Daily 92 Roznama ePaper - عمران ، ہم اور تم
ہم جیسے طالب علم عمران خان پر تنقید کریں تو بات سمجھ میں آتی ہے کیونکہ ہمیں اصلاح احوال کی امید تھی اور یہ امید بر آتی دکھا ئی نہیں دے رہی لیکن شریف اور زرداری خاندان کے دستر خوان پر عشروں پیٹ کے بل رینگنے والے یہ گداگرانِ سخن کس منہ سے تنقید کر رہے ہیں؟ کیا وہ بھول گئے، خواجہ آصف نے فرمایا...
www.roznama92news.com