علیمہ خانم کی جائیداد پر سنگین سوالات

Shah Shatranj

Chief Minister (5k+ posts)
عمران خان اور ان کی پوری پونگ کرپشن کرپشن کرتے نہیں تھکتی جہاں قوم پچھلے تین سال سے مریم نواز اور فریال تالپور کی کرپشن کے قصے سن رہی ہیں جو آج تک ثابت نہیں ہو سکے ہیں وہیں عمران خان کی بہن کا نام بھی اب سامنے آ چکا ہے گو کے مین سٹریم میڈیا اس پر اتنی گرم جوشی نہیں دکھا رہا جتنی مریم نواز اور فریال تالپور کے معاملے میں دکھاتا ہے لیکن پھر بھی یہ کالے دھن کی جائیداد بہت سے سوالات کو جنم دیتی ہے
پہلی بات تو پچھلے پانچ سال عمران خان کی کے پی کے میں حکومت رہی ہے اس بنیاد پر سوالات کھڑے ہوتے ہیں کیوں کے ان کے زیر اثر پورے صوبے کا بجٹ آتا ہے . اس لیے یہ کیس نیب تحقیقات کے زمرے میں بھی آتا ہے
دوسری سب سے اہم بات یہ ہے کہ علیمہ خانم شوکت خانم ٹرسٹ کی بورڈ ممبر ہیں . شوکت خانم ٹرسٹ جو سالانہ اربوں کی زکات صدقات اور چندے اکٹھے کرتا ہے اس کی شفافیت پر بھی سوالات اٹھتے ہیں جیسا کہ خواجہ آصف اس پر سوالات اٹھا چکے ہیں جنھیں عمران خان نے کورٹ لے جانے کی دھمکیاں اور بڑھکیں لگائی تھیں لیکن وہ اسے کورٹ نہیں لے کر گۓ
اب سوال یہ ہے کہ علیمہ خانم سے رسیدیں کون مانگے گا
ٹرسٹ یا خیراتی ادارے کالا دھن سفید کرنے کے لیے بہترین بات ہوتے انسان کے پاس جتنا بھی کالا دھن ہو اسے لوگوں کے چندے کے نام پر اپنی ٹرسٹ میں ڈال دے اور بعد میں اسے استعمال کرتا رہے . عمران خان پر میچ فکسنگ ، منشیات سمگلنگ اور جوا کھیلنے کے الزمات ہیں اور اس سے حاصل کالا دھن سفید کرنے کا ایک ہی طریقہ تھا کہ ایک خیراتی ادارہ بنایا جاۓ اور اس میں پیسا ڈال کر نکالا جاۓ . یہ بات علیمہ خانم کی جائیداد پر صادر آتی ہے . اس سے پہلے عمران خان کی بنی گالا کی جائیداد بھی مشکوک ہے اس پر بھی کسی تحقیقاتی کمیشن کے بغیر عدالت نے فیصلہ سنا دیا تھا جب کے سٹیٹ بینک اور دوسرے زراۓ سے اس کی تحقیقات نہیں ہو سکی تھیں . اس میں بھی عمران خان لندن فلیٹ کی خریداری کی رسیدیں نہیں دکھا سکے تھے . عمران خان کی حقیقت اب قوم کے سامنے کھل رہی ہے آج قوم کو پتا چل رہا ہے ایک شخص جس نے پوری پٹھان قوم کا نام بدنام کر دیا ہے یوٹرن جائز قرار دے کر . آج یہ کہ رہا ہے یوٹرن جائز ہے مطلب انسان اپنی بات سے پھر جاۓ تو کوئی حرج کی بات نہیں .مطلب اصولوں پر مر مٹنے والے لوگ بیوقوف ہیں اور اپنی باتوں سے پھر جانے والے لوگ عقلمند ہیں ابھی تو اس کی حکومت کو سو دن بھی نہیں ہوے اس کا میک اپ اتر گیا ہے تھوڑی اور دیر میں اس کا بھیانک روپ عوام کے سامنے آشکار ہو گا کہ کیسے ایک بد کردار جواری چرسی مومن کا روپ دھارے لوگوں کو دھوکہ دیتا رہا
 
Okara

Prime Minister (20k+ posts)
What thread starter saying as sister of IK is not clean his financial matters so don't prosecute Sir Asif and his family?
Ik's sister must be investigated and must be punished if found guilty and same for other criminals like sir Asif.
 
Shah Shatranj

Chief Minister (5k+ posts)
What thread starter saying as sister of IK is not clean his financial matters so don't prosecute Sir Asif and his family?
Ik's sister must be investigated and must be punished if found guilty and same for other criminals like sir Asif.
Asif Ali zardari can be accounted for her sister business why not Imran Khan and is a proved thing she is based on SKMT of Imran Khan
 
Dr Adam

Prime Minister (20k+ posts)

................ کیسے ایک بد کردار جواری چرسی مومن کا روپ دھارے لوگوں کو دھوکہ دیتا رہا ...............

بالکل اُسی طرح جس طرح سویٹزرلینڈ کی عدالتوں سے اپنی چوریوں ، ڈکیتیوں اور بدکاریوں پر سزا پانے والی ایک جھوٹی ، بے شرم اور بے غیرت عورت جو راجہ

بازار کی سڑکوں پر اپنے کرتوتوں کے باعث بالکل صحیع اپنے انجام کو پہنچی تھی اپنی پارسائی کے دھوکے دیتی رہی

زمانہ طالب علمی میں یہ نام نہاد لیڈر صاحبہ ساری ساری رات لندن اور امریکا کے قحبہ خانوں میں گزار کر اگلے دو دن چلنے کے قابل نہیں رہتی تھی

اور کُچھ کے آج اتنا ہی کافی ہے ؟؟؟
 
جو بنی گالا سے نکلتی ہیں وہ چلنے کے قابل نہیں ہوتیں اور ان کے بچوں کو ہر کوئی اپنی ام ی جیسا نظر آتا ہے
 
Dr Adam

Prime Minister (20k+ posts)
جو بنی گالا سے نکلتی ہیں وہ چلنے کے قابل نہیں ہوتیں اور ان کے بچوں کو ہر کوئی اپنی ام ی جیسا نظر آتا ہے

سُلگتا رہ اور ٹاپتا رہ اب . میرا کام تھا شیشہ دکھانا

میں اب تیری پوسٹ کھولوں گا بھی نہیں
 
Shah Shatranj

Chief Minister (5k+ posts)
Waqai kissssi ne saccch he kaha hai bandaaa Parha likhaaa ballaayy nah ho magar usse Jaahil Noorrra nahi hona chahye
منافق ہونا ٹھیک ہے دوسروں کی باری گلے پھاڑ پھاڑ کر رسیدیں مانگنا
اور اپنی باری منہ میں پونچھ دبا لینا
 
Salman Mughal

Minister (2k+ posts)
منافق ہونا ٹھیک ہے دوسروں کی باری گلے پھاڑ پھاڑ کر رسیدیں مانگنا
اور اپنی باری منہ میں پونچھ دبا لینا

Noorrron ke paapa Nawazzaay ne toh Qatri letter se he inkaaaaar ker dia hai matlaaaab Nooorraay ke toh lag gayee --- Bubbbleeee Butttt maza aaraha hai na?

Roook Saaakkooo toh Rooook lohhhh
 
Shah Shatranj

Chief Minister (5k+ posts)
سُلگتا رہ اور ٹاپتا رہ اب . میرا کام تھا شیشہ دکھانا

میں اب تیری پوسٹ کھولوں گا بھی نہیں
شیشہ تو عمران خان کو دکھایا گیا ہے اور اس کا کالا منہ قوم کے سامنے ہے
 
Shah Shatranj

Chief Minister (5k+ posts)
Noorrron ke paapa Nawazzaay ne toh Qatri letter se he inkaaaaar ker dia hai matlaaaab Nooorraay ke toh lag gayee --- Bubbbleeee Butttt maza aaraha hai na?

Roook Saaakkooo toh Rooook lohhhh
اور علیمہ خانم والی سہولت نواز شریف کے لیے کیوں نہیں اسے بھی کہ دو جرمانہ دے کر رگولراز کروا لے