علیمہ کی امریکا میں جائیداد،حکومت واضح موقف نہیں دے رہی،تجزیہ کار

Asif Rana

MPA (400+ posts)
597132_7777052_Experts-opinion_akhbar.jpg

علیمہ کی امریکا میں جائیداد،حکومت واضح موقف نہیں دے رہی،تجزیہ کار

کراچی (ٹی وی رپورٹ)جیو کے پروگرام ”آج شاہزیب خانزادہ کے ساتھ“ میں گفتگو کرتے ہوئے ماہر قانون سلمان اکرم راجہ نے کہا ہےکہ سپریم کورٹ میں اسلام آباد ہائیکورٹ کے فیصلے کیخلاف نیب کی اپیل کا فیصلہ دو دن میں ہوسکتا ہے، سپریم کورٹ نے سوالات کا تعین کرلیا ہے یہاں شہادت کو گہرائی میں نہیں پرکھنا ہے بلکہ یہ معاملہ بادی النظر والا ہے، سپریم کورٹ ایون فیلڈ کی اپیل میں کسی قانونی نکتے کا فیصلہ کرتی ہے تو اس کا اثر العزیزیہ کیس میں سزا معطلی کی درخواست پر بھی ہوگا۔ میزبان شاہزیب خانزادہ نےتجزیہ پیش کرتے ہوئے کہا کہ علیمہ خان نے امریکا کی جائیداد کب، کیسے اور کیوں ظاہر کی اس حوالے سے اہم تفصیلات سامنے آرہی ہیں۔ اپوزیشن اس معاملہ پر وزیراعظم عمران خان پر تنقید کررہی ہے لیکن حکومت کوئی واضح موقف نہیں دے رہی ہے، اپوزیشن اس معاملہ میں ایسا کیس بنانے کی کوشش کررہی ہے جس میں دو بہت معتبر اور غریبوں کیلئے زبردست کام کرنے والے اداروں پر بھی سوال اٹھارہی ہے، علیمہ خان پبلک آفس ہولڈر نہیں مگر جس

پوزیشن پر رہی ہیں وہ حکومت کیلئے مشکلات کا باعث بن سکتی ہیں، وزیراعظم عمران خان کی لندن کی جائیداد ایک آف شور کمپنی نیازی سروسز کی ملکیت میں تھی جس کی علیمہ خان بھی ڈائریکٹر رہی ہیں، اس کے علاوہ علیمہ خان وزیراعظم عمران خان کیلئے انتخابی مہم بھی چلاتی رہی ہیں، تحریک انصاف کا یہ موقف بہرحال درست ہے کہ شوکت خانم اور نمل جیسے اداروں کومتنازع نہ بنایا جائے کیونکہ یہ دونوں ایسے ادارے ہیں جو پاکستان کے دوسرے اداروں کیلئے کسی رول ماڈل سے کم نہیں ہیں، ن لیگ بار بار ان اداروں پر کرپشن کے الزامات لگاتی رہی مگر آج تک ایک روپے کی کرپشن بھی ثابت نہیں کرسکتی اور اب تک یہ پاکستان کے بہترین ادارے تصور کیے جاتے ہیں، علیمہ خان ان دونوں اداروں کے بورڈ آف گورنرز کی رکن ہیں، ان بہترین اداروں میں ایسی پوزیشن رکھتے ہوئے علیمہ خان کا دبئی کی جائیداد کا ظاہر نہ کرنا، پھر اس پر جرمانہ دینا، اس کے بعد امریکا کی جائیداد 14سال ظاہر نہ کرنا اور پھر 2018ء میں ایمنسٹی اسکیم سے فائدہ اٹھا کر ظاہر کرنا ان دونوں باصلاحیت اور باوقار اداروں پر اپوزیشن کو بغیر کسی ثبوت کے انگلیاں اٹھانے کا موقع فراہم کررہا ہے اور ان کی ساکھ کو متاثر کرسکتا ہے جو غریب آدمی کا نقصان ہوگا جس کا علاج شوکت خانم جیسے بہترین اسپتال میں ہوتا ہے اور جس کا بچہ نمل جیسی بہترین یونیورسٹی میں پڑھتاہے، اگر علیمہ خان نے غیرقانونی کام کیا، ٹیکس بچایا، پراپرٹی چھپائی تو حکومت کو واضح موقف اپنانا ہوگا۔ شاہزیب خانزادہ نے تجزیے میں مزید کہا کہ نیب کے خلاف اب حکومت کے اندر سے بھی آوازیں اٹھ رہی ہیں، شکایات سامنے آرہی ہیں خود وزراء بھی یہ سمجھ رہے ہیں کہ نیب استعمال ہورہا ہے، وفاقی وزیراطلاعات فواد چوہدری کے بعد اب پنجاب کے وزیربلدیات علیم خان نے بھی نیب کی انکوائری کے حوالے سے سوالات اٹھائے ہیں۔

SOURCE
 
Iconoclast

Chief Minister (5k+ posts)
Why should the government answer for her? Take the matter to court just like IK did and fight it if you have a case instead of talking out of your rectal opening on tv shows.
PS: That's not a "Tajzia Nigar" but rather a mafia stockholder. Didn't he represent Najayaz Shareer?
 
Citizen X

President (40k+ posts)

Was going to say the same thing, why should the govt provide any explanation nor is it obligated to. She is just another ordinary citizen of Pakistan.
 
taban

Chief Minister (5k+ posts)
مجھے علیمہ خان سے کوئی ہمدردی نہیں ہے مگر حق کی بات تو یہ ہے کہ اس خاتون کا سیاست سے نہ کبھی تعلق رہا ہے اور نہ کبھی اس نے پبلک آفس ہولڈ کیا ہے جب یہ لاکھوں ڈالر کما رہی تھی تو اس وقت عمران کو کالج میں جماعتیے گریبان سے پکڑ لیتے تھے وہ عام آدمی کی طرح تھا نہ وہ وزیر تھا نہ وہ بیوروکریٹ جو کچھ اس خاتون نے کمایا ہے اپنی محنت اور عقل سے کمایا ہے اور پھر یہ اتنے پیسوں کے باوجود گنجے اور چورداری کے آگے فقیرنی ہی ہے اس کو عمران سے جوڑنا ایسا ہی ہے جیسے کہ آٹا گوندھتے ہلتی کیوں ہو اور پھر حکومتی بیوقوفوں کو بھی اسکا دفاع نہیں کرنا چاہئے صاف صاف کہنا چاہئے کہ عدالت جاو ہمارا اسکے پیسے سے کچھ لینا دینا نہیں ہے حکومتی الو کے پٹھے اس بات میں الجھ کر ایک فضول سی بات کو بڑا ایشو بناتے چلے جاتے ہیں کاش قصہ خوانی بازار میں عقل ملتی تو انکو تھوڑی سی میں اپنے پلے سے خرید کر دے دیتا کاش اے کاش
 
kakamana

Minister (2k+ posts)
they will never going to take such things to court as they didn't take penthouse pirates story newspaper to court in UK???? they just want to do dirty politics. And yes Aleema khan should by herself comes upfront, pay heft tax evision penalty, resign from all SKMH, Niml and other charities board or membership etc
 
Walter

Senator (1k+ posts)
This article printed in Jang so I didn't bother reading it. Jang is a propaganda machine not a news paper/media outlet.
 
Humble

MPA (400+ posts)
It doesn't matter if she was not a public office holder, being sister of PM and also being member of Board of Governor of SKM are two very valid connections that warrant more details. IK has been taking a high moral pedestal and rightly so, the least that needs to be done is publish the money trail of the source which Aleema Khan used to purchase these properties.

Was going to say the same thing, why should the govt provide any explanation nor is it obligated to. She is just another ordinary citizen of Pakistan.
مجھے علیمہ خان سے کوئی ہمدردی نہیں ہے مگر حق کی بات تو یہ ہے کہ اس خاتون کا سیاست سے نہ کبھی تعلق رہا ہے اور نہ کبھی اس نے پبلک آفس ہولڈ کیا ہے جب یہ لاکھوں ڈالر کما رہی تھی تو اس وقت عمران کو کالج میں جماعتیے گریبان سے پکڑ لیتے تھے وہ عام آدمی کی طرح تھا نہ وہ وزیر تھا نہ وہ بیوروکریٹ جو کچھ اس خاتون نے کمایا ہے اپنی محنت اور عقل سے کمایا ہے اور پھر یہ اتنے پیسوں کے باوجود گنجے اور چورداری کے آگے فقیرنی ہی ہے اس کو عمران سے جوڑنا ایسا ہی ہے جیسے کہ آٹا گوندھتے ہلتی کیوں ہو اور پھر حکومتی بیوقوفوں کو بھی اسکا دفاع نہیں کرنا چاہئے صاف صاف کہنا چاہئے کہ عدالت جاو ہمارا اسکے پیسے سے کچھ لینا دینا نہیں ہے حکومتی الو کے پٹھے اس بات میں الجھ کر ایک فضول سی بات کو بڑا ایشو بناتے چلے جاتے ہیں کاش قصہ خوانی بازار میں عقل ملتی تو انکو تھوڑی سی میں اپنے پلے سے خرید کر دے دیتا کاش اے کاش
they will never going to take such things to court as they didn't take penthouse pirates story newspaper to court in UK???? they just want to do dirty politics. And yes Aleema khan should by herself comes upfront, pay heft tax evision penalty, resign from all SKMH, Niml and other charities board or membership etc
 
mercedesbenz

Chief Minister (5k+ posts)
حکومت کا کیا تعلق ھے اس بات سے؟اور اگر اسکی امریکہ میں بھی جائیداد ھے تو جا سب عدالت میں اور ثبوت پیش کرو کتی کے بچو باہر کھڑے ہو کر سب بھونک رہے ھو عدالت کے آمد تم میں سے کوئی نہیں جاتا؟کیونکہ تمھاری شلواریں گیلی ھو جاتی ہیں۔ علیمہ کا حکومت سے کیا تعلق ھے؟ تمھاری بہنوں کو بھی کھینچ کر سیاست میں لے کر آنا چاھیئے شرم سے ڈوب مرو لعنتیو تم جیسا بے غیرت کوئی پیدا ھی نہیں ھوا آج تک۔۔
 
Gloster

Citizen
جہاں تک واضح موقف کی بات ہے
ہر کوئی تو بلاول کی طرح تو نہیں دے سکتا

IW00A9e.png
 
taban

Chief Minister (5k+ posts)
It doesn't matter if she was not a public office holder, being sister of PM and also being member of Board of Governor of SKM are two very valid connections that warrant more details. IK has been taking a high moral pedestal and rightly so, the least that needs to be done is publish the money trail of the source which Aleema Khan used to purchase these properties.
مجھے عمران خان سے بھی کوئی ہمدردی نہیں ہے لیکن اس بات کا پرائم منسٹر سے کیا تعلق ہےیہ عدالت کا کام ہے اور جا کر اسکا دروازہ توڑنا چاہئے اگر چور ہے تو رگڑ دو ہاں اگر عمران خان مداخلت کرے تو پھر آپکا گلہ بجا ہے باقی پاکستان میں لوگ والنٹیرلی کچھ نہیں کرتے بس میں یہ کہہ رہا ہوں
 
You need to keep yourself updated. SKCMH is audited every year and details published online on their website and A.Khan already has already provided her money trail in the supreme court.

Man I'm getting sick of repeating myself here, every 30 minutes someone puts up something that has been asked and answered a million times before.
 
Annie

Moderator
علیمہ خان ایک عام پاکستانی شہری ہیں انکی کسی جائیداد یا ایکشن کا جواب حکومت کیوں دیگی
انکی جائیدادوں کے تمام سورسز اور بینک ٹرانزیکشن موجود ہیں جو وہ کورٹ میں دے چکی ہیں ، جرمانہ انہوں نے جائدادیں بنانے پر نہیں بلکے قانونی طور پر ڈکلئیر نہ کرنے پر بھرا ہے جبکے جب انہوں نے جائدادیں بنائی تھیں اسوقت انھیں پتا نہیں تھا کے انکو پاکستان میں ڈکلئیر کرنا ہے لیکن جہاں جائیداد تھی وہاں وہ سب لیگل تھا نواز شریف اور اسحاق ڈار اپنی حکومت میں اس معاملے پر ایف آئ اے کی انوسٹیگیشن کروا چکے ہیں اور انکے ہاتھ کچھ نہیں آیا تھا اب باسی کڑی کو ابالتے رہیں کیا فرق پڑنا ہے
 
Humble

MPA (400+ posts)
It is not enough to state that SKCMH gets audited every year and the money trail has been provided to the court, the documents for the money trails should be provided to the media or published in news paper. If the money trail has been provided to the court, then she also needs to provide a reason as to why the property was declared under amnesty scheme.

Let me be devil's advocate for the sake of argument, she is sister of the PM who has been collecting funds all over, unless she publishes her money trail, questions will keep arising creating doubt that the property was purchased by funds embezzlement.

If she has nothing to hide, why can't the money trail be published?

مجھے عمران خان سے بھی کوئی ہمدردی نہیں ہے لیکن اس بات کا پرائم منسٹر سے کیا تعلق ہےیہ عدالت کا کام ہے اور جا کر اسکا دروازہ توڑنا چاہئے اگر چور ہے تو رگڑ دو ہاں اگر عمران خان مداخلت کرے تو پھر آپکا گلہ بجا ہے باقی پاکستان میں لوگ والنٹیرلی کچھ نہیں کرتے بس میں یہ کہہ رہا ہوں
 
Citizen X

President (40k+ posts)
It is not enough to state that SKCMH gets audited every year and the money trail has been provided to the court, the documents for the money trails should be provided to the media or published in news paper. If the money trail has been provided to the court, then she also needs to provide a reason as to why the property was declared under amnesty scheme.
No absolutely she does not need to do any of that. Like I said earlier, gali ke her kuttay se mou mari nahi ki jati.
 
insouciant

Minister (2k+ posts)
597132_7777052_Experts-opinion_akhbar.jpg

علیمہ کی امریکا میں جائیداد،حکومت واضح موقف نہیں دے رہی،تجزیہ کار

کراچی (ٹی وی رپورٹ)جیو کے پروگرام ”آج شاہزیب خانزادہ کے ساتھ“ میں گفتگو کرتے ہوئے ماہر قانون سلمان اکرم راجہ نے کہا ہےکہ سپریم کورٹ میں اسلام آباد ہائیکورٹ کے فیصلے کیخلاف نیب کی اپیل کا فیصلہ دو دن میں ہوسکتا ہے، سپریم کورٹ نے سوالات کا تعین کرلیا ہے یہاں شہادت کو گہرائی میں نہیں پرکھنا ہے بلکہ یہ معاملہ بادی النظر والا ہے، سپریم کورٹ ایون فیلڈ کی اپیل میں کسی قانونی نکتے کا فیصلہ کرتی ہے تو اس کا اثر العزیزیہ کیس میں سزا معطلی کی درخواست پر بھی ہوگا۔ میزبان شاہزیب خانزادہ نےتجزیہ پیش کرتے ہوئے کہا کہ علیمہ خان نے امریکا کی جائیداد کب، کیسے اور کیوں ظاہر کی اس حوالے سے اہم تفصیلات سامنے آرہی ہیں۔ اپوزیشن اس معاملہ پر وزیراعظم عمران خان پر تنقید کررہی ہے لیکن حکومت کوئی واضح موقف نہیں دے رہی ہے، اپوزیشن اس معاملہ میں ایسا کیس بنانے کی کوشش کررہی ہے جس میں دو بہت معتبر اور غریبوں کیلئے زبردست کام کرنے والے اداروں پر بھی سوال اٹھارہی ہے، علیمہ خان پبلک آفس ہولڈر نہیں مگر جس

پوزیشن پر رہی ہیں وہ حکومت کیلئے مشکلات کا باعث بن سکتی ہیں، وزیراعظم عمران خان کی لندن کی جائیداد ایک آف شور کمپنی نیازی سروسز کی ملکیت میں تھی جس کی علیمہ خان بھی ڈائریکٹر رہی ہیں، اس کے علاوہ علیمہ خان وزیراعظم عمران خان کیلئے انتخابی مہم بھی چلاتی رہی ہیں، تحریک انصاف کا یہ موقف بہرحال درست ہے کہ شوکت خانم اور نمل جیسے اداروں کومتنازع نہ بنایا جائے کیونکہ یہ دونوں ایسے ادارے ہیں جو پاکستان کے دوسرے اداروں کیلئے کسی رول ماڈل سے کم نہیں ہیں، ن لیگ بار بار ان اداروں پر کرپشن کے الزامات لگاتی رہی مگر آج تک ایک روپے کی کرپشن بھی ثابت نہیں کرسکتی اور اب تک یہ پاکستان کے بہترین ادارے تصور کیے جاتے ہیں، علیمہ خان ان دونوں اداروں کے بورڈ آف گورنرز کی رکن ہیں، ان بہترین اداروں میں ایسی پوزیشن رکھتے ہوئے علیمہ خان کا دبئی کی جائیداد کا ظاہر نہ کرنا، پھر اس پر جرمانہ دینا، اس کے بعد امریکا کی جائیداد 14سال ظاہر نہ کرنا اور پھر 2018ء میں ایمنسٹی اسکیم سے فائدہ اٹھا کر ظاہر کرنا ان دونوں باصلاحیت اور باوقار اداروں پر اپوزیشن کو بغیر کسی ثبوت کے انگلیاں اٹھانے کا موقع فراہم کررہا ہے اور ان کی ساکھ کو متاثر کرسکتا ہے جو غریب آدمی کا نقصان ہوگا جس کا علاج شوکت خانم جیسے بہترین اسپتال میں ہوتا ہے اور جس کا بچہ نمل جیسی بہترین یونیورسٹی میں پڑھتاہے، اگر علیمہ خان نے غیرقانونی کام کیا، ٹیکس بچایا، پراپرٹی چھپائی تو حکومت کو واضح موقف اپنانا ہوگا۔ شاہزیب خانزادہ نے تجزیے میں مزید کہا کہ نیب کے خلاف اب حکومت کے اندر سے بھی آوازیں اٹھ رہی ہیں، شکایات سامنے آرہی ہیں خود وزراء بھی یہ سمجھ رہے ہیں کہ نیب استعمال ہورہا ہے، وفاقی وزیراطلاعات فواد چوہدری کے بعد اب پنجاب کے وزیربلدیات علیم خان نے بھی نیب کی انکوائری کے حوالے سے سوالات اٹھائے ہیں۔

SOURCE

Dear Dumb and Dumbers!

Salute to your desperation. Just as Abid sher ali started pointing the properties declared by Faisal Vawda in his nomination papers as hidden properties, someone has recently picked up Aleema Khan's american properties from her tax returns and has started claiming they are undeclared! :LOL::cautious:

Ever wondered ye nooni toonies itney ghatiya kyun hain? :unsure::unsure:
 
RajaRawal111

Prime Minister (20k+ posts)
علیمہ خان ایک عام پاکستانی شہری ہیں انکی کسی جائیداد یا ایکشن کا جواب حکومت کیوں دیگی
انکی جائیدادوں کے تمام سورسز اور بینک ٹرانزیکشن موجود ہیں جو وہ کورٹ میں دے چکی ہیں ، جرمانہ انہوں نے جائدادیں بنانے پر نہیں بلکے قانونی طور پر ڈکلئیر نہ کرنے پر بھرا ہے جبکے جب انہوں نے جائدادیں بنائی تھیں اسوقت انھیں پتا نہیں تھا کے انکو پاکستان میں ڈکلئیر کرنا ہے لیکن جہاں جائیداد تھی وہاں وہ سب لیگل تھا نواز شریف اور اسحاق ڈار اپنی حکومت میں اس معاملے پر ایف آئ اے کی انوسٹیگیشن کروا چکے ہیں اور انکے ہاتھ کچھ نہیں آیا تھا اب باسی کڑی کو ابالتے رہیں کیا فرق پڑنا ہے

عینی جی آپ لوگ جان بوجھ کر یملے کیوں بن رہے ہیں علیمہ خان کون ہے پتا ہے آپ کو ؟؟؟
ایک حقیقت ہے جو ٩٥% انصافیوں کو نہیں پتا - آپ شاید ان ٥% میں سے ہوں جن کو پتا ہو کہ
عمران خان صاحب کا ایک یورو اکاونٹ تھا - جس کو موصوف اپنے خلاف چھے ماہ سے زیادہ لمبے عرصے تک چلے والے مقدمے میں بھولے رہے - ١٦ اکتوبر ٢٠١٧ کو اس اکاؤنٹ کی نا مکمل سٹیٹمنٹ جمع کروا کر موصوف نے عدالت کو بتایا کہ جی میں سٹھ سے اوپر کا ہوں مجھے بھولنے کی بیماری لگ چکی ہے - اس کو جمع کروانے کا مقصد ایک لاکھ پاونڈ کی اس رقم کا پتا لگانا تھا جو بنی گلہ کیس میں مسنگ تھی

https://tribune.com.pk/story/153281...ents-sc-says-money-trail-672k-court-entirety/

اکرم شیخ نے عدلت میں رولا شولا ڈالا کہ جی یہ سٹیٹمنٹ پوری نہیں اور اس میں دبئی اور امریکہ کی یہ ٹرانسیکشن کون سی ہیں --- ہمارے چیف صاحب نے اسے کہا کہ ایک لاکھ پاونڈ تو پورے ہو گۓ ہیں نا اپنی بک بک بند کرو - مقدمہ اسی دن بند ہو گیا
اب وقت آ گیا ہیں کہ اس سٹیٹمنٹ کو نکالا جاۓ اور دیکھیں کہ اس کے مسنگ صفوں میں کیا ہے ---
اور جو لوگ یہ سب کچھ کر رہے ہیں نا وہ نکلوایں گے
 
Humble

MPA (400+ posts)
With all due respect, it is creating doubt in common men's mind and not "gali ka kutta". Unless the documents are published the noise will keep increasing and rightly so.

No absolutely she does not need to do any of that. Like I said earlier, gali ke her kuttay se mou mari nahi ki jati.
 
Annie

Moderator
عینی جی آپ لوگ جان بوجھ کر یملے کیوں بن رہے ہیں علیمہ خان کون ہے پتا ہے آپ کو ؟؟؟
ایک حقیقت ہے جو ٩٥% انصافیوں کو نہیں پتا - آپ شاید ان ٥% میں سے ہوں جن کو پتا ہو کہ
عمران خان صاحب کا ایک یورو اکاونٹ تھا - جس کو موصوف اپنے خلاف چھے ماہ سے زیادہ لمبے عرصے تک چلے والے مقدمے میں بھولے رہے - ١٦ اکتوبر ٢٠١٧ کو اس اکاؤنٹ کی نا مکمل سٹیٹمنٹ جمع کروا کر موصوف نے عدالت کو بتایا کہ جی میں سٹھ سے اوپر کا ہوں مجھے بھولنے کی بیماری لگ چکی ہے - اس کو جمع کروانے کا مقصد ایک لاکھ پاونڈ کی اس رقم کا پتا لگانا تھا جو بنی گلہ کیس میں مسنگ تھی

https://tribune.com.pk/story/153281...ents-sc-says-money-trail-672k-court-entirety/

اکرم شیخ نے عدلت میں رولا شولا ڈالا کہ جی یہ سٹیٹمنٹ پوری نہیں اور اس میں دبئی اور امریکہ کی یہ ٹرانسیکشن کون سی ہیں --- ہمارے چیف صاحب نے اسے کہا کہ ایک لاکھ پاونڈ تو پورے ہو گۓ ہیں نا اپنی بک بک بند کرو - مقدمہ اسی دن بند ہو گیا
اب وقت آ گیا ہیں کہ اس سٹیٹمنٹ کو نکالا جاۓ اور دیکھیں کہ اس کے مسنگ صفوں میں کیا ہے ---
اور جو لوگ یہ سب کچھ کر رہے ہیں نا وہ نکلوایں گے

یہ بات میں یقین سے جانتی ہوں نہ ایکسپرٹ میں ہوں نہ آپ ہیں ہاں سپریم کورٹ کے ججز یملے نہیں ہیں وہ آئیکپسرٹ ضرور ہیں علیمہ خان کی کوئی کرپشن ثابت ہوتی ہے تو اسکو سزا ملنا چاہئیے لیکن اگر یہ معاملہ اتنا ہی گھمبیر تھا تو نواز شریف کی حکومت نے کوئی قانونی کاروائی کیوں نہ کی ؟ اور کچھ یاد نہ رہنے

کی بونگی سپریم کورٹ میں نواز شریف نے ماری تھی جو آن ریکارڈ ہے

https://www.siasat.pk/forums/thread...e-against-aleema-khan-know-the-reason.669728/

Check this thread