علمائے کرام کی سری لنکن ہائی کمشنر کے ہمراہ پریس کانفرنس،واقعہ کی مذمت

Shareef

Minister (2k+ posts)
پاکستان کے مختلف طبقہ فکر کے بڑے علماء نے سری لنکن سفیر کے ساتھ مل کر پریس کانفرنس میں سانحہ سیالکوٹ کی مذمّت کی ہے. یہ کافی نہیں ہے. علماء کو متفق ہو کر ایسے احادیث پر نظر ڈالنی چاہئے جو کہ نہ صرف ضعیف ہیں بلکہ اسلام کو بدنام کرنے کے لیے بعد میں گھڑی گئی ہیں. حضور پاک صلى الله عليه وسلم کی حدیث ہو ہی نہیں سکتی کہ جو بھی انکی شان میں گستاخی کرے اسکو جان سے مار دیا جایے. یہ حضور پاک کی سیرت کے عین برعکس ہے. یہ کسی صورت مستند حدیث نہیں ہو سکتا. علماء اس معاملہ پر مل بیٹھیں اور متفق فیصلہ دیں تاکہ کوئی بھی شخص حضور صلى الله عليه وسلم کے نام پر قتل و غارت نہ کرے. ورنہ یہ سلسلہ چلتا رہے گا' محض مذمّت اور تعزیت سے کچھ نہ ہوگا. اسلام کے مرکز سعودی عرب میں ایسا کیا گیا ہے تو پاکستان میں کیوں نہیں ہو سکتا. کیا ہم مکہ اور مدینے کے رہنے والوں سے زیادہ اسلام جانتے ہیں.​
 
jigrot

جب بھی اس مسئلہ پر بات کریں کہ صرف عدالت سزا دے سکتی ہے ، اگر کوئی بھی قانون اپنے ہاتھ میں لے گا وہ جیل جائے گا جنت بھی نہیں ملے گی
 
atensari

(50k+ posts) بابائے فورم
احادیث چودہ سو سال ہے موجود ہیں. جو خرابی آج پیدا ہوئی ہے اسے درست کیا جائے جو ریاستی ستونوں کو دھوپ میں کھڑا کئے بغیر ناممکن ہے
 
A.jokhio

Non sense....apney kaam se kaam rakho...ulma ko pata hai unhain kya kerna hai...
 
Citizen X

President (40k+ posts)
? Who made Pakistani Sharia laws but Ulemas? Who brainwashed Pakistanis into becoming mindless Jihadi Zombies but Ulemas? I am blaming the source of all these problems. If Pakistani State had not passed laws under pressure of these Ulemas and stopped Ulemas from brainwashing its citizens long time ago, all these religious extremism problems would not exist today
Citizen X jani1 atensari taban Wake up Pak StarTrooper
Oh ho, kya bakwas ker rahe ho, tum ko pata nahi, is mein kissi ki koi ghalti nahi hai, yeh sub umreeka aur Israel ka kiya huwa hai. Hum Pakistani to bohat naik aur no 1 musalman hain aur hamaray Ulema duniya ke sub se ziyada deendar aur poori duniya unko maanti hai.
 
MrLad01

Minister (2k+ posts)
پاکستان کے مختلف طبقہ فکر کے بڑے علماء نے سری لنکن سفیر کے ساتھ مل کر پریس کانفرنس میں سانحہ سیالکوٹ کی مذمّت کی ہے. یہ کافی نہیں ہے. علماء کو متفق ہو کر ایسے احادیث پر نظر ڈالنی چاہئے جو کہ نہ صرف ضعیف ہیں بلکہ اسلام کو بدنام کرنے کے لیے بعد میں گھڑی گئی ہیں. حضور پاک صلى الله عليه وسلم کی حدیث ہو ہی نہیں سکتی کہ جو بھی انکی شان میں گستاخی کرے اسکو جان سے مار دیا جایے. یہ حضور پاک کی سیرت کے عین برعکس ہے. یہ کسی صورت مستند حدیث نہیں ہو سکتا. علماء اس معاملہ پر مل بیٹھیں اور متفق فیصلہ دیں تاکہ کوئی بھی شخص حضور صلى الله عليه وسلم کے نام پر قتل و غارت نہ کرے. ورنہ یہ سلسلہ چلتا رہے گا' محض مذمّت اور تعزیت سے کچھ نہ ہوگا. اسلام کے مرکز سعودی عرب میں ایسا کیا گیا ہے تو پاکستان میں کیوں نہیں ہو سکتا. کیا ہم مکہ اور مدینے کے رہنے والوں سے زیادہ اسلام جانتے ہیں.​
Bhai aise tou Aik Poora Firqa Pak se khatam ho jayega.

Ref: Nepal
 
taban

Chief Minister (5k+ posts)
? Who made Pakistani Sharia laws but Ulemas? Who brainwashed Pakistanis into becoming mindless Jihadi Zombies but Ulemas? I am blaming the source of all these problems. If Pakistani State had not passed laws under pressure of these Ulemas and stopped Ulemas from brainwashing its citizens long time ago, all these religious extremism problems would not exist today
Citizen X jani1 atensari taban Wake up Pak StarTrooper
تیری بات ٹھیک ہے لیکن یقین مان وہاں میرے دستخط نہیں ہیں
 
arifkarim

Prime Minister (20k+ posts)
پاکستان کے مختلف طبقہ فکر کے بڑے علماء نے سری لنکن سفیر کے ساتھ مل کر پریس کانفرنس میں سانحہ سیالکوٹ کی مذمّت کی ہے. یہ کافی نہیں ہے. علماء کو متفق ہو کر ایسے احادیث پر نظر ڈالنی چاہئے جو کہ نہ صرف ضعیف ہیں بلکہ اسلام کو بدنام کرنے کے لیے بعد میں گھڑی گئی ہیں. حضور پاک صلى الله عليه وسلم کی حدیث ہو ہی نہیں سکتی کہ جو بھی انکی شان میں گستاخی کرے اسکو جان سے مار دیا جایے. یہ حضور پاک کی سیرت کے عین برعکس ہے. یہ کسی صورت مستند حدیث نہیں ہو سکتا. علماء اس معاملہ پر مل بیٹھیں اور متفق فیصلہ دیں تاکہ کوئی بھی شخص حضور صلى الله عليه وسلم کے نام پر قتل و غارت نہ کرے. ورنہ یہ سلسلہ چلتا رہے گا' محض مذمّت اور تعزیت سے کچھ نہ ہوگا. اسلام کے مرکز سعودی عرب میں ایسا کیا گیا ہے تو پاکستان میں کیوں نہیں ہو سکتا. کیا ہم مکہ اور مدینے کے رہنے والوں سے زیادہ اسلام جانتے ہیں.​
بھارت میں ایک عالم دین نے قرآن کی بعض آیات کو شدت پسندانہ قرار دیتے ہوئے ان کو قرآن سے خارج کروانے کی کوشش کی تھی۔ باقی علما نے ان کو جوابا اسلام سے ہی خارج کر دیا۔
اب وہ ہندو مذہب اختیار کر چکے ہیں
 
arifkarim

Prime Minister (20k+ posts)
جب بھی اس مسئلہ پر بات کریں کہ صرف عدالت سزا دے سکتی ہے ، اگر کوئی بھی قانون اپنے ہاتھ میں لے گا وہ جیل جائے گا جنت بھی نہیں ملے گی
33DD75F9-B6CD-43D8-8C3C-A6E93E810255.jpeg
 
arifkarim

Prime Minister (20k+ posts)
احادیث چودہ سو سال ہے موجود ہیں. جو خرابی آج پیدا ہوئی ہے اسے درست کیا جائے جو ریاستی ستونوں کو دھوپ میں کھڑا کئے بغیر ناممکن ہے
جو خرابی ۱۴۰۰ سال میں درست نہ کی جا سکی وہ اب کیسے درست ہوگی ؟
 
arifkarim

Prime Minister (20k+ posts)
And how you going to enforce it ?
Because you are majority you would gang up on ahmadi/qadiani ?

Every religion in the world has its off shoots.. tum logos sy kion bardasht nahi hota??
Badmaashi per kion utar aaty ho....
Very well said. They are all part of religious mafia
 
A.jokhio

Minister (2k+ posts)
Problem kya hai!!! ulma bura bolain to sab khraab unki wajah se hai...mazammat ya achayee ki talqeen karain toe..."is se kuch naheen hota"....har surat main bill ulema pe phatna hai....sara fisad..aap jaisay extremists, whether liberal or religious, ka phailaya huwa hai....
علما نے مزید برین واشنگ کرنی ہے عوام کی اور کیا کرنا ہے؟