علما کے لئے تجویز: قرآن فہمی اور سائنس

There is only 1

Chief Minister (5k+ posts)
ڈاکٹر صاحب خود سائنس پڑھ کر آئے تھے لیکن عقل نام کو نہیں تھی
اس لئے میرے خیال میں ان لوگوں کو پہلے ناصبیت ختم کرنے پر دھیان دینا چاہیے باقی باتیں ثانوی ہیں
 

atensari

(50k+ posts) بابائے فورم
ڈاکٹر صاحب خود سائنس پڑھ کر آئے تھے لیکن عقل نام کو نہیں تھی
اس لئے میرے خیال میں ان لوگوں کو پہلے ناصبیت ختم کرنے پر دھیان دینا چاہیے باقی باتیں ثانوی ہیں
عقلی صاحب، خود کو شیعہ کہنے والوں کی اکثریت غالیوں رافضیوں پر مشتمل ہے اس پر دھیان دیں
 

There is only 1

Chief Minister (5k+ posts)
عقلی صاحب، خود کو شیعہ کہنے والوں کی اکثریت غالیوں رافضیوں پر مشتمل ہے اس پر دھیان دیں
آپ سے یہی امید تھی کہ میری نصیحت کے جواب میں آپ ناصبی فلسفہ جھاڑیں گے
خیر ، میری نصیحت تو آپ نے ہوا میں اڑا دی ، پر میں آپ جے فضول نقطے کا بھی ایک بار جواب دے دوں
کہ
ہمارے ہر عقیدے کی تصدیق قرآن سے موجود ہے اس لئے آپ کے اعتراضات کی رتی بھر بھی پرواہ نہیں