عقل بمقابلہ مذہب

knowledge88

Chief Minister (5k+ posts)
شاہ جی۔۔ تحریر ہذا کا موضوع خدا کا ہونا یا نہ ہونا نہیں ہے۔ میں نے تو صرف سادہ سا نکتہ اٹھایا ہے کہ انسان کے پاس آج تک جتنا بھی علم حاصل جمع ہوا ہے، اس میں مذہب یا مذہبی صحیفوں کا رتی برابر حصہ نہیں ہے، تمام تر علم طویل اجتماعی انسانی عقلی کاوش کا نتیجہ ہے۔۔ آپ سمیت تمام مذہب پرستوں کو چیلنج بھی کیا ہے کہ اگر انسانی علم کے خزینے میں کوئی مٹھی بھر حصہ مذہب کی بدولت شامل ہوا ہے تو پیش کیجئے۔۔
Dr Abdus Salam who got a nobel prize for his contributions to the theory of the unified weak and electromagnetic interaction between elementary particles, declared that he got the inspiration of that innovative concept while he was reading Quran.
 
@mani

New Member
These so-called logical people are thinking that they are clever. We as a Muslim firmly believe in Allah almighty and there is no God apart from him. The best definition of Allah is mentioned in Surah Khalas. This ideology of atheism is not new to Islam but its very old. These kind of people were always existed. Whatever they produce regarding the theory of evolution is totally based on their belief rather than on the basis of logic.
 
Sher-Kok

MPA (400+ posts)
Question 1 سائنٹفک میتھڈ کس نے دریافت کیا

Answer: Galen of Pergamon, (Explained in a National Geographic documentary)

Question 2: زمین کا محیط سب سے پہلے کس نے ماپا

Answer: Eratosthenes, explained by renowned scientist Carl Sagan.

Question 3: سائنس کی کون سی ایسی تھیوری ہے جو قرآن سے متصادم ہے

Answer : [86:6-8] Quran states that semen originates from a spot between the backbone and ribs?

Science contradicts it. Science can change with time. You can't say science says what exactly Quran says.

یہ اہل مغرب ہر چیز کو کھینچ تان کر مغرب سے متعلق کرنے کی کوشش کرتے رہتے ہیں۔ یہ پہلے دو سوالوں کا جواب اس کی زندہ مثال ہے۔ تاریخی حقیقت یہی ہے کہ سائنٹفک میتھڈ کا بانی ابن الہیثم تھا اور زمین کا محیط البیرونی نے ماپا۔
جہاں تک تیسرے سوال کا تعلق ہے میں نے پوچھا تھا کہ کونسی سائنسی تھیوری ہے جو قرآن سے متصادم ہے تو اس کے لئے پہلے یہ معلوم کریں کہ تھیوری کیا ہوتی ہے پھر جواب دیں۔ جس بات کا آپ ذکر کر رہے ہیں وہ آیت یہ ہے
يَخْرُجُ مِن بَيْنِ الصُّلْبِ وَالتَّرَائِبِ
issuing from between the loins [of man] and the pelvic arch [of woman]. (asad)
where is the word originates in this aya?

I think you didn't find the answer of last question
 
Zinda_Rood

Minister (2k+ posts)
Dr Abdus Salam who got a nobel prize for his contributions to the theory of the unified weak and electromagnetic interaction between elementary particles, declared that he got the inspiration of that innovative concept while he was reading Quran.

غالب نے فرمایا تھا۔۔
آتے ہیں غیب سے یہ مضامیں خیال میں
غالب صریرِ خامہ نوائے سروش ہے

غور و فکر کرنے والے آدمی کے ذہن میں خیال کا کوندا کسی بھی لمحے لپک سکتا ہے، واش روم میں بیٹھے ہوئے، خواب کے دوران، یا پھر ڈائجسٹ پڑھتے ہوئے۔۔۔ عبدالسلام کی بات کوئی انہونی نہیں ہے۔۔
 
Zinda_Rood

Minister (2k+ posts)
آسمانی صحائف کا اصل مقصد کیا ہے

آسمانی کو واوین میں لکھیں تو زیادہ بہتر ہوگا، وہ کیا ہے نا آسمان پر کوئی پرنٹنگ پریس نہیں لگی ہوئی، تمام کتابیں زمین پر ہی لکھی اور چھاپی جاتی ہیں۔ ? ? ۔۔
 
Sher-Kok

MPA (400+ posts)
آسمانی کو واوین میں لکھیں تو زیادہ بہتر ہوگا، وہ کیا ہے نا آسمان پر کوئی پرنٹنگ پریس نہیں لگی ہوئی، تمام کتابیں زمین پر ہی لکھی اور چھاپی جاتی ہیں۔ ? ? ۔۔
الہامی کتاب چھاپی بے شک زمین پر ہی جاتی ہے لیکن وہ وحی الٰہی ہے اور اس رعایت سے اسے آسمانی صحیفہ کہتے ہیں- یہ ہمارا ایمان ہے۔ واوین میں تو وہ لکھے جسے اس میں کوئی شک ہے
 
atensari

(50k+ posts) بابائے فورم
جمہوریت کی کسی کتاب میں قدرتی عوامل کا تذکرہ یا سیکولرازم کے کسی نظریہ میں مادے کے خواص کا مطالعہ لکھا گیا

کائنات اور مافیھا پر تحقیق اور ایجادات تین صدی پہلے مسلمانوں کے عروج کے دوران بھی ہوئیں. یونانی، چینی، ہندوستانی تہذیب نے ان کے ادوار میں تعلیم و تحقیق میں ان کا حصہ ڈالا. پتھر اور دھات کے دور کے انسان نے ان کی زندگی آسان بنانے کے لئے اشیاء تخلیق کیں

آج کے ذہنی غلاموں کو کیڑا ہے جیسے دو ڈھائی سو سال پہلے انسان کو کچھ علم نہیں تھا آج جو علم اور تحقیق ہے سب ان کے آقاؤں کا کیا دھرا ہے
 
مسلمان سائنسدانوں نے جو دریافتیں یا ایجادات کیں، ان کا کریڈٹ بھی انسانی عقل کو ہی جاتا ہے نہ کہ مذہب کو۔۔ میں نے تو پوری بنی نوعِ انسان کی عقل کی بات کی ہے کسی خاص مذہب کے ماننے والوں کی نہیں۔ آپ نے اگر کوئی دلیل لانی ہے تو اپنے ساقط و جامد "آسمانی" صحیفوں سے کچھ ایسا نکال کر دکھائیں جو انسانی علوم کے خزینے میں اضافے کا باعث بنا ہو اور ہاں، صرف اسلامی صحیفوں کی تک محدود نہ رہیں، چاہیں تو بھگوت گیتا، رامائن، تلمود، بائبل کو بھی پھرول اور ٹٹول ڈالیں۔۔ کچھ نہ کچھ نکال کر تو لائیں۔۔۔
 
دور جدید کی ایجادات کا سہرا ان کے موجدوں کے سر جاتا. ابراہم لنکن، لوتھر کنگ، مارکس، لینن، ماوزے تنگ سمیت کسی سیاسی سماجی شخصیت کی تحریر و تقریر نے سائنس میں کیا اضافہ کیا بتائیں​
 
Last edited:

Zinda_Rood

Minister (2k+ posts)
دور جدید کی ایجادات کا سہرا ان کے موجدوں کے سر جاتا. ابراہم لنکن، لوتھر کنگ، مارکس، لینن، ماوزے تنگ سمیت کسی سیاسی سماجی شخصیت نے سائنس میں کیا اضافہ کیا بتائیں​

مارکس نے دنیا کو ایک نیا معاشی نظام دیا، جہاں تک لینن اور ماؤزے تنگ کی بات ہے تو میں ان کا کوئی خاص مداح نہیں، وہ ایک قسم کے انقلابی تھے۔۔

ضروری نہیں کہ ہر فرد انسانی علم میں کچھ اضافہ کرے۔۔ مدعا یہ ہے کہ انسان کے پاس فی الوقت جتنا بھی سیاسی، معاشی، معاشرتی اور سائنسی علم موجود ہے، وہ اجتماعی انسانی دانش سے ہی حاصل کردہ ہے، اس میں مذہب کا کوئی حصہ نہیں ہے۔۔۔
 
انسان کے پاس فی الوقت جتنا بھی معاشرتی اور سائنسی علم موجود ہے، وہ اجتماعی انسانی دانش سے ہی حاصل کردہ ہے اس میں کسی ازم کسی نظام کا بھی کوئی حصہ نہیں ہے. جس بھی مذہب، ازم یا نظام کو ماننے والے تحقیق کریں گے اور اس میں مزید اضافہ کریں گے
 
Sohail Shuja

Chief Minister (5k+ posts)
Question 3: سائنس کی کون سی ایسی تھیوری ہے جو قرآن سے متصادم ہے

Answer : [86:6-8] Quran states that semen originates from a spot between the backbone and ribs?
Ever heard of Zona reticularis ?

Sohail Shuja

Chief Minister (5k+ posts)
مارکس نے دنیا کو ایک نیا معاشی نظام دیا، جہاں تک لینن اور ماؤزے تنگ کی بات ہے تو میں ان کا کوئی خاص مداح نہیں، وہ ایک قسم کے انقلابی تھے۔۔
کیوں جناب، ابھی تک نفع و تقصان کی شراکت داری پر کچھ حاصل ہوا؟ یا ابھی تک معاشیات کی الف اور بے پر ہی اٹکے ہوئے ہیں؟ سود سے پاک نظام؟ قرض دینے اور لینے کے لیئے افراد اور کاروبار کی مکمّل معلومات اور اعتبار؟ سکہّ رائج الوقت اور اجناس سے قیمتوں کے تعیّن کے نظائر، آگ، پانی اور چراگاہوں جیسے وسائل پر عوامی حق؟ دیگر وسائل پر ریاستی کنٹرول اور حاصل شدہ وسائل و رقوم کا عوامی فلاح پر خرچ؟ وقت کے حساب سے قیمتوں کا تعیّن (ٹائم ویلیو آف منی)، وغیرہ جیسے اسلامی معاشی نظام کے بلند پایا اقدام و نظریات سمجھ آئے یا ابھی تک کارل مارکس کی ہی بخیہ ادھیڑ رہے ہیں؟

ضروری نہیں کہ ہر فرد انسانی علم میں کچھ اضافہ کرے۔۔ مدعا یہ ہے کہ انسان کے پاس فی الوقت جتنا بھی سیاسی، معاشی، معاشرتی اور سائنسی علم موجود ہے، وہ اجتماعی انسانی دانش سے ہی حاصل کردہ ہے، اس میں مذہب کا کوئی حصہ نہیں ہے۔۔۔
معاشی و معاشرتی اصول تو مذہب میں واضع ہیں۔ اس میں کوئی دو رائے نہیں۔ قانونی اعتبار سے جتنا علم مذاہب سے حاصل ہوا ہے، کسی اور ذریعہ سے نہیں۔

جس شے کو آپ ایمیریکل لاجک کہتے ہیں، وہ اپنے اندر کیا ہے؟ وہ اپنے بنیادی محرّکات کہاں سے اخذ کرتا ہے؟
ایک طرف تو یہ بھی ایمپیریکل لاجک ہے کہ معذور بچوں کو پیدا ہوتے کے ساتھ ہی مار دو اور جو لوگ بعد میں معذور ہوں، ان کو معذور ہونے کے فوراً بعد مار دو، ورنہ وہ باقی لوگوں پر بوجھ بھی بنے رہتے ہیں اور ان کی اپنی زندگی بھی مشکلات کا شکار رہتی ہے۔ ایسی تکلیف دہ زندگی سے سکون کی موت بہتر ہے۔

جبکہ دوسری طرف ایمپیریکل لاجک کہتا ہے کہ نہیں، اگر ایسا کر دیتے تو اسٹیفن ہاکنگ بلیک ہولز کی دریافت سے پہلے ہی مار دیا جاتا۔ پھر انسانوں کو پتہ کیا چلتا بلیک ہولز کے بارے میں؟

اب ان دونوں میں سے کونسا ایمپیریکل لاجک درست ہے؟

اسی طرح یہ ایمیریکل لاجک کی بنیاد پر کیسے ثابت ہوگا کہ اگر مذہب سائنس کی کوئی تھیوری یا پریکٹیکل نہیں پیش کرتا تو بے کار ہے؟

پھر ایمپیریکل لاجک اس بارے میں کیا کہتا ہے کہ اگر انسان کو اگر مذہبی کتابوں یا صحائف کے ذریعے سائنسی علم حاصل ہو بھی جاتا، تو انسان خود کیا کرتا؟ کیا دریافت کرتا؟ کیا تسخیر کرتا؟ انسانی زندگی میں اور روبوٹ کی زندگی میں کیا فرق رہ جاتا؟ انسانی تخیّل کی پرواز کس آسمان پر پرواز کر کے بظاہر ناممکن کو ممکن کرتی؟ انسانی جستجو کی کیا وقعت ہوتی؟ سب کچھ اگر مذہبی کتابوں میں لکھ کر پکا پکایا حلوہ ہی کھلا دیا جاتا تو انسان کو عقل و شعور دینے کی کیا وجہ رہ جاتی؟
 
There is only 1

Chief Minister (5k+ posts)

انسان کے پاس فی الوقت جتنا بھی معاشرتی اور سائنسی علم موجود ہے، وہ اجتماعی انسانی دانش سے ہی حاصل کردہ ہے اس میں کسی ازم کسی نظام کا بھی کوئی حصہ نہیں ہے. جس بھی مذہب، ازم یا نظام کو ماننے والے تحقیق کریں گے اور اس میں مزید اضافہ کریں گے

یہ حال ہے آپ کے مذھب کا . . . . جس میں سائنس سے متعلق کوئی رہنمائی موجود ہی نہیں
استغفراللہ
 
There is only 1

Chief Minister (5k+ posts)

کیوں جناب، ابھی تک نفع و تقصان کی شراکت داری پر کچھ حاصل ہوا؟ یا ابھی تک معاشیات کی الف اور بے پر ہی اٹکے ہوئے ہیں؟ سود سے پاک نظام؟ قرض دینے اور لینے کے لیئے افراد اور کاروبار کی مکمّل معلومات اور اعتبار؟ سکہّ رائج الوقت اور اجناس سے قیمتوں کے تعیّن کے نظائر، آگ، پانی اور چراگاہوں جیسے وسائل پر عوامی حق؟ دیگر وسائل پر ریاستی کنٹرول اور حاصل شدہ وسائل و رقوم کا عوامی فلاح پر خرچ؟ وقت کے حساب سے قیمتوں کا تعیّن (ٹائم ویلیو آف منی)، وغیرہ جیسے اسلامی معاشی نظام کے بلند پایا اقدام و نظریات سمجھ آئے یا ابھی تک کارل مارکس کی ہی بخیہ ادھیڑ رہے ہیں؟

معاشی و معاشرتی اصول تو مذہب میں واضع ہیں۔ اس میں کوئی دو رائے نہیں۔ قانونی اعتبار سے جتنا علم مذاہب سے حاصل ہوا ہے، کسی اور ذریعہ سے نہیں۔

جس شے کو آپ ایمیریکل لاجک کہتے ہیں، وہ اپنے اندر کیا ہے؟ وہ اپنے بنیادی محرّکات کہاں سے اخذ کرتا ہے؟
ایک طرف تو یہ بھی ایمپیریکل لاجک ہے کہ معذور بچوں کو پیدا ہوتے کے ساتھ ہی مار دو اور جو لوگ بعد میں معذور ہوں، ان کو معذور ہونے کے فوراً بعد مار دو، ورنہ وہ باقی لوگوں پر بوجھ بھی بنے رہتے ہیں اور ان کی اپنی زندگی بھی مشکلات کا شکار رہتی ہے۔ ایسی تکلیف دہ زندگی سے سکون کی موت بہتر ہے۔

جبکہ دوسری طرف ایمپیریکل لاجک کہتا ہے کہ نہیں، اگر ایسا کر دیتے تو اسٹیفن ہاکنگ بلیک ہولز کی دریافت سے پہلے ہی مار دیا جاتا۔ پھر انسانوں کو پتہ کیا چلتا بلیک ہولز کے بارے میں؟

اب ان دونوں میں سے کونسا ایمپیریکل لاجک درست ہے؟

اسی طرح یہ ایمیریکل لاجک کی بنیاد پر کیسے ثابت ہوگا کہ اگر مذہب سائنس کی کوئی تھیوری یا پریکٹیکل نہیں پیش کرتا تو بے کار ہے؟

پھر ایمپیریکل لاجک اس بارے میں کیا کہتا ہے کہ اگر انسان کو اگر مذہبی کتابوں یا صحائف کے ذریعے سائنسی علم حاصل ہو بھی جاتا، تو انسان خود کیا کرتا؟ کیا دریافت کرتا؟ کیا تسخیر کرتا؟ انسانی زندگی میں اور روبوٹ کی زندگی میں کیا فرق رہ جاتا؟ انسانی تخیّل کی پرواز کس آسمان پر پرواز کر کے بظاہر ناممکن کو ممکن کرتی؟ انسانی جستجو کی کیا وقعت ہوتی؟ سب کچھ اگر مذہبی کتابوں میں لکھ کر پکا پکایا حلوہ ہی کھلا دیا جاتا تو انسان کو عقل و شعور دینے کی کیا وجہ رہ جاتی؟

آپ انصاری صاحب کی پوسٹ نمبر بتیس سے اتفاق کرتے ہیں یا اختلاف کرتے ہیں ؟
انسان کے پاس فی الوقت جتنا بھی معاشرتی اور سائنسی علم موجود ہے، وہ اجتماعی انسانی دانش سے ہی حاصل کردہ ہے اس میں کسی ازم کسی نظام کا بھی کوئی حصہ نہیں ہے. جس بھی مذہب، ازم یا نظام کو ماننے والے تحقیق کریں گے اور اس میں مزید اضافہ کریں گے
 
atensari

(50k+ posts) بابائے فورم

یہ حال ہے آپ کے مذھب کا . . . . جس میں سائنس سے متعلق کوئی رہنمائی موجود ہی نہیں
استغفراللہ
لڈن جعفری کے مجزات کا سائنس تو کیا کتابوں سے بھی کوئی تعلق نہیں ملتا. ہو ہو ہا ہا، واہ واہ بھوں بھوں بھوں​
 
There is only 1

Chief Minister (5k+ posts)

لڈن جعفری کے مجزات کا سائنس تو کیا کتابوں سے بھی کوئی تعلق نہیں ملتا. ہو ہو ہا ہا، واہ واہ بھوں بھوں بھوں​

اور کچھ نہیں تو طب نبوی کا سوچ کر ہی کچھ شرم کر لیتے
 
atensari

(50k+ posts) بابائے فورم

آپ انصاری صاحب کی پوسٹ نمبر بتیس سے اتفاق کرتے ہیں یا اختلاف کرتے ہیں ؟
محترم آپ وہ پوسٹ پڑھیں جس کا جواب ہے. میرے کمنٹ کا پہلا حصہ وہیں سے پیسٹ کیا ہے

آپ کے مذہب کی بنیاد آدھے سچ اور سفید جھوٹ پر رکھی گئی ہے. اسلئے گلہ بنتا نہیں لیکن توجہ دلانا ضروری سمجھتا ہیں
 
There is only 1

Chief Minister (5k+ posts)

محترم آپ وہ پوسٹ پڑھیں جس کا جواب ہے. میرے کمنٹ کا پہلا حصہ وہیں سے پیسٹ کیا ہے

آپ کے مذہب کی بنیاد آدھے سچ اور سفید جھوٹ پر رکھی گئی ہے. اسلئے گلہ بنتا نہیں لیکن توجہ دلانا ضروری سمجھتا ہیں

ایک بار صاف الفاظ میں بتا دیں
کیا اسلام سائنس سے متعلق رہنمائی کرتا ہے یا نہیں ؟