علیمہ کی امریکا میں جائیداد،حکومت واضح موقف نہیں دے رہی،تجزیہ کار

kakamana

Minister (2k+ posts)
And just to correct the facts here, she tried to take amensty of declaring undeclard wealth as made by NawazSharif/PML N govt by paying tht 1-4% of wealth worth. However SC reject tht amnesty & put a hefty penalty for tax envision. that mr. rajarwal or other PML N bots wont tell you.
علیمہ خان ایک عام پاکستانی شہری ہیں انکی کسی جائیداد یا ایکشن کا جواب حکومت کیوں دیگی
انکی جائیدادوں کے تمام سورسز اور بینک ٹرانزیکشن موجود ہیں جو وہ کورٹ میں دے چکی ہیں ، جرمانہ انہوں نے جائدادیں بنانے پر نہیں بلکے قانونی طور پر ڈکلئیر نہ کرنے پر بھرا ہے جبکے جب انہوں نے جائدادیں بنائی تھیں اسوقت انھیں پتا نہیں تھا کے انکو پاکستان میں ڈکلئیر کرنا ہے لیکن جہاں جائیداد تھی وہاں وہ سب لیگل تھا نواز شریف اور اسحاق ڈار اپنی حکومت میں اس معاملے پر ایف آئ اے کی انوسٹیگیشن کروا چکے ہیں اور انکے ہاتھ کچھ نہیں آیا تھا اب باسی کڑی کو ابالتے رہیں کیا فرق پڑنا ہے
 
RajaRawal111

Prime Minister (20k+ posts)

یہ بات میں یقین سے جانتی ہوں نہ ایکسپرٹ میں ہوں نہ آپ ہیں ہاں سپریم کورٹ کے ججز یملے نہیں ہیں وہ آئیکپسرٹ ضرور ہیں علیمہ خان کی کوئی کرپشن ثابت ہوتی ہے تو اسکو سزا ملنا چاہئیے لیکن اگر یہ معاملہ اتنا ہی گھمبیر تھا تو نواز شریف کی حکومت نے کوئی قانونی کاروائی کیوں نہ کی ؟ اور کچھ یاد نہ رہنے

کی بونگی سپریم کورٹ میں نواز شریف نے ماری تھی جو آن ریکارڈ ہے

https://www.siasat.pk/forums/thread...e-against-aleema-khan-know-the-reason.669728/

Check this thread

اب چھوڑیں نا اپنے آپ کو نون لیگ کے پیچھے نہ چھپایں - وہ لوگ تو تھے ہی چور -- انہوں نے چوروں کو کیوں پکڑنا تھا - اپ لوگ تو پاک پوئتر اجڑ ہیں نا -- اپ کو تو یہ سب دیکھا ہی پڑے گا نا
اور کون سی منی ٹریل موصوفہ نے جمع کروائی ہے عدالت میں -- میں تین چار دفع یہ کومنٹ پڑھ چکا ہوں اس فورم پر - کیوں جھوٹ پھیلانے کے چکر میں ہیں آپ لوگ
 
RajaRawal111

Prime Minister (20k+ posts)
And just to correct the facts here, she tried to take amensty of declaring undeclard wealth as made by NawazSharif/PML N govt by paying tht 1-4% of wealth worth. However SC reject tht amnesty & put a hefty penalty for tax envision. that mr. rajarwal or other PML N bots wont tell you.

کاکا منا جی چھوڑو نا یار --- ہم پٹواری اپنی ساری چوریاں چھپا یں گے --- تسی وڈے جی
پر تسی وی ھن پھوپھی دے کرتوت چھپانے دی کوشش نے کرو نا --- نہ دڑو پھوپھیاں اپنے بھرا دیاں بہت ہمدرد ہوندیاں ان - نہیں دسدیاں وچلی گل
 
Citizen X

President (40k+ posts)
With all due respect, it is creating doubt in common men's mind and not "gali ka kutta". Unless the documents are published the noise will keep increasing and rightly so.
No the common man is not effected and understands this is nothing but cheap propaganda. This is common Corrupt Mafia SOP and they have been doing it for the past 20 years against IK and his family and till date it hasn't worked and won't work this time either.

Anyone with half a working grey cell know this is just the corrupt crying to divert attention from their own corruption.
 
kakamana

Minister (2k+ posts)
raja g asi apni sagi phuppi de sagae nahin te aleema phuppi di kisno fikar ha...phir ithe main facts discuss ker riya sega...te mur thwanoo wi pata hega ke aik patwari leader jiwain seeta white no pakistan le aya seee ki waja bani usne aa gal na taki hoee???? hasil jama yahi ha raja g aeda ander khuch khas gal banni nahin bas rola pana j...oo tusi pai jao
کاکا منا جی چھوڑو نا یار --- ہم پٹواری اپنی ساری چوریاں چھپا یں گے --- تسی وڈے جی
پر تسی وی ھن پھوپھی دے کرتوت چھپانے دی کوشش نے کرو نا --- نہ دڑو پھوپھیاں اپنے بھرا دیاں بہت ہمدرد ہوندیاں ان - نہیں دسدیاں وچلی گل
 
taban

Chief Minister (5k+ posts)
علیمہ خان ایک عام پاکستانی شہری ہیں انکی کسی جائیداد یا ایکشن کا جواب حکومت کیوں دیگی
انکی جائیدادوں کے تمام سورسز اور بینک ٹرانزیکشن موجود ہیں جو وہ کورٹ میں دے چکی ہیں ، جرمانہ انہوں نے جائدادیں بنانے پر نہیں بلکے قانونی طور پر ڈکلئیر نہ کرنے پر بھرا ہے جبکے جب انہوں نے جائدادیں بنائی تھیں اسوقت انھیں پتا نہیں تھا کے انکو پاکستان میں ڈکلئیر کرنا ہے لیکن جہاں جائیداد تھی وہاں وہ سب لیگل تھا نواز شریف اور اسحاق ڈار اپنی حکومت میں اس معاملے پر ایف آئ اے کی انوسٹیگیشن کروا چکے ہیں اور انکے ہاتھ کچھ نہیں آیا تھا اب باسی کڑی کو ابالتے رہیں کیا فرق پڑنا ہے
عینی جی یہ بحث برائے بحث ہے لوگوں کو اصل ایشو سے ہٹانا مقصود ہے تاکہ کوئی بھلائی کا کام نہ ہو سکے اور لوگ اسی طرح کی بکواس بازی میں پھنسے رہیں
 
taban

Chief Minister (5k+ posts)
Let me be devil's advocate for the sake of argument, she is sister of the PM who has been collecting funds all over, unless she publishes her money trail, questions will keep arising creating doubt that the property was purchased by funds embezzlement.

If she has nothing to hide, why can't the money trail be published?
پھر وہی بات بھائی جی عدالت کا دروازہ کھلا ہے اگر وہ منی ٹریل نہیں دیتی تو رگڑ دو عدالت کے ذریعے بس اتنی سی بات میں کہہ رہا ہوں بلکہ علیمہ کیا جو بھی غلط کام کرے سزا کا مستحق ہے مگر عدالت کے ذریعے
 
Annie

Moderator
عینی جی یہ بحث برائے بحث ہے لوگوں کو اصل ایشو سے ہٹانا مقصود ہے تاکہ کوئی بھلائی کا کام نہ ہو سکے اور لوگ اسی طرح کی بکواس بازی میں پھنسے رہیں

ساری کنفیوزن مریم بی بی کا سکواڈ ایک تہہ شدہ پلان سے پھیلاتا ہے عدالت اور ججز کچھ اور کہتے ہیں یہ لوگ باہر آکر کچھ اور پرپیگنڈا کرتے ہیں اوپر پڑھ چکے ہونگے علیمہ خان نے کونسی منی ٹریل دی ہے .عدالتیں مطمئن ہیں لیکن جنہوں نے مطمئن نہیں ہونا نہیں ہونا اب یہاں کون اپنے بھیجے کی دہی بنواۓ
 
RajaRawal111

Prime Minister (20k+ posts)
raja g asi apni sagi phuppi de sagae nahin te aleema phuppi di kisno fikar ha...phir ithe main facts discuss ker riya sega...te mur thwanoo wi pata hega ke aik patwari leader jiwain seeta white no pakistan le aya seee ki waja bani usne aa gal na taki hoee???? hasil jama yahi ha raja g aeda ander khuch khas gal banni nahin bas rola pana j...oo tusi pai jao

giphy.gif
 
Annie

Moderator
And just to correct the facts here, she tried to take amensty of declaring undeclard wealth as made by NawazSharif/PML N govt by paying tht 1-4% of wealth worth. However SC reject tht amnesty & put a hefty penalty for tax envision. that mr. rajarwal or other PML N bots wont tell you.

شکر ہے جی مریم بی بی کا سکواڈ میرا سورس آف انفو نہیں کسی کے بتانے نہ بتانے سے کیا فرق پڑتا ہے آجکل سوشل میڈیا اتنا وائبرینٹ ہے سب سامنے آجاتا ہے اگر علیمہ خان نے کوئی چوری کی ہے تو دیں سزا ، لیکن وہ بھی ثابت نہیں کر سکتے
 
RajaRawal111

Prime Minister (20k+ posts)
ساری کنفیوزن مریم بی بی کا سکواڈ ایک تہہ شدہ پلان سے پھیلاتا ہے عدالت اور ججز کچھ اور کہتے ہیں یہ لوگ باہر آکر کچھ اور پرپیگنڈا کرتے ہیں اوپر پڑھ چکے ہونگے علیمہ خان نے کونسی منی ٹریل دی ہے .عدالتیں مطمئن ہیں لیکن جنہوں نے مطمئن نہیں ہونا نہیں ہونا اب یہاں کون اپنے بھیجے کی دہی بنواۓ

حد ہو گئی ہے --- خدارا میں نے اس فورم پر موجود گالی بریگیڈ جاہلوں سے نہیں ایک پڑھی لکھی سمجھدار انصافی سے پوچھا ہے
کوئی خبر تو دکھایں عدالتی کروائی کی --- کوئی منی ٹریل کی کاپی شاپی -- ہم پٹواریوں کے منہ پر ملنے کے لئے ہی سہی ؟؟؟
 
https://www.pakistantoday.com.pk/20...an-to-deposit-rs29-5m-in-foreign-assets-case/

https://nation.com.pk/13-Dec-2018/aleema-khan-appears-before-sc-in-foreign-assets-case

اسمیں پڑھ لیں علیمہ خان کے وکیل نے منی ٹریل عدالت میں جمع کروا دی تھی کاغذات عدالت میں جمع کئیے گۓ ہیں جہاں ہونا چاہئیے تھے
یہ ایک نہیں بہت ساری عدالتی خبریں ہیں پڑھ کر تسلی کر لیں منی ٹریل جمع کروائی گئی ہے
 
جی یہ سب کچھ پڑھا ہوا ہے --- میرا خیال ہے آپ ذرا خود بھی پڑھیں نا --- پوچھا یہ جا رہا ہے کہ جو پچاس فیصد اپنا تھا اس کی تفصیل -- موصوفہ پوری بات کلیر کریں نا --- یار ہے آپ کو کہ کسی نے کہا تھا جہ جی الاہلی سٹیل کے ٢٥% شیرسز سے یہ سب بنا ہے - پر عدالت منہ سے کہے کو نہیں مان رہی
 
kakamana

Minister (2k+ posts)
Seems Rajarawal111 was referring to such money trail as referred by hussain nawaz???
https://www.pakistantoday.com.pk/20...an-to-deposit-rs29-5m-in-foreign-assets-case/

https://nation.com.pk/13-Dec-2018/aleema-khan-appears-before-sc-in-foreign-assets-case

اسمیں پڑھ لیں علیمہ خان کے وکیل نے منی ٹریل عدالت میں جمع کروا دی تھی کاغذات عدالت میں جمع کئیے گۓ ہیں جہاں ہونا چاہئیے تھے
یہ ایک نہیں بہت ساری عدالتی خبریں ہیں پڑھ کر تسلی کر لیں منی ٹریل جمع کروائی گئی ہے
 
BrotherKantu

Chief Minister (5k+ posts)
علیمہ خان نے جائداد ٹیکس کے پیسے سے نہیں بنائی اس لئے ایک عام شہری کی طرح حکومت کو سائید لینے کی ضرورت نہیں.

محکم ٹیکس یا شائد پولس کیس ہے

.

پٹواریوں کا دماغی توازن پہلے کب درست تھا جو اب کوئی تک کی بات کریں گے.

.
 
Humble

MPA (400+ posts)
I didn't say that common man is effected, please read my comments again. I am a common man and have the right to raise question on the leadership that I trusted. I am not concerned about what PMLN, PPP, Fazloo and the rest are saying, I do understand that they would exploit every little thing that they can, that said as a common man I have the right to expect my leadership to come clean. In this regard I expect Aleema Khan to publish her money trail in the media and explain what was the need to take amnesty.

No the common man is not effected and understands this is nothing but cheap propaganda. This is common Corrupt Mafia SOP and they have been doing it for the past 20 years against IK and his family and till date it hasn't worked and won't work this time either.

Anyone with half a working grey cell know this is just the corrupt crying to divert attention from their own corruption.
 
Humble

MPA (400+ posts)
My expectation from the leadership is to publish the money trail in the media without anyone having to go to the court.

پھر وہی بات بھائی جی عدالت کا دروازہ کھلا ہے اگر وہ منی ٹریل نہیں دیتی تو رگڑ دو عدالت کے ذریعے بس اتنی سی بات میں کہہ رہا ہوں بلکہ علیمہ کیا جو بھی غلط کام کرے سزا کا مستحق ہے مگر عدالت کے ذریعے
 
Citizen X

President (40k+ posts)
I am a common man and have the right to raise question on the leadership
Aleema Khan is not the leadership

I have the right to expect my leadership to come clean.

Come clean about what? Both IK and AK have been through the Supreme Court. Can't come any cleaner than that. Just by saying that you are admitting you are a victim of the corruption mafias propaganda,.

I expect Aleema Khan to publish her money trail

Why should she, she is a private citizen and has a right to privacy of herself and her affairs, she has never held any public office and never been a dependent of IK. FBR already investigated and could not find any link between IK and AK finances or properties. So she is not answerable to anybody other than the law and authorities, which have been satisfied.

You have NO right to expect or demand anything from Aleema Khan. Just as she has NO right to demand anything from you.
 
Humble

MPA (400+ posts)
Aleema Khan is not the leadership

Aleema Khan is the sister of PM, hence the question is on PTI leadership. AK has gone through the SC and has been fined, this is not enough, I as a common man have the right to know the money trail. If she hasn't done anything wrong, then the money trail needs to be made public. She has been in the board of governance for Shaukat Khanum, hence the questions. Had she not been sister of IK, then I had no right to demand anything from her, but since that is not the case, I have every right to aks her to come clean in Public not just in Supreme Court.