہو تو کوفہ ہوکر بھی جایا جا سکتا ہے.
اب اس میں کیا
 
kingQ

Minister (2k+ posts)

کراچی(جنگ نیوز)سینئر تجزیہ کار حسن نثار نے کہا ہے کہ عمران خان جانا تو مدینہ چاہ رہے ہیں لیکن راستہ کوفہ کا پکڑ لیا ہے،ان کو شاید پتہ بھی نہیں کہ ریاست مدینہ کا مطلب کیا ہے، ریاست مدینۃ النبی کا بنیادی پتھر انسان سازی ہے، پاکستان کو ریاست مدینہ بنانے کیلئے شہریوں کی کردار سازی کی ضرورت ہے،ملک کو یہاں تک پہنچانے میں اشرافیہ کا حصہ سب سے زیادہ ہے، البتہ اسکو نچوڑنے میں عام شہریوں نے بھی حصہ ڈالا مگرمچھوں نے بڑے بڑے ٹکڑے اتارے،

مردار خور گِدھوں نے ذرا چھوٹی بوٹیاں اور کوؤں نے مزید چھوٹی بوٹیاں نوچی ہیں،ملک اگر اٹھ گیا تو اس میں بھی اشرافیہ کا کمال نہیں ہوگا عام شہری کا حصہ ہوگا۔ وہ جیو نیوز کے پروگرام ”میرے مطابق“ میں میزبان شجعیہ نیازی سے گفتگو کررہے تھے۔مودی کے بیان ”جو ستر سال میں نہیں ہوسکا وہ میں نے ستر دنوں میں کردیا“پر تبصرہ کرتے ہوئے حسن نثار نے کہا کہ تاریخ میں بے شمار لوگ ایسے ہیں جنہوں نے وہ کام لمحوں میں کردیئے جو صدیوں نہیں ہوسکے تھے، کشمیریوں کے ساتھ جو ظلم و ستم ہورہا

ہے وہ وقت دور نہیں جب قدرت کے انتقام کا انجام دنیا دیکھے گی، بھارت کے بہت سے ٹکڑے پائپ لائن میں ہیں،مقبوضہ کشمیر سے خالصتان تک اور ناگالینڈ، آسام، اروناچل پردیش اور بہار سمیت کئی علاقوں میں آزادی کیلئے لاوا پھوٹ پڑا ہے۔

لو جی، جرنیلوں کا چھوڑو، غیر فوجیوں میں کیڑے نکالتے نکالتے اب بھارتیوں کو بددعائیں دینے پر آگیا۔
 
kingQ

Minister (2k+ posts)
حسن نثار کہنا تو کچھ اور چاہتے ہیں
کیہ کچھ اور گئے . ویسے بھی پاکستان
سے مدینہ جانا ہو تو کوفہ ہوکر بھی جایا جا سکتا ہے.
اب اس میں کیا
حسن نثار نے یہ بیان سستی والی کپی پی کر دیا ہوگا۔ کوئی بات نہیں، جب ہوش آئے گا تو آپ کے بھگوان کو پیغمبر بھی بنا دے گا۔
 
kingQ

Minister (2k+ posts)
Kaash hum main patience k saath saath thori aqal bhi hoti. Riasat e Madeena bananay k liyay raasta bhi to hamwaar karna hai. Wo raasta jis main 3 saal ki corruption or Marfia kai holnaak, baray baray garhay paray huay hain. Pehlai un ko to fill karain, uss kai baad us par amal hoga.
Masla yeh hai k IK ka asal matlab Ghareeb ho uthaanay say hai and insaaf ka bol baala karna hai, uss nain sirf aor sirf Ghareeb kai liyay kaam karna hai, aor yeh log, asal main Wo sab kuchh chahtay hain jo Riasat e Madeena main hota raha. Which is not possible.
ریاست مدینہ کے لیے راستہ ہموار کرنا ہے تو اس کے لیے سب سے پہلے باجوہ اور عمران نیازی کو جیلوں میں ڈالنا ہوگا۔ اس کے بعد عوام و خواص کا بلا تفریق احتساب کرنا ہوگا۔
 
kingQ

Minister (2k+ posts)
کوفے میں ہوئے ظلم کو ساتھ لے کر چلو گے تو مدینہ پہنچنے میں آسانی ہو گی ہمارے نبی صلی اللہ علیہ وسلم نے تو حضرت علی اور فاطمہ کے بچوں حسن اور حسین سے پیار کرنے کا کہا تھا ۔۔۔

یہ کیسے جاہل صخافی ہے جو نواز سانپ شریف کے کرپٹ بچوں سے صرف ایک لفافے کے لیے پیار کرتے ہیں ۔۔ لعنت
کوفہ والے اپنے نام کے ساتھ 'سید' لگا کر ایرانیوں کے روحانی پیشوا بن گئے ہیں۔ عمران خان بھی کوفیوں کے راستے پر چل کر کبھی نہ کبھی جمائمہ کے پہلو میں لندن پہنچ ہی جائے گا۔
 
scholar

Chief Minister (5k+ posts)
کوفہ والے اپنے نام کے ساتھ 'سید' لگا کر ایرانیوں کے روحانی پیشوا بن گئے ہیں۔ عمران خان بھی کوفیوں کے راستے پر چل کر کبھی نہ کبھی جمائمہ کے پہلو میں لندن پہنچ ہی جائے گا۔
shut up .. son of bitch main waqia kerbala ke baat ker raha tha ..sour ke nasel ? ? ? ? ?
 
tansarbh

Senator (1k+ posts)
ریاست مدینہ کے لیے راستہ ہموار کرنا ہے تو اس کے لیے سب سے پہلے باجوہ اور عمران نیازی کو جیلوں میں ڈالنا ہوگا۔ اس کے بعد عوام و خواص کا بلا تفریق احتساب کرنا ہوگا۔
Wajah?
In ko Jailon main daal k kis ko laana hoga? NS ya Zardari ko?
 
GreenMaple

Prime Minister (20k+ posts)
مدینہ کی ریاست بنانے سے پہلے یزیدوں کا خاتمہ ضروری ہے
 
atensari

(50k+ posts) بابائے فورم
یہ تو پورے پاکستان کا حال ہے اور خان کے آنے سے پہلے کا حال ہے
حاجی نمازی کو دیکھو تو اصل میں کوفی ہی ہو گا

حسن نثار نے ایسا کیوں کہا، وہ بھی جانتا ہے
غائب رہنے والا لبیک لبیک کہتا ملے گا
 
Last edited:

datruth

MPA (400+ posts)
hasan Nisar , not a bad person, but has some problems , he sound sick at times , is from the very beginning playing "chamcha" for different persons like Hafiz ullah Niazi and many others, consuming too much "desi Tharra" he don't have the courage face the other anchors, use strong language but only for the politely leaders, when I com e to generals or the Agencies, he is so scared, is a miserable person, most of the time is talking under influence, must get retired, is just a useless thing
 
Steyn

Chief Minister (5k+ posts)
Beautiful.

Even the founding member of PTI Hasan Nisar and supporter is mocking Imran Khan for his lies.

Truth shines like a bright light in the sky and lies perish.
 
There is only 1

Chief Minister (5k+ posts)
حسن نثار نے ایسا کیوں کہا، وہ بھی جانتا ہے
غائب رہنے والا لبیک لبیک کہتا ملے گا

سچے مومن تو بس قلیل ہی تھے اتنے قلیل کہ انگلیوں پر گنے جا سکتے ہیں
ہر فاسق و فاجر اب خلافت خلافت کرتا ملے گا
 
atensari

(50k+ posts) بابائے فورم

سچے مومن تو بس قلیل ہی تھے اتنے قلیل کہ انگلیوں پر گنے جا سکتے ہیں
ہر فاسق و فاجر اب خلافت خلافت کرتا ملے گا
الله نے فتح سے پہلے ایمان لانے والوں کا درجہ بعد والوں سے بلند رکھا ہے

خلافت کرنے والوں نے خلافت کر لی بعد میں آنے والے فاسق اور فاجروں آج تک خلافت خلافت کر رہے ہیں

اس بات میں کچھ تو وزن ہے کے مدینہ جانا چاہتے ہیں راستہ کوفہ کا پکڑ لیا
 
There is only 1

Chief Minister (5k+ posts)

الله نے ایمان پر سبقت لے جانے والوں کو فضیلت دی
کام کے وقت بھاگنے والوں اور انعام کے وقت دوڑ کر آنے والوں کو نہیں
کوڑے کی بوری پر خلافت لکھ دینے سے وہ خلافت نہیں بن جاتی
تو لگے رہو