پچھلے تین چار دنوں سے مختلف مختلف بجتی ڈگ ڈگیوں نے عمرانیوں کو پریشان کر کے رکھا ہوا ہے - کسی کو کچھ سمجھ نہیں آ رہی تھی کہ کیا کریں ناچیں یا نہ ناچیں - اگر ناچیں تو کلاسک کتھک پیش کریں یا روایتی "سورے جانے" والا باندر ڈانس پیش کریں --- ان میں کچھ اوپرلی نسل کے عمرانی بھی تھے - جن کو سمجھ آنی شروع ہو گی کہ دال میں کچھ کالا ہے -
اسی مخمصے اور فرسٹریشن میں دو اوپرلی نسل کے عمرانی آپس نے بھی گتھم گتھا ہو گئے - مجھ پٹواری کو بھچ میں پڑ کے ثالثی کروانی پڑی کہ آپس میں تو نہ لڑو نا
کچھ انصافویوں سے میں نے پوچھا بھی کہ کیا ہو رہا ہے - پر بیچاروں کو پتا ہی نہیں تھا --- اوپر سے ملیحہ ہاشمی جیسی یو ٹیوبن نے بیچاروں کی مت ماری ہوئی تھی اس سارے معاملے کو "براڈ شیٹ لیکس" -- "براڈ شیٹ لیکس" کیہ کر
خیر تین چار دوں بعد شکر ہے شاید عمران خان کو بھی وچلی گل سمجھ آ گئی کہ یہ ٹوکرا تو اپنے ہی سر الٹتا نظر آنے لگا ہے --- تو اس نے شبلی فراز، ڈبو فواد چودھری اور محترمہ شیریں مزاری کی ایک کمیٹی بنائی جو اب بتاۓ گی کہ اصل معاملہ کیا ہے --- عدالتی فیصلے سے دو مہینے پہلے ہی کون اس پیسے کو لندن بھجوانے کے پیچھے تھا کہ یہ پیسہ فیصلہ آتے ساتھ ہی ضبط ہو جاۓ
اس لئے میں عمرانیوں سے کہتا ہوں کہ ڈانس وانس کی کوئی ضرورت نہیں --- بس دو دن ٹھہر جاؤ - یہ کمیٹی کچھ سمجھانے کے لئے نہیں بنی بلکہ یہ بتانے کے لئے بنی ہے کہ گالاں کس کو کڈنی ہیں