عقل مند کیلئے اشارہ ہی کافی ہوتاہے۔

spain say

MPA (400+ posts)

images3.jpg

ایک بار حضرت شفیق بلخی(رح) اپنے دوست حضرت ابراہیم ادہم (رح) کے پاس آئے اور کہا کہ میں تجارتی سفر پر جا رہا ہوں۔ سوچا کہ آپ سے مل لوں، کیونکہ اندازہ ہے کہ سفر میں کئی مہینے لگ جائیں گے۔ اس ملاقات کے چند دن بعد حضرت ابراہی ادہم نے دیکھا کہ حضرت شفیق بلخی دوبار سے مسجد میں موجود ہیں۔ انہوں نے پوچھا کہ تم سفر سے اتنی جلدی کیسے لوٹ آئے؟ حضرت شفیق بلخی نے بتایا کہ میں تجارتی سفر پر روانہ ہو کر ایک جگہ پہنچا۔ وہ ایک غیر آباد جگہ تھی۔ میں نے وہاں پڑاو ڈالا۔وہاں میں نے ایک چڑیا دیکھی جو اڑنے کی طاقت سے محروم تھی۔ مجھے اس کو دیکھ کر ترس آیا، میں نے سوچا کہ ایسی ویران جگہ پر چڑیا اپنی خوراک کیسے پاتی ہو گی؟ میں اسی سوچ میں تھا کہ اتنے میں ایک چڑیا آئی، اس نے اپنی چونچ میں کوئی چیز دبا رکھی تھی۔وہ معذور چڑیا کے پاس اتری اور اس کی چونچ سے وہ چیز گر گئی۔معذور چڑیا نے اسے اٹھا لیا ۔ ۔ ۔ میں نے کہا سبحان اللہ۔ خدا جب ایک چڑیا کا رزق ایسے پہنچا سکتا ہے تو مجھے شہر در شہر پھرنے کی کیا ضرورت ہے؟ چنانچہ میں نے آگے بڑھنے کا ارادہ ترک کر دیا اور وہیں سے لوٹ آیا۔ یہ سن کر حضرت ابراہیم ادہم نے کہا کہ شفیق، تم نے اس اپاہج پرندے کی طرح بننا کیوں پسند کیا؟ تم نے یہ کیوں نہیں چاہا کہ تمہاری مثال اس پرندے جیسی ہو جو اپنی قوتِ بازو سے خود بھی کھاتا ہے اور دوسروں کو بھی کھلاتا ہے۔؟ شفیق بلخی نے یہ سنا تو حضرت ابراہیم ادہم کا ہاتھ چوم لیا اور کہا کہ ابو اسحاق، تم نے میری آنکھ کا پردہ ہٹا دیا ۔ ۔ ۔
 
Last edited by a moderator:

Raaz

(50k+ posts) بابائے فورم
بہتر ہے گھر ہی بیٹھ جایں ، معذور چڑیا کی طرح

اس چڑیا کی طرح نا ہوں جو وہاں سے رزق لے کر گزرتی ہے اور دوسرے کی مدد کا سبب بنتی ہے

بس الله بچاۓ ایسی کہانیوں سے
 
maliksum

Politcal Worker (100+ posts)
بہتر ہے گھر ہی بیٹھ جایں ، معذور چڑیا کی طرح

اس چڑیا کی طرح نا ہوں جو وہاں سے رزق لے کر گزرتی ہے اور دوسرے کی مدد کا سبب بنتی ہے

بس الله بچاۓ ایسی کہانیوں سے

(hmm)عقل مند کیلئے اشارہ ہی کافی ہوتاہے(hmm)​
 
spain say

MPA (400+ posts)
بہتر ہے گھر ہی بیٹھ جایں ، معذور چڑیا کی طرح

اس چڑیا کی طرح نا ہوں جو وہاں سے رزق لے کر گزرتی ہے اور دوسرے کی مدد کا سبب بنتی ہے

بس الله بچاۓ ایسی کہانیوں سے
woh khetay hain naan jitni aqal ho gi utni hi banda baat karay gaa.
khani say sabaq hasil nah krna tanqeed karna.
way say bhi title day kho yeh app ko kam az kam suit nahin karta[hilar]
[hilar]
 
Raaz

(50k+ posts) بابائے فورم
woh khetay hain naan jitni aqal ho gi utni hi banda baat karay gaa.
khani say sabaq hasil nah krna tanqeed karna.
way say bhi title day kho yeh app ko kam az kam suit nahin karta[hilar]
[hilar]

AAp bhi Pakistan men jaen .... why in Spain......???

I dont know why people r doing different and say different.

Without travelling u could not do any trade , any thing.

As it is said , سفر وسیلہ ظفر ہے
I dont know , which is right..... u could decide better . u have more Aqal.

Allah is Razaq no doubt..... but u could no stop travelling because of this....

Allah Pak said lots of time in Quran , travel in land and look , do business....

I am sure I am wrong....... if u decide to go back.....
 
oh bhai app ko phalay bhi likha thah k iss ka title day kho aap ko yeh suit nahin karta [hilar][hilar][hilar][hilar]
mere bhai iss fiqray par toajjah doشفیق بلخی نے یہ سنا تو حضرت ابراہیم ادہم کا ہاتھ چوم لیا اور کہا کہ ابو اسحاق، تم نے میری آنکھ کا پردہ ہٹا دیا ۔ ۔ ۔
 
I believe that cover of your eye should also be removed ....and come back to Pakistan.......

Other wise dont shout at people....

R u sure that this incident is true..... may be some one has used the names of these respected people...in his own self made story....

Mulla does this job very often.

Any way come back.....