knowledge88
Chief Minister (5k+ posts)
Dr Abdus Salam who got a nobel prize for his contributions to the theory of the unified weak and electromagnetic interaction between elementary particles, declared that he got the inspiration of that innovative concept while he was reading Quran.شاہ جی۔۔ تحریر ہذا کا موضوع خدا کا ہونا یا نہ ہونا نہیں ہے۔ میں نے تو صرف سادہ سا نکتہ اٹھایا ہے کہ انسان کے پاس آج تک جتنا بھی علم حاصل جمع ہوا ہے، اس میں مذہب یا مذہبی صحیفوں کا رتی برابر حصہ نہیں ہے، تمام تر علم طویل اجتماعی انسانی عقلی کاوش کا نتیجہ ہے۔۔ آپ سمیت تمام مذہب پرستوں کو چیلنج بھی کیا ہے کہ اگر انسانی علم کے خزینے میں کوئی مٹھی بھر حصہ مذہب کی بدولت شامل ہوا ہے تو پیش کیجئے۔۔