علیمہ خانم کی جائیداد پر سنگین سوالات

scolfeild

Minister (2k+ posts)
سُلگتا رہ اور ٹاپتا رہ اب . میرا کام تھا شیشہ دکھانا

میں اب تیری پوسٹ کھولوں گا بھی نہیں
His Useless threads need to be Flag and ban . Surely he’ll come up with another ID.
 
miafridi

Prime Minister (20k+ posts)
LOLZZZZZ Let me break it for you, asool aur acountability ki baatay kartay huway Noon league aur PPP kuch achay nahi lagtay. :)

Zardari kehta hai k Mere accounts hai meri marzi.
Nawaz Sharif kehta hai k Aaamdan say ziada asaasay hai toh tumhay kiya.

Lakin phir bhi agar PML-N k pass ilzam k ilawa koi saboot hai toh woh court zaroor jae, hum PTI walay yeh dono baatay nahi karengay. :)
 
Shah Shatranj

Chief Minister (5k+ posts)
munh is nay teray ghar main kaala kia?
All-You-Need-To-Know-About-Sita-White-and-Tyrian-White-600x330.jpg

yahan kia
 
THEMUSLIM

Senator (1k+ posts)
عمران خان اور ان کی پوری پونگ کرپشن کرپشن کرتے نہیں تھکتی جہاں قوم پچھلے تین سال سے مریم نواز اور فریال تالپور کی کرپشن کے قصے سن رہی ہیں جو آج تک ثابت نہیں ہو سکے ہیں وہیں عمران خان کی بہن کا نام بھی اب سامنے آ چکا ہے گو کے مین سٹریم میڈیا اس پر اتنی گرم جوشی نہیں دکھا رہا جتنی مریم نواز اور فریال تالپور کے معاملے میں دکھاتا ہے لیکن پھر بھی یہ کالے دھن کی جائیداد بہت سے سوالات کو جنم دیتی ہے
پہلی بات تو پچھلے پانچ سال عمران خان کی کے پی کے میں حکومت رہی ہے اس بنیاد پر سوالات کھڑے ہوتے ہیں کیوں کے ان کے زیر اثر پورے صوبے کا بجٹ آتا ہے . اس لیے یہ کیس نیب تحقیقات کے زمرے میں بھی آتا ہے
دوسری سب سے اہم بات یہ ہے کہ علیمہ خانم شوکت خانم ٹرسٹ کی بورڈ ممبر ہیں . شوکت خانم ٹرسٹ جو سالانہ اربوں کی زکات صدقات اور چندے اکٹھے کرتا ہے اس کی شفافیت پر بھی سوالات اٹھتے ہیں جیسا کہ خواجہ آصف اس پر سوالات اٹھا چکے ہیں جنھیں عمران خان نے کورٹ لے جانے کی دھمکیاں اور بڑھکیں لگائی تھیں لیکن وہ اسے کورٹ نہیں لے کر گۓ
اب سوال یہ ہے کہ علیمہ خانم سے رسیدیں کون مانگے گا
ٹرسٹ یا خیراتی ادارے کالا دھن سفید کرنے کے لیے بہترین بات ہوتے انسان کے پاس جتنا بھی کالا دھن ہو اسے لوگوں کے چندے کے نام پر اپنی ٹرسٹ میں ڈال دے اور بعد میں اسے استعمال کرتا رہے . عمران خان پر میچ فکسنگ ، منشیات سمگلنگ اور جوا کھیلنے کے الزمات ہیں اور اس سے حاصل کالا دھن سفید کرنے کا ایک ہی طریقہ تھا کہ ایک خیراتی ادارہ بنایا جاۓ اور اس میں پیسا ڈال کر نکالا جاۓ . یہ بات علیمہ خانم کی جائیداد پر صادر آتی ہے . اس سے پہلے عمران خان کی بنی گالا کی جائیداد بھی مشکوک ہے اس پر بھی کسی تحقیقاتی کمیشن کے بغیر عدالت نے فیصلہ سنا دیا تھا جب کے سٹیٹ بینک اور دوسرے زراۓ سے اس کی تحقیقات نہیں ہو سکی تھیں . اس میں بھی عمران خان لندن فلیٹ کی خریداری کی رسیدیں نہیں دکھا سکے تھے . عمران خان کی حقیقت اب قوم کے سامنے کھل رہی ہے آج قوم کو پتا چل رہا ہے ایک شخص جس نے پوری پٹھان قوم کا نام بدنام کر دیا ہے یوٹرن جائز قرار دے کر . آج یہ کہ رہا ہے یوٹرن جائز ہے مطلب انسان اپنی بات سے پھر جاۓ تو کوئی حرج کی بات نہیں .مطلب اصولوں پر مر مٹنے والے لوگ بیوقوف ہیں اور اپنی باتوں سے پھر جانے والے لوگ عقلمند ہیں ابھی تو اس کی حکومت کو سو دن بھی نہیں ہوے اس کا میک اپ اتر گیا ہے تھوڑی اور دیر میں اس کا بھیانک روپ عوام کے سامنے آشکار ہو گا کہ کیسے ایک بد کردار جواری چرسی مومن کا روپ دھارے لوگوں کو دھوکہ دیتا رہا
Bas kar pagley................. Rulaey ga kiya??????????

kingQ

He's a harami of grade one category. He will be exposed only when establishment has used him up fully. For the time being his masters are protecting his wrongdoings.
 
Last edited:

Salman Mughal

Minister (2k+ posts)
اور علیمہ خانم والی سہولت نواز شریف کے لیے کیوں نہیں اسے بھی کہ دو جرمانہ دے کر رگولراز کروا لے

Pooollaaaayy Nawazaaay ne ki hai corruption Nawazay ne ki hai Money laundering usss sab ka jawab dena padey gha -- aaj Pakistan ka joohhh haaaal hai woh tere Piooo aur Zardari ttooolay ki waja se hai so inkooo toh nahi chornaa -- Ask bubblee Butt & brother to returns Pakistan's Money